اپ تینوں کو سلام. اپ لوگوں نے جو کام شروع کیا ہے وہ انتہائی عظیم الشان کام ہے. میں بہت سے لوگوں کو ایسے کام شروع کرنے کی درخواست کر چکا ہوں. لیکن اج ڈاون نیوز کے ذریعے مجھے افتخار صاحب کی تعارف میں اپ کے چینل کا پتہ چلا. اب میں نے پہلا قسط سنا اور باقی سب قسطوں کو ابھی ابھی سنو گا. میرا ایک تجویز ہے کہ اگر ہو سکے تو اس مسئلے کے جو اہم کردار ہیں (پاکستان فوج، افغانستان کے طالبان، اور بین الاقوامی کھلاڑی / طاقتیں) اس پر ذرا روشنی ڈالیں کہ 1. کیا واقعی پاکستانی فوج اس مسئلے کا حل چاہتی ہے؟ کیوں کہ جب تک وہ نہ چاہے یا اگر ان کی کوئی اور ایجنڈا ہو تو پھر ان تمام مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں. 2. افغانستان کا کیا کردار ہے؟ ان کا کیا اثر ورسوخ ہے؟ کیا وہ بھی واقعی پاکستان میں امن چاہتے ہیں مطلب کہ وہ بھی سنجیدہ ہیں کہ نہیں؟ 3. کیا بین الاقوامی سپر پاورز کا اس میں انویسمنٹ ہے؟ 4. قومی جماعتوں اور تحریکوں کا بھی تھوڑا سا کردار واضح کریں (اگر مسئلہ نہ ہو) جب ان پہلو کو واضح کیا جائے تو پھر اپ کے سننے والے آپکے تجزیوں کو اس بڑے تصویر میں لگانے کے قابل ہونگے اور بات بھی سمجھ آئے گی. اور شعور بھی ملے گا. اور اس شعور کی بنیاد پر ہر کوئی اپنے اپنے دائرے میں کردار بھی ادا کرے گا. لیکن اگر وہ بڑا تصویر واضح نہ ہو تو پھر میرے جیسے بندے کی، اپ کے ہر بات کے بعد سوال ہوگا کہ ایسا کیوں؟ مثلاً مذاکرات کیوں؟ وغیرہ وغیرہ کیوں؟ اور اگر وہ بڑا تصویر واضح نہیں ہو تو پھر اپ کے سارے تجزیے صرف معلومات کی حد تک ہونگے. اور ان سے وہ نتائج حاصل نہیں ہو سکیں گے. تو خدارا ایک پورا قسط اس کے لئے وقف کریں. اور ہر قسط کے شروع میں ایک یا دو جملوں میں اس بڑے تصویر کا خاکہ پیش کریں اور پھر ہمیں ہدایت دیں کہ اج کا قسط اس بڑے کردار کے کس پہلو کا احاطہ کرے گا.
A video exclusively on ISKP's history and influence in the region would be highly appreciated.
Sir very much appreciated channel
Zabardast brothers😘😘🌹🌹
Itna din bad episode aya ha
I want to know about ur perspective should they be returned?
اپ تینوں کو سلام. اپ لوگوں نے جو کام شروع کیا ہے وہ انتہائی عظیم الشان کام ہے. میں بہت سے لوگوں کو ایسے کام شروع کرنے کی درخواست کر چکا ہوں. لیکن اج ڈاون نیوز کے ذریعے مجھے افتخار صاحب کی تعارف میں اپ کے چینل کا پتہ چلا. اب میں نے پہلا قسط سنا اور باقی سب قسطوں کو ابھی ابھی سنو گا.
میرا ایک تجویز ہے کہ اگر ہو سکے تو اس مسئلے کے جو اہم کردار ہیں (پاکستان فوج، افغانستان کے طالبان، اور بین الاقوامی کھلاڑی / طاقتیں) اس پر ذرا روشنی ڈالیں کہ
1. کیا واقعی پاکستانی فوج اس مسئلے کا حل چاہتی ہے؟ کیوں کہ جب تک وہ نہ چاہے یا اگر ان کی کوئی اور ایجنڈا ہو تو پھر ان تمام مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں.
2. افغانستان کا کیا کردار ہے؟ ان کا کیا اثر ورسوخ ہے؟ کیا وہ بھی واقعی پاکستان میں امن چاہتے ہیں مطلب کہ وہ بھی سنجیدہ ہیں کہ نہیں؟
3. کیا بین الاقوامی سپر پاورز کا اس میں انویسمنٹ ہے؟
4. قومی جماعتوں اور تحریکوں کا بھی تھوڑا سا کردار واضح کریں (اگر مسئلہ نہ ہو)
جب ان پہلو کو واضح کیا جائے تو پھر اپ کے سننے والے آپکے تجزیوں کو اس بڑے تصویر میں لگانے کے قابل ہونگے اور بات بھی سمجھ آئے گی. اور شعور بھی ملے گا. اور اس شعور کی بنیاد پر ہر کوئی اپنے اپنے دائرے میں کردار بھی ادا کرے گا. لیکن اگر وہ بڑا تصویر واضح نہ ہو تو پھر میرے جیسے بندے کی، اپ کے ہر بات کے بعد سوال ہوگا کہ ایسا کیوں؟ مثلاً مذاکرات کیوں؟ وغیرہ وغیرہ کیوں؟
اور اگر وہ بڑا تصویر واضح نہیں ہو تو پھر اپ کے سارے تجزیے صرف معلومات کی حد تک ہونگے. اور ان سے وہ نتائج حاصل نہیں ہو سکیں گے. تو خدارا ایک پورا قسط اس کے لئے وقف کریں. اور ہر قسط کے شروع میں ایک یا دو جملوں میں اس بڑے تصویر کا خاکہ پیش کریں اور پھر ہمیں ہدایت دیں کہ اج کا قسط اس بڑے کردار کے کس پہلو کا احاطہ کرے گا.