کیا اس نئے سفید میٹر کی اسپیڈ اب تیز کر دی گئی ہے مطلب کہ پہلے 10 بلب جلنے کے بعد ایک یونٹ مکمل ہوتا تھا اب وہی یونٹ سات بلب کے جلنے کے بعد مکمل ہو جائے گا??
@@maliktahirhaleem5107 اللہ تعالیٰ نے رحم ہی کیا ہوا ہے جو آج تک بچے ہوئے ہیں ورنہ کسر تو ہم نے بحیثیت مجموعی کوئی بھی نہیں چھوڑی ۔ کوئی ایک گناہ ایسا نہیں جو ہم پاکستانی نہ کرتے ہوں ۔
Yes, also in Media town Islamabad but we don't know that solar export/import is working or not ? Before this solar was working and green meter was installed ?
میرا گرین میٹر ورٹیکس کمپنی کا لگا امپورٹ ایکسپورٹ 1 ساتھ چلا رھا ھے پچھلا گرین میٹر جل گیا تھا وہ اس طرح نہیں چلتا تھا کیا مسئلہ ہے حل کے سے ھو سکتا ھے
سر AMI میٹر میں سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کو کیسے سے چیک کریں مطلب ہم کیسے چیک کریں کے ہم نے کتنے یونٹس امپورٹ کییں واپڈا سے اور کتنا انکو ایکسپورٹ کییں ہیں ؟
ماشاءاللہ کتنا عمدہ سوال کیا ہے اپ نے ۔ کیا آپ نے کبھی کھانے میں نمک چیک نہیں کیا ؟ کیا کبھی چائے یا شربت میں چینی چیک نہیں کی ؟ بالکل اسی طرح میٹر کی سولر والی تار کو زبان لگا کر چیک کر لینا ۔ اور اگر پڑھنا لکھنا نہیں آتا تو کسی پڑوسی سے پڑھوا لینا ۔ ضروی نہیں کہ آپ ہر جگہ اپنے گدھے پن کا مظاہرہ کریں تھوڑا وزن اپنے دماغ پر بھی ڈال لیا کریں ۔ فارغ رہ رہ زنگ آلود ہو رہا ہے ۔
Apko kya adat hei har jaga tateee kernay ki ya yeh suratehaal sirf youtube ki video dekh kay yah kisi kay solar sytem kinjalan kaybwaja say uper comment mein tattee nikal gaye? @@rashidahmad3287
@@rashidahmad3287Aap ne kitna acha tehzeeb yafta jawab diya hai. Agar kisi ko nahi pata to woh cable mouth mein dal Le. Wah wah. Yeh hai hamari insaniyat. 😢
Bhai faida ye bh to bato k is metr se meter reder ka kam lhtm hojaega. R un sb k salry k pese unke uniform k pese unke khane k pese unke chae k pese unke shoes k pese jo sare pese hum awam k bil m lag k aty thy wo nh ayga.is metr se. Ya wo bh aty rahyga bila waja. Jese feul adjustment nam ki aik haram khori hum se ki jati hai abhi.??
یہ میٹر حکومت کا کمائی کا ذریعہ ہے کمائی پاکستان میں عیاشی لندن میں پاکستانی عوام تمارا مقدر ❤
Salam is meter main slabs same Hain aur do(2) meters ka fieda ho ga
کیا اس نئے سفید میٹر کی اسپیڈ اب تیز کر دی گئی ہے مطلب کہ پہلے 10 بلب جلنے کے بعد ایک یونٹ مکمل ہوتا تھا اب وہی یونٹ سات بلب کے جلنے کے بعد مکمل ہو جائے گا??
Valid point
Speed same rhe gi dont worry
Single AMI meter on grid per Kaam kare ga ?
App link?
چوری سارے سرکاری افسران اور باثر شخصیات لوگ کرتے ہیں جن کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
@@ksmemon1 اللہ سبحانہ و تعالی اس ملک پر اور ہم سب کے حال پر رحم فرمائے امین
@@maliktahirhaleem5107
اللہ تعالیٰ نے رحم ہی کیا ہوا ہے جو آج تک بچے ہوئے ہیں ورنہ کسر تو ہم نے بحیثیت مجموعی کوئی بھی نہیں چھوڑی ۔ کوئی ایک گناہ ایسا نہیں جو ہم پاکستانی نہ کرتے ہوں ۔
Islamabad ma humry area pwd ma lag gy ha AMI meters. Replace hua ha without any cost single phase or three phase say
Apsa koi paymnt nai li jay gy.
Yes, also in Media town Islamabad but we don't know that solar export/import is working or not ?
Before this solar was working and green meter was installed ?
بجلی چوری تو نہیں روک سکتی ۔
ایک گھر میں 2 اے سی لگے ہیں بل 100 سے کم آتا ہے کسی واپڈا والے کے نام ہے سارا سسٹم ۔ یعنی کہ monthly مک مکا
Puray Pakistan ma kab tak shuro ho ga ?
میرا گرین میٹر ورٹیکس کمپنی کا لگا امپورٹ ایکسپورٹ 1 ساتھ چلا رھا ھے پچھلا گرین میٹر جل گیا تھا وہ اس طرح نہیں چلتا تھا کیا مسئلہ ہے حل کے سے ھو سکتا ھے
Wapda koe kam awam k faide k lye nhe krta yh Pakistan hai and wapda yh meter free m lga k ja rha ha bki ap log khud samajhdar hai😂.
سر AMI میٹر میں سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کو کیسے سے چیک کریں مطلب ہم کیسے چیک کریں کے ہم نے کتنے یونٹس امپورٹ کییں واپڈا سے اور کتنا انکو ایکسپورٹ کییں ہیں ؟
ماشاءاللہ کتنا عمدہ سوال کیا ہے اپ نے ۔ کیا آپ نے کبھی کھانے میں نمک چیک نہیں کیا ؟ کیا کبھی چائے یا شربت میں چینی چیک نہیں کی ؟ بالکل اسی طرح میٹر کی سولر والی تار کو زبان لگا کر چیک کر لینا ۔ اور اگر پڑھنا لکھنا نہیں آتا تو کسی پڑوسی سے پڑھوا لینا ۔ ضروی نہیں کہ آپ ہر جگہ اپنے گدھے پن کا مظاہرہ کریں تھوڑا وزن اپنے دماغ پر بھی ڈال لیا کریں ۔ فارغ رہ رہ زنگ آلود ہو رہا ہے ۔
Apko kya adat hei har jaga tateee kernay ki ya yeh suratehaal sirf youtube ki video dekh kay yah kisi kay solar sytem kinjalan kaybwaja say uper comment mein tattee nikal gaye? @@rashidahmad3287
@@rashidahmad3287Aap ne kitna acha tehzeeb yafta jawab diya hai. Agar kisi ko nahi pata to woh cable mouth mein dal Le. Wah wah. Yeh hai hamari insaniyat. 😢
Ye kia jawab dia ap
Very fast meter
Bhai faida ye bh to bato k is metr se meter reder ka kam lhtm hojaega. R un sb k salry k pese unke uniform k pese unke khane k pese unke chae k pese unke shoes k pese jo sare pese hum awam k bil m lag k aty thy wo nh ayga.is metr se. Ya wo bh aty rahyga bila waja. Jese feul adjustment nam ki aik haram khori hum se ki jati hai abhi.??
automatic meter reading
Bijli chori hogi kunday walay to wire say laitay hain
Bhai hamary Ghar ap lgwa dain
واپڈا اہل کار کبھی بھی یہ میٹر نہیں چلنے دیں گے