*_CB series ka bike hone ke ba wajood Atlas ne Visor mein DLRS nahi diya jab ke CB150F mein aata hai. Is ka comparison Yamaha YB125Z DX say banta hai. GS150 ka is say comparison nahi banta_*
I own a 2022 model Honda CB 125F, and its engine cover has broken twice without any apparent reason. I’ve only ridden it at a moderate speed of 60 km/h on the road, with no rough usage. The engine cover is extremely fragile, causing the engine to be opened twice just to replace it. Additionally, oil leakage due to the broken cover has caused the engine to partially seize. This seems to be a common issue, as the mechanic who replaced the cover mentioned that other CB 125F owners are facing similar problems. I’m now considering selling the bike, as I fear the engine cover might break again soon.
یہ بائیک انتہائی مظبوط پائیدار روڈ گرپ والا ہے۔ میں نے 5 سال استعمال کیا ہے ۔ 45 پلس تک بھی ایورج مل جاتی ہے ۔ پارٹس بھی آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں ۔ اگر شاکس میں 4mm کا سپرنگ چینج کر لیا جائے تو سوزوکی سے زیادہ آرام دہ بن جاتا ہے۔ باقی ویبریشن ہے۔ جسکا انکار نہیں ہے ۔ صرف فیول ٹینگ اونچا ہونے کی وجہ سے بچے نہیں بیٹھ سکتے اس لیے میں نے اب سوزوکی gr 150 لے لی ہے ۔ ورنہ یہ بائیک کمال کا ہے۔
میرے پاس کھڑا ہے 19 ماڈل صرف 7000 چلا ہُوا اس کی قیمت کے لحاظ سے یہ موٹرسائیکل کچھ بھی نہیں آرام دے نہیں لمبے سفر کیلئے. دربی سے اُتر کر اس پر بیٹھو تو ایسے لگتا ہے بندہ گدھے پر بیٹھ گیا ہے ہاں پھڑ پھڑ ساؤنڈ سُننے والے بچوں کیلئے اچھا ہے.
@Easytechinfoo بالکل درست کہا میرے بھائی ہم عوام کا اگر دماغ ہو تو صرف 1 سال نئے بائیک لینا چھوڑ دیں پھر دیکھیں کیسے کیسے فیوچر ملیں + قیمتیں بہت کم. مگر ہم عوام کی حالت ہی نہیں کچھ. آپ انڈیا ہی دیکھ لیں ہر کمپنی بائیک بنانے سے پہلے سو بار سوچتی ہے ہر سال کیونکہ وہاں عوام کا دماغ ہے اور یہاں ہماری عوام کہتی ہے سلینسر بولنا چاہیے بس.... بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں آپ. اللہ پاک سلامت رکھے آمین.
بہترین
*_CB series ka bike hone ke ba wajood Atlas ne Visor mein DLRS nahi diya jab ke CB150F mein aata hai. Is ka comparison Yamaha YB125Z DX say banta hai. GS150 ka is say comparison nahi banta_*
جی ایس اس سے اچھی بائیک ہے اگر بات حق کی کی جائے.
بہت عمدہ بھائی صاحب.
@@azharhayat-rl5pv
ہماری عوام کو سمجھ نہیں ہے اسی لیے کمپنیاں انہیں بیوقوف بناتی ہیں اور یہ بن جاتے ہیں
@Easytechinfoo بےشک
Bhai jb ap iski ko sale kro to resale Nh zero sindh khi
بھائی سیم انجن cg150 میں مل رہا ہے کم پیسوں میں تو لوگ اسے کیوں خریدیں ؟
I own a 2022 model Honda CB 125F, and its engine cover has broken twice without any apparent reason. I’ve only ridden it at a moderate speed of 60 km/h on the road, with no rough usage. The engine cover is extremely fragile, causing the engine to be opened twice just to replace it. Additionally, oil leakage due to the broken cover has caused the engine to partially seize.
This seems to be a common issue, as the mechanic who replaced the cover mentioned that other CB 125F owners are facing similar problems. I’m now considering selling the bike, as I fear the engine cover might break again soon.
Kon sa engine cover totata haay bhai ?
@@aakasham6170 bhai middle cover nechy sy tut jata hai
یہ بائیک انتہائی مظبوط پائیدار روڈ گرپ والا ہے۔ میں نے 5 سال استعمال کیا ہے ۔ 45 پلس تک بھی ایورج مل جاتی ہے ۔ پارٹس بھی آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں ۔ اگر شاکس میں 4mm کا سپرنگ چینج کر لیا جائے تو سوزوکی سے زیادہ آرام دہ بن جاتا ہے۔
باقی ویبریشن ہے۔ جسکا انکار نہیں ہے ۔
صرف فیول ٹینگ اونچا ہونے کی وجہ سے بچے نہیں بیٹھ سکتے اس لیے میں نے اب سوزوکی gr 150 لے لی ہے ۔ ورنہ یہ بائیک کمال کا ہے۔
Brother spring k baghair may malomat dain kon sa spring change krna ?
At least meter to acha laga detay yehi same bije aap india ki deko zameen asman ka difference milayga lol
سوائے گئیر انڈیکیٹر کے ساری آپشن ہیں بھائی
میرے پاس کھڑا ہے 19 ماڈل صرف 7000 چلا ہُوا اس کی قیمت کے لحاظ سے یہ موٹرسائیکل کچھ بھی نہیں آرام دے نہیں لمبے سفر کیلئے.
دربی سے اُتر کر اس پر بیٹھو تو ایسے لگتا ہے بندہ گدھے پر بیٹھ گیا ہے ہاں پھڑ پھڑ ساؤنڈ سُننے والے بچوں کیلئے اچھا ہے.
ہنڈا والے بھائی ناراض ہوجاتے ہیں جب ایسی بات بتائیں
@Easytechinfoo بالکل درست کہا میرے بھائی
ہم عوام کا اگر دماغ ہو تو صرف 1 سال نئے بائیک لینا چھوڑ دیں پھر دیکھیں کیسے کیسے فیوچر ملیں + قیمتیں بہت کم. مگر ہم عوام کی حالت ہی نہیں کچھ. آپ انڈیا ہی دیکھ لیں ہر کمپنی بائیک بنانے سے پہلے سو بار سوچتی ہے ہر سال کیونکہ وہاں عوام کا دماغ ہے اور یہاں ہماری عوام کہتی ہے سلینسر بولنا چاہیے بس....
بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں آپ. اللہ پاک سلامت رکھے آمین.
Bakwas