Ao.bhai jan kaly colr wali zmeen mein 2bori netrphos ugao k bad aik bar dal don ya is trah dal skty hein phly pani py aik bori netrphos aik bori ure 7 is k do kilo sulfr mila kr.dosry pani py aik bori netro phos aik bori ure 7 is k 2kilo sulfr is trah dal skty hein.
Sir hamare Sindh Buharo Garo k kareeb kalar namkiat wale zameen hai 3 se 4 acre ap ka video hamare liyi kaafe mufeed hai hum Gandum ka kaunsa bej kasht kare ache result k liyi
سر ضلع وہاڑی تحصیل میلسی میں زیارہ تر گپ شپ طریقہ سے گندم کاشت کرتے ھیں گپ شپ میں بھی چند سال سے گندم نیں اگتی دانہ ویسے ھی پڑا رھتا ھے اسکی وجہ ابھی تک سمجھ سے باھر ھے گندم اگاو شدید متاٹر ھو رھا ھے خرچہ اور محنت پوری کرتے مگر اگاو پر ا کر بے بس ھو جاتے ھیں مہربانی کر کے اس پر تفصیلی ویڈیو بنائیں
Abid bhai hm itni koshish krte hain phir bhi 50 se 55 mound se upar paidawaar ni jaati sab awamil k bawajood bhi. Aap 70 mound tak bhi keh dete hain lekin aaj tak kisi farmer ki itni paidawaar nahi suni. To akhir kya karen. Me ne 1 bag DAP+1 bag SSP+SOP bhi daali bawakt kasht phir pehle pani par zabardast urea+ 2kg sulphur or 2sre pani pr 1 bag zabardast urea di uske bawajood bhi sirf 44 mound paidawaar aai. Variety dilkash the
سر السلام علیکم آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ ہم چکوال میں گندم اور ڈی اے پی مکس کرکے ڈرل کےساتھ بجائی کرتےہیں پوچھنا یہ تھا کہ ساتھ میں پی 44 تیزابی بھی ڈرل میں ڈال سکتےہیں دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے بجائی میں ایک توڑہ ڈی اے پی ڈالا ہے آپ کہہ رہےہیں کہ وہ 80 فیصد فکس ہوجاتی ہے اب بعد میں جب فصل ایک ماہ کا ہوگیا ہے اس وقت اس 80 فیسد فکس ڈی اے پی کو کام میں لانے کےلئے اس وقت کیا چیز استعمال کی جائے
واعلیکم السلام بھائی ۔ جی ڈرل میں پی 44 بھی ڈال دیں اور فکس ڈی اے پی کھاد سے فائدہ اٹھانے کے لئے پہلے اور دوسرے پانی پر سلفر فلڈ کریں 2 کلوگرام فی ایکڑ
عابد بھائی ، سیم والی زمین ہے ہماری ، چار ایکڑ کا پلاٹ ہے ، دوسرا سال ہے ، بیج کا اگاؤ بالکل نا ہونے کے برابر ہے ۔ آج ہم نے 10 ٹن جپسم کا چھٹہ کر دیا ہے ، اوپر سے پانی لگانے کا ارادہ ہے ۔ آپ اگر کوئی مشورہ دے دیں تو مہربانی ہو گی بھائی
السلام علیکم بھائی جیسا کہ بھائی میری زمین صفا کلر اٹھی اس کے ایک فٹ کے نیچے پانی ہے میں نے گندم کا کاشت کیا تھا مگر پانی دینے کے بعد سارے کے سارے سوکھ گئے پھر سفید کلر ہو گئی پہلے زمین اوکے تھے 2022 سے لے کے خراب ہو گئے ہیں یہ ہمارا زمین سندھ سکھر اگر اپ کہیں بھائی تو میں اپ کو واٹس ایپ کروں اپنی زمین کی جو تفصیلات ہیں
سر آپ کے ویڈویو کا شدت سے انتظار تھا
Nice information
Zabrdst ❤
Behtar bhai
Ao.bhai jan kaly colr wali zmeen mein 2bori netrphos ugao k bad aik bar dal don ya is trah dal skty hein phly pani py aik bori netrphos aik bori ure 7 is k do kilo sulfr mila kr.dosry pani py aik bori netro phos aik bori ure 7 is k 2kilo sulfr is trah dal skty hein.
Wa alaikum Assalam Bhae, dono he option best hn.
Sir hamare Sindh Buharo Garo k kareeb kalar namkiat wale zameen hai 3 se 4 acre ap ka video hamare liyi kaafe mufeed hai hum Gandum ka kaunsa bej kasht kare ache result k liyi
Dilkash 20 variety
Nice bhai love you bhai ❤
Bilkul sahi sir
Raitlsy raqbay k liay bhe video banaein.
Beej khad chata ker ky hal suhaga aik dafa dein ya do dafa
Aik bar
Sir abid gundum ko potash bijai pay dena zyada faidamund ha ya gobh ki halat me flood karna
Gobh pr
Bhai g gandum bjaii k time ssp our bop mixx kr k chata kr skty hen our agar kr skty hen to kitni
Baye jan may swat ka ho yaha bohat barish hoty hay per ham keya kary
Sir CAN gawara kalrathapan increase krti hai?
regular users ko jawab ka intizar رہتا ہے جواب دے دیا کریں
پاکپتن میں اوپن ٹینڈی کاشت ٹائم کب تک ہے
سب سے زیادہ اوسط دینے والی ورائٹی کونسی ہے اور اسکا کاشت کا وقت اور طریقہ بتا دیں؟
Akbar 19
Dilkash
Fsd 2008
Kalrathi zmeen pe
@@MaqboolAhmedOfficialbhai askari kaisa hai
@@ImranKhan-ee5uq they are the seed providers Askari is company I means to say but the kalrathi zmeen ka Badsha fsd2008 dilkash or arooj bhi acha hi
سر ضلع وہاڑی تحصیل میلسی میں زیارہ تر گپ شپ طریقہ سے گندم کاشت کرتے ھیں گپ شپ میں بھی چند سال سے گندم نیں اگتی دانہ ویسے ھی پڑا رھتا ھے اسکی وجہ ابھی تک سمجھ سے باھر ھے
گندم اگاو شدید متاٹر ھو رھا ھے خرچہ اور محنت پوری کرتے مگر اگاو پر ا کر بے بس ھو جاتے ھیں
مہربانی کر کے اس پر تفصیلی ویڈیو
بنائیں
السلام علیکم عابد بھائی میری زمین کلراٹھی ہے تو میں نے اس کو گپ شٹ کے طریقے سے کاشت کرنی ہے تو کیا پانی کے ساتھ تیز فلڈ کر سکتا ہوں
Sir ssp bajai me de skte hn kitna faida es se ya bejai m kch nhi dna chahye
Ssp behter khad hy
Abid bhai hm itni koshish krte hain phir bhi 50 se 55 mound se upar paidawaar ni jaati sab awamil k bawajood bhi. Aap 70 mound tak bhi keh dete hain lekin aaj tak kisi farmer ki itni paidawaar nahi suni. To akhir kya karen. Me ne 1 bag DAP+1 bag SSP+SOP bhi daali bawakt kasht phir pehle pani par zabardast urea+ 2kg sulphur or 2sre pani pr 1 bag zabardast urea di uske bawajood bhi sirf 44 mound paidawaar aai. Variety dilkash the
SSP fertilizer use Kar sat ha
سر السلام علیکم آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ ہم چکوال میں گندم اور ڈی اے پی مکس کرکے ڈرل کےساتھ بجائی کرتےہیں پوچھنا یہ تھا کہ ساتھ میں پی 44 تیزابی بھی ڈرل میں ڈال سکتےہیں
دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے بجائی میں ایک توڑہ ڈی اے پی ڈالا ہے آپ کہہ رہےہیں کہ وہ 80 فیصد فکس ہوجاتی ہے اب بعد میں جب فصل ایک ماہ کا ہوگیا ہے اس وقت اس 80 فیسد فکس ڈی اے پی کو کام میں لانے کےلئے اس وقت کیا چیز استعمال کی جائے
واعلیکم السلام بھائی ۔ جی ڈرل میں پی 44 بھی ڈال دیں اور فکس ڈی اے پی کھاد سے فائدہ اٹھانے کے لئے پہلے اور دوسرے پانی پر سلفر فلڈ کریں 2 کلوگرام فی ایکڑ
@@Abidaliagriculturist بہت شکریہ سر
لیکن ہمارے چکوال میں بیرانی فصل ہے بارش جب ہو اس وقت ہی ڈالی جا سکے گی بلال عطاری چکوال
السلام علیکم سر برسیم کی پہلی پانی کی کوئی کھاد فارم ۔۔نیچے ڈی جے پی ڈالی ہے خالی اور گوبر کھاد بھی ڈالی ہے
تھل کی نہی آباد کردہ زمیں میں فصل یکساں نہیں ہوتی کہیں کمزور تو کہیں اچھی ہوتی ہے بلکہ کچھ جگہوں پر تو جھلساو کا شکار ہو جاتی ہے اس لیے کیا کیا جائے
Bhai Garmiyon k piyaaz ka bulb Gal k kharab ho rha hai neechay se iska koi hal batayen
عابد بھائی ، سیم والی زمین ہے ہماری ، چار ایکڑ کا پلاٹ ہے ، دوسرا سال ہے ، بیج کا اگاؤ بالکل نا ہونے کے برابر ہے ۔
آج ہم نے 10 ٹن جپسم کا چھٹہ کر دیا ہے ، اوپر سے پانی لگانے کا ارادہ ہے ۔
آپ اگر کوئی مشورہ دے دیں تو مہربانی ہو گی بھائی
آبد بھائی کلراٹھی زمین کے لیے اکبر 2019 ورائٹی کیسی ہے؟؟
دل کش 21کی کیا پہچان ہے دانا بریک ہوتا ہے یا موٹا
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته يا ا خي الكريم احسن ويدعو
کھا رے پانی والی جگہ پر کو ن سی کھا د ڈالنی چاہیئے ؟؟؟؟کھاد پلان بتا دیں کھا رے پانی والی گندم اور رایا کے لیے۔ شکریہ
نائٹروفاس کھاد کا استعمال کریں۔
پانی کے ساتھ سلفر فلڈ کر دیا کریں
السلام علیکم بھائی جیسا کہ بھائی میری زمین صفا کلر اٹھی اس کے ایک فٹ کے نیچے پانی ہے میں نے گندم کا کاشت کیا تھا مگر پانی دینے کے بعد سارے کے سارے سوکھ گئے پھر سفید کلر ہو گئی پہلے زمین اوکے تھے 2022 سے لے کے خراب ہو گئے ہیں یہ ہمارا زمین سندھ سکھر اگر اپ کہیں بھائی تو میں اپ کو واٹس ایپ کروں اپنی زمین کی جو تفصیلات ہیں
Gandm kb Sy qast start krni chahiaye district layyah mein
بھائ جان پکے وٹ کی زمین پر کونسی گندم کاشت کرنی چاہیے پلیز ہیلپ سر جی
Mujhy be es sawal ka jawab chahiye plz answer
Mujhy be es sawal ka jawab chahiye plz answer
گندم میں ڈیلا اگ آتا ھے جو ختم نہیں ھوتا۔ کوئی اسپرے ریکمنڈ کریں
Yar video banao