2025 Model MF385 Millat Tractor Massey Ferguson. Price & Review Details Infarmation.APNA PAKISTAN

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 33

  • @khadimali1052
    @khadimali1052 2 วันที่ผ่านมา +6

    شکر ہے اے ٹی ایس براق راہی ایگری ماسٹر ٹریڈ ایمپیکس آے تو ملت ٹریکٹرز والوں کو ذلت محسوس ہوئی اب اپنی ملت ننگی کر کے دکھا رہے ہیں بے ایمانوں مٹیریل اور کارکردگی اچھی رکھتے تو ایسی ذلت اور ایسے بکاؤ بھاڑے کے ٹٹو یوٹیوبرز کے بھاری بھرکم اور گھٹیا سامان اٹھا کر منتیں نا کرنی پڑتیں اللّٰہ کرےان جیسے اور بھی کمپیٹیٹرز آ ئیں تاکہ ذلت ٹریکٹرز والوں کو اپنی اوقات نا بھولے

  • @Naeem-p9v
    @Naeem-p9v 2 วันที่ผ่านมา +11

    اور کمپنی کے ٹریکٹر بھی تو چل رہے ہیں وہ تو نہین ٹوٹتے یا ٹوٹتے ہیں تو بہت کم ملت کو تو ٹوٹنے کا ایوڈ ملنا چاہیے

  • @tractorstubepk
    @tractorstubepk 2 วันที่ผ่านมา +4

    Koi b apni cheez ki Kami kbi ni maany ga

  • @bilalali6789-i3m
    @bilalali6789-i3m 2 วันที่ผ่านมา

    یہ بیٹری انڈیا میں 20 سال پہلے سے چل رہی ہے اور اب ہم اس کو نمایا کر کے بہت خوشی منا کررہے ہیں

  • @ChauhanFarm_262
    @ChauhanFarm_262 2 วันที่ผ่านมา +1

    GOOD.MILLAT.NO.1

  • @UaeUae-fi3tm
    @UaeUae-fi3tm 2 วันที่ผ่านมา

    ملت کا ٹریکٹر ماشاء اللہ بہت اچھا ہے اگے کھینچنے سے کوئی بھی ہو ٹوٹ جائے گا

  • @AbdulQadeerMehar
    @AbdulQadeerMehar 2 วันที่ผ่านมา +4

    سرخی پاوڈر لگا کسانوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں ملت والے
    اپنے ٹریکٹر کا میٹریل اور انجن گیئر بہتر کرو۔۔

  • @saeedahmad44770
    @saeedahmad44770 2 วันที่ผ่านมา +2

    سب چبل چبل ہے چج کی ایک تبدیلی نہیں . . جرنیٹر کا بلٹ. ڈبل. ہونا چاہیے

  • @rajanaeem7674
    @rajanaeem7674 2 วันที่ผ่านมา +2

    بھائی ان کو مثال دی نا روسی ٹریکٹر کی کبھی وہ بھی ٹوٹا ہے نہیں ٹوٹا ۔

  • @AbdulQadeerMehar
    @AbdulQadeerMehar 2 วันที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم بلال بھائی
    بلال بھائی ملت والوں نے ٹریکٹر کو بس سرخی پاوڈر لگا کر کسانوں کو پیش کر دیا ہے جبکہ آپ اور کسان یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ درمیان سے ٹوٹ جاتا ہے، یہ گرم ہو جاتا ہے، بلو مارتا ہے، اور ڈیزل بہت زیادہ پیتا ہے ۔۔ جو اصل مسائل ہیں ملت والے اُس طرف توجہ ہی نہیں دے رہے

  • @rajanaeem7674
    @rajanaeem7674 2 วันที่ผ่านมา +3

    فرنٹ پر میڈیکارڈ لگا سے روسی ٹریکٹر نہیں بن جاتا اس وقت اگر پاکستان میں ٹریکٹر ہے تو وہ 850 ۔۔

    • @MalikAbdulRahman-r8s
      @MalikAbdulRahman-r8s วันที่ผ่านมา

      ni bhi ham na bra jzba sa 850 lia ha lakn lakn abacus pachta raha ha

  • @kisanautosorganisation
    @kisanautosorganisation 2 วันที่ผ่านมา

    Good information

  • @naveedaslam7588
    @naveedaslam7588 2 วันที่ผ่านมา +1

    یعنی بات کا جواب دینے کا مقصد یہ ہے کہ اپ لوگ چلاتے نہیں صحیح اپ لوگوں کو چلانے کا معلوم نہیں اس لئے ملت کے ٹریکٹر ٹوٹتے ہیں واہ صاحب کیا اپ نے اچھا جواب دیا ہے سب سے گھٹیا لوہا میلا ٹریکٹر پر لگ رہا ہے

  • @FalakSher-uc6fy
    @FalakSher-uc6fy 2 วันที่ผ่านมา

    Parting,good,g

  • @ZubairKhan-bq9tt
    @ZubairKhan-bq9tt 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    S ka matlb hy k moterckle sy zayda wazan na load kea kroo

  • @bilalali6789-i3m
    @bilalali6789-i3m 2 วันที่ผ่านมา

    Tab ka manufacturing or ab ke manufacturing ma zamen asman ka faraka ha

  • @argaming7312
    @argaming7312 2 วันที่ผ่านมา

    Fariq Tractor Hy Kindly Apny Pesy Bacho Koi Bhii Bhai Millat Tractor na Le West of money h

  • @CartoonCornerForAll
    @CartoonCornerForAll 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nh 850 wale 1100 mund wazan ki guarantee da rha k pao hmara tractor nhi tutta ga

  • @AboutTractor
    @AboutTractor 2 วันที่ผ่านมา

    Bai engine k rod tot gay hen deluxe k

  • @GurpreetSingh-tf9hh
    @GurpreetSingh-tf9hh 2 วันที่ผ่านมา

    Vir j sada v ta ha na quality vadya kro

  • @salahudinsaleem7842
    @salahudinsaleem7842 2 วันที่ผ่านมา

    Bilal bhai Inko Bole Apna generator self bhi theek Karen vah 4 Din Nahin Chalte

  • @onlykinnwo1425
    @onlykinnwo1425 2 วันที่ผ่านมา

    لگدا 😂 پیا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @muhammadarslan4521
    @muhammadarslan4521 2 วันที่ผ่านมา

    ALLAH ky Hukam sy sirf or sirf 2075 tak sab thik kar dyn gy india man bhi to yhi Massey Ferguson company hy or unki progress dakho or ham apni dakyn to abhi tak Nil bta Nil hi hyn Baki in ko aser hona nyi Kun ky un ka kam chal rha hy to unko Kya zroorat hy Kuch change karny ki

  • @bussinesszone7557
    @bussinesszone7557 2 วันที่ผ่านมา

    Deluxe to rah chalty toot gya

  • @argaming7312
    @argaming7312 2 วันที่ผ่านมา

    Bhai Jan Millat Duhan Kyoun Deta Hy Or Ziyada Fuel kyoun Khata Hy Sawal Karo Iss Bhaii Se

  • @zainchadhar90
    @zainchadhar90 2 วันที่ผ่านมา

    Belarus to kabhi ni tuta aaisa hala k load b 85 se duobel hota us k pichy 8.10 Belarus Belarus k aagy daly tb b kbhi nhi tuata Belarus na hi new na hi old

  • @mahboobmustafa8348
    @mahboobmustafa8348 2 วันที่ผ่านมา

    Atf k q nai totty 850 q nai totta ap ka tekter q totta hy mano ya mano ye kampni fel ho cuki hy

  • @chrizwanchrizwanchadhar2452
    @chrizwanchrizwanchadhar2452 2 วันที่ผ่านมา

    Sb ghot bol raha h y company wala millat sy gnda koi tractor ni Pakistan mn new aty hi blo mrta h oil km krta h ar hozing sy tot jta h

  • @onlykinnwo1425
    @onlykinnwo1425 2 วันที่ผ่านมา

    کیا پرکن 375 اور 385 کا اور ڈئزائن تھا بھائی کتنی بے شرمی سے جھوٹ بول رھا مٹیریل کوالٹی والا اسی ڈئزائن میں ھی دے دیں ۔۔۔۔۔ تو غنیمت ھے ۔۔۔۔۔

  • @RashidCh-b8k
    @RashidCh-b8k 2 วันที่ผ่านมา

    Or break par tractor band hota ha.jab k simp ni hota