Biwi aur bhai pe shak | Emergency Ward | SAMAA TV | 23 November 2019

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
  • Official Facebook: www. sama...
    Official Twitter: / samaatv
    Live stream: www.samaa.tv/live
    Website : www.samaa.tv

ความคิดเห็น • 20

  • @hamzawaseembakshi
    @hamzawaseembakshi ปีที่แล้ว

    🙏🙏😭😭😭

  • @faisypycon
    @faisypycon 2 ปีที่แล้ว +1

    Isi liye shak kar raha tha key larki kabhi bhi phisal sakti hai...Dewar na mehram hai usse betakalufi thek nahi...

  • @faisypycon
    @faisypycon 2 ปีที่แล้ว +1

    Jab gharon main pardey ka mahool nahi hoga tu yehi hoga Pak main...talaqey kiyun horahi hai...besharmi jo aam hogayi hai...

  • @Ryk-sw4sy
    @Ryk-sw4sy 3 ปีที่แล้ว +1

    Too many slaps why? If slap one time on his brother that's OK....but again on her wife....over

  • @hammadraza3126
    @hammadraza3126 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye budha he milta ha cast k liye

  • @niggo9697
    @niggo9697 2 ปีที่แล้ว

    حیرت ھے یار اس کا اینڈ دیکھ کر یقین کریں میرے تن بدن میں آگ لگ گئ یار کے آپ نے باکردار بیوی پر ظلم کرنے والے کو بس ایک بار سوری کرنے پر معاف کردیا واہ کیا میسیج گیا ھوگا ایسے شکی مزاج لوگوں کیلیۓ کہ بس آو روتے ھوۓ سوری بولو اور اپنی غلام باندی کو لے جاو گھر مزے کرو واہ یار واہ افسوس بھت افسوس

  • @niggo9697
    @niggo9697 2 ปีที่แล้ว

    اس انسان نے کیا,کچھ نہ کیا شک کی بنیاد پر اچھا اس کے بعد مین بات یہ کہ یار مرد اپنی باری تو ذرا سا بھی رحم نہی کھاتا اور عورت کو دھکے مار مار کر نکال دیتا ھے لیکن آخر میں بس روتے ھوۓ آۓ جناب مجھے معاف کردو اور ختم چلو جی یہ ھے کہانی افسوس یار کہ اتنی بہترین اور بھت زیادہ حساس موضوع تھا یہ آج کل کے معاشرے میں نہ جانے کتنے گھر اس شک نے برباد کردیۓ لیکن یار آپ نے کیا اینڈ دکھایا

  • @dkrappenschitz9513
    @dkrappenschitz9513 2 ปีที่แล้ว

    FertAAAlity report lol

  • @NomivlogQatar
    @NomivlogQatar 4 ปีที่แล้ว

    Hawiyat story

  • @niggo9697
    @niggo9697 2 ปีที่แล้ว

    نہی غلط بلکل غلط یہ کیا یار آپ اس کہانی کو چلاتے ھوۓ یک دم آسمان سے نیچے پھینک دیا سب کو او بھائ یہ جو بھائ نے ڈرامہ بنایا ھے میں ھاتھ جوڑ کر عرض کرنا چاھتا ھوں کہ

  • @moeezshaikhvlogs
    @moeezshaikhvlogs 4 ปีที่แล้ว +2

    😶😶

  • @niggo9697
    @niggo9697 2 ปีที่แล้ว

    سوری جناب آپ نے بس مرد کو ایک بار سوری کرتے دکھایا اور بس جی سب بات ختم بیوی پھر گھر آگئ او بھائ اس نے ایک باکردار لڑکی کی عزت کی دھجیاں بکھیر دیں اور ہھر ایک تو بدکاری کا الزام لگایا اور دوسرا بڑا گناہ کہ اس حلالی بچے کو حرامی بنادیا اور بیوی کو دھکے مار کر گھر سے نکال دیا کیوں مرد ھے اس لیۓ عورت بیچاری کتنی منت ترلے کرتی رہ جاتی ھے لیکن مرد پر تو ذرا اثر نہی ھوتا کسی بات کا اور بس غلط فہمی دور ھوئ تو وھی شکی مزاج شوھر صاحب کو بیوی کی یاد آگئ اور بس ایک بار سوری بولا چلو بیوی واپس گھر مزے شروع

  • @niggo9697
    @niggo9697 2 ปีที่แล้ว

    جناب یہ کہانیاں لوگ دیکھتے ھیں اور ان سے اثر بھی لیتے ھیں کیوں کہ یہ ھمارے ھی معاشرے کے گندے پہلو,ھیں لیکن یہ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہی ھیں یہاں آپ کو اہسے شکی مزاج شوھر کو اپنے فیصلوں پر بھت زیادہ پچھتاتے ھوۓ دکھانا چاھیۓ تھا کہ جو ایسے لوگ ھیں ان کو احساس ھو کہ اگر وہ ایسا کریں گے تو ان کو بھی یہی پچھتاوا مار دے گا

  • @NomivlogQatar
    @NomivlogQatar 4 ปีที่แล้ว

    Time waist .😡😡😡😡

  • @muhammadhuzair822
    @muhammadhuzair822 4 ปีที่แล้ว

    Ayse bakwas story phle bar dekhi hn mene.

  • @rajashish1887
    @rajashish1887 3 ปีที่แล้ว

    Iska bhai toh usi din aaya tha jis din iska fertility report positive aaya.... Fir aisa kaise ho skta h??? Bkwas ...

    • @Ryk-sw4sy
      @Ryk-sw4sy 3 ปีที่แล้ว

      Iski wife ki report thi... Husband ki nahin

  • @batoolaqeel
    @batoolaqeel 4 ปีที่แล้ว

    Lagta hai meray pass tum ho banay ki nakam try mari hai 😅

  • @gillanimadrid2075
    @gillanimadrid2075 4 ปีที่แล้ว

    I dislike

    • @rms9211
      @rms9211 4 ปีที่แล้ว

      ??