پی ٹی آئی جلسہ منسوخ ، بزدل قیادت؟ کارکن جذباتی ہوگے9 مئی کے قیدوں کی وین روانہ
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ส.ค. 2024
- پی ٹی آئی جلسہ منسوخ ، بزدل قیادت؟ کارکن جذباتی ہوگے9 مئی کے قیدوں کی وین روانہ
#PTIJalsa #Imrankhan #PTIIslamabadJalsa
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
انھوں نے جلسہ منسوخ کر کہ مافیا کے ارادے اور مظبوط کر دیے۔
شیر افضل صاحب آپ کدھر ہیں اللہ کے واسطے خان صاحب کو ان کوفیو سے بچا لیں ❤
افسوس ھو رھا ھے اس لیڈرشپ پر .
عمران خان کی دلیری اور شجاعت ان لیڈروں میں ایک فیصد بھی نھی
Imran khan na hi bola ka qanoon ka hissab Sa Sab ho ga
Buzdili se kuch hasil nahi ho ga .. yeh jalsa court orders k mutabik legal tha. Afsos hy in halaat pe.
سب ڈر گئے کہ ہم جیل چلے جائیں گے ہم گرفتار ہو جائیں گے کھڑے رہ کے بھی جلسہ کرنا پڑتا تب بھی کرتے جلسہ منسوخ نہیں کرنا چاہیے تھا
جب عدالت نے اجازت دی جلسہ کرنے کی تو پھر ان سے کیوں برداشت نہیں ہوا جو جلسہ گاہ کو اکھاڑ کر پھینک دیا اصل میں یہ ڈرتے ہیں لوگوں کے ہجوم سے اگر زیادہ لوگ باہر نکل آئیں تو خان کی رہائی سو فیصد ہو جائے گی
میں صرف اتنا کہوں گا یہ انتہائی بزدل قیادت ھے
کون سی قیادت بزدل ہے...؟ ؟؟.... اصل قیا دت نے تو کتنی بار کہا ہے.. کہ مین ملنَ چاہتی ہون... اپنے بڑون سے.. لیکن سب کہتے ہین... خود غرض ہو.. صرف اپنا سوچ رہی ہے.. قیادت.. تو بندہ کیا کرے...؟؟؟ ؟👮♀️🐅🇵🇰
جب ایجنٹ پارٹی میں شامل ہوجائیں تو یہی حشر ہونا ہی تھا
True😢
Sach hy
بلکل جی بہت بزدل قیادت ہے
جلسہ ہونا چاہیے تھا آج عمران خان کی رہائی سو فیصد تھی 😢😢😢
bhol jao .
معزرت سے خان صاحب کوفہ والے جیت گئے۔
دراصل کوفہ والے بھی جانتے ہین کہ اصل عمران خان. کون ہے.... یا یون کہہ لین کہ عمران خان. کو اللہ کے فضل سے سبھی جانتے ہین...... اور اسلام کون پھیلا رہا ہے..... اسی لیے... یہ سب حالات ہین... 👮♀️🐅🇵🇰
آپکا تجزیہ درست ھے۔
اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
جمہوری نظام کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں
عوام کو خود ہی کچھ کرنا پڑے گا کیونکہ جو پریشان ہیں وہی انقلاب لا سکتے ہیں قیادت کی تو موجیں لگی ہوئی ہیں انھیں کیا پڑی ہے
بذدلی کا مظاہرہ کیا ہے لیڈر شپ نے
❤😢 لیڈر شپ کمزور اور بزدل ھیں ❤
Buzdil nhi hai ghaddar hai
آزادی کے لیے تو بس دو ہی باتیں ہیں
یا تخت مقام آزادی کا
یا تختہ مقام آزادی کا
بزدل قیادت پیچھے ہٹ گئی افسوس ہوا
جلسہ ضرور ھونا چاہے تھا
بزدل قیادت 😢
افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس
لیڈرشپ لیڈری کا مزہ لے رہی ہے
Hasnain bhai PTI leadership Ko Kisi Surat Jalsa Mansukh nahin karna chahie tha Aaj Ham bahut Pareshan Hain
Sher Afzal hota to aj jalsa har hal main hota
اللہ کے ہر کام مین بہتری ہوتی ہے... یا مصلحت.. ہوسکتا ہے.. جو یہ جلسہ کروانے لگے ہون انکے ساتھ مسلے مسائل پیدا ہو گیے.. ہو.... کسی بے گناہ. کے جان پر بن ائی ہو..... 👮♀️🐅🇵🇰
سب عمران خان کو دھوکہ دے رہے ہیں
لیڈر شپ نے کچھ نہیں کرنا جو کچھ کرنا ہے عوام نے خود کرنا ہے نکلو ورنہ نکلنے کے قابل نہیں رہو گے
شیر افضل مروت آج یاد آگیا
عمران خان اپنے ساتھیوں کے ھاتھوں ھار گئے۔
عوام بھی بس ۔۔ ۔۔
عمران خان نے کارکن شیر بنائے
لیکن جو اسمبلی میں پہنچ گئے
سب کے سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹❤️🌹 اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤✌️✌️✌️
Darpok qyadat
جو موجودہ لیڈر شپ کر رہی ہے اس طرح تو نا خان صاحب کو رہائی ملے گی اور نا قانون کی حکمرانی آئے گی
Jab tk sherafzal marwat jasy leaders nai hongy party k front foot py imran ka bahr ana mushkik.
Great good Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
Beghrt ledar ship
Imran Khan zendabad ✌️💯✌️💯✌️💯✌️💯✌️💯✌️💯✌️💯✌️
ان اللہ مع صابرین
یہی دیکھنا چاہتے تھے ہم خوف اسٹیبلشمنٹ کے اندر عمران خان کا اب وہ دن دور نہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کے افسران خان کے سامنے آنکھیں جوکھاکے کھڑے ہونگے
موجودہ قیادت کپتان کیساتھ مخلص نہیں۔ ان سب کو فی الفور ہٹانا چاہیئے
وعلیکم اسلام بھائی قیادت کی پھٹ گی ہے😂😂😂😂
اللہ پاک الیکشن مینڈیٹ چوری کرنے اور چوری کروانے والوں کو نشان عبرت بناے "امین یا رب العالمین"
اس لیڈر شپ کو اٹھا کر پھینک دیں۔ عوام کو خود آگے بڑھنا چاہئے۔
Workers ko chaie sb PTI leadership ki chatrol KR k en ki party SE Nikalen
جب ھائیکورٹ نے اجازت دے دی تھی تو قیادت کارکنوں کو اعتماد میں لیۓ بغیر جلسہ منسوخ نہیں کرنا چاھیۓ تھا۔بلکہ پہلے تو انہوں نے محرم کے چاند نکلنے کا حساب لگاۓ بغیر جلسے کی تاریخ دے دی۔اب انہیں چاھیۓ تھا کہ ھاییکورٹ میں انتظامیہ کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر تے ۔ان کی بزدلی کی وجہ سے کارکنوں میں مایوسی پھیل سکتی ھے۔
Shame on you PTI Leadership
عمر ایوب نے تو استعفیٰ دے دیا تھا 😡😡😡وہ کیا کررہے ہیں قیادت میں؟؟؟؟
عمر ایوب رونگ نمبر ہے حل صرف شیر افضل مروت
بہادر لیڑر کے بذدل جانشین ۔ ایسے تو کبھی بھی جلسہ نہیی ہو سکتا ؟
اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے بےشک ❤😮
اسکے لیے مضبوط قیادت چاہیے یہ لیڈر صرف اقتدار کے مزے لے رۓ ھیں
Shame shame shame on these derpouk leaders
Pti leader ship compromised ..laaanat
کارکنان کو چاہیے کہ بغیر اس لیڈر شپ کے خود ہی اکٹھے ہو کر جلسہ کر لیں۔
پولیس حوصلے پست کرنے آئی تھی 😮 عوام کو سمجھ آئی حقیقی آزادی پاکستان میں کتنی ضروری ہے اللہ مدد فرمائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ❤😮
یہ لوگ عمران خان کو کیا رہا کروائے گئے
آزادی چھینی پڑتی یہ کہاوت ہے لیکن جہاں لیڈر بزدل ھوں وہاں آزادی نہیں ذلالت ملتی ھے
inho nay bilkul theek kiya q k hakoomat or establishment chahti hi yahi ha k hangama ho or imran khan or leadership k khilaf or cases banaye jain
Bilkul yahan py aggressive stance lena chye tha. Jalsa zrur hona chiye tha
25 مئی کا ظلم یاد ھے ہم نے سہا ھے
Yeh sab PTI k log darpok buzdil Hein. Pm Imran Khan ko Dokha Dee Rahy Hein. Yeh PTI Leadership sab Establishment k sath mily howe Hein. Pm Imran Khan ki Allah pak Hafazat kare madad kare Ameen suma Ameen.
لا حول ولا قوة إلا بالله
خدارا اپ اس لیڈر شپ کو پیغام پہنچا دیں گے کہ یے بزدلی ختم کریں ۔
hm sb ko chiye hm leadership ke bgair pohanchy or release imran khan ke nary lgayin shaid leadership ko shrm a jy
Koom tayar hai ab darna nhi
Ya log bs takreern hi krty rhn ga hm ya kr dn ga hm wo kr dn ga
ماشاءاللہ گریٹ لیڈر کپتان اللہ پاک سلامت رکھے امین
اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو اور ان کے تمام ٹائگر وں کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کے تمام دشمنوں کو اور ان کی نسلوں کو ختم کردے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad
Afsoos Bahadar leader imran Khan jail mai band or bahir Buzdil munafiq qiyadat .
Absolutely right
Sheer afzal zinda bad
Maojooda pti qiadat should be dismissed
Imran khan Imran khan he Imran khan banana kisi k bas ki baat nai ALLHA Imran khan ki hafazat farmay
اللہ پاک اپکو سلا مت رکہی
عوام پاکستان کو جمہوری نظام کو من و عن قبول کرنا چاہیے
Gayo PTI Mein Gayo Gayo Rana ji Gayo
Zindabad
shame shame for pti leaders 😭😭😭😭😭😭😭
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zndabad
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤
Or Kitna zulm bardasht karen
Logon ko khod jalsa karna chaiy leader ship ko dafa karin
is sa bhtr ha qayadat karkno ki di jay
عمران خان انشاءاللہ اے گہ انشاءاللہ✌✌🏏🏏🏏
Buzdal kiadat
Imran Khan zindabad !
یہ P t I قیادت عمران خان سے محلص نہیں ہے
Imran khan zindabad ♥️ ❤
Excellent. Analysis. are. delivered. by. Hassnain. 👋🤲✋
یہ سب عمران خان کو نکالنا نہیں چاھتے
Compromised leader ship 👎👎👎
Khan sahab ap bahir chaly jao ye log is kabil hi ni han😢😢😢😢
Sub Imported bayeman na manzoor system na manzoor
Imran khan Zindaabad
Sahi kaha
خان صاحب۔۔کچھ ان پڑھ بندے بھی قیادت میں رکھیں ۔۔سارے پڑھے لکھے بکریاں بن چکے ھیں
Vote sirf IMRAN khan ko dia ha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤Khan g salam Ha Allah Pak Apke Madad farmay Ese Min Dowa Krata Hun❤️
Khan sb ko bahir chaky jana chahia hun is kabil nhe k itne bade leader ki qasar kr saken aur pti leadership jo pichy bethi ha wo bhi khawaja sara he nikle h.
Imran khan ❤
Great leader imran Khan zindabad ✌️
PTI zindabad ✌️✌️