بے شک یہ ایک معجزہ ہے کہ قرآن پاک کی قرآت کرنے والے اور سننے والوں پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے،،اس کے حرف اس کا ترجمہ اور لہجہ ایک سے ایک خوبصورتی ہے ماشاءاللہ، شاید اس دور میں یہی چیز تھی کہ جب یہودی کہتے تھے کہ اس کلام کو نہ سننا کہ جو بھی اسے سنتا ہے وہ اس دین پر چلا جاتا ہے، الحمدللہ میں نے بھی ان قاریوں کی قرات سن سن کر، خود سے قرآت سیکھ لی ہے۔ اور شاید اسی مٹھاس کو سن کر حضرت عمر نے بھی اسلام قبول کیا تھا۔ اے اللہ تعالیٰ 🤲 ہمیں بھی اسی طرح قرآن پاک کی قرات کرنے اور قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲 لیکن ایک بات جو مجھے پسند نہیں آتی وہ یہ کہ محفل کے دوران موبائل سے وڈیو بنانا،،
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ i love your voice mashaallah allah huakbhar
The Best way of life's is islam. God bless you
Masha Allah subhanaallah subhanaallah AllahhuAkbar AllahhuAkbar AllahhuAkbar AllahhuAkbar AllahhuAkbar
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤i love your voice mashaallah allah huakhbar. Qari iedi shaban.
Love from Bangladesh Masha Allah ❤🎉🎉🎉🎉
Mashà allah
Masya allah,,,,smoga sehat selalu,,,,, ,,,,,
Masya Allah ❤
بے شک یہ ایک معجزہ ہے کہ قرآن پاک کی قرآت کرنے والے اور سننے والوں پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے،،اس کے حرف اس کا ترجمہ اور لہجہ ایک سے ایک خوبصورتی ہے ماشاءاللہ، شاید اس دور میں یہی چیز تھی کہ جب یہودی کہتے تھے کہ اس کلام کو نہ سننا کہ جو بھی اسے سنتا ہے وہ اس دین پر چلا جاتا ہے، الحمدللہ میں نے بھی ان قاریوں کی قرات سن سن کر، خود سے قرآت سیکھ لی ہے۔ اور شاید اسی مٹھاس کو سن کر حضرت عمر نے بھی اسلام قبول کیا تھا۔
اے اللہ تعالیٰ 🤲 ہمیں بھی اسی طرح قرآن پاک کی قرات کرنے اور قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲 لیکن ایک بات جو مجھے پسند نہیں آتی وہ یہ کہ محفل کے دوران موبائل سے وڈیو بنانا،،