زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر مظلوم ایسے گر پڑا ، تربت پہ بہن کی جیسے حسین تھا گرا ، اکبر کی لاش پر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر دیکھو نہیں رہی میرے ، ہاتھوں میں اب رسن جانے لگا ہے کافلہ ، اب لوٹ کر وطن لیکن تو بہن شام میں قیدی ہی رہ گئی کھا کر طماچے سوگئی زنداں کی خاک پر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر کرتا ہوں یاد رو کہ میں ، منظر وہ درد کا کانوں کے زخم پر جو طماچا تجھے لگا بابا کو تو سنا پہ صدا دیتی رہ گئی بابا سنا پہ روتے تھے ، تب تجھ کو دیکھ کر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر اماں کی طرح تجھ کو ، نہ مل پائی تھی ردا بابا کی طرح تجھ کو کفن بھی نہ مل سکا پتھر بھی کھائے شام میں ، تو نے میری طرح ناقے سے گر کے ہوگئی ، تیری بھی خم کمر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر میں لے کے تجھ کو شام سے ، واپس نہ جا سکا بابا کو کیا بتاوں میں ، اب جا کہ کربلا کرتے میں دفن کرکے ، بنائی تیری لحد عابد کو خوں رلائے گا ، یہ درد عمر بھر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر کربل میں چھن گئی تھی ، تیرے سر سے جو ردا واپس میں لا چکا ہوں ، اسے دیکھ تو ذرا سے پہ میں تیرے رکھتا ردا اپنے ہاتھ سے افسوس ہائے شام میں تو نہ رہی مگر زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
Masha’allah!Allah jaza dai aap sub ko!🤲🤲😢😢
Haye sakina haye yateema 😢😢😢😢
❤
Mashallah 😢😢
Masha allah ap sab ko slamt rakha
😭😭😭😭
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
مظلوم ایسے گر پڑا ، تربت پہ بہن کی
جیسے حسین تھا گرا ، اکبر کی لاش پر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
دیکھو نہیں رہی میرے ، ہاتھوں میں اب رسن
جانے لگا ہے کافلہ ، اب لوٹ کر وطن
لیکن تو بہن شام میں
قیدی ہی رہ گئی
کھا کر طماچے سوگئی
زنداں کی خاک پر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
کرتا ہوں یاد رو کہ میں ، منظر وہ درد کا
کانوں کے زخم پر جو طماچا تجھے لگا
بابا کو تو سنا پہ صدا دیتی رہ گئی
بابا سنا پہ روتے تھے ، تب تجھ کو دیکھ کر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
اماں کی طرح تجھ کو ، نہ مل پائی تھی ردا
بابا کی طرح تجھ کو کفن بھی نہ مل سکا
پتھر بھی کھائے شام میں ، تو نے میری طرح
ناقے سے گر کے ہوگئی ، تیری بھی خم کمر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
میں لے کے تجھ کو شام سے ، واپس نہ جا سکا
بابا کو کیا بتاوں میں ، اب جا کہ کربلا
کرتے میں دفن کرکے ، بنائی تیری لحد
عابد کو خوں رلائے گا ، یہ درد عمر بھر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
کربل میں چھن گئی تھی ، تیرے سر سے جو ردا
واپس میں لا چکا ہوں ، اسے دیکھ تو ذرا
سے پہ میں تیرے رکھتا ردا اپنے ہاتھ سے
افسوس ہائے شام میں تو نہ رہی مگر
زندان کھل گیا ہے ، سکینہ وطن چلو
سجاد کہہ کے گر پڑا ، چھوٹی سی قبر پر
💔😭
Masha allah ap koslamt rakha❤
😭😭😭😭💔💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Lyrics kaha mileage??
Group Mai join hojaw
😭😭😭😭😭😭