Sir bahut zabardust anylisis ❤.sir mien ne pahile daf bike haredni hai kuch mushwary do.kuwan sa bike loun.gr 150yia gs 150.mare taluq be kp se hai qk mountain area hai.
سیٹ انتہائی گھٹیا اور قیمت کے اعتبار سے موٹر سایکل کی سہولیات ناکافی ہیں فیول گیج تک موجود نہی اس موٹر سایکل میں گلی میں بنے جمپ سے گزرنا مشکل ہوتا ہے میں نے خریدا اور چند ماہ میں فروخت کردیا کیونکہ سوزوکی کا یہ موٹر سایکل بیس سالوں میں کوئی اچھی خوبی فراہم نہی کر سکا میرے والد نے جو بایک استعمال کیا تھا مجھے بھی وہی مل رہی ہیں دور بدل چکا ہے آپ اولد ایج والوں جیسی حرکتیں بند کریں اور اپنی دی گئی قیمت کا پورا بینیفٹ مانگیں سچ میں آپ کی پوری وڈیوں جھوٹ پر مبنی ہے اس لیے میں اس کو کوئی نمبر نہی دوں گا
@@RjTv3333 ہر انسان کا اپنا تجربہ ہے کمنٹ کرنے کا شکریہ لیکن جہاں 12ہزار بندے ایک چیز کو پسند کریں وہاں 1 یا 2 بندوں کے ناپسند کرنے سے کچھ نہیں ہوتا جن بائیکس میں آپ کو فیچرز ملتے ہیں ان کی کوالٹی بھی بس اتنی ہی ہے کہ 6 ماہ میں ہی گیراج کے چکر لگنے شروع ہوجاتے ہیں میں نے اس کے انجن کی تاریف کی ہے باوی اس کے مسائیل پر اگلی ویڈیو میں بات کروں گا
Achi video banai hai aur bilkul 💯 % sahi batain kahen hain... Mainay honda cb sale kea hai 24 usay pehlay 22 model gs tha meray pass ub dobara lai rha hn suzukl gs 150 2024 insha'Allah
Bhai apki har video bohat achi ha akhir tak apki bato ko sunta or smjta ho or zara b bor nai hota
The best bike in the 150cc category & power full according to this price tag
Specifications❌ Spacification✅
@@Mahhamat ok
Sir kindly batae ke allow rim aur spoke mein kia farak hota hai kia spoke rim ke sath tube less tyre lag sakta hai
الائے رم اپگریڈڈ ورژن ہے سپوک رم کا ۔
صفائی اسان ہے خوبصورت لگتاہے لیکن ریپئیر کرنا مشکل ہوتا ہے حلیہ بگڑ جاتا ہے رم کا ۔ سپوک رم رئیپر کرنا اسان ہے
@@Easytechinfoo sir kia spoke ke sath tubeless tyre lagsakta hai
Bahout zyada farq he
Sir gs150 aur honda 150f mn konsa best hai quality aur build wise
دونوں اچھے ہیں cb150f میں ششکے زیادہ ہیں لیکن ایورج نہیں ملتی gs میں ششکے نہیں لیکن پاور اور ایورج وائیز اور پرائیز وائیز cb150f سے بہت بہتر ہے
Sir g, long drive ,mountain area mein , spoke rim, kesa rehta hai, taarein toot to nahi jayein...? From Hasilpur
nhi bhai is ke spoks bht moty hoty hain koi farq nhi parta
Alloy rims se sapokas wala acha hain.
12:54 bike lajawab he.. koi shuk nhe..bs ager thori update kerdy to r bacha hojatq..
جو اپڈیٹ وسکی تھی سپیشل ایدیشن وہ بند کر دی اب ہم اسے ہی اپ ڈیٹ کریں گے انشاءاللہ
Sir bahut zabardust anylisis ❤.sir mien ne pahile daf bike haredni hai kuch mushwary do.kuwan sa bike loun.gr 150yia gs 150.mare taluq be kp se hai qk mountain area hai.
gs150
@@Easytechinfoo sukaria
Yamaha dx best fuel average 55 to 60 km par litre
جی بھائی کرتا ہے i agree
سیٹ انتہائی گھٹیا اور قیمت کے اعتبار سے موٹر سایکل کی سہولیات ناکافی ہیں فیول گیج تک موجود نہی اس موٹر سایکل میں گلی میں بنے جمپ سے گزرنا مشکل ہوتا ہے میں نے خریدا اور چند ماہ میں فروخت کردیا کیونکہ سوزوکی کا یہ موٹر سایکل بیس سالوں میں کوئی اچھی خوبی فراہم نہی کر سکا میرے والد نے جو بایک استعمال کیا تھا مجھے بھی وہی مل رہی ہیں دور بدل چکا ہے آپ اولد ایج والوں جیسی حرکتیں بند کریں اور اپنی دی گئی قیمت کا پورا بینیفٹ مانگیں سچ میں آپ کی پوری وڈیوں جھوٹ پر مبنی ہے اس لیے میں اس کو کوئی نمبر نہی دوں گا
@@RjTv3333
ہر انسان کا اپنا تجربہ ہے کمنٹ کرنے کا شکریہ لیکن جہاں 12ہزار بندے ایک چیز کو پسند کریں وہاں 1 یا 2 بندوں کے ناپسند کرنے سے کچھ نہیں ہوتا جن بائیکس میں آپ کو فیچرز ملتے ہیں ان کی کوالٹی بھی بس اتنی ہی ہے کہ 6 ماہ میں ہی گیراج کے چکر لگنے شروع ہوجاتے ہیں میں نے اس کے انجن کی تاریف کی ہے باوی اس کے مسائیل پر اگلی ویڈیو میں بات کروں گا
Ur Suzuki bike lenay Jao to file processing ka 30000 letay ur retirement itni ha jese pata nhi ap Land cruiser v 8 lani ha
ہاہاہاہاہاہاہاہا بھائی ایسے ہی ہے جو اپ کو بائیک دے رہے ہیں صرف ایڈوانس لے کر انہوں نے اپنی تسلی تو کرنی ہے نا ۔
Tark😂😂😂
@@paparazi1435 torque
Price bilkul bhi justify nhi krti iski overpriced bike Hy 👎
بائیکس مہنگی ہی بہت ہو چکی ہیں پرائیڈر 208k کا آپ خود ہی اندازہ لگا لیں