Bro, shuhab cinema ke paas andar gali mein bohat saree cheezain hai, dekhane ke liyee , Dr. Akhtar Memon ka Hospital(Unkee May 2023 ke month mein death huee), Wadhon ka Muhalla etc... aur bhee bohat saree cheezain..Kabhi please wahan bhee visit karain. Shukriya.
فقیر کا پڑ کی کونسلر روف اور صلاح الدین ایم پی اے والی گلی اور اس کے مکین آج کس حال میں ہیں سیڑھیوں والی جگہ پر بھی قبضے ہو گئے ہیں اور کھلی گلیاں تنگ ہو گئی ہیں کبھی ادھر کی بھی وڈیو بناؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم کیسے ہیں ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں آپ کے subscribe ہیں fan ہیں آپ سے بڑی پُرانے ریکویسٹ کی ہوئی ہے پلیز latifabad unit 9 دیکھا دیں مکان 53D ہمارا محلّہ دیکھا دیں حیدرآباد کو آخری بار 1996 میں دیکھا تھا بابر فروم لاہور اودھر مکان مالک ہماری روزی خالا تھیں ان سے بھی اگر ملاقات کروا سکیں تو کروا دیں آپ کی بہت مہربانی ہو گی آپ سب کی فرمائش پوری کرتے ہیں ہماری بھی کر دیں شکریہ
واہ ماشاءاللہ کیا بات ہے حیدرآباد کی اور حیدرآباد والوں کی۔ اللّہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤👌🇦🇺🌹
آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ سر ❣️
خوبصورت شہر
سلامت رہے خوش رہے🇺🇸👍
Nice video of nice people of Hyderabad. MashaAllah !
Thank You Sir 🙏
مزا آ گیا بھائی بہت مزے کا وڈیو تھا❤
بہت شکریہ سر
AMEXING SUPER VIDEO ZABARDAST
Thank You 🙏
Assalam o alaikum
Nice informative video
وعلیکم اسلام
بہت شکریہ سر ❣️
Amazing video❤
Thank You Sir 🙏
Jazaak Allah bhai❤❤❤❤❤
سلامت رہیں آمین ❣️
Samne Jo shalamar benquit ha purane zamane ma haji dosa mill thi cotton factory.jo bhot door tak pheli hui thi .ab SB khtum
معلومات کے لیے بہت شکریہ سر ❣️
Mere Ghar k bilkul pass ha phulali nehar
ماشاءاللہ
Zabrdast bahi ❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank You Sir 🙏
Haseeb Ki English ❤😂
Very good work 👍
Thank You Sir 🙏
Bro, shuhab cinema ke paas andar gali mein bohat saree cheezain hai, dekhane ke liyee , Dr. Akhtar Memon ka Hospital(Unkee May 2023 ke month mein death huee), Wadhon ka Muhalla etc... aur bhee bohat saree cheezain..Kabhi please wahan bhee visit karain. Shukriya.
انشاءاللہ ضرور سر
@@nanohyd Thankyou brother. Please let me know when are you planning to visit?
Yaar maine tou aapke baat "InshakAllah Zaroor Sir" ko sach samjha tha :)
بھائی آپ خوش قسمت ہے آپ کے یہاں دھوپ نکلی ہوئی ہے ہمارے یہاں فصیل آباد میں ایک ماہ ہوگیا دھوپ نہیں نکلی دعا کرے ہمارے دھوپ نکل جائے آمین
اوہ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرماۓ آمین
❤❤❤ nice
بہت شکریہ ❣️
فقیر کا پڑ کی کونسلر روف اور صلاح الدین ایم پی اے والی گلی اور اس کے مکین آج کس حال میں ہیں سیڑھیوں والی جگہ پر بھی قبضے ہو گئے ہیں اور کھلی گلیاں تنگ ہو گئی ہیں کبھی ادھر کی بھی وڈیو بناؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاءاللہ ضرور سر
Bro cycle milege kal
یہ بازار کب تک لگتا ھے جمعہ سے پہلے یا جمعہ کی نماز کہ بعد بھی
سر یہ بازار جمعہ کے روز صبح سے شام تک لگتا ہے
بہت شکریہ
Sunar Gali please record Karen
انشاءاللہ ضرور
اسلام علیکم کیسے ہیں ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں آپ کے subscribe ہیں fan ہیں آپ سے بڑی پُرانے ریکویسٹ کی ہوئی ہے پلیز latifabad unit 9 دیکھا دیں مکان 53D ہمارا محلّہ دیکھا دیں حیدرآباد کو آخری بار 1996 میں دیکھا تھا بابر فروم لاہور اودھر مکان مالک ہماری روزی خالا تھیں ان سے بھی اگر ملاقات کروا سکیں تو کروا دیں آپ کی بہت مہربانی ہو گی آپ سب کی فرمائش پوری کرتے ہیں ہماری بھی کر دیں شکریہ
Netural Creative
Thank You Sir 😊
Thanks for 0 subscribers 😢