Aulia-e-Karam Ka Institution | اولیاء کرام، قرآن میں ولی کا لفظ | Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 94

  • @GhamidiREELS
    @GhamidiREELS  24 วันที่ผ่านมา

    Keep watching-subscribe now: www.youtube.com/@GhamidiREELS

  • @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et
    @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et 2 หลายเดือนก่อน +17

    Ghamidi sahb Allah pak ki bhhhht bri neemat han Allah ap ko salamat rakhy love you ghamidi sahb and hasan Bhai ❤

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f หลายเดือนก่อน +1

      سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔

    • @janmengal6450
      @janmengal6450 หลายเดือนก่อน +1

  • @hafizfaisal9251
    @hafizfaisal9251 2 หลายเดือนก่อน +8

    عام فہم انداز میں بہترین موزو اعلی درجے کی گفتگو ھے یہ۔ جزاک اللہ

  • @STUDENT-OF-ISLAM518
    @STUDENT-OF-ISLAM518 2 หลายเดือนก่อน +16

    Ghamidi sahab Great source of knowledge ❤

  • @najmijalali
    @najmijalali 2 หลายเดือนก่อน +26

    مجدد وقت،مجتہد دوراں،محقق،مفسر،محدث استاذ محترم و مکرم حضرت علامہ جاوید احمد صاحب غامدی حفظہ اللہ تعالیٰ۔❤

    • @Doctorwithoutdegree
      @Doctorwithoutdegree หลายเดือนก่อน +1

      Jzzak.ALLAH❤
      Beautiful words ❤️

    • @Awake-x8f
      @Awake-x8f หลายเดือนก่อน

      سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔

    • @quest...6246
      @quest...6246 หลายเดือนก่อน

      یہی لمبے چوڑے القابات، یہ شخصیت پرستی، یہ انسانوں کو دیوتا بنانے کا چلن ہی لوگوں کا دماغ خراب کرکے انہیں پیر اور مرید بناتا ہے۔
      کچھ آقا بن جاتے ہیں، اور کچھ غلام بن جاتے ہیں اور اپنی اس غلامی اور حقارت پر فخر کرتے ہیں۔
      اسی بت تراشی و بت پرستی نے مسلمانوں میں تنقید کا راستہ ہی بند کردیا ہے۔ اب اسلام کے علمائے قدیم اکابرین بن کر ہر طرح کی تنقید سے بالاتر ہو گئے ہیں۔
      یہ بدعت عربوں کے آزاد قبائلی معاشرے میں بلکل نہیں تھی، لیکن جب اسلام صحرائے عرب کی آزاد فضا سے نکل کر شہنشاہوں کے علاقوں میں داخل ہوا تو یہاں کی غلامانہ فضا نے اس کی روح کو ہی بدل دیا۔
      یہاں پر اب آزادانہ تحقیق کی بجائے غلامانہ پیروی کو ہی منتہائے دین سمجھا گیا۔
      غامدی صاحب اور ان کے ساتھیوں نے غالبا اپنے لئے کبھی بھی ایسے القابات کا استعمال نہیں کیا۔

    • @muhammadfaheem6638
      @muhammadfaheem6638 หลายเดือนก่อน

      پورا قران پڑھا ہوتا تو یہ بات کرنے کی توفیق نہ ہوتی​

    • @dowmd93
      @dowmd93 หลายเดือนก่อน

      Bhai thori fursut apni zaban ko dijeeyay
      Aaj ki raat apnay damaq ko sonay dijeeyay

  • @msmsk3115
    @msmsk3115 22 วันที่ผ่านมา +1

    سبحان اللہ زبردست علمی نشست تھی اللہ کريم غامدی صاحب کے علم و حکمت ميں بے شمار خير و برکت دے اور صحت و تندرست کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماے ۰ لوگو غامدی صاحب کی تعليمات سے استفادہ کرو يہ کوئی پير نہيں ہيں نہ يہ کسی سلسلے کے شيخ طريقت ہيں ! يہ ايک معلم ہيں جو صرف سيدھے راستے اور خالص عقيدے کی دعوت دے رہے ہيں اللہ انکی ان کاوشوں کو قبول فرماے آمين

  • @kashankhan9342
    @kashankhan9342 หลายเดือนก่อน +3

    یہی اسلام ہے جو ہمیں ہمارے علماء ممبر پے بیٹھ کر بہت کم بتاتے ہیں ۔غامدی صاحب کا سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے استاد جی کو اللہ پاک صحت تندرستی والی زندگی دے

  • @shahidqamar3298
    @shahidqamar3298 หลายเดือนก่อน +1

    علامہ امین احمد اصلاحی وہ عظیم ہستی ہیں جنکے شاگردوں میں ڈاکٹر اسرار اور غامدی صاحب شامل ہیں۔

  • @saeedahmedbhad8648
    @saeedahmedbhad8648 24 วันที่ผ่านมา +1

    Allahi Tavil umrak ya shaikh gamdi,jazakallahu khaira ,

  • @asharali6083
    @asharali6083 2 หลายเดือนก่อน +6

    Sufism pe bhari athauda bht khoob
    Ghamidi sb ko allah accha rakkhe

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 2 หลายเดือนก่อน +5

    Jazzak Allah ❤

  • @Mitcp
    @Mitcp หลายเดือนก่อน +2

    Love the way he talk in Proper Urdu with lot of respect

  • @muhammadtahir-om2sw
    @muhammadtahir-om2sw หลายเดือนก่อน +2

    Alhamdilillah very simple and straight forward way to understand Islam is only "
    HOLY QURAN ans SUNNAH OF MUHAMMAD (PBUH).
    tThank u Ghamdi sb to make is easy to understand

  • @AbdulRahman-ks7vg
    @AbdulRahman-ks7vg 2 หลายเดือนก่อน +5

    Ghamdi sahib you are absolutely right

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk หลายเดือนก่อน +2

    جزاک الللہ بارک و خیرا کثیرا

  • @hafizkhurram8788
    @hafizkhurram8788 หลายเดือนก่อน +2

    Sir ghamidi is great scholar of islam.we are very respect of sir ghamidi,

  • @MuhammadAshraf-x4z
    @MuhammadAshraf-x4z หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت اعلیٰ محقق دوراں
    منبع علم و حکمت بحروالعلوم۔
    مبلغ اسلام ۔علامہ جاوید احمد غامدی صاحب کی گفتگو سے دل کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔
    اللّہ پاک آپ کو حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین

  • @ShafqatAra-jj4ti
    @ShafqatAra-jj4ti หลายเดือนก่อน +1

    Excellent explanation.

  • @tahirzaman7747
    @tahirzaman7747 หลายเดือนก่อน +3

    bht aala

  • @muhammadfaheem6638
    @muhammadfaheem6638 หลายเดือนก่อน +4

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم و مغفور، رہبر شریعت، جامعہ العلوم، مجتہد العصر، مفسر و معلم القرآن رحمت اللہ تعالٰی علیہ۔

  • @Babarmeer18855
    @Babarmeer18855 หลายเดือนก่อน +1

    Academic, logical and unambiguous discourse! Jazakallah, ustad e mohtaram.

  • @Doctorwithoutdegree
    @Doctorwithoutdegree หลายเดือนก่อน +3

    Jzzak.ALLAH❤

  • @khalidmahmood9384
    @khalidmahmood9384 หลายเดือนก่อน +2

    Jazak Allah ❤

  • @shaukatalio786
    @shaukatalio786 หลายเดือนก่อน +2

    Great 👍 ❤

  • @Abdullahsworld-islam
    @Abdullahsworld-islam หลายเดือนก่อน +2

    Informative video content

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 หลายเดือนก่อน +2

    درود و سلام آپ پر سر ۔

  • @farahrasheed3331
    @farahrasheed3331 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah Khair sir

  • @shaistayusuf8540
    @shaistayusuf8540 26 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم سلامت رہیں کیا آپ کے کسی ایپیسوڈ میں محمد رسول اللہ کے سلسلی حسب نسب اور کعبہ کی حقیقت کا ذکر کیا ہے

  • @rehanahmed4531
    @rehanahmed4531 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تبارک و تعالی غامدی صاحب کے درجات بلند فرمائیں دنیا و آخرت میں میں اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ممنون ہوں پروردگار عالم کی ذات کا کہ جس نے جاوید غامدی صاحب جیسی عظیم شخصئیت کو اس دور میں پیدا فرمایا اور میں غامدی صاحب کا بھی مشکور ہوں کہ ان کی ذات میری رہنمائی کا سبب بنی اللہ پاک سلامت رکھیں

  • @GulRahman-t6i
    @GulRahman-t6i หลายเดือนก่อน +1

    Bilkol sahye

  • @jamateinsani8249
    @jamateinsani8249 2 หลายเดือนก่อน +6

    Kaash.. Mae Aap Hazraat Ke Saath Hoota.😢❤

  • @MohammadAfsar-b8q
    @MohammadAfsar-b8q หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah.

  • @AinulhaqKakar
    @AinulhaqKakar หลายเดือนก่อน +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جاوید احمد غامدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے عمر و علم و اولاد و رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ،، لیکن سوال یہ کہ علم کی تجدید کے لیے ،، تنقید کے نظر سے بالاتر ہو کر ھمیں یہ علم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مقربین بندوں میں سے نبی اور رسول اور پیغمبروں کے بعد امتی اور ولی کا ذکر ہے امتی سب کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کو کہتے ہیں اور ولی کا ترجمہ ہے دوست ،،، دوست اللہ تعالیٰ بھی بندوں کا بن جاتا ہے اور بندے بھی اللہ تعالیٰ کے دوست بن سکتے ہیں ،، ولی ،،اپنے مخلص کردار اور مخلص عبادت اور بندگی و اطاعت و فرمانبرداری و ریاضت کے بنیاد پر مسلمان اللہ تعالیٰ کے ولی بن سکتے ہیں ،، مختصر جس مسلمان بھائی نے خود کلمہ طیبہ پڑھا اور عمل صالح کیا اور اس کے بعد کلمہ طیبہ کا دعوت دوسرے ھم نسل آدم علیہ السلام کے بھائی کو سمجھانے اور سیکھانے کی کوشش کرنے والے سارے اللہ تعالیٰ کے ولی اور دوست ہوتے ہیں اپنے محنت و محبت کے اندازے کے مطابق

  • @msmsk3115
    @msmsk3115 22 วันที่ผ่านมา +1

    عام فہم الفاظ ميں سادہ بات ہے کہ يہ تمام سلسلے ذاتی مفادات اور عام عوام کو زہنی غلام بنانے کے لئے ايجاد کئے گے دين کی بنياد اللہ اور اسکے رسول اور ان پر نازل قران پر ہے باقی سب دھوکہ اور فريب ہے

  • @mirtilawatali4623
    @mirtilawatali4623 หลายเดือนก่อน +2

    حضرت کا بیان مہمل ھے اور اولیاء کرام جن کی ساری زندگی تبلیغ دین میں گذری ان کا ذکر جس انداز سے کیا گیا وہ ناواقفیت کی اور کم فہمی ھے یہ تمام اولیاء قرآن و سنت کے پیرو کار تھے اور دنیا بھر میں اسلام کو پھیلایا ھے اللہ نے انھیں انعام واکرام اور عوام الناس میں پذیرائی سے نوازا موصوف فرماتے ہیں کہ قرآن میں صدیقین، شھید ین کا ذکر ھے یہی تو اولیاء کرام ھیں جن کی خدمات کا انکار کوتاہ نظری کے سوا کچھ نہیں حضرت نے اپنے خطاب میں اپنی ابتدائی حالات زندگی کا ذکر کیا اگر اس دور میں یا آج کسی اہل نظر معرفت حق شناس سے تعلق ھو جاتا تو ان کے خیالات یکسر مختلف ھوتے قرآن فہمی دیں کی سمجھ اور اس بارے میں حتمی رائے دینا مناسب نہیں ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو حید اور نظام زندگی کے بارے جو اصول بیان کیے ھیں یہ دیکھنا چاہیئے کہ کوئی شخص اس سے ہٹ کر تو کوئی بات تو نہیں کررہا اگر بنیادی اسلامی اصول اللہ کی معرفت کے لئے طر یقت، صوفیاء کرام نے ایک طریقہ کار اپنے انداز میں اختیار کیا اور اللہ اور اس کے رسول سے تعلق کے رشتے کو مضبوط کیا اس کو مسترد کرنا درست نہیں۔ دیکھنا اور سمجمنا یہ چاہیے کہ ھمارا کوئی عمل قرآن و سنت سے متصادم اور اس کے خلاف تو نہیں یہی اصل بات ھے اور قرآن میں اگر اس ضمن میں آپ کو واضح بات نہیں ملی تو کوئی اسے غلط کیسے قرار دے سکتا ھے اس بارے میں رجوع اور مزید غور و فکر کی ضرورت ھے۔

  • @anwarmalik665
    @anwarmalik665 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤

  • @gulnazbano1629
    @gulnazbano1629 21 วันที่ผ่านมา

    Why do not we try to be a true muslim according to Quran May Allah guide us in our life

  • @SabrinaSahir
    @SabrinaSahir หลายเดือนก่อน

    تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کا
    کہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر ❤❤❤❤❤

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 2 หลายเดือนก่อน +2

    Bhala Ho Science Ka, Bhala Ho Ehd i Hazir K Iss Established Elm Ka

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 หลายเดือนก่อน +2

    انسان کی کیا اوقات جو اللہ کا دشمن یا دوست بن سکے ؟ البتہ اللہ کا قانون ہے جس کےمطابق عمل کرکے فلاح پانا ہے یا پھر پلیدی میں گرجانا ہے ۔بس یہی بات ہے ۔

  • @ahsanhameed5686
    @ahsanhameed5686 หลายเดือนก่อน +1

    اولیاء کرام۔۔ پاکستان میں۔۔ اور ان کے اثرات و فوائد۔۔ یہ بنتا ھے ٹاپک !

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bhala Ho Science Ka,Wright Brothers Ko Tribute Paish Karta Hai

  • @qaisershabbir4840
    @qaisershabbir4840 หลายเดือนก่อน +1

    Ghamdi sb your ideal is umvi deen the parallel system came into existence due to cruelty and oppression of Umayyad dynasty because true Islamic spirit was suppresed by force and freedom of expression was usurped by umvi and later Muslim Monarchs so Muslim intellectuals expressed in allegorically the Muslim monarchs are main cause of creating this parallel system please throw light on this aspect

  • @kunwaeAbdulsalamsani
    @kunwaeAbdulsalamsani หลายเดือนก่อน

    سورت الکہف آیت نمبر 17 کا ترجمہ پڑھیں جناب

    • @GhamidiREELS
      @GhamidiREELS  หลายเดือนก่อน +1

      یہ کمینٹ کرنے سے پہلے جان لیں کہ غامدی صاحب صاحبِ تفسیر ہیں۔ متعلقہ آیت پر ان کا موقف پڑھ سکتے ہیں۔ اور اس درس میں تفصیل سے سن سکتے ہیں: th-cam.com/users/liveDxGPLV0fSPY

    • @ahmadzamankhan2061
      @ahmadzamankhan2061 หลายเดือนก่อน

      جی جی مینے پڑھ لی ہے اور پورا موضوع پڑھ کر غور بھی کر لیا ہے آپنے کیا اخذ کیا ہے

  • @AslamAnsari-yp5zz
    @AslamAnsari-yp5zz หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ahsanhameed5686
    @ahsanhameed5686 หลายเดือนก่อน

    میرے نزدیک فوجی اور مزدور ہی ولی اللہ ہیں

  • @mirahmedalikhan7055
    @mirahmedalikhan7055 13 วันที่ผ่านมา

    Allah ka Farman ..Quran..sure .younus .ayath ..61.. 62.. Allaha farmarahe hain .
    Jo mere bataye huay raste per chala,, wo mera wali. ( Dost ) . Aur mei uska.wali.. .Allah ka batlaya hua tareqa Quran ka tareqa... Aur kise ka bhi dosara tareqa nahee.. Har mussalman ko chaheay ke wo Allah ka wali ( Dost ) bane....

  • @shahbazahmad6796
    @shahbazahmad6796 หลายเดือนก่อน

    Ye saba to Hajrat umar raji ta ala wali bat kar rahe jab hujur ne kaha mujhe likhne ke liyr Qiratas laksr do us time umar ne kaha iski koi jarurat nahi. Hame allah ki kitab mil chuki hai

  • @umar.666
    @umar.666 หลายเดือนก่อน +3

    ولایت کا یہ سارا تصور سیدنا علی کی ذات سے جوڑتے ہیں۔۔۔انہی کو اس کا منبع ومصدر قرار دیتے ہیں۔ اور پھر ان ہی کو امام الاولیاء بھی ٹھہراتے ہیں۔ آپ کو عامة الاصحاب کے بالمقابل باطنی اور لدنی علوم کا وارث قرار دے کر اور باطنی تفسیر سے اس تصور دین کو ہی اصل دین اور حقیقی دین بنا کر پیش کرتے ہیں۔ شیعہ کتب اصول میں اس باب کی روایات کی بھی کمی نہیں۔ اس پہلو سے بھی اگر گفتگو ہوتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ مسئلہ اتنا سادہ اور سطحی نہیں جتنا یہ حضرت فرماتے ہیں! 😮

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 หลายเดือนก่อน

      نہج البلاغہ میں امام علی اس طرح کی ولایت پانے سے انکار کررہے ہیں بلکہ کہتے ہیں کہ مجھے اس طرح کی ولایت دینے والے لوگ مجھ سے نہیں بلکہ مشرکین ہیں ۔

    • @abdulwahab4462
      @abdulwahab4462 หลายเดือนก่อน +1

      @@hikerover7045 bhai.. please refrence dy skty hyn .. nahj ul bhalagha ka jis min MOLA ALI ny is trah farmiyah? bs apni bat ko mazbot krny kyliy daleel mang rha hon.. mera muaqif bhi yehi hy ..MOLA ALi is tarah waliyat paaany se inkar krty hyn,, agr reference mil jata tu ,, min zada is baat pe yakeeen rkh lon ga

  • @shahbazahmad6796
    @shahbazahmad6796 หลายเดือนก่อน +1

    Ye sahab to bhi nakar denge ke Rasulallah sallallahu wa alayhi wasallam jo Asab e sufa se jo Ghanto baith kar bate karte the hujur galat karte the bad Quran me inhi asab e sufa ke liya ayat bhi ayi jab Quresh ko log bolne apas me kahne lage ham to Rasulallah ke sath baith kar bat karna chahate hai lekin Rasulallah to in adhnange logo ke bich me baith kr bate karte hai is liye ham nahi milte Rasulallah se . Tab quran ki wahi ayi ya rasullah ap inse bat karna na chcore ye wo log hai jo allah ki kasam kha le to allah use pura kar de

  • @ANHPakistan
    @ANHPakistan หลายเดือนก่อน

    قرآن ایک الہامی کتاب ہے اور اس کا ترجمہ یا مفہوم صرف انبیاء کرام اور اولیاء کرام پر ہی الہام ہوتا ہے وہ بھی اسے تحریر نہیں کرتے بلکہ عمل کر کے دکھاتے ہیں اور موجود لوگوں پر ان کی پیروی کرنا فرض ہوتا ہے ۔
    قرآن کا درست مفہوم یا ترجمہ علامہ اقبال پر الہام ہوا تھا جس کو آپ نے شاعری کی صورت میں تحریر کیا مگر یہ بھی عام بندے کی سمجھ سے بالاتر ہے اس کے علاوہ خواجہ شمس الدین عظیمی سرجانی ٹاؤن کراچی پر قرآن کا درست مفہوم یا ترجمہ الہام ہوا مگر اس کو سمجھنے کیلئے بھی کئی سال کا عرصہ درکار ہے
    موجودہ دور میں جتنے بھی مولوی مولانا علماء یا عالم دین ہیں وہ اس قابل نہیں کہ ان پر قرآن کا درست ترجمہ یا مفہوم الہام ہو یہ سب محدثین کے من گھڑت احادیث کے مطابق مرتب کردہ ترجمہ و تفسیر کو ہی درست سمجھتے ہیں اور جو ان کے پیروکار ہیں وہ بھی ان کی طرح درست ترجمہ یا مفہوم سے ناآشنا ہیں۔
    اگر آپ قرآن اور علامہ اقبال کی شاعری کا درست ترجمہ یا مفہوم سمجھنا چاہتے ہیں تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی

  • @saeedqureshi-bw2ns
    @saeedqureshi-bw2ns หลายเดือนก่อน +1

    Qibla wali k lafz se tw ap ki nind or jati ho gi

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp หลายเดือนก่อน +1

      اللہ کو یاد کریں، اُس کے ولیوں کو نہیں۔ نیند نہیں اُڑے گی۔

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 หลายเดือนก่อน +1

    محترم کاتب محمدؐ کی "الحق" سیرت / حدیثیں / سنتیں انکو مانتا ھے جو باری تعالٰی نے اپنی کتاب میں بیان فرمائیں ہیں اور باطل انکو مانتا ھے جو غیر اللہ مثلا: (بخاری مسلم وغیرہ) نے اپنی اپنی کتابوں میں بیان کی ہیں۔ آپكا ماننا کیا ھے اپنی پوزیشن واضح کریں اور مرتے دم تک اس پر ثابت قدم بھی رہیں: (وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُونَ۔ 2/42)

  • @ahsanhameed5686
    @ahsanhameed5686 หลายเดือนก่อน

    شاید میں نے کبھی لوگوں کو مس گائیڈ کرنے کے لئے کوئی اس طرح کی فلسفیانہ گفتگو کی ھو

  • @aarifboy
    @aarifboy หลายเดือนก่อน

    @16:26 Shuhda word k bhi apne hee meanings nikal diye Ghamdi ne, 'Gawahi dene wale', ye dusra Pervaiz hai. Aaj se Aziz Bhatti aur Bhutto tau Shuhda ki list se nikal gaye 😑

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp หลายเดือนก่อน +1

      Aap jaise Beaqli log aur kya kahenge??

    • @aarifboy
      @aarifboy หลายเดือนก่อน

      @@KS-eu7jp Ye Ghamdi aik 'baghlol' hai bass, Aalim nahin. Jis baat ka ilzaamm Pervaiz par lagata hai wohi kaam khud bhi kerta hai lol.

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp หลายเดือนก่อน

      @@aarifboy
      Ghamdi kuch bhi kahe aap ki zimmedari hai ke ussper ilzaam laganese pehle Quraan ki aayetoo se tasdeek kare Q ke Quraan Furkaan hai huq aur bateel samjha deta hai lol.
      Woo nahi kerna aapne bass aandhe ki taraah logoper suni sunaye batto se tankide kerna yahi aataa hai aap logoko

  • @Awake-x8f
    @Awake-x8f หลายเดือนก่อน

    سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp หลายเดือนก่อน +1

      عملی چیزیں کتابوں سے نہیں، عمل سے منتقل ہوتی ہیں۔ سنت دین کا عملی حصہ ہے۔
      اِس عملی حصہ کے پیچھے کا علم قرآن میں موجود ہے۔

  • @QamarAbbas-sg5ok
    @QamarAbbas-sg5ok หลายเดือนก่อน

    Tum ankho k ni balke Dil k andhy ho

  • @aarifboy
    @aarifboy หลายเดือนก่อน

    Ghamdi 'Wali' word ki nayi interpretation ker k Pervaiz k peechay chal parra hai, iss ki bhi apni Arabic hai 🤣

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp หลายเดือนก่อน

      Ghamdi sab Quraan ki arbi zabaan se sahi keh rahe hai
      Mazhab ne mernewale ko Shaheed kaha hai aur Quraan se detrack kiya hai

  • @florencepetanimals8770
    @florencepetanimals8770 หลายเดือนก่อน

    1440 sa Quran Aap ko understand only other wise not understand

    • @KS-eu7jp
      @KS-eu7jp หลายเดือนก่อน

      1150 saal se Quraan chodker andhbakkti chali hai janaab aap kidher ho??

  • @clicknadeem3824
    @clicknadeem3824 หลายเดือนก่อน

    دین میں حتمی حجت قرآن ھے تو کی آپ نے دوسری کتب کیوں سینے سے لگا رکھی ہیں ؟ محمد ص تو قرآن دے کر گئے تھے آپ لوگوں نے دوسرے ٹنٹنے لگا کر اللہ کے میزان کے ساتھ ظلم کیا ھے 😢

    • @GhamidiREELS
      @GhamidiREELS  หลายเดือนก่อน

      مسئلہ کتب نہیں کتب کی حیثیت ہے۔

    • @Walibutt-cy6zq
      @Walibutt-cy6zq หลายเดือนก่อน

      Babon peeron k pojariyo k seenay per khanjar chala dita ghamdi sab ne

  • @SajidHussain-m1v
    @SajidHussain-m1v 23 วันที่ผ่านมา

    غامدی صاحب افسوس افسوس افسوس افسوس اپ پانی پینے وقت بسم اللّٰہ بھی نہیں پڑھتے