تھمبنیل پر پیاز کی پنیری ہی لکھا ہوا ہے اگر نظر آ رہا ہو جناب کو تو، اور اس کے علاوہ پھر وہی بات کہ نظر آ رہا ہو تو وڈیو کے بائیں طرف تاریخ بھی لکھی کوئی ہے کہ کس تاریخ کو وڈیو بنائی گئی ہے تاکہ کوئی کسی وقت بھی دیکھے توو اسے معلوم ہو جائے کہ کب کی بات کی جا رہی، نشانیاں سامنے ہیں__
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Thanks, ❤️❤️💕❣️
Ma sha Allah
Good work 🎉
Thanks
Time to time excellent idea ❤❤❤
Thanks
ماشاءاللہ تبارک اللہ، بہت شاندار معلومات دیتے ہیں استاد محترم جزاک اللہ خیر
Thanks ❤️💕❣️💗💓💞
سر بہت اچھے سر اگر پنیری بیڈ پر لگائیں اور جب پنیری تیار ہو جائے تو اس میں سے کچھ پودے نکال کر ٹرانسفر کر دیں آ پ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
AoA, JazakAllah, very useful informative vedio. Please advise from where I can buy paneeri. I belong to Rawalpindi district Kallar Syedan. Thanks
Good
Thanks
Sir plz reply lzmi krna ab paniri sahiwal city sy mili ni pir kidr sy mily gi
بھائی ڈیٹ بھی بتائیں نا کون سی ڈیٹ میں ویڈیو بنا رہے ہیں اب
ویڈیو کو جب غور سے سماعت فرمائیں گے تو آپ کو تما سوالات کے جوابات مل جائیں گے
Shukria kherani sahb
Thanks 💖💞💞💕
Sir g onion ke direct seeding kamyab ha ya ni aak video bna dy please
کامیاب ہو سکتی ہے
Assalamu Alaikum. Janab 1 acre me paneeri k kitny bag lgty hen? Please jwab dijiye ga
تقریباً 15بیگ
@@kisaantime shukria
Mjhe phupkara ki panery chaea mil skty hy koe link?
ضلع لیہ شہر کوٹ سلطان
ریاض خان کھیرانی
0300 2939187
ان سے رابط کر لیں
پیاز میں ان کا کام بہت وسیع ہے ان سے مل جائے گی
Sir kia aap pneeri sale bhi krte hain
جی کرتے ہیں
@@kisaantime sir contact number
Aoa
Sir g seed kha ca mly ga
منڈی سے عام مل جاتا ہے
Paneeri ki kashat ki date ni btai ap ny mazeed tafselaat deni chahiye apko
اس پہ اور ویڈیوز ہمارے چینل پر موجود ہیں ملاحظہ فرمائیں
نہ آپ کی سمجھ چلتی ھے پیاز کی بات کرتے ھو یا پنیری کی بات کرتے ھو اور نہ ھی کوئی وقت کا پتا چلتا ھے۔ آج کل کا کیا مطلب ھے۔ ایسے ہی وقت ضائع کرتے ھو۔
تھمبنیل پر پیاز کی پنیری ہی لکھا ہوا ہے اگر نظر آ رہا ہو جناب کو تو، اور اس کے علاوہ پھر وہی بات کہ نظر آ رہا ہو تو وڈیو کے بائیں طرف تاریخ بھی لکھی کوئی ہے کہ کس تاریخ کو وڈیو بنائی گئی ہے تاکہ کوئی کسی وقت بھی دیکھے توو اسے معلوم ہو جائے کہ کب کی بات کی جا رہی، نشانیاں سامنے ہیں__
Thumbnail py paneeri ka tarika likha hoa hy or taika ap ny btaya ni
Fazul admi
Kuch baten relevant theen so es liye lgaya, next time ye bhi nahi hoga Inshallah
Paneeri kahan se milley gi
علاقے کے حساب سے ہے ، آپ کا کون سا علاقہ ہے؟
بھائی ڈیٹ بھی بتائیں نا کون سی ڈیٹ میں ویڈیو بنا رہے ہیں اب
ویڈیو کو جب غور سے سماعت فرمائیں گے تو آپ کو تما سوالات کے جوابات مل جائیں گے
اور دھیان سے دیکھو گے تو وڈیو میں نیچے سب کچھ دکھایا جا رہا ہے
اگست۔میں۔پیاز۔کے۔بہج