راجہ عبدلحفیظ اور انکے پیارے پیارے شاگرد سید دانش شاہ صاحب بعض اوقات جذبات میں آکر الفاظ کے حسن میں تیزی دکھاتے ھیں جس سے بعض اوقات اچھی طرح سمجھنا مشکل ھو جاتا ھے ۔ بیشک راجہ عبدلحفیظ اپنے دور کے لیچنڈ ماسٹر ھیں لیکن فقروں میں اچھے انداز اور تحمل لازمی کریں تاکہ ھم پنجابیوں کو بھی اچھی طرح سمجھ آجائے ۔ مہربانی ۔
یہ محفل بیشک بہت ھی خوبصورت ھے ۔ اور پر تاثیر بھی ھے ۔
میں فیصل آباد میں رہائش پذیر ھوں ۔لیکن کچھ عرصہ کشمیر میں بھی رھا ھوں ۔ذ
شہزادہ
راجہ عبدلحفیظ اور انکے پیارے پیارے شاگرد سید دانش شاہ صاحب بعض اوقات جذبات میں آکر الفاظ کے حسن میں تیزی دکھاتے ھیں جس سے بعض اوقات اچھی طرح سمجھنا مشکل ھو جاتا ھے ۔
بیشک راجہ عبدلحفیظ اپنے دور کے لیچنڈ ماسٹر ھیں لیکن فقروں میں اچھے انداز اور تحمل لازمی کریں تاکہ ھم پنجابیوں کو بھی اچھی طرح سمجھ آجائے ۔
مہربانی ۔