Breaking News! Imran Khan,Bushra Bibi Sentenced to 14 years in Toshakhana Case| Imran Riaz Khan VLOG
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Breaking News! Imran Khan, Bushra Bibi Sentenced to 14 years in Toshakhana Case | Imran Riaz Khan VLOG
بھیڑ یا بھیڑیا؟ | ووٹر کو مایوس کرنے کی کوشش | تحریک انصاف کی حکمتِ عملی | عمران ریاض خان وی لاگ
#ToshakhanaCase #ImranKhanPTI #ImranRiazKhan #CipherCase
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
مہینے کے بعد عمران بھائی کا ویلاگ دیکھ کر آنکھوں میں آنسوں آ گئے
الحمدللہ ہمارا بھائی ظالموں کے چنگل سے واپس آ گیا
❤
Well come back sir
Welcome back 🎉sar
Well come back sir
todaygovernmentjobsonline.blogspot.com/2024/01/election-symbols-of-imran-khan-party.html
دل بہت خوش ہوا اج عمران ریاض کو لائیو دیکھا الحمدللہ
❤❤❤❤عمران ریاض کو دوبارہ سوشل میڈیا پر دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
Imran khan Zindabad💪🇵🇰🦅
شکر ہے وہ دن شروع ہو گیا ہے جب اٹھتے ہی بھائ کا ولاگ سننا
انشاء اللّٰہ وہ دن دور نہیں جس دن پاکستان کا اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا انشاء اللّٰہ ❤️😘
InshaAllah agla Pm nawaz shareef hy.. Dhek lena tum sary jahil yothiyo
Or us k baad ?
InshaAllah
In shah ALLAH zaroor Bhai jaan
مستقبل عمران خان اور عمران ریاض خان کا ہے انشاء اللہ ❤❤❤❤
Inssalla
کافی عرصہ بعد عمران بھائی کی آواز سن کر دلی خوشی ہوئی۔ الحمدللہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ عمران بھائی صحیح سلامت واپس آگۓ۔ 💖
عمران بھائی بہت دیندار اور ظالموں کا مقابلہ کرنے والا بہادر انسان ہے
اتنے لمبے عرصے بعد بھا ئی عمران ریاض کو دوبارہ وی لاگ میں دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بہت انتظار کروایا آپ نے عمران بھائی ۔اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ۔
پاکستان زندہ باد
میں عمران خان ہوں آللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے یہ آواز سننے کو ملی آپ سلامت رہیں
ماشاءاللہ، وہی جوش، وہی جزبہ، دل خوش ہوگیا ، عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین...!!
محترم بھائصاحب الللہ لاکھ لاکھ شکر ھے کہ آپ بخیریت ھمارے درمیان موجود ہیں الللہ آپ کی حفاظت فرماے آمین
عمران بھاٸی اللہ آپ کے حوصلے کو بلند رکھے
Aameen
آمین ثم آمین آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Summa Ameen.
Ameen
Allah human aameen sum aameen ♥️💚❣️💕👍
8 مہینے کے بعد عمران بھائی کا ویلاگ دیکھ کر آنکھوں میں آنسوں آ گئے 😢
الحمدللہ ہمارا بھائی ظالموں کے چنگل سے واپس آ گیا🥺
Àgr ye 8 mah k lye na jata to ab tk Pakistan ko tor chka hota.....iski zuban se nikla hr lafz zeher ki tra h jo riyasat e Pakistan ko khokla kr rha h
@@fashioninn6107begarat
Bakwas band ker Sach kehny wala admi apko lagta hy zeher
Same. Cried
@@fashioninn6107hirmandi padwar ko asa lagta hai aw footwaryo ko asa lagta q ke uske zameer nhe hai
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی کا شکرگزار ہیں ہم کہ آپ دوبارہ اگئے ہیں اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آگیا ہمارا پیارا شیر اللّٰہ پاک سلامت رکھے ہمارے بھائی کوveer good
عمران ریاض خان اپ کا بے حد شکریہ ، آج جہاں بھی قوم کا شعور پہنچا ھے اس میں عمران نیازی صاحب کے ساتھ ساتھ آپ کا اور ارشد شریف شہید کا کردار بھی بہت نمایاں ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کیلئے اور پوری قوم کیلئے آسانیاں فرمائے ۔
آمین 🤲
1:49 ❤ Imran ryaz zindabad Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
Ameen ya rab ul alameen
100% right bhai jaan
Ameen sum Ameen ❤️
Mashallah mashallah sher aya
شکر الحمدللہ عمران بھائی آپ اج خیر و عافیت سے ہمارے درمیان موجود ہے۔ اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ ہم سب نے آپ کے لیے بہت دعائیں کی تھی۔❤
IMRAN KHAN ZINDABAD IMRAN RIAZ TUJHE SALAM 🎉❤
😢thnx god we miss you
❤❤❤
الحمدللہ ۔۔ماشاء اللّٰہ
السلام علیکم عمران بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اپ کو ہمارے درمیان اسی طرح اس کا ہنستا مسکراتا رکھے ہم بہت خوش ہیں کہ اپ نے دوبارہ ولاگ کر رہے ہیں ہمیشہ اسی طرح ہی اپ کی اواز جو ہے وہ بلند رہے اللہ اپ کا حامی و ناصر
ماشاءاللہ وہ ہی فلو ئے وہ ہی جذبہ ئے ۔۔۔۔۔ہم آپکے ساتھ کھڑے تھے ۔کھڑے ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رئیے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلامت رہیں۔۔۔۔۔۔
آپ کو دیکھ کر ثابت ہوا کہ سچ کبھی بھی نہیں دب سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه آپ نے سنت رسولﷺ رکھ لی
بہت خوشی ہوی اللّٰه صحت دے
آمین
عمران خان نے اپنے لیڈر ہونے کا فریضہ پورا کردیا۔ اب پاکستان کے لیے مخلص عوام کو اپنا فرض 8 فروری کو پورا کرنا چاہیے۔اور حق کی فتح ضرور ہوگی۔انشااللہ
ریاض خان صاحب ہم بطورِ قوم آپ کے مقروض ہیں ۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
آمین
Ameen
Welcome back brother 🙏
Ameen
Is ka Anjam dubara phir bht jld nazdeek hy... And InshaAllah 8 Feb ko imran khan ghaddar and ye chamcha apny anjam ko ponchy ga
ویلکم بیک عمران بھائی اللہ پاک اپکو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں ثم امین❤
❤ غازی عمران ریاض صاحب عوام کے ووٹ ڈالنے کے باوجود بھی اگر عمران خان کو ہرا دیا گیا تو پوری زندگی پاکستان کے عوام ووٹ نہیں ڈالیں گے کسی کو بھی
Vote dal k bhi Imran Khan har jaiga phir awam APNA haq Chen k laygi
Ye cheez meray Aziz ✊👍@@rajafaislzulfiqar4929
❤❤❤❤❤❤❤
Phir bi ager ye Bekharet qoom bahir nahi aati tu Lanat hai phir qoom pe😡😡😭
Agr vote dalen awam to imran khan ni har skta.. agr ye dandli kr k haraa skty to baly ka nishan na lety wapis or na hi late krty election
یقین نہیں ہو رہا کہ ہمارا شیر واپس اگیا ماشاءاللہ عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے بہت خوشی دل کو سکون ہے اپ کو دیکھ کر ❤❤❤
شکر ہے عمران بھائی آپ واپس آ گئے۔ خدا آپ کے ساتھ ہو اور تمام شر پسند عناصر سے بچائے۔ آمین۔۔
عمران ریاض خان آپ کو دوبارہ اسی انداز میں بولتے دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا الحمدللہ رب العزت کا احسان ہے۔ اللہ آ پ کی سچ کی آواز ہمیشہ بلند کرتا رہے آپ کو سلامت رکھے اور ملک دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
عمران بھائی آپ اللّٰہ کے معجزوں کو سچا ہونے کا ثبوت ہیں ۔۔۔ آپ کے ساتھ جو بھی ہوّا وہ صِرَف آپ کو اللّٰہ کے زیادہ قریب کرنے کے لئے تھا اللّٰہ جس سے محبت کرتا ہے اسے اپنے قریب کرتا ہے اللّٰہ کی قربت آپ کو مبارک ہو 👍🏻
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
الحمداللہ الحمدللہ۔۔ہمارا بھائ واپس آگیا ۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ حق پر قائم رکھے۔۔ اگر کسی قسم کا پریشر ہو تو سائیڈ پر ہو جائیں مگر فرعونوں کا ساتھ نہیں دینا ۔۔۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں
عمران ریاض خان بھائی
آپ ہمارے وہی ہیرو ہیں
کچھ نہیں بدلا
بلکہ بہت سے لوگوں کے چہرے بے نقاب ہو رہے ہیں
عمران خان زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سر جی اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین آمین آمین ثمہ یا رب العالمین
AAMEEN
عمران بھائی عرصے بعد آپ کا ویلاگ دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔
Aameen
ماشاءاللہ
زبردست تجزیہ کمال کردیا آپ نے
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ماشاءاللہ اتنے عرصے کے بعد دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوئی
آپ ماشاءاللہ ایک بہادر انسان ہیں۔ اس ملک کو اور اس کے لوگوں کو بہادروں کی ضرورت ہے۔
عمران بھائی آپ اور آپ کے اھل خانہ اور آپ کے تمام سپورٹوں کیلیے چکوالیوں کی ڈھیروں دعائیں ❤🎉❤
اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامتی عطا فرما حق اور سچ پر چلنے والے لوگوں کو اللّٰہ تعالٰی اپنی رحمتوں سلامتی عطا فرمائے ❤
بہت دنوں کے بعد آج آپ کا ولوگ سننے کو ملے الحمدللہ ثم الحمدللہ ابن وکیل القاسمی انڈیا
غازی عمران ریاض خان اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
عمران ریاض صاحب
اکو سلام ثابت ہوا کہ بڑے انسان ہیں اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
اللّٰہ پاک آپ کو محفوظ رکھے
آللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت ضرور کرے گا یہ ہمارا یقین کامل ہے.کیونکہ عمران خان ایک سچا مسلمان ھے. الله پاک حفاظت فرماے. آمین آمین آمین
Aameen
اللّٰہ تعالٰیٰ عمران ریاض کو سلامت رکھے آمین آمین ووٹ عمران خان کا
Vote for pti
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ عمران ریاض خان اللّٰہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عمران بھائی خوش آمدید دل خوش ہو گیا اللّٰہ اپ کو سلامت رکھے
غازی عمران ریاض ❤
اللہ پاک لمبی عمر اور صحت کاملہ عطا فرمائے امین یا رب العالمین
خوش آمدید
حق کی آ واز کے ساتھ
App Pakistan ke drusat awas ha.good bhai
شکریہ عمران ریاض صاحب آپکے ویلاگ سن کر ایک عام انسان کو چیزوں کو سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔کیونکہ آپ پوری تحقیق اور دلائل سے بات کرتے ہیں ۔
عمران بھائی سچ تو یہ ہے کے ہمارے کان ترس گے تھے ایسا تجزیہ سننے کو ۔ اور اپ کے علاوہ صحافت کی دنیا میں کوئی ماں نے پیدا ہی نہی کیا اس انداز میں سچ بولنے والا ۔ 🌹🌹👍🏻👍🏻
الله تعالٰی آپ کی ایسے ہی حفاظت کرے جیسے وہ اپنے نیک بندوں کی حفاظت کرتا ہے آمین
❤❤الحمدللہ. اللہ تیرا شکر کہ ہمیں عمران ریاض واپس مل گیا. ❤❤
عمران ریاض خان بھائی اللہ سبحان و تعالٰی آپکو ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ اپ کو صحت دے اور اپ بہت ہی اچھے سے ان کو اور ننگا کرتے رہیں امین
الحمداللہ ❤❤❤❤بھائی جیو شان کے ساتھ
خوش آمدید ریاض بھائ
الله اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے أمین
شکر الحمدللہ کامیابی حاصل ھو گی انشاللہ آپ ڈٹے رہے انشاللہ ھم عوام آپ کے اور عمران خان کے ساتھ ہیں
الحمدُاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️جزاک اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین ❤❤❤ اللہ تعالٰی صحت کے ساتھ اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین دلی دعائیں ہیں عمران ریاض کے ساتھ انشاءاللہ ❤❤❤😘🤲🏻🤲🏻🤲🏻👍🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤❤❤
ماشاءاللہ الحمدللہ کم بیک عمران بھائی اللہ پاک اپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں عمران بھائی ارشد شریف کو نہیں بھولنا اپ نے
پیارے بھائی ہمیں اپنے کپتان عمران خان اور سب قابل عزت رہنما پاکستان تحریک انصاف پر فخر کرتے ہیں
عمران ریاض بھائی آپ اپنا بہت خیال رکھیئے ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے آپ کو دوبارہ سننے کا موقع مل رہا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو اور آپکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ❤❤
عمران صاحب اللہ پاک آپ کے حوصلے بلند رکھے ایسے ہی حق سچ کا ساتھ دیتے رہیں
اللہ حق اور سچ کے راستے میں آپکی حفازت کرے۔ آمین
انشاءاللہ میرا ووٹ عمران خان کا ہے
دل خوش ہو جاتا ہے۔۔آپ کا ویلاگ دیکھ کے۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر بری نظر سے بچائے۔۔🤲♥️
یااللہ عمران ریاض خان کوپہلی والی قابلیت اورصحت وتندرستی والی لمبی زندگی حق سچ پہنچانےکیلئےعطافرمائیں۔آمین ثم آمین
Aameen 🤲suma Aameen
Aameen
AAMEEN
😂😂😂pti ka spoke person aur sach bolay ,,sari videos aik tarfa hai 😂😂😂 ye sach hau
آمین ثم آمین
انشاءاللہ ووٹ صرف عمران خان کا ہوگا ❤❤❤وزیراعظم عمران خان ذندباد
👍💯💯
اسلام علیکم ،اتنا اچھا لگتا ہے آپ کو پھر سے سن رہے ہیں عمران بھائی ،شکر الحمدللہ ،اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اپنے پیاروں کے ساتھ آمین ثم آمین ❤️🤲🏻
مہیینوں بعد سر آپ کا ویلاگ دیکھ کر آنکھیں خوشی سے نم ہوگۓ الحمدللہ ❤
ماشاء اللہ شکر الحمدللہ اللہ نے عمران ریاض بھائی کو زندگی تندرستی دی❤❤❤❤❤❤❤ اج بھائی کے ولاگ کو سن کے دل کوبہت خوشی ہوئی
بیٹا آپ مرشد کے سپاہی ہیں ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے اللہ رب العالمین آپ کو عزت والی صحت والی سجدوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
عمران صاحب کل جب آپ کے ویلاگ کا سنا تھا تو ایک دم ناقابل بیان مسرت ہوئی تھی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشحال رکھے آمین ❤️
Same
Same
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ اللہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 💖
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🎉
زندہ رھو میرے بھائ۔۔
ایسے گرجتے برستے رھو۔۔۔۔
MashaAllah bohat mubarik ho❤ Imran Riaz khan ❤️❤️ aap ko daikh ker aisa lagta hei abi Pakistan ki umeed baqi hei
یا اللہ اپنے نبیوں کے صدقے میں دونوں عمران خان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھ ۔ آمین
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،اللہ پاک آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ دے تاکہ عوام کو سچ معلوم ھو
Mubarak ho sir
Being an Indian I am proud of you and I love you.
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین الحمدللہ اللہ نے دعاؤں کی لاج رکھی ھمارا شیر جیسا بھائی لوٹ آیا اللہ عمران خان کو رہا کروانے کپتان ژندہ باد
اتنے عرصے بعد وی لگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
عمران بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی الحمدللہ اب آپ دوبارہ پہلے کی طرح ہمارے ساتھ شامل ہیں الحمدللہ رب العالمین
الحمد لله ثم الحمد لله عمران رياض بهائی خیر و عافیت سے واپس ہمارے درمیان آگئے ہیں
اللہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ،آپ کو دوبارہ پرفارم کرنے دیکھ کر اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں ❤
ماشاءاللہ۔عمران بھائی آپ کو دوبارہ اسی دبدبے کے ساتھ بولتے ھوئے دیکھ کر بہت خوشی ھوئی۔
عمران ریاض کے آنے سے سچ کی آواز مضبوط ہوی،اللہ تمام سچ بولنے والوں کو ظالموں کی شر سے محفوظ رکھیں آمین ،
اللہ تعالیٰ کا شکر ھے آپ کی آواز دوبارہ ہمارے سماعت سے ٹکرائی۔ ھم آپ کی آواز سننے کو ترس گئے تھے
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے
ماشاءاللہ ایک تو اپ کے واپس ولاگ شروع کرنے پر خوشی ہو رہی ہے دوسرا بالکل اسی طرح بول رہے ہیں جیسے پہلے بولتے تھے
آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آللہ آپ کو سلامت رکھے بھائی آمین
ماشاء اللّه حق سچ والا دوبارا حق سچ کی بات کرتے ہوئے ✌🏻💖💖💖💖✌🏻
صحافت کی شان حق کی آواز عمران ریاض خان
اللہ آپ کو خوش رکھے
We are so happy to have you back .may Allah protect you. Ameen
عمران ریاض صاحب اپ کو دیکھ کے بہت خوشی ہوئی ہے اپ کی اواز سنی بہت سکون محسوس ہوا
شکر الحمد للہ، دوبارہ آپ کو سننے کا موقع ملا بڑا انتظار کروایا آپ نے 😢
جو بندہ عمران ریاض خان بھائی سے دلی محبت کرتا لائک کرو ❤
I am speechless. 🥲🥲🥲🥲
الحمد الله وشكر الله
عمران بھائی اللّٰه آپ کو سلامت رکھے ۔ ۔ ۔ آمین
آزادی صحت زندہ باد۔ عمران ریاض خان زندہ باد۔ آپ کی واپسی اچھی ہے۔