Can we use silage in goats ||kiya bakriyon ko silage istmal kia ja skta ha || Goat and silage

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 พ.ค. 2024
  • Your questions..
    silage
    silage for goats
    goats
    corn silage
    should we feed our goats silage
    can goats eat silage
    goat silage
    corn silage for goats
    how to make silage for goats
    making silage
    goat farming on silage
    benefits of feeding corn silage to goats
    corn silage making
    #dhoolgoatfarm #goatfarminginpakistan #goatfarming

ความคิดเห็น • 8

  • @user-vc6sd2hs1n
    @user-vc6sd2hs1n หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @user-gw8mr3uq6m
    @user-gw8mr3uq6m หลายเดือนก่อน +1

  • @Haider-Ali-Ansari.
    @Haider-Ali-Ansari. หลายเดือนก่อน

    مگر پھر بھی اس کے بارے میں معلومات چاہیے ہوں تو اپ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ مکئی کا دلیہ کھلانے سے جانور دودھ زیادہ کرتا ہے یا کم کرتا ہے اور وزن زیادہ بڑھاتا ہے یا کم بڑھاتا ہے شکریہ

    • @DHOOLGOATFARM
      @DHOOLGOATFARM  หลายเดือนก่อน

      Ye apne farm ka experience share kia ha hm ne ap apna b share kr skty hn .or ap se request ha video pori sun len shukrya piyare bhai

  • @Haider-Ali-Ansari.
    @Haider-Ali-Ansari. หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    پیارے بھائی اگر آپ کو مکمل علم نہیں ہے اس خوراک کے بارے میں تو اپنی رائے کے مطابق ویڈیو مت بنائیں آپ لوگوں کی وجہ سے دوسرے بہت سے لوگ اس کاروبار سے متنفر ہو رہے ہیں میرے خیال میں آپ نے آج تک ایک چوزہ بھی نہیں پالا ہوگا لیکن آپ ویڈیو میں دوسرے لوگوں کو غلط معلومات ایسے دے رہے ہیں جیسے آپ 10,000 بکریوں کا فارم چلا رہے ہوں
    برائے مہربانی اگر اپ کو علم نہیں ہے سائلج کے بارے میں یا اس کی غذائی ویلیو کے بارے میں یا مکئی کی کسی چیز کے بارے میں تو برائے مہربانی ویڈیو مت بنایا کریں جس بھی چیز کے بارے میں آپ کو علم نہ ہو اس کے متعلق ویڈیو نہ بنائیں صرف اپنے ویوز کی خاطر اور اپنے چینل کے بڑھوتری کی خاطر دوسروں کو غلط سمت میں مت لے کے جائیں آپ کا بہت شکریہ

    • @DHOOLGOATFARM
      @DHOOLGOATFARM  หลายเดือนก่อน

      حیدر بھائی آپ مجھے اپنی قیمتی راۓ واٹس ایپ پر دے سکتے ہیں میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے کھل کر بات کی 0317.6837769