عین ممکن ھے کہ آپ حق فرما رہے ہیں لیکن وظیفہ الللہ الصمد ہر کس و نا کس کے لئے کارگر و تکمیل مقصد کے لئے سود مند نہیں ہو سکتا ھے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم مجھے اس وظیفے سے کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوا نتیجتاً میں نے وظیفہ گوئی سے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لئے کنارہ کش کر لیا ہے اور اپنے مسائل و تکلیفات الللہ سبحان و تعالیٰ کے سپرد کر دیئے ہیں اور خود کو آزاد فضاؤں کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔
اللّٰہ الصمد، سبحان اللّہ ❤
🌹 subhanallah 🌹🤲 ALLAHUSSAMAD 🤲🌹 AAMEEN 🤲
ماشااللہ جزاک اللہ ❤
جزاك الله خير
سبحان اللّٰہ
سبحان الله ❤
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ الحمد للہ
mashallah ❤️
Assalamualaikum sir agar machhliyon ko khana dalna ho toh kya padh kar dalna chahie
ماشاءاللہ حضور
M Allah hussmad zakir banna chahata hu
حضرت اس عمل کی اجازت عنایت فرما دیجۓ
محمد رضوان دھلی 😊
Sir izaj b tu zaroi hai na ap lekhi lakhai wazaif btatay hain
استادِمحترم اگر پرچی واپس نہ آئے ساری پانی میں بِہ جاے تو اسے کیا سمجھے
Salam hazrat ,ye din main kaei bar bhi likh sakte hain ya sirf aik bar hi likhain , plz ye batain aur ijazat bhi dain.
Ki aap assalam walekum assalam walekum aap Jo likhe Hain vah Barik Barik najar nahin a raha hai
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹
Ijazat do na saheb
Ijazat Dijiga Plz..
دل سے اجازت ھے
عین ممکن ھے کہ آپ حق فرما رہے ہیں لیکن وظیفہ الللہ الصمد ہر کس و نا کس کے لئے کارگر و تکمیل مقصد کے لئے سود مند نہیں ہو سکتا ھے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم مجھے اس وظیفے سے کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوا نتیجتاً میں نے وظیفہ گوئی سے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لئے کنارہ کش کر لیا ہے اور اپنے مسائل و تکلیفات الللہ سبحان و تعالیٰ کے سپرد کر دیئے ہیں اور خود کو آزاد فضاؤں کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔
درست فرمایا آپ نے لیکن اپنے آپ کو جس کے حوالے کیا ھے اس کو یہ الفاظ بہت پسند ھیں کام کا ھونا یا نہ ھونا الگ بات ھے اللہ آپکے ساتھ رھے