Durushkhela Swat Valley Pakistan ( Village life )درشخیلہ سوات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ค. 2024
  • درشخیلہ گاوں مینگورہ سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور مٹہ سے 9 کلو میٹر کے فاصلے پر باغڈھیری روڈ پر واقع ہے گاوں کے شمال کے طرف سرسبز باغات ہے مغرب کے طرف سرسبز باغات اور خوبصورت پہاڑ ہے اور جنوب کے طرف سرسبز باغات اور گاوں کوزہ درشخیلہ واقع ہے اور مشرق کے طرف دریا سوات ہے جو کہ بلکل گاوں سے لگا ہو ا ہے
    درشخیلہ یونین کونسل تحصیل مٹہ ضلع سوات
    آبادی : 15000
    ٹوٹل رقبہ 28707
    پہاڑی زمین 12081 کنال
    بارانی زمین : 9094
    آب پاشی زمین 7633 کنال گیارہ مرلے
    ٹانگ 1400 کنال
    قوم قبیلے
    یوسفزئی ، سادات ،ملیان،گوجر ، کوہستانی
    فصلیں اور میوہ جات :
    گندم ، مکئی،چاول،سیب ،آڑو ،املوک،ناشپاتی،آخروٹ،سٹابری،انجیر،چیری،الوچہ،خرمانی،پیاز،لہسن ،
    سرکاری اداری
    گورنمنٹ ہائی سکول ، دفتر زراعت،بینک،ٹیلیفون اکسچینج،ڈاکخانہ،پٹوارخانہ،گرلز ہائی سکول،ہسپتال ، واپڈا کمپلینٹ آفس
    ویڈیو ڈاریکٹر : جہان شیر
    ویڈیو ریکارڈر ابرار جہان
    Durushkhela Swat Valley

ความคิดเห็น • 19