د وطن تازہ تازہ گورگوری 😘

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ส.ค. 2024
  • #ګورګورې
    گورگوری ایک پہاڑی پھل کا نام ھے
    جو فالسے کا ہم شکل لیکن فالسے سے قدرے میٹھا ھوتا ھے۔
    اس کے پودے کی شکل بلکل زیتون کے پودے کی طرح ہوتا ہے
    ساٸنسی نام *مونوتیکا فوکسوپیلیا * ھے جبکے انگریزی میں واٸلڈ بلیک بیری [Wild black berryا] جبکے پشتو میں اس کو " گورگوری " کہتے ہیں گورگوری زیتون کے خاندان سے تعلق رکھنے والا خودرو جنگلی پودا ہے گورگوری کا درخت زیادہ تر قبائیلی علاقوں میں ہوتا ہے گورگوری پھل مٸی کے مہینے میں لگتا ھے اور جون تک اس پر پھل پک جاتا ھے۔ لیکن یہ جب پک جاۓ تو پھر اس کا پھل جلدی آتار لے نا چاہیے۔ کیونکہ اکثر اس کا پھل پھر درخت ہی میں خشک ھوجاتاہے۔ زیادہ مقدار میں گورگوری کھانے سے آپ کے منہ میں چھالے پڑ سکتے ھیں جبکے اکثر اس کے گھنے جھاڑی دار پودوں میں سانپوں کا بسیرا رہتا ھے۔ گرگرے کھانے سے آپکی زبان اور منہ اندر سے کالا ھوجاتا ھے۔ اس لیے پشتو کے شاعروں نے گورگوری کے پھل پر بھی آپنے مخصوص شاعرانہ انداز میں تبصرہ کرتے ھوے آپنے کلام میں جگہ دی
    #خوشحال_بابا کہتے ہیں
    چې میوې یې د کابل خوړلی نه وي
    د هغو تر فھمه وڅښي دی ګورګورې
    تحریر عبدالوکیل مہمند

ความคิดเห็น •