Istiara ki misalen, Lecture 13

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 35

  • @shafiquegujjar1916
    @shafiquegujjar1916 4 ปีที่แล้ว +2

    میں نے کہا میں نے اپنے پیشے اور اپنے تلامذہ سے اتنی محبت اور انصاف کرنے والی شخصیت نہیں دیکھی تو میرے والد صاحب نے جوابا فرمایا بیٹا تم تیس برس کے ہو میں نے ساٹھ برسوں کی عمر تک نہیں دیکھا
    ہمیں اپنے اپ پر بھی فخر سا ہوتا ہے کہ ہم کتنی عظیم ہستی کے شاگرد ہیں ایک عظیم معلم جن پر ہمیں فخر ہے .اللہ تعالی صحت و سلامتی کے ساتھ ان کا سایہ ہم پر سدا قائم رکھے محمد انس سمسٹر 8

  • @mohammadaslam4447
    @mohammadaslam4447 หลายเดือนก่อน

    ❤️ 🌹
    زبردست

  • @shafiquegujjar1916
    @shafiquegujjar1916 4 ปีที่แล้ว +1

    میں نے کہا میں نے اپنے پیشے اور اپنے تلامذہ سے اتنی محبت اور انصاف کرنے والی شخصیت نہیں دیکھی تو میرے والد صاحب نے جوابا فرمایا بیٹا تم تیس برس کے ہو میں نے ساٹھ برسوں کی عمر تک نہیں دیکھا
    ہمیں اپنے اپ پر بھی فخر سا ہوتا ہے کہ ہم کتنی عظیم ہستی کے شاگرد ہیں ایک عظیم معلم جن پر ہمیں فخر ہے .اللہ تعالی صحت و سلامتی کے ساتھ ان کا سایہ ہم پر سدا قائم رکھے محمد انس سمسٹر ہشتم

  • @Ammarkhan56556
    @Ammarkhan56556 ปีที่แล้ว +1

    Samjhany ka acha andaaz

  • @MamoonGohar
    @MamoonGohar ปีที่แล้ว +1

    MashAllah Sir Thank You ❤

  • @kazamhassan5639
    @kazamhassan5639 ปีที่แล้ว +2

    محترم اس شعر سے مراد حضرت عباس علمدار ہے کس شیر کی آ مد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    • @urdu.online
      @urdu.online  ปีที่แล้ว

      تصحیح کے لیے شکریہ

  • @ShaikAtif782
    @ShaikAtif782 ปีที่แล้ว +1

    Aslm sir toufeere loghat kya hota hai boliye please

  • @nazimjohar
    @nazimjohar 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت خووووووب محترم واااہ واااہ

    • @urdu.online
      @urdu.online  2 ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ جناب

  • @satisfyvideos4392
    @satisfyvideos4392 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah ap ko kamiabi ata farmaii

    • @urdu.online
      @urdu.online  2 ปีที่แล้ว

      آمین، آپ کا بہت شکریہ

  • @urduadab.4244
    @urduadab.4244 2 ปีที่แล้ว +1

    سر ولڈن بہت خوب

  • @Zaryabkhan-z8f
    @Zaryabkhan-z8f 6 หลายเดือนก่อน +1

    پشاور کی کتاب سے

    • @urdu.online
      @urdu.online  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @zarmadadtafta8800
    @zarmadadtafta8800 3 ปีที่แล้ว +1

    Great sir

  • @noorijan5281
    @noorijan5281 2 ปีที่แล้ว +1

    Thank u sir

  • @jalilhashmi8995
    @jalilhashmi8995 ปีที่แล้ว

    Surkh mah bersa Raha tha sham ki rangeen shabab me mustaar minhoo kia hai

  • @biologyislove4164
    @biologyislove4164 3 ปีที่แล้ว +1

    👍✨thank you sir

  • @DimpleQueen-q1f
    @DimpleQueen-q1f หลายเดือนก่อน

    Ap sir abdi ha

  • @awaisbaber05
    @awaisbaber05 9 หลายเดือนก่อน

    بہت بہترین سر

  • @fizzaali4580
    @fizzaali4580 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام عليكم سر! ” ایک روشن دماغ تھا نہ رہا “یہ غالب کی وفات پر نہیں کہاں تھا حالی نے؟پلییز کلیر

    • @Wish821
      @Wish821 2 ปีที่แล้ว

      Mainy b ghalib e prha h

    • @rizwanali366
      @rizwanali366 2 ปีที่แล้ว

      حالی نے سر سید کے بارے میں کہا تھا۔

    • @Urdu996
      @Urdu996 11 หลายเดือนก่อน

      غالب کے بارے کہا ہے حالی نے مرثیہ غالب میں جو حالی نے غالب کی وفات پر 1869 میں لکھا

    • @zyasmin6160
      @zyasmin6160 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@Wish821G ghalib k leay kaha tha

  • @shafiquegujjar1916
    @shafiquegujjar1916 4 ปีที่แล้ว +2

    میں نے کہا میں نے اپنے پیشے اور اپنے تلامذہ سے اتنی محبت اور انصاف کرنے والی شخصیت نہیں دیکھی تو میرے والد صاحب نے جوابا فرمایا بیٹا تم تیس برس کے ہو میں نے ساٹھ برسوں کی عمر تک نہیں دیکھا
    ہمیں اپنے اپ پر بھی فخر سا ہوتا ہے کہ ہم کتنی عظیم ہستی کے شاگرد ہیں ایک عظیم معلم جن پر ہمیں فخر ہے .اللہ تعالی صحت و سلامتی کے ساتھ ان کا سایہ ہم پر سدا قائم رکھے محمد انس سمسٹر 8

    • @urdu.online
      @urdu.online  4 ปีที่แล้ว +1

      بہت شکریہ۔ خوش رہو۔ سلامت رہو۔