اسلام وعلیکم بھائی پلیز آپ عروی کو کاٹنا، چھیلنا اور صاف کرنا سکھائیں کیونکہ اس کو چھیلتے وقت ہاتھوں سے سلپ ہوتی ہے اور ہاتھوں میں بہت دیر تک خارش ہوتی رہتی ہے۔ناقابل بیان تکلیف ہوتی ہے
اروی کو کوکر میں پانی کے ساتھ ڈلکر دو تین سیٹی دیں جس طرح آلو گلاتے ہیں ٹھیک اس طرح گلا لیں ۔بہت آسانی سے چھلکا نکل جاتا ھے بہت ہی آسان طریقہ ھے۔اور ھاتوں میں جلن بھی نہی ہوتی۔
Ap nay pyaz ziada dalay....main thoray dalti.... to much oily.... Main aisay cook karti lakin kum oil main or bohat achi bunti or laisss bhi nahi hoti ...
وعلیکم سلام سسٹر گیلے ہاتھوں سے نہ چھیلیں تو سلپ بھی نہیں ہونگیں اور خراش بھی نہیں آئے گی بعد میں نمک لگا کر رکھ لیں دوھوتے وقت چھلنی میں ڈال کر اور کسی نرم چمچ سے مسل کر دھوئیں تو خارش نہیں آئے گی ان شاءاللہ میں ایسا ہی کرتی ہوں مجھے بھی خارش آتی تھی جب سے اس طریقے سے کرتی ہوں تو الحمد اللہ نہ سلپ ہوتے ہیں اور نہ خارش آتی ہے
Merhaba arkadaşim eline sagliq lezetli terevez yemeyi oldu tarifi paylasdiginiz üçün tesekurler 🙏🎉 6 like 👍👍 7:52
Thank you so much
Walaikum assalam
Jazak allah khair 🇮🇳
بھائی اروی بادی ہو تی ہے اس لیے اس میں لہسن ادرک ضرور شامل کرتے ہیں
ٹھیک ہے بھائی جان
Bohat yummy new recipe
اللہ اپ کو خوش رکھے بیٹا صحت عطا فرمائے ماشااللہ ویڈیو ہے
Bohot umda 👌🏻😋😋
MaShaAllah,Allah Pak aap ko hamasha khoshean da
Beautiful Subhan Allah ❤❤
Sir main bi asy he bnti ho both mazy ki bnti ha
Arvi ki lase joron k liye mufeed hai. Ager lase ho
Beautiful
Thanks
Very nice recipe I'm new subscriber home kitchen hacks
Bohut mazy ki ha ❤
ماشاالله ماشاالله ❤
Excellent. Receipt 🎉🎉🎉
Good very Good ❤
So very nice and delicious 😋 from UK
Thanks a lot 😊
Bhai sahib agr lemon chlky samet handi men dala jaye to saln krwa ho jata h mene try kia hua h
Bhai insha'Allah kbhi bhee Nahi ho ga
اسلام وعلیکم بھائی پلیز آپ عروی کو کاٹنا، چھیلنا اور صاف کرنا سکھائیں کیونکہ اس کو چھیلتے وقت ہاتھوں سے سلپ ہوتی ہے اور ہاتھوں میں بہت دیر تک خارش ہوتی رہتی ہے۔ناقابل بیان تکلیف ہوتی ہے
دستانے استعمال کریں۔
اروی کاٹنے سے پہلے ہاتھوں پر سرسوں کا تیل لگائیں
اروی کو کاٹنےسے پہلےواش نہی کرنا کاٹنے کے بعد واش کریں کبھی بھی نھی سلپ ہوگی
اروی، بھنڈی کاٹنے سے پہلے ہاتھوں پر کوئی بھی آئل ہاتھوں پر لگا لیں.. کوکنگ آئل بھی لگا سکتی ہیں.. ہاتھ چکنے ہوں گے تو خارش نہیں ہوگی..
❤
So delicious
Nice recipe thanks for sharing I'm your new subscriber friend stay connected
Thank you so much
👍
M aise e bnati hn..
Zabardast masha Allah
زبردست بہت خوب
اتنا آئل ڈالنے کے بعد ریسپی نے تو مزیدار ہونا ہی ہے لیکن ہارٹ اٹیک کے بعد یہ شاید آخری مزیدار کھانا ہو۔۔۔۔شہیدے اروی
Hahahahah
Onions agar dum main dalian tu ziada achi bunti karunchi onion achay lagtay
❤❤
Great❤
😊❤
اروی کو کوکر میں پانی کے ساتھ ڈلکر دو تین سیٹی دیں جس طرح آلو گلاتے ہیں ٹھیک اس طرح گلا لیں ۔بہت آسانی سے چھلکا نکل جاتا ھے بہت ہی آسان طریقہ ھے۔اور ھاتوں میں جلن بھی نہی ہوتی۔
hello my dear friend beautiful video looks so delicious god bless you always and take care🥰❤❤💦💦💫💫💙💙👍👍🎉🎉🎉
Ap nay pyaz ziada dalay....main thoray dalti.... to much oily.... Main aisay cook karti lakin kum oil main or bohat achi bunti or laisss bhi nahi hoti ...
لیس ہی تو جوڑوں کو فائدہ پہچاتی ہے آپ اسے ہی نکال رہے ہیں ۔
Arabi chhilne se pahle hathon per sarson ka tel Laga Le hath bilkul saaf rahenge
وعلیکم سلام سسٹر گیلے ہاتھوں سے نہ چھیلیں تو سلپ بھی نہیں ہونگیں اور خراش بھی نہیں آئے گی بعد میں نمک لگا کر رکھ لیں دوھوتے وقت چھلنی میں ڈال کر اور کسی نرم چمچ سے مسل کر دھوئیں تو خارش نہیں آئے گی ان شاءاللہ میں ایسا ہی کرتی ہوں مجھے بھی خارش آتی تھی جب سے اس طریقے سے کرتی ہوں تو الحمد اللہ نہ سلپ ہوتے ہیں اور نہ خارش آتی ہے
Kat ty huy tu kharish huti hai
Ayeeee hayeee etni bakwas arvi.. es se ziyada achi to main khud bnaa laiti hon
Shukriya
❤