@@ShahidHanjraVlogs I really appreciate , it's not an ordinary place for us . The birthplace of my father , grandfather had manufacturing unit of sports goods there ❤
Wow That sounds so great, I also run a manufacturing company named Sixons Moto Gear for Motorcycle Gloves and Garments.. Sanjeev sir below is link for you.. Ye purana area isko bhi lazmi dekhen pls.. yehi Apki factory rahi hogi Pre Partition 1947 say purani buildings Sialkot | Shahid Hanjra vLogs th-cam.com/video/JIdhMpJ5iuI/w-d-xo.html
شاہد ہنجرہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی خوبصورت سے خوبصورت شہر میں چلے جائیں مگر وہ ٹوٹی پھوٹی کچی اونچی نیچی تنگ و تاریک گھر گلیاں محلے درسگاہیں جن میں أپ کر پچپن گزرا ہو جہاں أپ کےغریب و متوسط گھراںے ہم جماعت لڑکپن کے ہمجولیوں کے ساتھ گزرا ہوا ہر لمحہ دماغ مین گزری یادوں کی کیسٹ ریوائینڈ کرکے دکھتا رہتا ہے سیالکوٹ کے حوالے سے أپ کی کاوش قابل ستائیش ہے کہ مجھے روزگار کے لۓ 1963 میں دوسرے شہر منتقل ہونا پڑا دنیا کے کئی ممالک جانے کا بار بار اتفاق ہوا مگر جو راحت سیالکوٹ کی پرانی تنگ گلیوں میں ملی کسی بھی جگہ نہ مل سکی اج میانہ پورہ کا وذٹ دیکھا ھے میرےخیال میں یہ نیا میانہ پورہ ہو سکتا ہے لنڈا پھاٹک شہاب پورہ کی قرب وجوار میں تھا میانہ پورہ اور وزیر پورہ دارا ارائیاں سے اگے مجاہد روڈ اور گرین وڈ سٹریٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہوا کرتا تھا ہو سکتا ہےمیری ساٹھ سال پہلے کی یادیں گڈ مڈہو گئی ہوں ایسا ہو تو معزرت البتہ مشورہ ہے جس علاقہ میں جائیں اسکی کچھ تاریخ اور کوئی اہم جگہ مثلا کوئی درسگاہ ہسپتال کوئی اسٹور فیکٹری کوئی وہاں کی اہم شخصیت کا حوالا دے دیا کریں کاوش کو سلام
محترم یُونس صاحب میں دل سے مشکور ہوں آپ نے نا صرف اس وزٹ کو دیکھا، سراہا بلکہ اپنے خیالات کو بہترین انداز میں بیان بھی کِیا۔ یقین کریں مَیں آج پہلی بار اپنی کاوِش سے اس قدر مطمعن ہُوا ھوں ۔ ایسا لگتا ہے کے اِسکا حق ادا ہو گیا ہو۔ میں عموماً تمام سفرنامے انکی تاریخ کو مدِ نظر رکھ کے ہی فلمبند کرتا ہوں ۔ اور اس ویڈیو میں یہ غلطی سرزد ہو گئی کیونکہ میرا مقصد تھا کہ محلے کو سیر کرا دوں ، جبکہ میرا طریقہ ہمیشہ سے تاریخ کو بیان کرنا تھا ۔۔ میں انشااللّٰہ آئندہ ان خامیوں کو دور کر کے بہتری لاؤں گا۔ جزاک اللّٰہ سر ۔۔ ہمیشہ خوش اور شاد آباد رہیں۔۔
Green Wood Street Sialkot | Pre 1947 era | Shahid Hanjra vLogs
th-cam.com/video/JIdhMpJ5iuI/w-d-xo.html
Please tour in street 20 in new miana pura
Ok brother I’ll try to make a short video on street 20 ❤️🫶❤️
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Zabrdeesat❤❤❤❤
💓💓💓💓💓
Do u know danish market place in miana pura.
Sorry brother me Waha ka rehayeshi nahi .. dost ki farmayesh par video bnayi 💓❤️❤️💓💓
❤
❤️❤️❤️❤️
Good ❤❤❤❤
💓💓💓💓💓
❤❤❤
❤️❤️❤️❤️
Great efforts, ❤
Made for you brother ❤️❤️❤️
@@ShahidHanjraVlogs I really appreciate , it's not an ordinary place for us . The birthplace of my father , grandfather had manufacturing unit of sports goods there
❤
Wow That sounds so great, I also run a manufacturing company named Sixons Moto Gear for Motorcycle Gloves and Garments.. Sanjeev sir below is link for you..
Ye purana area isko bhi lazmi dekhen pls.. yehi Apki factory rahi hogi
Pre Partition 1947 say purani buildings Sialkot | Shahid Hanjra vLogs
th-cam.com/video/JIdhMpJ5iuI/w-d-xo.html
Sadiq wali gali miana pura dikha dain
Ok ho gaya brother, me Aik short video bna do ga apke liye I.A
Nice video😂
Kya howa ? 😀
❤❤😂😂😂❤❤😂❤❤
❤️❤️❤️❤️
شاہد ہنجرہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی خوبصورت سے خوبصورت شہر میں چلے جائیں مگر وہ ٹوٹی پھوٹی کچی اونچی نیچی تنگ و تاریک گھر گلیاں محلے درسگاہیں جن میں أپ کر پچپن گزرا ہو جہاں أپ کےغریب و متوسط گھراںے ہم جماعت لڑکپن کے ہمجولیوں کے ساتھ گزرا ہوا ہر لمحہ دماغ مین گزری یادوں کی کیسٹ ریوائینڈ کرکے دکھتا رہتا ہے سیالکوٹ کے حوالے سے أپ کی کاوش قابل ستائیش ہے کہ مجھے روزگار کے لۓ 1963 میں دوسرے شہر منتقل ہونا پڑا دنیا کے کئی ممالک جانے کا بار بار اتفاق ہوا مگر جو راحت سیالکوٹ کی پرانی تنگ گلیوں میں ملی کسی بھی جگہ نہ مل سکی اج میانہ پورہ کا وذٹ دیکھا ھے میرےخیال میں یہ نیا میانہ پورہ ہو سکتا ہے لنڈا پھاٹک شہاب پورہ کی قرب وجوار میں تھا میانہ پورہ اور وزیر پورہ دارا ارائیاں سے اگے مجاہد روڈ اور گرین وڈ سٹریٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہوا کرتا تھا ہو سکتا ہےمیری ساٹھ سال پہلے کی یادیں گڈ مڈہو گئی ہوں ایسا ہو تو معزرت البتہ مشورہ ہے جس علاقہ میں جائیں اسکی کچھ تاریخ اور کوئی اہم جگہ مثلا کوئی درسگاہ ہسپتال کوئی اسٹور فیکٹری کوئی وہاں کی اہم شخصیت کا حوالا دے دیا کریں کاوش کو سلام
محترم یُونس صاحب میں دل سے مشکور ہوں آپ نے نا صرف اس وزٹ کو دیکھا، سراہا بلکہ اپنے خیالات کو بہترین انداز میں بیان بھی کِیا۔ یقین کریں مَیں آج پہلی بار اپنی کاوِش سے اس قدر مطمعن ہُوا ھوں ۔ ایسا لگتا ہے کے اِسکا حق ادا ہو گیا ہو۔
میں عموماً تمام سفرنامے انکی تاریخ کو مدِ نظر رکھ کے ہی فلمبند کرتا ہوں ۔ اور اس ویڈیو میں یہ غلطی سرزد ہو گئی کیونکہ میرا مقصد تھا کہ محلے کو سیر کرا دوں ، جبکہ میرا طریقہ ہمیشہ سے تاریخ کو بیان کرنا تھا ۔۔
میں انشااللّٰہ آئندہ ان خامیوں کو دور کر کے بہتری لاؤں گا۔ جزاک اللّٰہ سر ۔۔ ہمیشہ خوش اور شاد آباد رہیں۔۔
Previous part :
Pre Partition 1947 say purani buildings Sialkot | Shahid Hanjra vLogs
th-cam.com/video/JIdhMpJ5iuI/w-d-xo.html
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤
❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤