Adalat ki Jang mein niya Twist | aik sawal aur 6 ka tola Clean Bowled | Exclusive
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ค. 2024
- #MoazzamFakhar #imrankhan #asimmunir #establishment #supremecourt #islamabadhighcourt #lahorehighcourt #lahorehighcourt #qazifaezisa #qazifaezisa #arshadsharif #journalism #democracyinpakistan #تطبيق_استقرار_لباحثين_لزواج #muradsaeed
You can follow me on
whatsapp.com/channel/0029Va74...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/ - บันเทิง
تمام اعلی عدالتوں کے تمام ججز کے تمام ڈاکومنٹس چیک کیئے جائے چاہیئں تقریبا 50% ججز کے ڈاکومنٹس فیک ہوں گے
آدھے ججز۔کادیانی۔نکلیں۔گئے
جج کی توہین کیلئے جج ھونا ضروری ھے اگر ڈگری ھی جعلی ھے تو جہانگیر جج ھی نہیں اس کی توہین کیسے ھو سکتی ھے
Very valid comment
معظم جو بجلی مفت استعمال کرتے ہیں وہ ٹیکس چوری بھی کرتے ہیں بجلی پر کتنے ٹیکسز ہیں جو ان کو معاف ہیں۔ واپڈا کے ملازمین جو فری بجلی استعمال کرتے ہیں کس رولز کے تحت ہے۔ان کو احساس نہیں عوام کا۔
کیا چیف جسٹس اسلام اباد ھائی کورٹ اگر پہلے کراچی یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج سے پہلے تصدیق کراتے تو ان پر انگلی نہ اٹھتی اور بعد میں لوگوں کے خلاف کاروائی ھوتی مگر ابھی اگر ثابت ھوئی کہ ڈگری جعلی ھے تو یہ سب لوگ ان ججوں کے خلاف ھتک عزت کا حق ھے جو جو اس کاروائی میں موجود تھے
کیا یہ بہتر نہ تھا ۔کہ ہائ کورٹ کے تمام ججز کی۔ڈگریاں کوئ ایکشن سے پہلے چیک کرالی جاتی
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جس کے پاس امانت دار دیانتدار اور باصلاحیت افراد پر مشتمل ٹیم موجود ہے
جماعت اسلامی باقاعدہ ایک منظم،سیاسی،سماجی جماعت ہے۔بے لوث خدمت کر رہی ہے۔لیکن اس جماعت کو جب بھی اقتدار ملا ہے اسے دوام نہیں مل سکا۔اس کی وجہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی) بہت ساری احادیث کی منکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دجال کے بارے صحیح احادیث کے انکاری ہیں۔حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ پر اقرباء پروری کا الزام لگاتے ہیں۔داڑھی کو سنت نہیں بلکہ ایک عادت کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاؤہ لاہور کے برکت ہال میں مولانا مودودی بانی جماعت اسلامی نے تقریر کرتے ہوئے (بخآری شریف اور مسلم شریف کی کتابوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کون شریف آدمی ان کتابوں پر بھروسہ کریگا۔)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہزا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی مخالفت کی وجہ سے انہیں کبھی حکومت میں دوام نہیں ملے گا۔جماعٹ اسلامی کے چند لوگوں کو چھوڑ کر اکثریت کی داڑھی سنت کے مطابق نہیں ہے😅
Very well bold conclusion..well done..to the point and need of the time.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Waliakom assalam warakhmatulla e wabrakataho,,Masha Allah, very good analysis
معظم صاحب صرف یہی 6 ججزز ہی آسمان سے اترے ہیں باقی سب ججزز اچھوت ہیں
I agree with you 💯
Yes
True
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤😂
No one is above the law
❤❤❤❤❤
مہم روکنے کی بجائے کالج اور یونیورسٹی سے کلیریفیکیشن مانگ لیتے تو پتہ چل جاتا۔جو ظاہر کرتا ہے ڈگری درست نہیں اب ڈرا دھمکا کے وقت پاس کرنا چاہتے ہیں۔
Allah aisay Molk ore oz k aisay Hakimoun ko gherq karay.
Aameen.
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha ha ha
Please also highlight the sufferings of common man who are unable to pay heavy Electricity & Gas bills and are force to compromise over their livings/ food. Leave debating politics till such issues aren't solved. Thanks indeed
Good Vlog 👍👍👍🤣🤣🤣🤣
حکومت کبھی بھی عوام کو سولر پلیٹ نہیں دے گی ۔ کیونکہ حکومت کی کمائ بند ہو جائے گی ۔ ٹرک کی بڑی سی بتی ہے جس کے پیچھے غریب عوام ساری عمر بھاگتی رہے گی
WaAlikum salam ❤
I AM SHOCKED AND PERPLEXED THAT IT IS GOVT LAZINESS AND WEAKNESS THAT IT FAILED TO VERIFY THE AUTHOUNTICITY OF LLM DEGREE. IT IS JUST HALF AN OTHER JOB.
No Insaaf in Pakistan
Might is right journalist duty is reporting contempt of court notice does not apply to 3 journalist
Contempt of court law is like black law PECA
Pakistan zindabad
Pichhly mah bill ka unit thy 333 is mah 501 aye Yani slab ko change kr dia 2 unit ka azafa kr k
سر ہمیں بھی چیف جسٹس صاحب کی عزت و توقیر بہت عزیز ہے
مگر یہ ہمیں زندہ درگور کرنے پر تلے ہیں مجھے اس مہینے کا بل 125000 ہزار آیا ہے یہ صرف اس بات پر مطمین ہیں کہ یہ ہمیں لوٹ رہے ہیں
آج کا تبصرہ ہر تپے ہوے شہری کا ہے اور بہت درست ہے کیونکہ یہ ہمیں ٹیکس کی بھرمار سے ہی مار دیں گے
جہانگیری صاحب بھی اسی سسٹم کا حصہ ہیں
Corrupt judges
Imrandoooooooo judge namanzoor 😮😮😮😮😮😮😮
Sir ji,Bundeyal Tolla sai abb tukk Courts ki izett kitni zeyada hooi,,,🤔
Kindly do at least one vlog in Punjabi language in a day. Thanks
Dabbangg
Sir ji,solar prr kuch arsa pehlay Razi dada nai V-Log keya tha,kh solar iss waqett zerorat sai zeyada mojood hein,
Please always check the headings of Vlog before posting it on any media.
Sb dreamy baze ha
Jaili degree waala haili...yeh to Pakistan ki toheen waala hay.... Imran khan ki bhi degrees oar certificates check kraaey jaaein...
Pehly CM punjab nay kaha tha 200 units free dain gay, abb keh rahi hain 50/500 units walon ko solar system par shift karen gay....!!!!!!
200 units free BIG BLUNDER.
50/500 units on Solar system... SUPER BLUNDER.....!!!!!!
((( Jo mulk IMF ki Ashirwaad par chalta hay uss kay awam ko kabhi FREE-ELECTRICITY nahi mil sakti )))
Absolutely fazool v log brother you have no technical knowledge on the subject matters
معظم صاحب جس طرح آپ اچھل اچھل کر بات کر رہےہیں لگتا نہیں کہ بل دیکھ کر آپ کا ہوش اڑا ہو گا تو
Asad Tor enkar Asad Tor Walid Asad Tor hai