Good Husband th-cam.com/video/Iu40Q5K0sM8/w-d-xo.html Good Wife th-cam.com/video/JFmp8l9SpsI/w-d-xo.html Saas Aur Sasur th-cam.com/video/CpmoaQ5DuLw/w-d-xo.html
Sir Justice Anwar ⚖️ . Your endeavours are highly commendable. Kindly also expand your services, to encompass other type of quarells/ clashes , also. Like between parents and adult kids.
محترم جسٹس صاحب و شاہ صاحب آپ دونوں کو میرا ادب و محبت کے ساتھ سلام ہو۔ آپ کا ادارہ اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہے جس نے بہت حساس اور قابل توجہ مسئلے کو اپنا مشن بنایا ہے اور اس کو حل کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ حالانکہ اور بھی بہت سارے ادارے ہیں تنظیمیں ہیں جو چندہ اکٹھا کر کے لنگر کھانا تقسیم کرتے ہیں یا علاج معالجہ کرواتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور آپکی پوری ٹیم کو عزت و سلامتی کے ساتھ خوش رکھے آمین
سر جی کچھ لوگ اپنا گھر تو ٹوٹنے اور بکھرنے سے بچا لیتے ہیں پر اپنے گھر کا قیمتی سامان جیسے بھروسہ, محبت اور سکون نہیں بچا پاتے اور صرف اسی آس پر اپنی باقی زندگی خالی در و دیوار کے ساتھ گزار دیتے ہیں کہ گھر کے باقی مکین بے آسرا ہونے سے بچ جائیں
الحمدللہ اللہ نے اپنے شوہر کے گھر کے برتن دھونے نصیب کئے ورنہ ایسی بہت سی لڑکیاں ہیں جو اس نعمت سے محروم ہیں باپ کی دہلیز پر بوڑھی ہو رہیں ہیں بلکہ ترس رہیں ہیں کے ہماری شادی ہوتی ہمارا بھی گھر ہوتا ہماری بھی اپنی زندگی ہوتی بھائی بھابیوں کے برتن دھونے سے بہت بہتر ہے شوہر اور اولاد کے برتن دھو لو
بچوں کے بعد اگر آپ چھپ کر یہ سب کے سامنے کوئ ایسا کام کرتے ہوتو یہ سوچ کے کرو اگر آپ کے بچے یہ کام کرے گے تو آپکو کیسا لگے کا یہ نعمت آپکو اللہ نے آپکی جھولی میں ڈالی ہے انکو اپنے لۓ صدقہ جاریہ بناؤ ایک دوسرے کو معاف کرکے اپنی جانوں پر رحم کرو
تمام پرابلم کی جڑ تربییت کی کمی ہے پہلے زمانے میں کم پرھے لکھے لوگ ہوتے تھے مگر بچون کی بہترین تربییت کرتے تھے جوائنٹ فیملی سسٹم تھا جہان بزرگوں کی اہمییت تھی گھر کے فیصلے بزرگ کرتے تھے اور ان کے فیصلے پہ لوگ مانتے تھے اب لوگ ماڈرن ہو گئے ہیں بچہ پیدا ہوتا زرا سمجھ دار ہوتا ہے تو اللہ رسول کا نام سیکھانے کے بجائے ما ن باپ موبائل ھاتھ میں پکڑا دیتے ہیں بچہ چلانا سیکھ جائے تو فخر کرتے ہیں وقت سے پہلے ہر چیز ان کے حوالے کرتے ہیں کہیں ہمارہ بچہ کسی سے پیچھے نہ رہ جائے اس ڈور میں تربییت پیچھے رہ جاتی ہے ہوس جب آتا ہے جب اپنی ہی اولاد سینہ تان کے ہمارے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے پھر ہم تمیز طریقے کا سبق پرھانے بیٹھ جاتے ہیں جو اولاد اپنے ماں باپ کا ادب نہیں جانتی وہ بھلا کیسے دوسرے رشتوں کا احترام کرے گی جس کی اپنے بہن بھائیوں سے نہیں بنتی وہ بھلا سسرال سے کیسے بنا کر رکھے گیں علط تربییت نسلون کو برباد کر دیتی ہے
Adjustment is just for a while but compromise is fake relationship between husband and wife If ill-mannered and some illiterate people made conflict in relation then what about that 😢😢😢
Contact ASK and seek their help in clearly defining the problem between your husband and yourself. Once the problem is defined, it becomes easier to fix the problem.
اسلام علیکم سر میرے پاس اولاد نہیں ہے میں اس وجہ سے بہت پریشان رہتی ہوں ہم دونوں میں کم ہے بر سال شادی کو ہوگیے ہے شاید ایس وجہ سے میں احساس کمتری کی شکار ہوگئی ہو ابتو موٹاپے کا بھی مسلہ ہے
sir in ka no muje batahy ma ny bat krni hy mara court ma case laga howa 10saal sy husband k sath ma chati ho k sir k bat kro muje lagta hy k mara problm ka solution sir k pass hy koi charging ho gi bat krny ki ma tu finacily stabil ni ho efford ni kr sakho gi charging
Sir agar Divorce ab tak naheen huwee, separation huwee first Babay Boy Birth kay aik month bad. Marriage ko 6 years hogay. Bacha an 8 to 9 months say nanhial main man kay sath rah rah hay, koee bhee form bharna naheen chahta aapka,na he court gay hain, to kaisay sulah karwaain
اسلام علیکم محترم شاہ صاحب آپ کی ٹیم میں ڈاکٹر، ماہر نفسات، جسٹس صاحب اور آپ خود سب قابل احترام ہیں۔ میرا مشورہ اور تجویز ہے کہ اپنی ٹیم میں ایک عامل باعمل بابا بھی شامل کریں کہ جب ساری کوششیں ناکام فیل ہو جائیں تو عامل ان مسائل کو روحانی علاج کے ذریعے حل کر سکتا ہے۔ آپ کا کام آسان ہو سکتا ہے۔ دنیا میں حاسد اور کینہ پرور لوگ موجود ہیں جب ان کا کوئی بس نہ چلے تو تعویذ، جادو، ٹونے اور جنات سے مدد لے کر سادہ اور شریف لوگوں کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں۔ میاں بیوی کی لڑائی کے پیچھے اکثر ان کے سابقہ منگیتر ہوتے ہیں۔ اسی طرح ساس بہو پر اور بہو ساس پر۔ نند بھابھی پر اور بھابھی نند وغیرہ پر خفیہ وار کر کے دوسرے کی خوشیوں کو آگ لگا کر اپنے نفس کو تسکین پہنچاتی ہے۔ روحانی علاج سب کیلئے شائید نہیں ہے مگر صرف متاثرہ افراد کیلئے ضرور فائدہ مند ہوگا۔ شکریہ
Good Husband
th-cam.com/video/Iu40Q5K0sM8/w-d-xo.html
Good Wife
th-cam.com/video/JFmp8l9SpsI/w-d-xo.html
Saas Aur Sasur
th-cam.com/video/CpmoaQ5DuLw/w-d-xo.html
Aslamu Alikum Respected Sir, apse kis trha contact kia ja skta h?
Allah aap sab ko jaza e khair de
Ameen ya rubbulaalameen
Sir ka samjhane ka andaz bht acha h or jo ap ghr bachane k liye khidmat kr rahy hen qabil e tareef h
😊 Sir ALLAH pak Aap ko ess ki
Jazza atta farmain or oor himat atta farmain Ameen
I have no words to thank you and Qasim Ali Shah foundation for your unparalleled work. May Allah bless you all and your work immensely. 🙏
Great efforts...justice Anwar and Qasim ali shah
It's nice project. May you live long.
MashAllah , Sir ! zabardast
Sir Justice Anwar ⚖️ . Your endeavours are highly commendable.
Kindly also expand your services, to encompass other type of quarells/ clashes , also.
Like between parents and adult kids.
👍 Allah apko jaza-e-khair de .
MashaAllah MashaAllah MashaAllah zabardast
Thanx Anwar ul haq sir ❤
Great work. People should avail this . Great reward for this
Good wife quality,
Mutual understanding with Love and care.
अच्छी पत्नी का गुण,
प्यार और देखभाल के साथ आपसी समझ।
Jazak Allah Khair Akhi Shukria Mari Obair Amjad Mir,
سر ۔اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اسکا بدلہ آخرت میں دیں ۔
محترم جسٹس صاحب و شاہ صاحب
آپ دونوں کو میرا ادب و محبت کے ساتھ سلام ہو۔ آپ کا ادارہ اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہے جس نے بہت حساس اور قابل توجہ مسئلے کو اپنا مشن بنایا ہے اور اس کو حل کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ حالانکہ اور بھی بہت سارے ادارے ہیں تنظیمیں ہیں جو چندہ اکٹھا کر کے لنگر کھانا تقسیم کرتے ہیں یا علاج معالجہ کرواتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور آپکی پوری ٹیم کو عزت و سلامتی کے ساتھ خوش رکھے آمین
I salute sir both of you great effort
Sir bohat acha step lia hy ap ne
Allah apko khush rkhy.
Ma Sha Allah
Allah bless u Anwer sahib .
MashaAllah great effort.
Kindly make a video on how to investigate about future spouse.
سر جی کچھ لوگ اپنا گھر تو ٹوٹنے اور بکھرنے سے بچا لیتے ہیں پر اپنے گھر کا قیمتی سامان جیسے بھروسہ, محبت اور سکون نہیں بچا پاتے اور صرف اسی آس پر اپنی باقی زندگی خالی در و دیوار کے ساتھ گزار دیتے ہیں کہ گھر کے باقی مکین بے آسرا ہونے سے بچ جائیں
بیشک آپ نیکی کے کام کر رہے ہیں قاسم علی شاہ صاحب اور مقررجج صاحب بھی
Well done ❤❤❤
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Thank you so very much for such consoling
This is right 👍👌
EXCELLANT
ماشاء اللّٰـه
❤❤❤❤bot sokrya
Excellent video.from Italy
It's great effort because divorces rate barh raha hy
Subhan Allah
good comment
آپ کو اسلام علیکم جزاک اللّہ 😂😂😂
Wellden. Sir👍🤲
پلیز اس پر بھی ویڈیو بنائیں کے انکوائری لڑکے اور لڑکی کی کس طرح کروائی جائے
27:21 Thankyou sir
الحمدللہ اللہ نے اپنے شوہر کے گھر کے برتن دھونے نصیب کئے ورنہ ایسی بہت سی لڑکیاں ہیں جو اس نعمت سے محروم ہیں باپ کی دہلیز پر بوڑھی ہو رہیں ہیں بلکہ ترس رہیں ہیں کے ہماری شادی ہوتی ہمارا بھی گھر ہوتا ہماری بھی اپنی زندگی ہوتی بھائی بھابیوں کے برتن دھونے سے بہت بہتر ہے شوہر اور اولاد کے برتن دھو لو
Needed topic
بچوں کے بعد اگر آپ چھپ کر یہ سب کے سامنے کوئ ایسا کام کرتے ہوتو یہ سوچ کے کرو اگر آپ کے بچے یہ کام کرے گے تو آپکو کیسا لگے کا یہ نعمت آپکو اللہ نے آپکی جھولی میں ڈالی ہے انکو اپنے لۓ صدقہ جاریہ بناؤ ایک دوسرے کو معاف کرکے اپنی جانوں پر رحم کرو
بات سچ ہے لیکن اس پر گور کرنا ہے
تمام پرابلم کی جڑ تربییت کی کمی ہے پہلے زمانے میں کم پرھے لکھے لوگ ہوتے تھے مگر بچون کی بہترین تربییت کرتے تھے جوائنٹ فیملی سسٹم تھا جہان بزرگوں کی اہمییت تھی گھر کے فیصلے بزرگ کرتے تھے اور ان کے فیصلے پہ لوگ مانتے تھے اب لوگ ماڈرن ہو گئے ہیں بچہ پیدا ہوتا زرا سمجھ دار ہوتا ہے تو اللہ رسول کا نام سیکھانے کے بجائے ما ن باپ موبائل ھاتھ میں پکڑا دیتے ہیں بچہ چلانا سیکھ جائے تو فخر کرتے ہیں وقت سے پہلے ہر چیز ان کے حوالے کرتے ہیں کہیں ہمارہ بچہ کسی سے پیچھے نہ رہ جائے اس ڈور میں تربییت پیچھے رہ جاتی ہے ہوس جب آتا ہے جب اپنی ہی اولاد سینہ تان کے ہمارے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے پھر ہم تمیز طریقے کا سبق پرھانے بیٹھ جاتے ہیں جو اولاد اپنے ماں باپ کا ادب نہیں جانتی وہ بھلا کیسے دوسرے رشتوں کا احترام کرے گی جس کی اپنے بہن بھائیوں سے نہیں بنتی وہ بھلا سسرال سے کیسے بنا کر رکھے گیں علط تربییت نسلون کو برباد کر دیتی ہے
👍👍
Sir ap ki fees kbaray may janna hay
Sir aisay khairkwahi krnay waly dusaron ka dard ehsas rkhnay waly log hi sulah krwa sakty hain
I called the given nmbr sevral tims bt could nt reach
Adjustment is just for a while but compromise is fake relationship between husband and wife
If ill-mannered and some illiterate people made conflict in relation then what about that 😢😢😢
Maa baap theek nahin hain sir
Ghar rishtey daar hi rishta torrety hain
Na un kay rishtey theek hain na hi unki marriages kamyab hain
Kia zulm hai
Dears, how can I contact to Sir Anwar ul Haq sb? I want to consult for some family issue.
Mje counciling ki zrort h sir because of my husband
Unhony Mje hope less krdiya h 😢😢
I need help I have daughter 5 years old I live in Dubai my husband not happy with me 8 years
Contact ASK and seek their help in clearly defining the problem between your husband and yourself. Once the problem is defined, it becomes easier to fix the problem.
Islam ka against kol kam na karta
اسلام علیکم سر میرے پاس اولاد نہیں ہے میں اس وجہ سے بہت پریشان رہتی ہوں ہم دونوں میں کم ہے بر سال شادی کو ہوگیے ہے شاید ایس وجہ سے میں احساس کمتری کی شکار ہوگئی ہو ابتو موٹاپے کا بھی مسلہ ہے
Is topic pr b video bnayn kindly
Aslam o alekum
Sir need help
My husband has already 3 children all are married first wife died i am his second wofe i want baby but he dint want he say mery bachy ap k bachy hain
sir in ka no muje batahy ma ny bat krni hy mara court ma case laga howa 10saal sy husband k sath ma chati ho k sir k bat kro muje lagta hy k mara problm ka solution sir k pass hy koi charging ho gi bat krny ki ma tu finacily stabil ni ho efford ni kr sakho gi charging
Sir agar Divorce ab tak naheen huwee, separation huwee first Babay Boy Birth kay aik month bad. Marriage ko 6 years hogay. Bacha an 8 to 9 months say nanhial main man kay sath rah rah hay, koee bhee form bharna naheen chahta aapka,na he court gay hain, to kaisay sulah karwaain
Kysae contact karo
Get the number or address of ASK from the QAS Foundation in Lahore.
Apni Court ki history Bata rahae Hain, husband wife kaesae Zindagi guzarae yae nahi Bata rahe, prolonged fozole informations
Biwiyoon ki different kind hote hain aik doge nature(jo sirf bhonkti ha) ,aik goat(jo sirf tang kerti ha) nature,aik cat nature(jo kat ti ha) aor aik bufflo nature(jo sirf dheet hote ha)....isper kaya kaha jay???
اسلام علیکم
محترم شاہ صاحب
آپ کی ٹیم میں ڈاکٹر، ماہر نفسات، جسٹس صاحب اور آپ خود سب قابل احترام ہیں۔ میرا مشورہ اور تجویز ہے کہ اپنی ٹیم میں ایک عامل باعمل بابا بھی شامل کریں کہ جب ساری کوششیں ناکام فیل ہو جائیں تو عامل ان مسائل کو روحانی علاج کے ذریعے حل کر سکتا ہے۔ آپ کا کام آسان ہو سکتا ہے۔
دنیا میں حاسد اور کینہ پرور لوگ موجود ہیں جب ان کا کوئی بس نہ چلے تو تعویذ، جادو، ٹونے اور جنات سے مدد لے کر سادہ اور شریف لوگوں کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں۔ میاں بیوی کی لڑائی کے پیچھے اکثر ان کے سابقہ منگیتر ہوتے ہیں۔ اسی طرح ساس بہو پر اور بہو ساس پر۔ نند بھابھی پر اور بھابھی نند وغیرہ پر خفیہ وار کر کے دوسرے کی خوشیوں کو آگ لگا کر اپنے نفس کو تسکین پہنچاتی ہے۔ روحانی علاج سب کیلئے شائید نہیں ہے مگر صرف متاثرہ افراد کیلئے ضرور فائدہ مند ہوگا۔ شکریہ
Ghataiya mard ego ki khatir khatam hain
Agr teesra apki
Apne parents houn phir ?
میں اپنے بیٹے کی کونسلینگ کروانا چاہتی ھوں اپ سے کیسے کانٹیکٹ کروں
Contact number video k end py likha hai
Sir how I can contact you immediately
Get the number or address of ASK from the QAS Foundation in Lahore.
contact number please. rabta ksy kren