السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صاحب مبارک سلسلہ سیفیہ میں جس سالک کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے اسباق مکمل ہو جائیں،تو وہ ایسا کیا کرے کہ اس کو سلسلہ عالیہ چشتیہ قادریہ سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے اسباق بھی شیخ مبارک کے سینہ مبارک سے مل جائیں اور فیوضات و برکات حاصل ہو اس بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔اس بارے میں بھی اصلاح وراہنمائ فرما دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنے شیخ کو عرض کریں کہ آپ کے اسباق مکمل ہیں اور آپ دیگر سلاسلِ طریقت میں بھی فیض حاصل کرنے کی طلب رکھتے ہیں ویسے تو شیخ جانتا ہے لیکن آپ اپنی جانب سے عرض ضرور کرلیں جزاک اللہ خیرا
حضرت فضل علی قریشی رح کا مبارک سلسلہ آج بھی اپنی اصل صورت میں موجود ہے جہاں فیضان مجدد الف ثانی رح چمک رہا ہے اور شریعت اور سنت پر التزام ہے یہاں مراد حضرت شیخ آصف حسین فاروقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں جو کہ بریطانیہ میں رہتے ہیں آپ اور آپ کے مریدین کو دیکھو تو اسلاف نقشبندیہ مجددیہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے
سبحان اللہ
کمال بیان
Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah
MashaAllah subhanallah bohat behtreen andaz me apnay samjaya Allah pak mujjadid pak k darjaat buland farmai aaameeeen
❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صاحب مبارک سلسلہ سیفیہ میں جس سالک کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے اسباق مکمل ہو جائیں،تو وہ ایسا کیا کرے کہ اس کو سلسلہ عالیہ چشتیہ قادریہ سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے اسباق بھی شیخ مبارک کے سینہ مبارک سے مل جائیں اور فیوضات و برکات حاصل ہو اس بارے میں رہنمائی فرما دیں ۔اس بارے میں بھی اصلاح وراہنمائ فرما دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنے شیخ کو عرض کریں کہ آپ کے اسباق مکمل ہیں اور آپ دیگر سلاسلِ طریقت میں بھی فیض حاصل کرنے کی طلب رکھتے ہیں
ویسے تو شیخ جانتا ہے لیکن آپ اپنی جانب سے عرض ضرور کرلیں
جزاک اللہ خیرا
حضرت فضل علی قریشی رح کا مبارک سلسلہ آج بھی اپنی اصل صورت میں موجود ہے جہاں فیضان مجدد الف ثانی رح چمک رہا ہے اور شریعت اور سنت پر التزام ہے یہاں مراد حضرت شیخ آصف حسین فاروقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں جو کہ بریطانیہ میں رہتے ہیں آپ اور آپ کے مریدین کو دیکھو تو اسلاف نقشبندیہ مجددیہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے
Sajjan sain bahayat hain ya nahi