Hadith ki Sanad & Matan mei farq ? Hadith mei Oont ka Peshab peenay ka hukm? I Engineer Muhammad Ali

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 17

  • @mdsarfarazkhan2333
    @mdsarfarazkhan2333 6 หลายเดือนก่อน +2

    Bahut achche tariqe se wazahat ki.

  • @shahidahmed8836
    @shahidahmed8836 หลายเดือนก่อน

    In same topic there r one Hadith with different saying in one saying drink urine in other said only milk so which one is right they both on same book

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 6 หลายเดือนก่อน +2

    😮😮😢😢❤❤🎉🎉

  • @NawazaliFSD
    @NawazaliFSD 6 หลายเดือนก่อน

    Sorah kahaf ki Ayet 50 hai... Ali Bhai yeh refrnce Sahih hai

  • @aaeen-e-nau
    @aaeen-e-nau 6 หลายเดือนก่อน +3

    اگر اللہ کو حضرت موسیٰ کی سب سے بڑا عالم ہونے کی بات ہسند نہیں آئی، تو آپ جو کہتے رہتے ہیں کہ ہمارے جیسا پلیٹ فارم ہے ہی کوئی نہیں، تو ہو سکتا ہے اللہ کو یہ بات بھی پسند نہ آئے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کے فضل سے آپ بہت اچھا کام پورے اخلاص سے کر رہے ہیں، مگر آپ کی عاجزی میں اضافہ ہونا چاہیئے۔ کسی کم علم شخص کا چھوٹا مگر اخلاص سے کیا گیا کام بھی اللہ کو پسند آ جاتا ہے۔ جذاک اللہ

    • @unf0rgiven91
      @unf0rgiven91 6 หลายเดือนก่อน +2

      بھائی آپ کا نقطہ نظر بجا اور آپکا درد سمجھ آتا ہے
      اب سنیے! جنکو علی بھائی کے لہجے سے پرابلم لگتی ہے یا جو نئے نئے حق بات قبول کرکے علی بھائی کو سننا شروع کرتے ہیں انکو یہ بات ضرور کھٹکتی ہے اسکی وجہ یہ ہے آپکو شروع دن سے بتایا گیا کہ وعظ کرنے والا مفتی یا مولوی جتنا بڑا عالم فاضل بن جاتا ہے اسکی آواز اتنی میٹھی اور لہجہ نرم ہوتا ہے اور ساتھ حضور اکرم صلی علیہ وآلہ وسلم کی نرم گوئی والی ایک آدھی حدیث بھی سنائی جاتی تھی یقینا وہ ایک موضوع کے لہاظ سے مناسب حدیث ہے لیکن وہ حضور کی ذاتی زندگی کے پہلو کیلئے ہے کہ مسجد سے باہر جب حضور کو دیکھتے ان سے ملتے ان سے بات کرتے تو یقینا نرم گوئی ہوتی میٹھی زبان ہوتی اور حضور کی مہمان نوازی سبحان اللّٰہ
      لیکن جب حضور ممبر پر خطبہ دیتے یعنی دین کی کوئی بات سکھاتے تو انکا لہجہ سخت اور آواز بلند ہوتی آنکھیں سرخ ہو جاتیں جیسا کہ ایک جرنیل اپنی فوج سے مخاطب ہے
      بے شک ہمارے حضور کی زندگی ہی ہماری رول ماڈل ہے ہم صرف انہی کے مرید اور پیروکار ہیں اور مسلم کہلاتے ہیں
      اور آج 1400 سال بعد علی بھائی ہمیں حضور کی نسبت سے جؤڑ رہے ہوتے ہیں
      حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب توحید بیان کرتے تو کفار بھی یہی کہتے تھے آپکا لہجہ بہت سخت ہے ہمارے بزرگوں کو برا بھلا مت کہو، انکے متعلق زبان سنبھال کر بات کرو، یہ قرآن بہت سخت ہے، اسے بدل دو اور نرم بات لے کر آو وغیرہ ۔۔۔ اسی موقع پر قرآن کی سخت عذاب والی اور قیامت سے ڈرانے والی آیات بھی نازل ہوئیں
      اب دیکھئے اللّٰہ نے تو قرآن نہیں بدلا اور نہ ہی حضور نے اپنا لہجہ نرم کیا وعظ کرت وقت کونکہ اس میں پوشیدہ حکمت اللّٰہ کو معلوم ہے اور حضور کو سکھائی اور ہم تک مکمل اسلام پہنچایا
      اب ایک اور مثال سے سنئیے
      یہ میرا ذاتی موقف ہے اور اس میری وضاحت میں علی بھائی کا سخت لہجہ درست ثابت ہوگا خاص طور پر جب وہ ماں اور باپ کیلئے بھی سخت بات کر جاتے ہیں
      ملاحظہ کریں!
      ہم سب نے سنا اور پڑھا ہے جب قیامت قائم ہوگی ہر طرف افرا تفری ہوگی سب کو اپنی اپنی آخرت کی فکر ہوگی، کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا بات بیٹا ماں باپ سب رشتہ دار کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا
      سب اپنے اعمال کیلئے فکر مند ہونگے یہاں تک کے انبیا علیہ سلام بھی پریشان ہونگے کہ مجھ سے فلاں کام ہوا ہو سکتا اس پر میری پکڑ ہو جائے اللّٰہ اکبر
      یہ تو حال ہوگا نبیوں گا اور بابوں بزرگوں کو تو کسے کھنگن وی نئیں دینا اور ایک عام کلمہ گو مسلم جو نماز روزہ کی پابندی نہیں کرتا تھا ہم جیسا نام نہاد مسلم رہا اس دنیا میں اور اسکے سامنے جو سین ہوگا آپ ذرا وہ منظر کھینچیں
      کیا عالم ہوگا زمین لرز رہی ہے اتنے شدید زلزلے پہاڑ روئی کی طرح اڑ رہے ہونگے اور ایک میدان میں تمام انسانیت کو لایا جا رہا ہے اور ہر انسان اپنے اعمال اور نیکیاں بڑھانے کیلئے ایک دوسرے سے مدد طلب کریں یہاں تک کہ لڑیں گے نہ باپ نہ ماں نہ بھائی نہ بہن نہ چاچا طایا نہ دادا پڑ دادا سب کے سب ایک دوجے کی مدد نہیں کریںگے انکو اپنی اپنی پڑی ہوگی کہ کہیں میرے اعمال وزن میں کم پڑ گئے تو کیا ہوگا ہر ایک کو یہی لالچ ہوگا دوسرے کی نیکیاں ہتھیا لے چھین لے ایسا ہوگا نہیں لیکن کوشش پوری کرینگے تب جو انکی آپس میں تکرار اور ہوگی ایک دوسرے کو اپنے احسان جتائیں گے مین تیرے لئے یہ کیا وہ کیا طعنہ زنی دست و گریبان گالم گلوچ سب ہوگا کیونکہ وہ دن ہی ایسا ہوگا اور اتنا لمبہ عرصہ اور طویل دن ہوگا انسان اس عذاب کے ڈر سے جس پر انہیں دنیا میں ڈرایا جاتا تھا سخت لہجے میں بتایا جاتا تھا تب بھی وہ سخت لہجہ بول کر حقُ بات قبول نہیں کرتا تھا روز قیامت وہ سب ہوتا دیکھ کر خود دوشی جان لے گا اسے معلوم ہوجائےگا اب عذاب اس پر آنے والا ہے اور جہنم کی آگ میں عنقریب پھینک دیے جائے گا
      تب اس یقین کے ساتھ اپنا گناہ مان لے گا لیکن پھر بھی سرکشی میں دوسروں کی شکائتیں لگانے لگیں گے اس نے مجھے کروایا اس نے مجھے مجبور کیا تب اخلاقیات اور نرم لہجہ والی کہانی ختم ہو چکی ہوگی اور لوگ ہاتھ ملیں گے کہ کاش ہم علی بھائی کی بات مان لی ہوتی انکا سخت لہجہ قبول کر لیا ہوتا کیونکہ یہ وہی لہجہ تھا جو سرکار دوعالم کا لہجہ تھا
      اللّٰہ اکبر
      پیارے بھائی امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی
      لیکن اگر کمی ہے تو بتائیے گا مزید سوالات کے جوابات بھی ملیں گے انشا ءاللّٰہ

  • @md.jahangiransari1728
    @md.jahangiransari1728 6 หลายเดือนก่อน

    Aftab bhai main bhi Bihar se hoon aur mera address Hasnabad, Champanagar zila Bhagalpur Naam Jahangir Ansari. Aap kis zile ke rahne wale ho?

  • @AhsenEhsaanAhsenEhsaan
    @AhsenEhsaanAhsenEhsaan 6 หลายเดือนก่อน

    Hazrat umar Ra per Kya fatwa lagao gay hadees qirtaas

  • @everdost89
    @everdost89 6 หลายเดือนก่อน

    Bilkul quran k khilaf hai ,
    Mufti shahzad ne bilkul durst bayan kya . Ye apne ap ko alim kehta hai or is ka lehja bilkul bhi alim wala nhi . Is k mureed bhi aise hi badtameez banege . Q k teacher ka asar students pr ata hai .

  • @muhammadali-bv6qx
    @muhammadali-bv6qx 6 หลายเดือนก่อน

    کتب احادیث کو قرآن مجید کے برابر کا درجہ دے دیا۔۔۔۔! ، کچھ تو خدا کا خوف کرو، قرآن مجید امت کو اللہ کے رسول صلعم خود دے کر گئے ہیں، جب کہ احادیث لوگوں نے خود سے اپنے طور پر اللہ کے رسول کی نسبت سے بیان کی ہیں،

    • @AR-fr8br
      @AR-fr8br 6 หลายเดือนก่อน

      مرزا اونٹ کا پیشاب روزانہ پیتا ہے اس لئے اس جاہل میں اونٹ والی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 6 หลายเดือนก่อน

    Bukhari was a munafiq of baatni tehreek

    • @Xraykh_
      @Xraykh_ 6 หลายเดือนก่อน

      You can say everyone as a "Munafiq" by using the term of "Taqiyyah".

    • @abdar-rahman6965
      @abdar-rahman6965 6 หลายเดือนก่อน +1

      @@Xraykh_
      If you read whole Book of Bukhari, Book Al-Kafi and Book Nahj-al-Balagha with an honest unbiased mind; you will realize that authors of those books were Munafiq

    • @AR-fr8br
      @AR-fr8br 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@abdar-rahman6965اور مرزا روانہ اونٹ کا پیشانی پیتا ہے اسی لئے اس میں اونٹ والی خصوصیات موجود ہیں۔

  • @shahidahmed8836
    @shahidahmed8836 หลายเดือนก่อน

    This is first time u said that u r not muslim u sunny and u r wrong there r loads of muahdis who said this Hadith is not sahih so what is the difference camel urine and cow urine explain that why we criticise Hindus