❤
کمال است میرے سوہنے استاد جی
Subhanallah mashallah
ماشااللہ جی
😭😭😭😭😭😭
Aap ka her bayan dilnasheen hay mustaqbil man man ap ko vaday maqam per dekh raha hoon allah pak ap ko taraqi enayat farmay aameen safeer ali art morgah
علماء حضرات کو چاہیے بیان خطبہ کے فوراً بعد شروع کر دینا چاہیے
جو نام والی لسٹ پڑھتے ہیں اس کو نہیں پڑھنا چاہیے
اگر نام لینا ہی ھے تو امام مسجد ھذا کا نام لیا جائے
Har jummay ko attay ha AP idhar masjid ma
Ya juma kis masjid ma ada karta ay
In ki masjid kider ay
بیان بغیر کسی کا نام لئے شروع ہو جانی چاہئے ۔ لوگ ھاتھ میں لمبی لسٹ دے دیتےھیں پھر خطیب صاحب شروع ہو جاتے ھیں۔ اللہ اکبر کبیرا ۔
outstanding bayyan kamal ka bayyan