امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں: ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر. ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔ جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا ملا علی القاری الحنفی کی ''شرح فقہ الأكبر'' ایک معتبر کتاب ہے، اس میں بھی ملا علی القاری نے یہی مؤقف بیان کیا ہے ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں: ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر. ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔ ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔
Mashallah beshak such frmaya Apne mufti shb hazoor pak k waldin kremain k jaha paun lagy aur un paun k sath Jo Matti lagi hamari jaan us khak py b kurban ha
Allah Kareem Apny Pyary Mahboob (Peace Be Upon Him) Pr Or UN K Pyary Walidain E Kareemain Pr Or Un K Pyary AhlayBait Pr Hmesha Rahmatain Or Barkatain Nazil Farmayen❤❤❤❤
Beshak ALLAH ak hey Beshak us k Siwa koi Ibadat k like nahi Beshak wo Akela hey Beshak us ka koi shareek nahi Beshak usi ki baadshahi hey Beshak ❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹 or HAZRAT MUHAMMAD Mustafa SallaLlahu Alaihi wa Alaihi wasallam ALLAH k bandey or Sab sey piyaarey or akhri Nabi or Rasool hen Beshak ❤️❤️🌹🌹 Beshak hamarey piyaarey Nabi ki shaan hi niraali hey Beshak ❤️❤️🌹🌹 SallaLlahu Alaihi wa Alaihi wasallam ❤️❤️🌹🌹

صلی اللّٰہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم یارب العالمین بجاہ خاتم النبین اس درود پاک کا ثواب تیری پاک بارگاہ میں تیرے محبوب کے طفیل پیش کرتا ھو قبول و منظور فرما پیارے آقا کے طفیل اس کا ثواب کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء و رسل علیہم السلام کو ایصال ثواب کیا قبول و منظور فرما تمام انبیاء کرام علیہم السلام کے اصحاب کی ارواح پیش کیا خصوص بالخصوص پیارے آقا کے اصحاب و اھل بیت اپ کی ازواج مطہرات اور آپ کے والدین کی ارواح کو پیش کیا قبول منظور فرما کر ھم سب کے لئے بھی ذریعہ نجات بنا آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبین عزوجل و صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم و رضوان اللّٰہ تعالٰی اجمعین کثیراً کثیرا ♥️❤️❤️❤️❤️
*درود پاک کے پڑھنے فضائل و برکات* 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 1) حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔ 2) درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے فرشتے رحمت اوربخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔ 3) جب تک بندہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے، فرشتے اس کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ 4) درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔ 5) درود پاک سے (نیک) عمل پاک ہوجاتے ہیں۔ 6) درود پاک خود اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ استغفار کرتا ہے۔ 7) درود پاک پڑھنے سے درجے بلند ہوتے ہیں۔ 8) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔ 9) درود پاک پڑھنے والے کو پئمانے بھر بھر کے ثواب ملتا ہے۔ 10) جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے، اس کے دنیا اور آخرت کے سارے کے سارے کام اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔ 11) درود پاک پڑھنے کا ثواب غلام آزاد کرنے سے افضل ہے۔ 12) درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں (خوف) سے نجات پاتا ہے۔ 13) شفیع المذنبین ﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ایمان کی گواہی دیں گے۔ 14) درود پاک پڑھنے والے کے لئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔ 15) درود پاک پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور رحمت لکھ دی جاتی ہے۔ 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 16) اللہ تعالی ٰ کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔ 17) اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہےیہ نفاق سے بری ہے۔ 18) لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بری ہے۔ 19) درود پاک پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرشِ اِلٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائيگی۔ 20) درود پاک پڑھنے والے کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔ 21) درود پاک پڑھنے والے کے لئے جب وہ حوض کوثرپر جائیگا، خصوصی عنایت ہوگی۔ 22) درود پاک پڑھنے والا کل سخت پیاس کے دن امان میں ہوگا۔ 23) پل صراط پر سے نہایت آسانی سے اور تیزی سے گذر جائیگا۔ 24) پل صراط پر اس نور عطا ہوگا۔ 25) درود پاک پڑھنے والا موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے۔ 26) درود پاک پڑھنے والے کو جنت میں کثرت سے بیویاں عطا ہونگیں۔ 27) درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے۔ 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 28) درود پاک پڑھنا عبادت ہے۔ 29) درود پاک پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب عملوں سے پیارا ہے۔ 30) درود پاک (ذکر کی) مجلسوں کی زینت ہے۔ 31) درود پ تنگدستی دور کرتا ہے۔ 32) درود پاک پڑھنے والاقیامت کے دن بس لوگوں سے زیادہ آنحضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا۔(اور جس نے جتنا زیادہ پڑھا ہوگا، اتنا زیادہ قریب ہوگا) 33) درود پاک، درود شریف پڑھنے والے کو او ر اسکی اولاد کو اور اس کی اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔ (خود بھی ولی بنتا ہے، اسکی اولاد بھی ولی بنتی ہے اور اسکی اولاد کی اولاد بھی ولی بنتی ہے۔صرف انہی سلسلوں کے خانوادوں میں ولایت باقی رہتی ہے، جو کثرت درود کرتے ہیں، کثرت سے مراد عام کے لئے 1،000 اور اس سے اوپر کے لئے 3،000 اور اس سے اوپر کے لئے 10،000 اور خلفا اور خانوادوں کے لئے 30،000 ہے) 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 34) درود پاک پڑھ کے جس کو بخشا جائے، اسے نفع دیتا ہے۔ 35) درود پ پاک پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ کا اور پھر اللہ تعالیٰ کے حبیب ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔ 36) درود پاک پڑھنے سے دشمنوں پر فتح و نصرت حاصل ہوتی ہے۔ 37) درود پاک پڑھنے والے کا دل (قلب) زنگار (گناہوں کی سیاہی) سے پاک ہوجاتا ہے۔ 38) درود پاک پڑھنے والے سے لوگ محبت کرتے ہیں۔ 39) درود پاک پڑھنے والا لوگوں کی غیبت سے محفوظ رہتا ہے۔ 40) سب سے بڑی نعمت یہ کہ درود پاک پڑھنے والے کو حضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،( جو منزل مقصود مؤمن ہے۔) 41) ایک بار درود پاک پڑھنے والے سے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ 42) درود پاک پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے۔ 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 43) درود پاک پڑھنے والے کا کندھا جنت کے دروازے پر حضور ﷺ کے کندھے مبارک کے ساتھ چھوجائیگا۔ 44) درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقائے دوجہاں ﷺ کے پاس پہنچ جائیگا۔ 45) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔قیامت کے دن حضور ﷺ متولی (ذمہ دار) ہوجائینگے۔ 46) درود پاک پڑھنے سے دل پرنور ہوتا ہے۔ 47) درود پاک پڑھنے والے کو سکرات کی تکلیف نہیں ہوتی۔ 48) جس مجلس میں درود پاک پڑھا جائے، اس مجلس کو فرشتے رحمت سے گھیر لیتے ہیں۔ 49) درود پاک پڑھنے سے حضور ﷺ کی محبت بڑھتی ہے۔ 50) حضور ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔ 51) قیامت کے دن سید دوعالم نور مجسم ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ کریں گے۔ 52) فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔ 53) فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود شریف کو سونے کی قلموں سے چاندی کے ورق پر لکھتے ہیں۔ 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 54) درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت ﷺ میں لے جا کریوں عرض کرتے ہیں، "یارسول اللہ! فلاں کےبیٹے فلاں نے حضور ﷺ کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے۔ 55) درود پاک پڑھنےوالے کا گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔ تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلو۔ آج سے نیت کرتے ہیں کہ کم سے کم نیچے دیا گیا درود پاک یا کوئی بھی درود پاک، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، ایک ہزار کم سے کم پڑھیں گے اور زیادہ کا کوئی شمار نہیں۔ 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ درود فیض قلندر
آپ زرا یہ بتاؤ اہلے سنت کی کتب جس کی بنیاد پر آپ کھڑے ہیں وه تو کہتی ھے والدین کریم مزااللّه مزااللّه جہنمی ہیں بخار ی بھی یہی کہتی ھے دیگر کتب بھی کیا حکم فتویٰ ھے جو ایسا عقیدہ رکھے یا ایلا نے برات کرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین کے حوالے سے جو جو باتیں اپ نے بیان فرمائی ان میں سے کچھ چیزیں وضاحت طلب ہیں الحمدللہ میرا عقیدہ وہی ہے جو اپ کا عقیدہ ہے میں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین کو قطعی جنتی مانتا سمجھتا ہوں اور وہ ہیں اب رہی بات وضاحت طلب بات کی تو نمبر ون اپ نے جو حدیث پیش کی اس کا کوئی حوالہ مستند حوالہ عنایت فرما دیں دوسرے یہ کہ بنی اسرائیل کے انبیاء اور حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام صفہ مروہ کا واقعہ بی بی ہاجرہ کا واقعہ وہ بھی تو اسی خطے میں تھے تو یہ بات تھوڑی سی سمجھ نہیں ائی کہ صرف اپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خصوصا اس خطے کے لیے تشریف لائے یہ۔ مبعوث فرمائے گئے اللہ پاک اس سوال میں ہونے والی غلطی کوتاہی کو معاف فرمائے برائے کرم جواب عنایت فرمائیے گا
ماشاءاللّٰہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 💯👍💖🌼🌹❤
Walidain e Nabi Jannati Jannati ❤
Walidain e Kariman e Mustafa jannati jannati
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک ذات پہ آپکی آل پہ آپکے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پہ
Qurban Jaaon Mufti Saab Allah Paak Aap Ko Salamat Rakhe.❤
بیشک
والدین مصطفیٰ جنتی جنتی ❤️
(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
صلى اللّٰه على محمد
💐🌹حبیب کریمﷺ پر اور آپﷺ کے والدین طیبین،طھرین پر بھی درود بھیجو🌹دَرُودِ مُختَارِیہ🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَبَوَیْ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَصحَابِ سَیَّدَنَا مُحَمَّدٍ وَّ اَزْوَاجِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ🌹💐
سبحان الله العظيم سبحان الله العظيم
ماشاءاللہ لا قوة إلا بالله
فداك ابي و أمي يا سيدي يا رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم
Ya. Mere. Allaama. Jalaloddin. Siyuti. Sarkar. Zindabad. Zindabad.
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا
ملا علی القاری الحنفی کی ''شرح فقہ الأكبر'' ایک معتبر کتاب ہے، اس میں بھی ملا علی القاری نے یہی مؤقف بیان کیا ہے
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي
مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Mashallah beshak such frmaya Apne mufti shb hazoor pak k waldin kremain k jaha paun lagy aur un paun k sath Jo Matti lagi hamari jaan us khak py b kurban ha
MashaAllah. SubhanAllah. SubhanAllah. (Gulshanabad.(Nasik) AlHind.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الحمدللہ رب العالمین میں اہلسنت میں سے ہوں کہ جن کے عقائد ونظریات ستھرے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ ہیں
Mustafa Jaan E Rahmat Pe Lakhoon Salam ❤❤❤
ہمارا عقیدہ مصبوت ہے۔ کہ
والدین نبی جننتی جننتی 💖💖
سبحان اللہ عزوجل
ماشاءاللہ عزوجل بہت ہی بہترین گفتگو
ماشأاﷲ بہت عمدہ اور کمال درجہ کی گفتگو فرمائی۔۔۔
یا رب حضرت بلال حبشی کے قدموں کے صدقے مجھے موذن رسول عطا کردو
Pyary Aaqa Kareem K Pyary Walidain E Kareemain Pr Hmesha Darood O Salam Hun...❤❤❤
سبحان اللہ
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ العزیز
سبحان اللّٰه🖤💚
*🖤آخری نبی محمدِ مصطفٰی امام الانبیاء محبوبِ ربِ کریم جانِ کائنات سیّدِ المرسلین خاتمِ النّبیّین شفیعِ المذنبین انیسِ الغریبین رَحمۃِ اللعالمین راحۃِ العاشقین مُرادِ المُشتاقین شمسِ العارفین سِراجِ السّالِکین مصباحِ المُقربین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وصحبہٖ وبارِک وسلِم پر ہر دم کروڑوں درودوسلام💚*
والدینِ مصطفٰیﷺ جنتی جنتی🖤💚
ماشاءاللہ جی
Allah Kareem Apny Pyary Mahboob (Peace Be Upon Him) Pr Or UN K Pyary Walidain E Kareemain Pr Or Un K Pyary AhlayBait Pr Hmesha Rahmatain Or Barkatain Nazil Farmayen❤❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❣️❣️❣️ I love Dawat e Islami
Subha Allah ❤ beshak
جزاك الله خيراً
زبردست مولانا صاحب
آپ نے ایمان تازہ دم کردیا
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے استاد کو سلامت رکھے
آمین
SubhanAllah ♥️
Beshak ALLAH ak hey Beshak us k Siwa koi Ibadat k like nahi Beshak wo Akela hey Beshak us ka koi shareek nahi Beshak usi ki baadshahi hey Beshak ❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹 or HAZRAT MUHAMMAD Mustafa SallaLlahu Alaihi wa Alaihi wasallam ALLAH k bandey or Sab sey piyaarey or akhri Nabi or Rasool hen Beshak ❤️❤️🌹🌹 Beshak hamarey piyaarey Nabi ki shaan hi niraali hey Beshak ❤️❤️🌹🌹 SallaLlahu Alaihi wa Alaihi wasallam ❤️❤️🌹🌹
سنی زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
Subhan Allah. Kya Baat hai !
SUBHAN ALLAH ❤
Beshaq 💯 haq farmayen ❤️ MassahAllah wahhh 😌 bht khoob mufti sb qibla❤️🤗🇮🇳
ماشاءاللہ ❤
سرگودھا میں ایک عطاری عاشق رسول نےجامع مسجد فیضانِ والدین مصطفےبنائی ہے۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم و رضی اللہ عنہم
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی چاہیئے، کہ امام ابو حنیفہ کے مؤقف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین سے متعلق یہی تھا کہ ان کا انتقال حالت کفر میں ہوا
ملا علی القاری الحنفی کی ''شرح فقہ الأكبر'' ایک معتبر کتاب ہے، اس میں بھی ملا علی القاری نے یہی مؤقف بیان کیا ہے
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 128 - 129 شرح فقه الأكبر - علي بن (سلطان) محمد، أبو الحسن نور الدين الملا الهروي القاري الحنفي، المعروف ملا علي القاري (المتوفى: 1014هـ) - المطبعه الحنفي
مذکورہ بالا عبارت کا ترجمہ سید امیر علی حنفی نے عین الہدایہ کے مقدمہ میں کیا ہے، عین الہدایہ کے مقدمہ میں فقہ الأكبر اور ملا علی القاری کی شرح کا ترجمہ شامل ہے؛ ملاحظہ فرمائیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
ماتا علی الكفر (رسول اللہ کے والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہو) یعنی زمانہ رسالت و اسلام سے پہلے؛ زمانہ کفر میں انتقال کیا، اور روافض کہتے ہیں کہ چونکہ امام ہونے کے لئے یہ بات شرط اور لازم ہے کہ اس کے والدین مؤمن ہوں اس لئے امام اعظم ؒ نے اپنے اس رسالہ میں اس کا رد کرتے ہوئے تصریح کی کہ رسالت کے لئے ایسی کوئی شرط لازم نہیں ہے، ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں کہ اس کلام سے ان لوگوں کا رد کرنا مقصود ہے جو یہ کہتے ہیں کہ آپﷺ کے والدین کا انتقال ایمان کی حالت میں ہوا، یا ان کے انتقال کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں دوبارہ زندہ کرکے ایمان کی توفیق دے کر موت دی۔
SubhanAllah 💕💕💕
صلى اللّٰه عليه وسلم
والدین نبی ❤
جنتی جنتی ❤
Bahut khoob masha Allah ❤❤❤
MashaAllah
سبحان اللّٰه ❤️😍
Ma sha Allah 👌 sooooooo important ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah BHT zabardast
صلى الله عليه واله وسلم
Subhanallah❤
والدینِ نبی جنتی جنتی
❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah ho khaira
MashaAllah ❤
Masha Allah
Masha Allah ❤️
Mash Allah
Masha Allah
✅✅✅
MA SHA ALLAH
Subhanallah subhanallah 🇸🇦🌹🇸🇦🌹🌹🌹🇸🇦🌹🇸🇦🌹🌹🌹🇸🇦🇸🇦
great MashaAllah
Mashallah very nice speech
سبحان الله
Mashallah mashallah
ماشاءالله ❤❤❤
Subhanallah 💚🤍💚🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤
Shubhnallah
❤
MashaAllah Dua may yaad rakna please
💚اسلام زندہ باد💚 💚پاکستان زندہ باد💚 💚پاک فوج زندہ باد💚 💚تحریک لبیک پاکستان زندہ باد💚دعوت اسلامی زندہ باد 💚💚
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💜💕❤️❤️
0:35 موضوع نہیں ہے کا مطلب ہے کہ منگھڑت نہیں ہے۔❤❤❤
💚💚💚
صلی اللّٰہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم
یارب العالمین بجاہ خاتم النبین اس درود پاک کا ثواب تیری پاک بارگاہ میں تیرے محبوب کے طفیل پیش کرتا ھو قبول و منظور فرما پیارے آقا کے طفیل اس کا ثواب کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء و رسل علیہم السلام کو ایصال ثواب کیا قبول و منظور فرما تمام انبیاء کرام علیہم السلام کے اصحاب کی ارواح پیش کیا خصوص بالخصوص پیارے آقا کے اصحاب و اھل بیت اپ کی ازواج مطہرات اور آپ کے والدین کی ارواح کو پیش کیا قبول منظور فرما کر ھم سب کے لئے بھی ذریعہ نجات بنا
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبین عزوجل و صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم و رضوان اللّٰہ تعالٰی اجمعین کثیراً کثیرا
♥️❤️❤️❤️❤️
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
*درود پاک کے پڑھنے فضائل و برکات*
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
1) حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔
2) درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے فرشتے رحمت اوربخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔
3) جب تک بندہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے، فرشتے اس کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔
4) درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔
5) درود پاک سے (نیک) عمل پاک ہوجاتے ہیں۔
6) درود پاک خود اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ استغفار کرتا ہے۔
7) درود پاک پڑھنے سے درجے بلند ہوتے ہیں۔
8) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔
9) درود پاک پڑھنے والے کو پئمانے بھر بھر کے ثواب ملتا ہے۔
10) جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے، اس کے دنیا اور آخرت کے سارے کے سارے کام اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔
11) درود پاک پڑھنے کا ثواب غلام آزاد کرنے سے افضل ہے۔
12) درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں (خوف) سے نجات پاتا ہے۔
13) شفیع المذنبین ﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ایمان کی گواہی دیں گے۔
14) درود پاک پڑھنے والے کے لئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔
15) درود پاک پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور رحمت لکھ دی جاتی ہے۔
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
16) اللہ تعالی ٰ کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔
17) اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہےیہ نفاق سے بری ہے۔
18) لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بری ہے۔
19) درود پاک پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرشِ اِلٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائيگی۔
20) درود پاک پڑھنے والے کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔
21) درود پاک پڑھنے والے کے لئے جب وہ حوض کوثرپر جائیگا، خصوصی عنایت ہوگی۔
22) درود پاک پڑھنے والا کل سخت پیاس کے دن امان میں ہوگا۔
23) پل صراط پر سے نہایت آسانی سے اور تیزی سے گذر جائیگا۔
24) پل صراط پر اس نور عطا ہوگا۔
25) درود پاک پڑھنے والا موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے۔
26) درود پاک پڑھنے والے کو جنت میں کثرت سے بیویاں عطا ہونگیں۔
27) درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے۔
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
28) درود پاک پڑھنا عبادت ہے۔
29) درود پاک پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب عملوں سے پیارا ہے۔
30) درود پاک (ذکر کی) مجلسوں کی زینت ہے۔
31) درود پ تنگدستی دور کرتا ہے۔
32) درود پاک پڑھنے والاقیامت کے دن بس لوگوں سے زیادہ آنحضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا۔(اور جس نے جتنا زیادہ پڑھا ہوگا، اتنا زیادہ قریب ہوگا)
33) درود پاک، درود شریف پڑھنے والے کو او ر اسکی اولاد کو اور اس کی اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔ (خود بھی ولی بنتا ہے، اسکی اولاد بھی ولی بنتی ہے اور اسکی اولاد کی اولاد بھی ولی بنتی ہے۔صرف انہی سلسلوں کے خانوادوں میں ولایت باقی رہتی ہے، جو کثرت درود کرتے ہیں، کثرت سے مراد عام کے لئے 1،000 اور اس سے اوپر کے لئے 3،000 اور اس سے اوپر کے لئے 10،000 اور خلفا اور خانوادوں کے لئے 30،000 ہے)
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
34) درود پاک پڑھ کے جس کو بخشا جائے، اسے نفع دیتا ہے۔
35) درود پ پاک پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ کا اور پھر اللہ تعالیٰ کے حبیب ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔
36) درود پاک پڑھنے سے دشمنوں پر فتح و نصرت حاصل ہوتی ہے۔
37) درود پاک پڑھنے والے کا دل (قلب) زنگار (گناہوں کی سیاہی) سے پاک ہوجاتا ہے۔
38) درود پاک پڑھنے والے سے لوگ محبت کرتے ہیں۔
39) درود پاک پڑھنے والا لوگوں کی غیبت سے محفوظ رہتا ہے۔
40) سب سے بڑی نعمت یہ کہ درود پاک پڑھنے والے کو حضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،( جو منزل مقصود مؤمن ہے۔)
41) ایک بار درود پاک پڑھنے والے سے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔
42) درود پاک پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے۔
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
43) درود پاک پڑھنے والے کا کندھا جنت کے دروازے پر حضور ﷺ کے کندھے مبارک کے ساتھ چھوجائیگا۔
44) درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقائے دوجہاں ﷺ کے پاس پہنچ جائیگا۔
45) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔قیامت کے دن حضور ﷺ متولی (ذمہ دار) ہوجائینگے۔
46) درود پاک پڑھنے سے دل پرنور ہوتا ہے۔
47) درود پاک پڑھنے والے کو سکرات کی تکلیف نہیں ہوتی۔
48) جس مجلس میں درود پاک پڑھا جائے، اس مجلس کو فرشتے رحمت سے گھیر لیتے ہیں۔
49) درود پاک پڑھنے سے حضور ﷺ کی محبت بڑھتی ہے۔
50) حضور ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
51) قیامت کے دن سید دوعالم نور مجسم ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ کریں گے۔
52) فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
53) فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود شریف کو سونے کی قلموں سے چاندی کے ورق پر لکھتے ہیں۔
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
54) درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت ﷺ میں لے جا کریوں عرض کرتے ہیں،
"یارسول اللہ! فلاں کےبیٹے فلاں نے حضور ﷺ کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے۔
55) درود پاک پڑھنےوالے کا گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔
تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلو۔ آج سے نیت کرتے ہیں کہ کم سے کم نیچے دیا گیا درود پاک یا کوئی بھی درود پاک، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے، ایک ہزار کم سے کم پڑھیں گے اور زیادہ کا کوئی شمار نہیں۔
💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
درود فیض قلندر
Ahle sunnat hadeeson ne woh gul khilaya hai
Har gunahgar ko sahaba aur jannati banaya hai
Ahle sunnat zindabad ❤
Reference of hadith ??
آپ زرا یہ بتاؤ اہلے سنت کی کتب جس کی بنیاد پر آپ کھڑے ہیں
وه تو کہتی ھے والدین کریم
مزااللّه مزااللّه جہنمی ہیں بخار ی بھی یہی کہتی ھے دیگر کتب بھی
کیا حکم فتویٰ ھے جو ایسا عقیدہ رکھے
یا ایلا نے برات کرو
0:57 yeh kia teekh bol raha hai. Quran se straight kese sabit any reference
Bas kar de....ek reference de ayat number k saath ya hadees number k saath
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین کے حوالے سے جو جو باتیں اپ نے بیان فرمائی ان میں سے کچھ چیزیں وضاحت طلب ہیں الحمدللہ میرا عقیدہ وہی ہے جو اپ کا عقیدہ ہے میں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والدین کو قطعی جنتی مانتا سمجھتا ہوں اور وہ ہیں اب رہی بات وضاحت طلب بات کی تو نمبر ون اپ نے جو حدیث پیش کی اس کا کوئی حوالہ مستند حوالہ عنایت فرما دیں دوسرے یہ کہ بنی اسرائیل کے انبیاء اور حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام صفہ مروہ کا واقعہ بی بی ہاجرہ کا واقعہ وہ بھی تو اسی خطے میں تھے تو یہ بات تھوڑی سی سمجھ نہیں ائی کہ صرف اپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خصوصا اس خطے کے لیے تشریف لائے یہ۔ مبعوث فرمائے گئے اللہ پاک اس سوال میں ہونے والی غلطی کوتاہی کو معاف فرمائے برائے کرم جواب عنایت فرمائیے گا
Lakin hazrat wafat k bad tu kalma kabul nhi warna yai tu quran k khilaf k
Injeel Aur Quran k beech k daur mein ek khuda ka emaan hona hi kaafi tha.
جھوٹ مت بولوں مفتی صاحب کون سی صحیح احادیث میں یہ کلھا ہے؟ ذرا بتادئے
Cha ha fir ue bhi batao ki Huzoor Nabe Pak (SA) ne Hazrat e Abu Talib ko Musalman kyu nahii kiya. Kitns bugz hai tum logon ke dilon me.
Gumrah gumrah gumrah. Jaali hadees se dalil de rahe hai. Bilkul jhut . Lekin hum nabi ke walidain ke bare mein khamosh rahemge
Allah apko hadayat aya farmae
hawalah chahiye ... wahabi ko deney ke liye......ap hawalah dain ya phone number dain ke ap se whatsapp per rehnumai hasil ki jaye
Walidain E Mustafa Jannati Jannati ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
Mashallah
MashAllah
💖
Subhanallah ❤
❤