السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ دنیا کا ہمیشہ سے چلتا ہوا قانون ہے طاقتور چاہے کتنا بھی جھوٹا ہو وہ سچا سمجھا جاتا ہے۔لیکن اگر کمزور اپنے حق میں چھوٹا کام بھی کرے وہ جھوٹا ہی ہوتا ہے۔کمزور ہونا ہی اپنے اندر ایک ظلم ہے۔
سارے اچھے اور بڑے ممالک پر مغربی دنیا کا قبصہ ہے - ہمارے صرف پڑھے لکھے لوگوں کو ادھر جانے اور رہنے کی اجازت ہے - مزدور طبقہ کی جگہ صرف پاکستان میں ہے - یہ تو انصاف نہی ہے -
East timor was never a part of indonesia brother, it was ruled by portugal and after the portuguese left then indonesia invaded it and annexed it in indonesia in 1974
فیضل صاحب میں آپ کی وڈیوز پانچ سال سے دیکھ رہا ہوں میں نے بہت بار نوٹ کیا ہے عیساہوں اور یہودیوں کے موضوع پے جو بھی آپ نے وڈیوز بنائی ہیں وہاں آپ نے ہر بات کو ایسے پیش کیا ہے کے جیسے آپ نے خود دیکھا ہو لیکن جب بات غظیم مسلم سلطنتوں پے ہو تو آپ کہتے ہیں ایسا ہوا ہے یا نہیں اس پے رائے دینا مناسب نہیں جیسا کے خلافت عثمانیہ اور طارق بن زیاد پے آپ کی ؤڈیوز میں آپ قیاس آراہیاں زیادہ کرتے ہیں لیکن کولمبس کی کہانی آپ نے ایسے بیان کی ہے جیسے آپ ُاس کے ساتھ دے برائے مہربانی حقائق پے بات کریں
First of all this is the channel of faisal's brother Umar wriach. Aur dusri baat agar wo esa kahe ga ke Muslim history me esa hi huwa to aap ko ye bhi samajna hoga ke Muslims me kitne firqe aur har firqa Muslim history ko apne point of view se correct samajta hai aur gar faisal bhai esaa kwh den ke Muslim history me esa hi howa hai to wo ek firqe ke point of view ko support karega jiski wajah dusre firqe ke Muslims us ke against ho sakte hai
History yehi batati Hy ky angrezoon NY bahut Sy mumalik ko Jahan tak ho Saka lota aur Bhar poor faida uthaya Par qismat ki bat wo waqt Chala gya Hy ab dunya siyani ho Gai hy😅
بات کوسمجھنے پر دھیان دیجیے۔ لہجے و درست کرنےکے بجاۓ اپنی لا علمی دور کیجیے۔ وہ کہتے ہیں نا یہ مت دیجھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے۔ آپ کےاعتراض سے لگتا ہے آپ نے تیمور کی ہسٹری ہے کم لہجہ پے زیادہ دھیان دیا۔ افسوس آپ علم سے محروم رہنےوالی بات کررہے ہیں۔
Mr. Umar Waraich has some serious problems in pronunciations of the names of cities, countries places and areas. 😡🤬 Therefore, the viewers should not hope that he will improve because he has a typical Paindu Punjabi accent🤮🤢
@@iftikharawan3982 ye knowledge based documentary hai jis se log seekhtay hain, agar topic ka naam hi ghalat le raha hai to baki ka kya faida. aam gup shup ma ghalti ji jasakti hai, teaching ma nahi
سر آپکی ویڈیوز سے بہت فائدہ ہو رہا ہے ۔ PPSC میں بہت سے سوالات آپکی ویڈیوز سے clear ہوئے ہیں ۔۔۔۔ ❤
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Indonesia gained its independence on 17 august 1945 not in 49
Make video on Pakistan map and expain dames rivers mountain ranges motorways Pakistan passes like khyber pass etc
Thnx for sharing good knowledge upload faster videos
یہ دنیا کا ہمیشہ سے چلتا ہوا قانون ہے طاقتور چاہے کتنا بھی جھوٹا ہو وہ سچا سمجھا جاتا ہے۔لیکن اگر کمزور اپنے حق میں چھوٹا کام بھی کرے وہ جھوٹا ہی ہوتا ہے۔کمزور ہونا ہی اپنے اندر ایک ظلم ہے۔
اسلام علیکم ،،سر اسٹریلیا کے دریافت اور اسکے تاریخ پر بھی ایک ویڈو بناے،
Good information ❤
very informative
Assalam o aalaikum Warraich sahib, remain blessed, safe and happy always.
Good information
Bhaiya ji Saudi Arabia ki Aramco company ki bare mein ek video banana
Brother Bo xilai py b ek video bnaye
سارے اچھے اور بڑے ممالک پر مغربی دنیا کا قبصہ ہے - ہمارے صرف پڑھے لکھے لوگوں کو ادھر جانے اور رہنے کی اجازت ہے - مزدور طبقہ کی جگہ صرف پاکستان میں ہے - یہ تو انصاف نہی ہے -
Nice❤🎉
Marvellous
Good sir
Good
Nice
East timor was never a part of indonesia brother, it was ruled by portugal and after the portuguese
left then indonesia invaded it and annexed it in indonesia in 1974
Please Embassider aur Embassies pr ek video bnay
فیضل صاحب میں آپ کی وڈیوز پانچ سال سے دیکھ رہا ہوں میں نے بہت بار نوٹ کیا ہے عیساہوں اور یہودیوں کے موضوع پے جو بھی آپ نے وڈیوز بنائی ہیں وہاں آپ نے ہر بات کو ایسے پیش کیا ہے کے جیسے آپ نے خود دیکھا ہو لیکن جب بات غظیم مسلم سلطنتوں پے ہو تو آپ کہتے ہیں ایسا ہوا ہے یا نہیں اس پے رائے دینا مناسب نہیں جیسا کے خلافت عثمانیہ اور طارق بن زیاد پے آپ کی ؤڈیوز میں آپ قیاس آراہیاں زیادہ کرتے ہیں لیکن کولمبس کی کہانی آپ نے ایسے بیان کی ہے جیسے آپ ُاس کے ساتھ دے برائے مہربانی حقائق پے بات کریں
Yes bro aisa he hai
Satisfied
Right
First of all this is the channel of faisal's brother Umar wriach. Aur dusri baat agar wo esa kahe ga ke Muslim history me esa hi huwa to aap ko ye bhi samajna hoga ke Muslims me kitne firqe aur har firqa Muslim history ko apne point of view se correct samajta hai aur gar faisal bhai esaa kwh den ke Muslim history me esa hi howa hai to wo ek firqe ke point of view ko support karega jiski wajah dusre firqe ke Muslims us ke against ho sakte hai
Konsa wala firqa
Mujhe Australia se ye umeed nahi thi.
(Mujhe aaj pata chala hai)
آسٹریلیا کم خبیس ہے کیا ؟
وہ تو باقی دنیا سے دور ہے اس لیئے اس کی خباست ظاہر نہیں ہوتی۔
History yehi batati Hy ky angrezoon NY bahut Sy mumalik ko Jahan tak ho Saka lota aur Bhar poor faida uthaya
Par qismat ki bat wo waqt Chala gya Hy ab dunya siyani ho Gai hy😅
تیمور نہیں ... 😂
ٹیمؤر درست تَلّفُظ ہے۔
U side with wrong side of the history
First view
یہی مغربی تہذیب کی نام نہاد مادی ترقی کا راز ہے
کم از کم اپنا تلفظ تو درست کریں، جملوں کو بنا بنا کر بولنے کی بجاۓ اسے درست اور سادہ بنائیں
Bolty waqt Ajeeb tareqy sy waqfy, aur wo bhi namunsib moqay pr, kisi lafz ko kham kha lamba khencha hoa, jis ki koi tuk nhe bnti...
💯
بات کوسمجھنے پر دھیان دیجیے۔ لہجے و درست کرنےکے بجاۓ اپنی لا علمی دور کیجیے۔ وہ کہتے ہیں نا یہ مت دیجھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہا ہے۔ آپ کےاعتراض سے لگتا ہے آپ نے تیمور کی ہسٹری ہے کم لہجہ پے زیادہ دھیان دیا۔ افسوس آپ علم سے محروم رہنےوالی بات کررہے ہیں۔
@@engr.m.asifshaikh9598
ھر کس بہ خویش خبط دارد
ھر کس بخیال خویش خبط دارد
Mr. Umar Waraich has some serious problems in pronunciations of the names of cities, countries places and areas. 😡🤬
Therefore, the viewers should not hope that he will improve because he has a typical Paindu Punjabi accent🤮🤢
taimoor nahi teemor naam hai...east timor
Chalta ha bahi
Koi Talawat Ni kar Rha Ke Zer Zabr Ka Khayal rakhen....
@@iftikharawan3982 ye knowledge based documentary hai jis se log seekhtay hain, agar topic ka naam hi ghalat le raha hai to baki ka kya faida. aam gup shup ma ghalti ji jasakti hai, teaching ma nahi
Good information sir❤
Nice🎉❤🎉