Dars e Quran | Asal Haqeeqat or Kamyabi | Shuja Uddin Sheikh

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2021
  • Dars e Quran | Asal Haqeeqat or Kamyabi | Shuja Uddin Sheikh

ความคิดเห็น • 92

  • @SKhan-lg2ud
    @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว +6

    Subhan Allah subhan Allah
    Masha Allah jazak Allah
    Alkhamdolliah

  • @usmanasif1412
    @usmanasif1412 3 ปีที่แล้ว +6

    u r Great leader n teacher ap ha mara sarmaya hn mashallah

  • @rukhsananoor8358
    @rukhsananoor8358 2 ปีที่แล้ว +2

    I got lot of information from u muluna shaib clear ly keep it up plz allahabad bless u alot

  • @SKhan-lg2ud
    @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak humsubka hisab aasan karey aaaameeen

  • @warishaali9224
    @warishaali9224 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah Pak humain dunya main akhirat ke tayari ke tofeeq de, Aameen

  • @Trustisimportant9658
    @Trustisimportant9658 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazak Allah khair, Allah Subhanatala aap ki sahet me umar me barket de Aameen ya Rabbulil Aalameen.

  • @naeemullah8664
    @naeemullah8664 ปีที่แล้ว +1

    Bahut khoob sorat

  • @syedaashraf1733
    @syedaashraf1733 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah jazak Allah

  • @ayshaasim1101
    @ayshaasim1101 3 ปีที่แล้ว +3

    Live long you are an asset of our ummah MashaAllah tabarak Allah

  • @kousarbai5016
    @kousarbai5016 ปีที่แล้ว +3

    Alhamdulillah,
    Masha Allah
    Jazakallah khair for reminders for the believers

  • @heartworld2612
    @heartworld2612 3 ปีที่แล้ว +2

    Beautif4ul bayan

  • @shabanakiran8774
    @shabanakiran8774 3 ปีที่แล้ว +8

    *Beshak Bhai, this is simple and strong point ALLAH hum sub ko Zindagi or Mout
    k ramozou afraz per ghour o fikr kar nay ki taufeeq ataa farmay*
    (Aameen summa Aameen)

    • @SKhan-lg2ud
      @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว +1

      Aaaameeen jazak Allah
      Masha Allah comment dekhker andaza hota hay k behn hamari Allah Rasoul sey mohabet karti hay
      Allah pak hamain bhi apni aor apney Habib pak ki mohabet ata karey aaaameeen

  • @RiyazAhmed-nl4mo
    @RiyazAhmed-nl4mo 2 ปีที่แล้ว +1

    👍👍👌👌ماشااللہ

  • @gousiashaik5477
    @gousiashaik5477 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah e toh Allah ki khaas ajmat k liye jis ne deen hum tak pahunchadiyaa Alhamdulillah ye hamaari ilm mein ijaafa atafarmane k liye Allahu Akbar ye tera zikr aur aakhirat ki fikar hamaari dilomein taro taaza rakhneki salaahiyat atakarne k liye aur jazak allah khair e aap k liye Shujjauddin sheikh saheb

  • @yasmeenshakeel3527
    @yasmeenshakeel3527 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma shaa Allah

  • @shaikmahboobbasha4224
    @shaikmahboobbasha4224 2 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu jazakallah khair Sheikh

  • @shabanakiran8774
    @shabanakiran8774 3 ปีที่แล้ว +12

    🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
    *MAA - SHAA-ALLAH*
    *Beautiful lecture*
    *Jazak ALLAH*
    🌿🌹🌿🌹🌿🌹

    • @SKhan-lg2ud
      @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว +3

      Bilkul boht hi acha aor boht behtreen

  • @usmanimtiaz6205
    @usmanimtiaz6205 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 ปีที่แล้ว +2

    محبوب عند كل من يسمع شجاع شيخ يحفظكم الله .ادعوا لنا ولاهلنا .

  • @waleedmohammed2431
    @waleedmohammed2431 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah brothers Allah kamyabaka

  • @mohammedzaheer379
    @mohammedzaheer379 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ صاحب

  • @riffatzaidi1503
    @riffatzaidi1503 3 ปีที่แล้ว +1

    Ameen

  • @omar9m389
    @omar9m389 2 ปีที่แล้ว +1

    Ameen Suma Ameen

  • @nayyarrizwan3578
    @nayyarrizwan3578 2 ปีที่แล้ว +1

    Haqiqat

  • @saeejisrar3771
    @saeejisrar3771 3 หลายเดือนก่อน

    Very best.jzak Allah ✨✨✨

  • @iffiiffi1844
    @iffiiffi1844 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah...Allah Pak hmain Amal ki toufeeq ata farmae. Ameen..

  • @naziashafi3241
    @naziashafi3241 2 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah

  • @tayyabamahealamshaikh1486
    @tayyabamahealamshaikh1486 หลายเดือนก่อน

    Mashallah subhanallah👌👌

  • @pyaraislam1514
    @pyaraislam1514 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah kheran kaseera

  • @hassa725
    @hassa725 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhaan Allah bht piyara programme Allah amel ki tofeeq dae ameen in sha Allah jazakallah khair shuja ud deen shaikh sahib 🤲

    • @SKhan-lg2ud
      @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว

      Masha Allah jazak Allah
      Aaaameeen

  • @heartworld2612
    @heartworld2612 3 ปีที่แล้ว +2

    Very best jazakallah Ameen

  • @irshadpatel9871
    @irshadpatel9871 3 ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم ماشااللہ الحمداللہ

  • @naseemnawaz1177
    @naseemnawaz1177 ปีที่แล้ว

    Both koob جَزاك الله

  • @nasreenfatima4085
    @nasreenfatima4085 3 ปีที่แล้ว +3

    ما شاء الله تبارك الله عليك

  • @sheikhmuhammadriaz3787
    @sheikhmuhammadriaz3787 3 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah

  • @rockstar-mh1fz
    @rockstar-mh1fz 3 ปีที่แล้ว +1

    Ammin summa ammin 😢

  • @fuzailuddinshariefimran8478
    @fuzailuddinshariefimran8478 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualikum warehmatullahi wabarakatuhu masha Allah nice information

  • @kahkeshankhan8720
    @kahkeshankhan8720 2 ปีที่แล้ว

    Allah hame Nek Amal karne ki Toufiq ata farmaye ameen summa ameen

  • @atharpakistani7825
    @atharpakistani7825 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah ❤️

  • @user-tj6xc8wk4h
    @user-tj6xc8wk4h 3 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah khairan kaseeran

  • @shahnazsiddiqui6398
    @shahnazsiddiqui6398 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Subhan Allah

  • @tajutajun9031
    @tajutajun9031 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah subhanallah 🤲

  • @mubinaparveenkhan6705
    @mubinaparveenkhan6705 3 ปีที่แล้ว +1

    Beshak

  • @nayyarrizwan3578
    @nayyarrizwan3578 2 ปีที่แล้ว +1

    Behtareen Aamal ko akhiamaal bana ameen behtareen bayan Ameen on duas

  • @sidiqrehman
    @sidiqrehman 3 ปีที่แล้ว +1

    This shk is very humble

  • @yasmeenilyas9869
    @yasmeenilyas9869 3 ปีที่แล้ว +2

    ,*اسلام وعلیکم*

  • @mairmair4851
    @mairmair4851 3 ปีที่แล้ว +2

    Beshak AllahoAkbar agly waqt ka kia pta k mera end of time ho....
    Lailaha illallaho MuhammadurRasoolAllah....

  • @shahnazsiddiqui6398
    @shahnazsiddiqui6398 3 ปีที่แล้ว +1

    Aameen

  • @shabanakiran8774
    @shabanakiran8774 3 ปีที่แล้ว +3

    🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
    *Assalam - o - Alaikum*
    *Bhai*
    *SUBB - HAAN - ALLAH*
    🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹

    • @SKhan-lg2ud
      @SKhan-lg2ud 3 ปีที่แล้ว +1

      Walaikim assalam Masha Allah jazak Allah s k sister

  • @kahkeshankhan8720
    @kahkeshankhan8720 2 ปีที่แล้ว +1

    Excellent Lacture

  • @muhammadrafiullahkhan7244
    @muhammadrafiullahkhan7244 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak allah

  • @gulfautomobile3288
    @gulfautomobile3288 3 ปีที่แล้ว +3

    MASH Allah, sir I will be very thankful to you if you can briefly explain about shaheed,or inhe mudra na kaho WO zinda hen bus tumko idrak nahi

  • @tahairabasheer1410
    @tahairabasheer1410 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah humko aise mouth deh irjiilara bik raziatun marzia

  • @navedgouri2535
    @navedgouri2535 3 ปีที่แล้ว +1

    Masa allah allah ap ke ilm me or umr me barqat de

  • @muhammadrafiqakhtar4566
    @muhammadrafiqakhtar4566 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalaamualaikum wa jazak Allaahu Khair Dear Sir Shuja-ud-Din Shaikh...........maa sha Allaah Great Da'wah

  • @themuslimamericanrefugee-s1194
    @themuslimamericanrefugee-s1194 3 ปีที่แล้ว +1

    Master Performance Artist

  • @shaguftakausar8373
    @shaguftakausar8373 3 ปีที่แล้ว +1

    Alhumdulliah

  • @waqarahmed4538
    @waqarahmed4538 3 ปีที่แล้ว +1

    Great

  • @saafbaat9685
    @saafbaat9685 3 ปีที่แล้ว +1

    shukria

  • @badarhussain5120
    @badarhussain5120 ปีที่แล้ว +1

    توفیق تیاری کی دعا ہے موت کا لمحہ اور قبر کا دخول۔ اللہ کی پناہ الہی ایمان کی خیر ۔ کلمہ نصیب فرمانا آمین

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 ปีที่แล้ว

      سجدہ مین یہ پڑھو سبحان رب الاعلى کے بعد ۔ اللهم ارزقنى حسن الخاتمة ..

  • @yasmeenilyas9869
    @yasmeenilyas9869 3 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب سوالات کے جوابات بھی دیتے ھیں کیا ؟

  • @yazdanigasti5959
    @yazdanigasti5959 ปีที่แล้ว +1

    Sir ye kya hua hai quran ki tarjuma bahute ACHA hai

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 ปีที่แล้ว +1

    جزاکم اللہ سحرى کے بھی نہین سوتی اور پھر عشراق کے بعد ذكرو اذكار اور تلاوت کے بعد پھر ٹی وی مین اپ کو سنتی ہون کچھ ایتون کی ویڈیو بناکر شیئر بھی کتی ہون میرے اولاد اور اھل وعیال کے لیے دعا کرین کہ تارک قران والون کے زمرے مین نہ ائے ۔بھائی محمد اكرم کی ہدایت کے لیے دعا کرین کہ نشہ چھوڑ دے قران سے ان کو بہت محبت ہے

  • @Rehmanali-lp3zz
    @Rehmanali-lp3zz 9 หลายเดือนก่อน

    Hazrat apke bayanat ka majmua kitab ki shakal me agar maujud hai to kahan se milega. Mashallah bahut he salahiyyat wale hai

  • @greenparrot3217
    @greenparrot3217 3 ปีที่แล้ว +1

    Aameen summa Aameen

  • @mdkvines1566
    @mdkvines1566 3 ปีที่แล้ว +2

    Maut pe kamyabi tab hogi jab jo karne bejha gaya wo karenge . Aur usme inshort ye hai ki apni jaan maal waqt shariat law ki implementation me laga do apne upar family pe aur society pe aur duniya me . Usi me khilafat aur sharia ka way aat hai.

  • @ibadmom1255
    @ibadmom1255 ปีที่แล้ว +1

    Q0

  • @fahimgin
    @fahimgin 3 ปีที่แล้ว +1

    کوئی ایک سچّا بندہ نہیں ہے پاکستان میں! ہر شخص ہی زبردست جھوٹا،منافق،کافر،تعصبی،خود غرض اور اَللہ کا دشمن ہے۔آدم
    اب بھی وقت ہے سمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے
    اَللہ کے سوا آگ ہے تُو
    سچ کی طرف آو

  • @mfk9768
    @mfk9768 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِىْ حِسَا بًا يَّسِيْرًا.
    اے اللہ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔
    جزاك الله خيرا امين

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 ปีที่แล้ว

      امین ۔جزاک اللہ

  • @shaistakhan2764
    @shaistakhan2764 ปีที่แล้ว +1

    Teen swalat to malum key jaaenge k tumhara rab kon h ? Tumhara deen kia h? Tumhara nabi kon h ya kiski ummat me ho ye swalat to hone h lekin aap ka chehra Mubarak dikha kr malum kia jaaegA in k baare me kia jaante ho jo aapne apni taqreer me abhi farmaya esa to na kbhi parah na suna
    AAP KO HUM SAB NE DEKHA HI NHI HA MAANTE OR JAANTE HAIN OR AAP PR IMAAN RAKHTE H

  • @hudasadiq7560
    @hudasadiq7560 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah does not Says you come on TV for earnning Rupees, gazala brather

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 ปีที่แล้ว +2

    ھمارے آقا و مولیٰ حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ خلیفة اللہ المھدی ظہور فرمائیں گے اور عیسیٰ علیہ السلام نزول فرمائیں گے یہ دونوں پیشگوئیاں اللہ تعالیٰ نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے وجود میں پوری فرمادی ہوئی ھیں۔ لہٰذا احمدیہ مسلم جماعت ھی اب اصلی حقیقی اور سچے اسلام کی علمبردار جماعت ھے۔حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اور ھدایت کے مطابق مھدی علیہ السلام کی اس جماعت میں شامل ھوکر اللہ کی رضا پانے والے بن جائو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی راھنمائی فرمائے اور سچے اور حقیقی اسلام کو آپ کا مقدر بنادے۔ آمین

    • @pzmaqsood
      @pzmaqsood 3 ปีที่แล้ว

      ایں خیال است و محال است و جنون

    • @muhammadabbaskhan1717
      @muhammadabbaskhan1717 3 ปีที่แล้ว

      خدا کا خوف کرو توبہ کرو اور اپنا ایمان بچاؤ

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 ปีที่แล้ว

      علیہ السلام تو نہ کہو نا پلیز 🙏🙏🙏🙏

    • @muhaq755
      @muhaq755 ปีที่แล้ว

      @@umairkhan2448 اے اللہ کے بندو آپ کو تصویر کا جو رخ دکھایا جاتا ھے وہ درست نہیں ھے۔تصویر کا اصل رخ یہ ھے: حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں "حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (ازالہ اوھام )
      "اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں"
      (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )
      "میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا"
      مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )
      " اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔
      (حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس)
      "ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس)
      میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس)
      یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
      لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
      ھے۔
      (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
      میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      (ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)

    • @muhaq755
      @muhaq755 ปีที่แล้ว

      @@pzmaqsood آپ کی اس بات کی دلیل کیا ھے؟ اور سند کیا ھے؟ میرے قرار دینے سے وہ نبی بن نہیں سکتے اور آپ کے نہ ماننے سے انکا امتی نبوت کا منصب ختم نہیں ھوسکتا ھم دونوں کو اپنی ذاتی رائے کی بجائے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ماننا چاھیئے۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام اگر موعود مھدی ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ یقینی طور پر خلیفتہ اللہ ھیں۔ اور اگر وہ موعود مسیح ھیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وہ حضور کی شریعت کے تابع امتی نبی ھیں۔
      قرآن مجید سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے تو یہی پتہ چلتا ھے کہ شریعت والی نبوت ختم ھوچکی ھے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی سے باھر رہ کر نبوت کا حصول بھی اللہ تعالٰی نے ختم کر دیا ہوا ھے۔
      چونکہ قیامت تک محمدی نبوت کا زمانہ ھے اس لئے اب محمدی نبوت کی اشاعت کرنے والے اور محمدی نبوت کو سب ادیان پر غالب کرنے والے امتی نبی، یعنی مسیح و مھدی موعود کے آنے کے سوا کسی اور کے آنے کی خوشخبری حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو نہیں دی۔
      لہاذا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور فرمودات کے مطابق ھمیں آنیوالے مھدی کو خلیفتہ اللہ ماننا چاھیئے اور آنیوالے عیسٰی بن مریم کو نبی اللہ( یعنی امتی نبی) تسلیم کرنا چاھیئے اور ان پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق وحی نازل ھونے کو بھی کھلے دل سے تسلیم کرنا چاھیئے۔
      اگر ھم حضور کے فرمائے ھوئے فیصلہ کو چھوڑ کر اپنی ذاتی رائے کو فوقیت دینے کی بیوقوفی کریں تو اسے حضور کی نافرمانی اور بے ادبی اور گستاخی سمجھا جائے گا۔
      اور ھم دونوں کسی صورت حضور کے نافرمان اور بے ادب ھونے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

  • @muhaq755
    @muhaq755 ปีที่แล้ว

    مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان
    دو ھی صورتیں ممکن ھیں،
    اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو
    (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔
    (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔
    کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔
    آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں
    اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔
    انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں
    لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا
    اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔
    اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں
    اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔
    تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
    اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔
    لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
    نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔
    لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
    اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
    ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز
    اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
    لیظھرہ علی دین کلہ
    کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
    اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
    جناب مولوی صاحب
    اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    یا رب العالمین۔
    ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔

  • @sakhawathossain7592
    @sakhawathossain7592 3 ปีที่แล้ว +1

    These people always relate story with Al Quran. They don't have actual knowledge about Al Kitab.

  • @yasmeenahmadzai4650
    @yasmeenahmadzai4650 3 ปีที่แล้ว +1

    Ameen