Jawad Naqvi Fraud Kartay Pakrra Gaya | Maulana Syed Shahryar Raza Abidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น •

  • @WajahatHussain-t5i
    @WajahatHussain-t5i 7 วันที่ผ่านมา +2

    Allah pak aap ko healthy and wealthy rakhe Ameen good shehryar sir❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 7 วันที่ผ่านมา +1

    امامت حصہ دوم

    ارشادِ الِہٰی ہے، ”صرف اورصرف تمہارے ولی (سرپرستِ اعلیٰ) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہتعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہتعالی اور رسول(ﷺ)- اللہتعالیٰ نے فرمایا، ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)؛ ”۔ ۔ ۔ تم کیوں ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ ۔ ۔ ۔ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50 اور 51)- لہٰذا، اللہتعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے حاکم نامذد ہونے کے بعد اللہتعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)؛ اور”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8) - لہٰذا، دینِ اسلام کی تکمیل مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو پیغمبر اکرم (ﷺ) کے بعد مولا تسلیم سے جڑی ہے، جو نہ صرف اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے ، بلکہ ختم نبوت پر مہر بھی!
    ارشادِ الِہٰی ہے، ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہتعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج، حق بات کو جھٹلانے والا، جھوٹی قسمیں کھانے والا، بہتان تراش، چغل خور، بھلائی سے روکنے والا، حدُود سے تجاوز کرنے والا، گنہگار، بد مزاج اور بدنسل، اور کافر (سورة یونس آیت-35، القلم آیت-8، 10، 11، 12 اور 13، الانسان آیت-24)؛ کیونکہ اللہتعالیٰ نے جملہ آیات میں ایسے لوگوں کی بات ماننے سے منع فرمایا- لِہٰذا، اُولِی الْأَمر وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- نیز، اللہتعالیٰ نے فرمایا،” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتبع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    اللہتعالیٰ کا اِرشاد ہے، ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا کہ احسان کریں اُن پر جو زمین میں کمزور کر دیئے گئے (ظلم واستحصال کے باعث) اور اُنہیں اِمام اور (ملکی تخت کا) وارث بنائیں‟ (سورة القَصَص آیت-5)؛ اور ” ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- اگر اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-

    ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- امام مُحَمَّدالمھدیعَلَیْہ لسَّلَام عالم ِ غیبت میں ہیں حضرت ادریس، اِلیاس، خضر اور عیسَیٰ عَلَیْہ لسَّلَام کی طرح الِہٰی مشیعت کے تحت- نیز، قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام کی تشریح میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ اِن ہستیوں کی خلافتِ الٰہیہ میں شامل ہونے کی روشن دلیل ہے! مذید براں، جس طرح اُس وقت نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا سرداروں کی مُخالفت کے باوجود، جو ابپنی دنیاوی حثیت کے مدنظر خود کو اِس منصب کے لیے زیادہ اہل سمھجتے تھے (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ارشادِ الِہٰی ہے، ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہتعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- لِہٰذا مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وارثِ قُرآن ہونے کے ناطے مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ارشادِ الِہٰی ہے، ”اُس دن (قیامت) ہرگروہِ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا، جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہتعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہتعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @asgharnaqvi6250
    @asgharnaqvi6250 6 วันที่ผ่านมา +1

    اس علامہ صاحب کو شائد جواد نقوی صاحب سے ذاتی عداوت ہے

  • @Fizzabatooltrt123
    @Fizzabatooltrt123 13 วันที่ผ่านมา +5

    محمد و آل محمد علیہم سے ہی علم لیناچاہیۓ ان میں بہت تقوی ہے اور فطرت کے بلکل خلاف نہیں ، اہلسنت کو اپنے علماء کی فتووں پر نظر ثانی کرنی چاہیۓ بہت کچھ خرابیاں ہیں

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce3622 7 วันที่ผ่านมา

    شاباش میرے قابل ء احترام علامہ صاحب اپ اس دور کے مجدد الف ثانی ھین

  • @IntazarMahdi-i7t
    @IntazarMahdi-i7t 13 วันที่ผ่านมา +1

    Mashahallha Mashahallha Mashahallha
    Jeetay Rahain Syed Shehryaar Raza Abadi Sahib AAP India main Baith kar Khair Sachi aur Talakh Haqeeqatain Byan krtay hain
    Baat krtay hain Allha Paak AAP kay Honsalay ko aur Mazboot karay Aur har Trhan kay Dushman kay Buray Shar say Mahfouz Rakhay Abdi Sahib AAP Ko Illahy Ameen Inshahallah

    • @mashhadi3925
      @mashhadi3925 13 วันที่ผ่านมา +1

      India myn nhn hun Canada ya USA myn hotay hyn

  • @FGh-bs4be
    @FGh-bs4be 6 วันที่ผ่านมา

    Salam alaikum maulana great bayan with reference it helps us understand realities. jazak Allah

  • @naginamirza
    @naginamirza 7 วันที่ผ่านมา

    MashAllah behtreen
    Allah aap ko ajar e Azeem dey
    Abedi Sahib/ baita 🌹

  • @chronicdiseases6274
    @chronicdiseases6274 7 วันที่ผ่านมา

    At last Jawad accepted reality

  • @SyedAsadHasnainBukhari
    @SyedAsadHasnainBukhari 8 วันที่ผ่านมา

    Jazak Allah allama sahab ❤

  • @mashhadi3925
    @mashhadi3925 13 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah❤❤❤❤

  • @goldisold385
    @goldisold385 11 วันที่ผ่านมา

    Salamati ho.shahryar bahi ... ..please keeps on exposing jawad naqli deobandi

  • @AmjadKhero-kl8lf
    @AmjadKhero-kl8lf 6 วันที่ผ่านมา

    Shia jawad ki challon ko samjhte hain

  • @AliHassan-ss1ut
    @AliHassan-ss1ut 13 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک ھدئت فرمائے ❤🎉❤🎉❤🎉

  • @AlhajShaukatAli
    @AlhajShaukatAli 6 วันที่ผ่านมา

    🙏 aapke paas sooj-Boojhki kami hai, Quran ki Gaur se Padhiye, “RUSHD” ki kami
    door ho jaigi,
    Note:-Agha Jawad ko samajhne ke liye, Pahle Quran ki Marefat zaruri hai.
    from Hind…

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce3622 7 วันที่ผ่านมา

    سلف میں تو عبداللہ بن عمر ظالم بھی شامل ھے جس نے یذید کی بیعت کو شریعی بیعت کہا اور سلف میں حالد بن ولید جیسا زانی قاتل بھی شامل ھے ھا ھا ھا یہ اھل سنت کے امام ھین ھا ھا ھا

  • @shahidaabdullah3256
    @shahidaabdullah3256 8 วันที่ผ่านมา

    ویسے آپ اگر مولا علی کو حضرت عمر یا حضرت ابوبکر کے ساتھ دیکھ لیتے تو کہتے علی عمر اور ابو بکر کے ساتھ سازش کرتے پکڑا گیا ۔ اصل سازش ہی فرقہ واریت پیدا کرنا ہے ۔

    • @suqlainforce3622
      @suqlainforce3622 7 วันที่ผ่านมา

      بکواس بند کرو جاھل انسان

  • @Ghulammuhammad0799
    @Ghulammuhammad0799 8 วันที่ผ่านมา +1

    Basharul Aasad Suni Mazhub kay mutak behtreen hakumran tha pher os becharay ko kiyon hata deya gaya in logon ka apni muzhub per be aitibar nahe

  • @Sureela_Dimagh
    @Sureela_Dimagh 12 วันที่ผ่านมา

    ❤ Ya Syed ❤ Allah jisse gumrah kar de , usey koi hidayat nahin desakta . Lao keh likkh dun keh gumah na ho 😮 rajalunyahjur ,,,,,, yahmahoon .

  • @Sultan-p3r2h
    @Sultan-p3r2h 3 วันที่ผ่านมา

    janab apko kis ny kaha k is py behs kro

  • @samimansuri8643
    @samimansuri8643 6 วันที่ผ่านมา

    Leave firka be unite. Siya sunni both are muslim and borther. Islam is one then muslim is one.whose ulma do talk about to firka they are not welfare of muslims.

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 วันที่ผ่านมา

    اصغر نقوی عداوت نہیں بلکہ یہ سچ بات ھے۔کہ وہ اپنا پہلا مذھب چھوڑ کر نہیں آیا۔ذرا عقل سے سوچیں جو اپنا مذھب چھوڑ دے تو اس کے پہلے مذھب والے اس سے نفرت کریں گے۔اس سے بات کرنا بھی پسند نہیں کریں گے۔ اس کے ساتھ بیٹھنا تو دور کی بات اس کی شکل دیکھنا بھی پسند نہیں کریں گے۔کیوں کہ اس نے مذھب چھوڑ کر ان کے مذھب کی توھین کی ھے۔اسے باطل سمجھا ھے۔گمراھی سمجھا ھے۔مگر جواد نقلی آئے دن کوئی نہ کوئی تقریب کرتا رھتا ھے۔اور اپنے بظاھر پہلے والے مذھب کے علماء کو بلاتا ھے اور وہ بھاگے بھاگے آجاتے ھیں۔یہ سچ کے خلاف ھے۔بظاھر اپنے پہلے مذھب پر رھتے ھوئے انھیں سو مرتبہ بلائے تب بھی کوئی اعتراض نہیں ھے۔یہ آستین کا سانپ بن کے مذھب شیعہ کو اپنی دانست میں نقصان پہنچانے کی کوشش کررھا ھے۔

  • @syedakazmi1268
    @syedakazmi1268 13 วันที่ผ่านมา

    8:10 hilarious 😂

  • @hadimirza1550
    @hadimirza1550 10 วันที่ผ่านมา

    Kawad naqli ye shia nahi ye shis taleem hasil ki taake shiyu ke nawjawanau ko bhatka sake ye malon shiyu ka dushman hae hoshyar rahye

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 วันที่ผ่านมา

    انتظار مہدی اپ نے لکھا ھے کہ آپ انڈیا میں بیٹھ کر سچائی بیان کرتے ھیں۔تو کیا یہ عابدی صاحب انڈیا میں رھتے ھیں۔میں تو انھیں پاکستانی سمجھ رھا تھا۔پلیز تصدیق کریں۔

  • @NEWS-4-YOU12
    @NEWS-4-YOU12 4 วันที่ผ่านมา

    Inko kya hogaya kyon naahi on se ja kar milte hain aur bahas karte hai ye barmala aise guftgu zeb nahi deti

  • @asjadnidai-1
    @asjadnidai-1 9 วันที่ผ่านมา

    Ahle bait ka difa to ahle sunnat allready karte hain lekin ap kon hote hain mutaa ko hlal or Taniya bazon se nahi sikhna he hame in mutaaiyon ✖️✖️✖️✖️✖️

  • @shawnniadi4193
    @shawnniadi4193 8 วันที่ผ่านมา

    Fight like champions

  • @JaanHussan
    @JaanHussan 13 วันที่ผ่านมา +1

    Ap apny apko maolana samjthy ho khoda ki qasm ap logho ki waja sy sheeia kai firqo my thaqseem hoia !!ap agha jawad naqwe sy jelny ho ap logh hasd kerny waly ho !!!jooti shohrath hasil kerny ki koshish kerky jawad naqwe sahib ki thazleel kerky apko kia miltha hy???afsos afsos

  • @aliraza-lo6tj
    @aliraza-lo6tj 5 วันที่ผ่านมา

    Allama shb ap ka Bhughuze Jawad Naqvi shb me aqalband hogae hen

    • @nadeemali656
      @nadeemali656 4 วันที่ผ่านมา

      سب باتوں کی ایک بات بغض ہو یا نہ ہو لیکن بول بلکل درست رہے ہیں اب ان باتوں کا رد جناب جواب صاحب کو دینا چاہیے اگر اتحاد ان شرائط پر ہونا لازم ہے تو پھر نظریہ آپ نے دیکھ ہی لیا ان کے ہاں امام کا پھر لگے رہو اور شراب کباب کے ساتھ امامت سمبھال لیا جائے شکریہ

    • @fatimabibi5761
      @fatimabibi5761 4 วันที่ผ่านมา

      ایسا نہیں یہ فلسفے کے نام پہ غلط باتیں نہیں کرتے ، سب عقائد شیعہ مسند سے دکھاتے ہیں

  • @JaanHussan
    @JaanHussan 9 วันที่ผ่านมา

    Sherm kero bisherm molwe kia apny makthaba ahlabith a s sy yahi akhlaq seki hy !!!!osthada mohtharm apjisy mothasib keena proor bad akhlaq shakhs nahi hy !is therh ka akhlaq tho bani omaya walo ky thy

  • @AbrarHussain-g7b
    @AbrarHussain-g7b 8 วันที่ผ่านมา

    Kya kya bakvas sun,naa parhaa hae iss clip mein

  • @Nature-uk7qc
    @Nature-uk7qc 11 วันที่ผ่านมา +1

    ہم سمجھتے تھے کہ سلجھ گئے مگر اب الہیاری کے بڑے بھائی کو پروموٹ کرنے لگ گئے

  • @RahmatAyub-e8b
    @RahmatAyub-e8b 6 วันที่ผ่านมา

    Tum America ka ejent hea Tum soshail mediya mey ekhtalf ki batey kertey ho

  • @SV-ki7si
    @SV-ki7si 13 วันที่ผ่านมา +1

    Mein jawad nakwi bada suna karta tha!!! Lekin mujhe unke bare mein jyada pata nahi tha… mein khud bhat kaa huwa tha aur hu… mere liye dua karna 😢

  • @imam.hussain14
    @imam.hussain14 13 วันที่ผ่านมา +4

    Jawad naqvi hamesha dushman e ahlebait ka sath baitha hua nazer aata

  • @gulbazshaban
    @gulbazshaban 13 วันที่ผ่านมา

    Sharam ani chahye ap ko kia kaho ap ko agha sahab jawad naqvi se jaltey ho ap log ye time nhe ha in maozoat ko ched ney ka

    • @exoticme-s6r
      @exoticme-s6r 13 วันที่ผ่านมา

      @@gulbazshaban Allah aap ko jawwad Naqvi k sath mehshoor kre ameen

    • @gulbazshaban
      @gulbazshaban 13 วันที่ผ่านมา

      @exoticme-s6r bht shokria ma is qabil he nhe agha sahab kaha or ma kaha Allah ap ko izzat dey bht shokria ap ne mujy dua ki ha ameen suma ameen

  • @littleangle6708
    @littleangle6708 11 วันที่ผ่านมา

    This man is literally jealous of Syed Jawad Naqvi ... Jawad naqvi never reply to him despite his repeated attacks on him..But this man doesn't stop

  • @abuzarrasool7582
    @abuzarrasool7582 13 วันที่ผ่านมา

    Javad naqvi sachhae momeen hai haqiqi ahle bait mohabbat kurne Wale Allah unhe hasido or munafiko se mehfooz rakhe

    • @exoticme-s6r
      @exoticme-s6r 13 วันที่ผ่านมา +1

      Allah aapko Jawwad naqvi k sath mehshoor kre
      Ameen

  • @imam.hussain14
    @imam.hussain14 13 วันที่ผ่านมา +1

    Jawad naqvi😂😂😂😂

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 13 วันที่ผ่านมา +2

    میں تو پڑھتے ہو ئے ڈرگیا کہ کہیں یہ جلاد نقلی دیوبندی کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے پکڑا گیا ،ہو😂😅

    • @Fizzabatooltrt123
      @Fizzabatooltrt123 13 วันที่ผ่านมา +1

      اللہ سے ڈریں اپنے الفاظ پہ غور کریں

    • @JaanHussan
      @JaanHussan 13 วันที่ผ่านมา

      Ap ny apna nam abbas rakha hy awer theri moon my zaban shamar ki hy sherm kero nam nihad sheeia !!!

    • @aabealiali4454
      @aabealiali4454 6 วันที่ผ่านมา

      مجھے بھی ڈر لگا کہی ایسا نہ ہو
      چلو اللہ نے عزت بچایا لیا 😂😂😂😂😂😂

    • @Sultan-p3r2h
      @Sultan-p3r2h 3 วันที่ผ่านมา

      numbar one haram zade ya haram khor ho.

  • @khawarqureshi2333
    @khawarqureshi2333 8 วันที่ผ่านมา

    Bakwas