inpage urdu course part no 3 | ان پیج سیکھیں | Collect for output , Place , Import , Export Page
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ค. 2024
- @AjazComputers
@ABDULLAHGRAPHICS
@FaisalShabbir
how to use inpage
inpage urdu
collect for output in inpage
place in inpage
import in inpage
export in inpage
export page in inpage
inpage urdu complete course
inpage by ma asadi technical
#inpagecourse
#inpagetutorial
#inpageurdu - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Wao very very nice thank you so much
میں بھی ان پیج استعمال کرتا ہوں آپ کا لیکچر بہت مفید ہے میں انشاللہ اسے صبح ٹرائی کروں گا ۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ جب ان پیج میں ٹیبل سیکٹ کرکے کو کام کرتے ہیں تو کام تع ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن ٹیبل کی لائنیں پرنٹ نہیں ہوتیں اس کا کوئی حل بتا دیں ۔شکریہ
بہت شکریہ۔۔۔ ٹیبل بنانے کے بعد ٹیبل کو سیلیکٹ کریں اور format کے مینیو میں جا کے table format کے آپشن پر کلک اب یہاں دیکھیں فل کلر کے آپشن کے نیچے کلر اور اس کے نیچے سٹائل کا آپشن ہے یہاں سے فرسٹ سٹائل سلیکٹ کرلیں اور width بڑھانا چاہیں تو بڑھا لیں اوکے کریں گے تو لائنز ظاہر ہوجائیں گی اور پرنٹ میں بھی آئیں گے۔۔۔ اس پر بھی جلد کلاس آپ لوڈ کردوں گا
@@muheemanjumasadi
بہت شکریہ جناب ۔میں انشاللہ آج ہی ٹرائی کروں گا ۔