🔥 Shia Aur Sunni Engineer Ke Samnay Exposed | Wahabi Ulama Ki Gustakhiyan Exposed By Engr Ali Mirza
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ก.พ. 2025
- #engineermuhammadalimirza #rafzi #hassanallahyariurdu #TrueEmam #wahbi #shia #islam #engineermuhammadalimirzaandghamdi #engineermuhammadalimirzaandjunaidsaleem
#engineermuhammadalimirza #engineermuhammadalimirzalatest #ammarbinyasir #engineermuhammadalimirza
Disclaimer
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.
Speaker :- Engineer Muhammad Ali Mirza
Official Engineer Muhammad Ali Mirza TH-cam Channel
• Mianwali Incident ??? ...
Complete Lecture Engineer Muhammad Ali Mirza
• 110-Qur'an Class : Sur...
True Seerat PBUH
/ @trueseeratpbuh
Follow Us On TikTok
www.tiktok.com...
Let's Explore Our Deen
• Reply To Ulmaa E Soo?:...
Ammar Bin Yasir (A.S)
• Taqleed Wajib...??? T...
TruE EMAM
• Hazrat Mouviya R.A Ka ...
Yasir Abbas Computer Academy
• Special Demo By Mathem...
Follow Us On Facebook
/ 115330130437920
Join Us What's app..!!
chat.whatsapp....
Follow us on instagram
www.instagram....
Engineer Muhammad Ali Mirza Se Live Sawal krne ke leye ye channel Visit krien
👇👇👇👇👇👇👇
• Engineer Muhammad Ali ...
Official TH-cam Channel
/ @engineermuhammadalimi...
Official Complete Lectures Channel
/ @engineermuhammadalimi...
There are few Islamic scholars and researchers in the Muslim world who are really working for the propagation of real Islam and the unity of Muslim Ummah. Among these few and rare names, one is Engineer Muhammad Ali Mirza who is spreading Islam and offerings solutions of Islamic sects based on his research from the Quran and Sunnah.
Engineer Muhammad Ali Mirza is one of the best speakers of Islam who only talks about the Quran and Sahih Hadith. He says that no sect is completely wrong and at the same time no one is totally correct. Because most of the speakers of Islam who belong to sects are trying to defend their sects rather to spread the true picture of Islam.
Engineer Muhammad Ali Mirza has spent time with almost all the sects and studies their books, he concluded that if a person wants to succeed in this life and hereafter he must follow the true teachings of Prophet Muhammad (P.B.U.H) which are preserved and available in the shape of Quran and Sahih Hadith.
Engineer Muhammad Ali Mirza chose to discuss all the controversial issues among the Muslims and with the true references to the Quran and Sahih Hadith he concluded the problems which were hidden by the Islamic Scholars.
Engineer Muhammad Ali Mirza says that Sunni, Shia, Wahabi, Deobandi, Barelvi, Ahl e Hadith, and whatever the names given to different sects of Islam are not Kaffir except "Qadiyani" the one offshoot of the Sunni school of thought and "Nusairi" the offshoot of Shia school of thought. So other than Qadiyani and Nusairi all the sects and schools of thought are Muslims and we can offer prayers behind them.
Engineer Muhammad Ali Mirza advises his listeners not to quarrel with the strict followers of different sects but just to give Dawat of the True Islam (which is in Quran and Sahih Hadith)
.
The biography of Engineer Muhammad Ali Mirza as per his own lectures and web.pk is as follows
Name
Engr. Muhammad Ali Mirza
Date of Birth
04-Oct-1977
Academic Qualification
BSc. Mechanical Engineer (Hons.)
Field of Research
Holy Qur’an & Sahih Ahadith
Interest & Objective
Dawat-e-ISLAM & Unity of Ummah
Occupation
General Manager (Grade-19)(Defence Ministry, Govt. of Pakistan)
Hometown
Jhelum City (Punjab)
Country
Pakistan
Website
www.ahlesunnatpak.com
Mashaallah sabse bhari baat allah sath deta hai.allah paak salamat rakhe ali bhai.from india
میں خود ائلحدیث ہوں ۔ میں ان دونوں بابوں کی سخت تردید کرتا ھوں ان لوگوں نے ان بابوں کو اتنی اہمیت کیوں دی ھے پتہ نہیں ۔ میرے لئے تو قرآن اور حدیث کافی ھے ۔
اللہ آپ کا بھلا کرے کہ سچ بیان کرتے ہیں ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمھارے درمیان دو قیمتی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میرے اہل بیت اگر تم ان سے تمسک رکھو گے تو کبھی گمراہ نہ ہو گے
Allah hu Akbar 🤲 beshak ❤️🌹
Assalaamualaikum wa rahmatullahi wa barakatu Ali bhai Allah hu Akbar Kabeeran Kabeera ❤
Mirza Sahab Zindabad .😊😊😊😊😊
Very good Ali bhie
The damage has been done 😊
Damage done tab hoga jab galat ko galat kr sahi ko sahi bola jayga
Aaj bhi Mirza sahab jamal or siffin ko r.a kahte hai ye kaise ho sakta hai qatil bhi razi Allah maktool bhi razi Allah lekin Mirza bhai k aane se sare babe ki chutti ho gai😂
Aadmi ki pol izzat dekar hi kholi ja sakti hai gaaliyan Dena zaruri nahi hai
Naam hussain or difa kar rahe ho bani ummaya ka apne muslman hone ki sanad do mere bhai hussain kamal hai@@Hussain__Vlogs06
th-cam.com/video/8WRZqFKYBYk/w-d-xo.htmlsi=MGZhkpDP6vB5PE2a LAU FER SAMBHO😂
Jo Ali Bhai ko sunta he us ko firky bacho ka khel lagta he
Love you teacher from Nepal
من کنت مولا فھذا علی مولا
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں
Mashallah very beautiful
From Kishtwar Jammu and Kashmir
Excellent
Jab tak Haq ko aam krny ka TH-cam jesa platform nahi tha ... Tab tak ye firqay haq ko zor zabrdasti se daba lete thy ... TH-cam+engineer Muhammad Ali mirza jesa speaker Allah ne esi daur me hi dena tha ... Beshak Allah sab se behtaeen planner hai ... Sab firko ko akele handle kr lia hai aur khangan v nae denda .... Ye daur InshaAllah firqo ki maut ka daur hai ....
M. Ali Mirza Zindabaad
Ustaad ali bhai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤
Indeed Damage has been donE and people are recovering slowly slowly from Cancer of Fiqah.
❤ mashallah Geo mery Bhai
Very nice
0:16 Mirza bhi us par khush hai jo Mirza ke paas hai aur jo Mirza ko samaj aaya
Full video link please
Mohammad Rasool Allah(swt) ka naray say agar koyey samajh lay Allah Jannat day deyga to vo badi bhool hai. Musalmano ka Rasool Allah kay dushmano ka saah deyna, RasoolAllah kay Maa-Baap ko kafir kehna aur Rasool ki Nafermani kerna bahut bhari padayga. Yey Imamo ka deen Dokh ka deen hai Rasool Allah ka nahin. Shia-ne-Ali ki dushmanii may, Bareilvi/Deobandi ,Wahabbi,Salafi, Sufi, Hanafi, Nakshwabandi, Ahley_hadees etc...etc.. bana diay hai, Yazeed/Muwaviya ko razi Allah bana diya. Allah gawahi Rasool ki deyga aur Jannat Rasool nay bata diya leaders ka naam, ab musalmano ko samajhna hai. Allah sirf hisaab layga.
❤
❤❤❤
😊😊😊💯
The damage has been done.
Janab Engineer Sb Kyo'n Baat Ghumate Rahte Hai'n?
Qur'an Ka Hukm Hai Rasool Allah Ki اِطاعت karo unke فیصلے ko qubool Karo۔
رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو نہ ماننے یا اس کے خلاف حکم کرنے کے بارے میں قرآن و حدیث میں سخت وعید آئی ہے.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)
ترجمہ:"جس نے میری اطاعت کی، اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی، اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔"
۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: "فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا"
(النساء: 65)
ترجمہ:"پس، آپ کے رب کی قسم! یہ لوگ مومن نہیں ہو سکتے جب تک آپ کو ان کے باہمی اختلافات میں فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں اور پھر آپ کے فیصلے پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی محسوس نہ کریں اور اسے مکمل طور پر تسلیم کر لیں۔"
آیت میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو نہ ماننا ایمان کے منافی ہے۔ اگر کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کے حکم کو قبول کرنے میں تنگی محسوس کرے یا اس کے خلاف اپنا حکم جاری کرے، تو اس کا ایمان ناقص بلکہ ختم ہو سکتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو رد کرنا یا اس کے خلاف حکم دینا سنگین گناہ اور ایمان کے بنیادی تقاضوں کے خلاف ہے۔ ایسا شخص اللہ کی ناراضگی کا مستحق ہوتا ہے اور اس کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں۔
قرآن مجید میں فرمایا گیا:
> "وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا"
(الحشر: 7) یعنی جو کچھ رسول اللہ ﷺ عطا کریں، اسے لے لو، اور جس چیز سے منع کریں، اس سے رک جاؤ۔ یہ آیت ہر مسلمان پر رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات اور احکامات پر عمل کرنے کو واجب قرار دیتی ہے، چاہے وہ چھوٹا معاملہ ہو یا بڑا۔
اسی طرح، سورہ الحجرات میں مؤمنین کو رسول اللہ ﷺ کے ادب کی تعلیم دی گئی:
> "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ"
(الحجرات: 2)
یہ حکم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بے ادبی اور بے حرمتی، چاہے وہ دانستہ ہو یا غیر دانستہ، مؤمن کے اعمال کو ضائع کر سکتی ہے۔ یہ تعلیمات مسلمانوں کو رسول اللہ ﷺ کے احترام اور ان کی اطاعت میں کامل ہونے کی تلقین کرتی ہیں۔ ان کا ہر حکم اور ہر فیصلہ دین کا حصہ ہے اور ان کی مخالفت یا بے ادبی نہ صرف ایمان کو کمزور کرتی ہے بلکہ عمل کی قبولیت کو بھی ختم کر سکتی ہے۔ اس لیے ہمیں ان کی تعلیمات کو اپنانے اور ان کے احترام کو اپنے کردار کا حصہ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
رسول اللہ اپنے اصحاب اور اُمّت کو گمراھی سے بچانے کے لیے دو چیزیں چھوڑ کر گئے تھے۔
یہ حدیث نبی اکرم ﷺ کے آخری خطبوں میں سے ایک کا حصہ ہے، جس میں آپ ﷺ نے امت کو ہدایت کے دو بنیادی ذرائع کے بارے میں آگاہ کیا۔
حدیث کا متن:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إني تارك فيكم الثقلين، كتاب الله وعترتي أهل بيتي، ما إن تمسكتم بهما لن تضلوا بعدي أبدا."(ترجمہ: میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب اور میری عترت (اہلِ بیت)، جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہو گے، تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔)
حدیث کے ماخذ:
یہ حدیث مختلف کتب میں موجود ہے، جن میں شامل ہیں:
1. صحیح مسلم:
کتاب الفضائل (فضائل اہل بیت)
2. جامع ترمذی:
کتاب المناقب، باب فضل اہل بیت
3. مسند احمد بن حنبل:
مختلف مقامات پر یہ حدیث بیان کی گئی ہے۔
4. سنن دارمی اور دیگر مصادر:
بعض دیگر کتبِ حدیث میں بھی اس روایت کے مختلف الفاظ نقل کیے گئے ہیں۔
اہم نکات: حدیث میں "کتاب اللہ" (قرآن) اور "عترت" (اہلِ بیت) کو دین کے دو اہم ستون قرار دیا گیا ہے، جن کی پیروی امت کی ہدایت اور گمراہی سے بچنے کی ضمانت ہے۔
یہ حدیث امت کے لیے رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی اور ہدایت کی جامع تعلیم ہے، جس میں قرآن اور اہلِ بیت کی پیروی پر زور دیا گیا ہے تاکہ امت اختلافات اور گمراہی سے محفوظ رہے۔
مسلمان کو چاہیے تھا کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو دل و جان سے قبول کر کے اس پر عمل کر تے اور صحابہ قرآن اور اہلبیت کی پیروی کرتے کیونکہ یہی ایمان کا تقاضا اور کامیابی کا راستہ تھا ۔ مگر حکم رسول کو ٹھکرا کر سقیفہ چلے گئے اور قرآن اور اہلبیت کو چھوڑ کر خود خلیفہ بن کر اُمّت کو اپنے پیچھے چلانے لگے ۔
❤❤❤❤❤❤❤
Hasanaallayari zindabad
Mistri Sahab Agar Aap May Itna Dum Hay Tou Hassan Allah Yari Sahab Ke Sath Live Stream Pay Aaye Nehjulbalagha Pay Baat Karne Keliye. Saturday Night. Okkay Phir Pata Chaleyga Shia Hota Kya Hay
Engins suni man alayari ha or alayari shia mn enginr ha
18:00
❇️❇️❇️
*شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ* *کی مزار کی تاریخی حقیقت -*
*- ہجری سن 490 کی دہائی کے زمانے* *میں - عباسی سلطنت میں - ابو المظفر* *جلال الدین عبیداللہ - ایک* *مشہور حکمران ہو گزرے ہیں* -
*انکے یہاں - ان کی فوج میں - ایک ** *فوجی جرنیل بھی ہوا کرتے* *تھے** *جن کا نام تھا - ابنِ یونس* *حنبلی* -
*ابنِ یونس حنبلی کی ظالمانہ کارگزاریاں* *عباسی سلطنت کی تاریخ* *میں درج ہیں* ۔
*یہ وہ تاریخی شخص ہے جس نے* - *حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت* *اللہ علیہ کی وفات کے چند* *سالوں بعد - ان کے مکان کو مسمار* *کر کے ان کے فیملی کو دربدر کر دیا*
*- اتنا ہی نہیں اس نے عبدالقادر جیلانی* *کی قبر تک کھود ڈالی - اؤر ان* *کی ہڈیاں دریاےء دجلہ میں پھینک* *دیں* -
*یہ واقعہ عباسی سلطنت کی - تاریخ کی* *مستند کتابوں میں موجود ہیں* -
*لہٰذا آج بغداد میں - شیخ عبدالقادر* *جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا جو مزار ہے* *وہاں ان کی قبر میں کچھ نہیں ہیں* *وہ قبر ( خالی ) ہے* ۔
**حوالہ کتاب - باالذیل علی الروضتین*
*عباسی سلطنت کی مستند تاریخ* *کی کتاب - عربی متن* - *صفحہ نمبر - 12*
*اؤر گیاروی شریف میں پڑھی جانے والی* *کتاب غوث الثقلین میں بھی یہ تاریخی* *حقیقت لکھی ہوئی ہے* ۔
❇️❇️❇️
🟢
*جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں* ۔ *ان* *کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے* *established. نہیں کیا* *ہے* *بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں* *کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی* *مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام* *ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں* *سے established نہیں کیا ہے بلکہ* *یہ* *مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ* *کے نام پر* ۔
❇️
*لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب* *پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء* *لوگوں کو بتانا چاہیےء* ۔
❇️
*حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے* *کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء* *ہیں* ۔ *اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں* *لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے* - " *اصول الکرخی* "
*اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا* *ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ* *احناف یعنی حنفی امام کے قول* کے *خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا* *بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی* *جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی* *ایک تحریف ہوتی ہے* )
*اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر لکھا ہوا ہے کہ وہ* *احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام* *کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں* *مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل* *کی جاےءگی* ۔
❇️
*دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ* *رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد* *کے معاملات میں یہ لوگ امام*ابوالحسن اشعری* *رحمۃ اللہ علیہ کی* *تقلید کرتے ہیں** *same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء* *صرف فقیہ معاملات میں امام ابو* *حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں* *لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام* *ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید* *کرتے ہیں ۔ یعنی عقائد کے معاملات میں حنفی حضرات امام ابوحنیفہ کے خود (غیر مقلد ) ہیں اور دوسروں کو غیر مقلد ہونے کا طعنہ دیتے ہیں / لہزا تقلید کی ڈرامہ بازی کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری* *ہے** ۔
❇️
*شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی* *دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے* *مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی* *کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ ** کے* *اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ* *رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ* *علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ* *اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے* *سے ہمیں منا فرمایا ہیں*
❇️
۔
*لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی* *مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध* *भक्त* "
*لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں* *کو بتانا چاہیے* ۔
🟢
🟣
*سوال - انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام - اور*
(*اولیاء اکرام ) کی ( حیات برزخیہ) میں کیا فرق ہے - ؟؟*
*جواب - انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام* *کی حیات ( حقیقی )* *( حسیّ ) ( دنیاوی ) ہے* -
*ان کی ازواج کو نکاح** *حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں* - *وہ اپنی قبور میں کھاتے پیتے ہیں* - *نماز پڑھتے ہیں*
-
**بلکہ* -
*انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام کی قبور* *مطہرا میں - *ازواج مطہرات - ( بیویاں ) - پیش* *کی جاتی ہیں - اور وہ *ان* *کے ساتھ** ( *شب باشی**) *فرماتے ہیں* -
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* -
*حصہ سوم - صفحہ نمبر 362*
🟣
Nahjul balagha ka khutba number 3 to aap ny perha hi nhi. Aur khutba number 200 bhi dekh ly. Aur bhi kafi hn
Engineer boht acha kam kr raha he laken gustakh mohavia he es bat pr es ko toba Karna chaye ameen
MAA Sha Allah
Jo log bawajood elm honey ke mazarat pr sajdey bidat aor shirkia aqaid phelany waley he aor hindo k tara sheikh abdul qadir ko nabi ka darja dety he aor jesey hindo mandro me boto ko sajdey kartey he esi tara mazarat pr sajdey kartey he Allah esey logo ko garq karey ameen
رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو نہ ماننے یا اس کے خلاف حکم کرنے کے بارے میں قرآن و حدیث میں سخت وعید آئی ہے.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)
ترجمہ:"جس نے میری اطاعت کی، اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی، اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔"
۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: "فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا"
(النساء: 65)
ترجمہ:"پس، آپ کے رب کی قسم! یہ لوگ مومن نہیں ہو سکتے جب تک آپ کو ان کے باہمی اختلافات میں فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں اور پھر آپ کے فیصلے پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی محسوس نہ کریں اور اسے مکمل طور پر تسلیم کر لیں۔"
آیت میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو نہ ماننا ایمان کے منافی ہے۔ اگر کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کے حکم کو قبول کرنے میں تنگی محسوس کرے یا اس کے خلاف اپنا حکم جاری کرے، تو اس کا ایمان ناقص بلکہ ختم ہو سکتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو رد کرنا یا اس کے خلاف حکم دینا سنگین گناہ اور ایمان کے بنیادی تقاضوں کے خلاف ہے۔ ایسا شخص اللہ کی ناراضگی کا مستحق ہوتا ہے اور اس کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں۔
قرآن مجید میں فرمایا گیا:
> "وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا"
(الحشر: 7) یعنی جو کچھ رسول اللہ ﷺ عطا کریں، اسے لے لو، اور جس چیز سے منع کریں، اس سے رک جاؤ۔ یہ آیت ہر مسلمان پر رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات اور احکامات پر عمل کرنے کو واجب قرار دیتی ہے، چاہے وہ چھوٹا معاملہ ہو یا بڑا۔
اسی طرح، سورہ الحجرات میں مؤمنین کو رسول اللہ ﷺ کے ادب کی تعلیم دی گئی:
> "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ"
(الحجرات: 2)
یہ حکم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بے ادبی اور بے حرمتی، چاہے وہ دانستہ ہو یا غیر دانستہ، مؤمن کے اعمال کو ضائع کر سکتی ہے۔ یہ تعلیمات مسلمانوں کو رسول اللہ ﷺ کے احترام اور ان کی اطاعت میں کامل ہونے کی تلقین کرتی ہیں۔ ان کا ہر حکم اور ہر فیصلہ دین کا حصہ ہے اور ان کی مخالفت یا بے ادبی نہ صرف ایمان کو کمزور کرتی ہے بلکہ عمل کی قبولیت کو بھی ختم کر سکتی ہے۔ اس لیے ہمیں ان کی تعلیمات کو اپنانے اور ان کے احترام کو اپنے کردار کا حصہ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
رسول اللہ اپنے اصحاب اور اُمّت کو گمراھی سے بچانے کے لیے دو چیزیں چھوڑ کر گئے تھے۔
یہ حدیث نبی اکرم ﷺ کے آخری خطبوں میں سے ایک کا حصہ ہے، جس میں آپ ﷺ نے امت کو ہدایت کے دو بنیادی ذرائع کے بارے میں آگاہ کیا۔
حدیث کا متن:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إني تارك فيكم الثقلين، كتاب الله وعترتي أهل بيتي، ما إن تمسكتم بهما لن تضلوا بعدي أبدا."(ترجمہ: میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب اور میری عترت (اہلِ بیت)، جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہو گے، تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔)
حدیث کے ماخذ:
یہ حدیث مختلف کتب میں موجود ہے، جن میں شامل ہیں:
1. صحیح مسلم:
کتاب الفضائل (فضائل اہل بیت)
2. جامع ترمذی:
کتاب المناقب، باب فضل اہل بیت
3. مسند احمد بن حنبل:
مختلف مقامات پر یہ حدیث بیان کی گئی ہے۔
4. سنن دارمی اور دیگر مصادر:
بعض دیگر کتبِ حدیث میں بھی اس روایت کے مختلف الفاظ نقل کیے گئے ہیں۔
اہم نکات: حدیث میں "کتاب اللہ" (قرآن) اور "عترت" (اہلِ بیت) کو دین کے دو اہم ستون قرار دیا گیا ہے، جن کی پیروی امت کی ہدایت اور گمراہی سے بچنے کی ضمانت ہے۔
یہ حدیث امت کے لیے رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی اور ہدایت کی جامع تعلیم ہے، جس میں قرآن اور اہلِ بیت کی پیروی پر زور دیا گیا ہے تاکہ امت اختلافات اور گمراہی سے محفوظ رہے۔
مسلمان کو چاہیے تھا کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو دل و جان سے قبول کر کے اس پر عمل کر تے اور صحابہ قرآن اور اہلبیت کی پیروی کرتے کیونکہ یہی ایمان کا تقاضا اور کامیابی کا راستہ تھا ۔ مگر حکم رسول کو ٹھکرا کر سقیفہ چلے گئے اور قرآن اور اہلبیت کو چھوڑ کر خود خلیفہ بن کر اُمّت کو اپنے پیچھے چلانے لگے ۔
🟡
*تصوف کی کتابوں میں ختمِ نبوت کا* *عقیدہ*
*ابنِ عربی فرماتے ہیں* -
*(* 1 *)*
*فّاِنٌ النبوۃ التی انقطعت باوجود رسول* *اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اِنّما* *ھیِ نبوہ التشریع لا مقامھا* -
*ترجمہ -*
*جو نبوت نبی صلّی اللہ علیہ وسلم پر* *ختم ہویء وہ محض تشریعی نبوت* *ہے ( یعنی فقط شریعت لانے والے* *نبی کی نبوت ہے ) لیکن نبوت* *کا مقام اب بھی باقی ہے* -
( 2 )
*فلا شرع یکون ناسخاً لشرعہ صلیٰ *اللہ* *علیہ وسلم - ولا یذید فی حکمہ** *شرعاً* *آخر*
*ترجمہ* -
*نبوت کے ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ* *-اب کویٔ نیء شریعت نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی شریعت کو نہ* *منسوخ کریگی اور نہ آپ صلّی اللہ علیہ* *وسلم کے قانون میں نےء قانون ** *کا اضافہ کریگی** -
( 3 )
*ای لا نبیٌ بعدی یکون علٰی شرع بخالف ** *شرعی - بل اذا کان یکون* *تحت* *حکم شریعنبی** -
*ترجمہ*
*نبی صلّی اللہ علیہ ** *وسلم کے بعد* *جو** *بھی نبی ہوگا وہ نبی صلّی* *اللہ علیہ وسلم کی شریعت* *کا* *پابند ہوگا* -
*حوالہ کتاب - فتوحات مکیہ *-صفحہ* **نمبر 6* -
*مصنف - ابنِ عربی***
🟡
Dil ko bahlaanay k liay khial acha hai Ghalib😂😂, Allahyari ki tasveer lagakar , us ko laachar kah kar hooo jao khush
Haqeeqat tu wahi hai k kuch logo ko bachanay k liay tum minkeerin e hadees ho
🟣
*سوال - انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام - اور*
(*اولیاء اکرام ) کی ( حیات برزخیہ) میں کیا فرق ہے - ؟؟*
*جواب - انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام* *کی حیات ( حقیقی )* *( حسیّ ) ( دنیاوی ) ہے* -
*ان کی ازواج کو نکاح** *حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں* - *وہ اپنی قبور میں کھاتے پیتے ہیں* - *نماز پڑھتے ہیں*
-
**بلکہ* -
*انبیاء علیھم الصلوٰۃ والسلام کی قبور* *مطہرا میں - *ازواج مطہرات - ( بیویاں ) - پیش* *کی جاتی ہیں - اور وہ *ان* *کے ساتھ** ( *شب باشی**) *فرماتے ہیں* -
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت* -
*حصہ سوم - صفحہ نمبر 362*
🟣
Bhai ap ka muqabla ye elm se nai kr skte
🟡
*اولیاء اکرام کی شان*
*حضرت سیدی عبدالوہاب رحمۃ اللہ* *علیہ اکابرین اولیاء اکرام میں سے ہیں*
*حضرت سیدی احمد بدوی کبیر رحمۃ* *اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا* **میلہ اؤر ہجوم ہوتا تھا -*
*حضرت سیدی** *عبدالوہاب اس مجمع میں چلے* *آتے تھے - ایک تاجر کی کنیز پر* *آپ کی نگاہ پڑی تو فوراً نگاہ* *پھیرلی ۔ خیر ۔ نگاہ تو پھیرلی مگر* *(وہ) کنیز آپکو پسند آیء ۔ جب مزار* *شریف پر حاضر ہوےء تو* *(صاحب مزار ) نے ارشاد فرمایا - "* *عبدالوہاب وہ کنیز پسند ہے ؟؟ " عرض* *کی ۔ہاں ! اپنے شیخ سے کویء* *بات چھپانا نہیں چاہیےء -*
*ارشاد فرمایا - اچھا ! وہ کنیز ہم نے تم* *کو *ہبہ کی ۔*
*اب آپ سکوت ( یعنی** *حیرت* ) *میں ہیں کہ کنیز تو* *اس تاجر کی ہے ۔ اور حضور ہبہ* **فرماتے ہیں ۔*
( *اتنے میں ) معاً وہ** *تاجر حاضر ہوا - اؤر اس نے وہ* **کنیز مزار اقدس* *کی نظر کی -*
*خادم کو** *اشارہ ہوا - انہوں نے آپ کی نظر* **کردی -*
*ارشاد فرمایا* - "* *عبدالوہاب ۔ اب دیر کاہے کی ۔فلاں* *حجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت* *پوری کرو -*
*حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت*
*حصہ سوم - صفحہ نمبر 361*
🟡
یار مرزا بھائی، حفظك الله، اگر آپ کے پاس شیعہ کی تردید میں کوئی علمی دلیل نہیں تو برائے مہربانی غلط سلط باتیں نہ کیجیے۔
یہ جان لیجیے کہ امامت کی تردید میں نہج البلاغہ میں کچھ نہیں ھے جیسا کہ آپ کا دعویٰ ھے، امامت کے حق میں قرآنی دلائل بے شمار موجود ھیں اور احادیث نبی اکرم ص موجود ھیں۔
آپ کیسے اھلِ سنت ھیں جو نبی کریم ص کی تاکید در تاکید نظر انداز کرکے امامت کا انکار کررھے ھیں؟ دعوت ذوالعشیرہ سے لے کر غدیر کے میدان تک نبی پاک ص کتنی مرتبہ یہ موضوع واضح کرچکے جس کا آپ انکار کرتے ھیں؟ یاد رکھیے جو اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر مرگیا وہ جاھلیت کی موت مرا (معتبر اور مستند ترین کتب اھل سنت میں حدیث رسول ص: صحيح مسلم ج3 ، ص1478، مسند احمد ، ج4 ، ص96، المعجم الكبيرالطبراني، ج 10 ، ص298 ، مجمع الزوائد الهيثمي، ج5 ، ص224 وغیرھم) آپ، آج کے زمانے کا امام کس کو مانتے ھیں؟؟؟
The damage is done آپ جانتے ھیں نا کہ اللہ عز و جل نے فرمایا کہ ھم حق کو باطل پر دے مارت ھیں؟؟ تو از راہ کرم میرے استفسارات کے جوابات عنایت فرما دیجیے ورنہ قارئین خود دیکھ لیں گے کہ آپ کی باتیں بے سر و پا کی ھیں
آپ کی دوسری ویڈیوز کے کمنٹس میں کئی بار درخواست کرچکا ھوں کہ آپ علمی و کتابی مسلم ھیں تو صحیح البخاری کی احادیث 908 اور 1385 پر اپنے علم سے ذرا مستفید فرما دیجیے اور عرض کی تھی کہ وقت قیامت تک کا ھرگز نہیں بلکہ اس سال کے آخر تک کا ھے۔ جواب میں آپ کے شاگردان میں سے ایک نے سوائے بد تمیزی کے علمی کتابی ھونے کا قطعاً کوئی ثبوت نہیں دیا۔
آپ شیعہ کے عقائد کو توڑ موڑ کر پیش کررھے ھیں، یہ از خود ایک خیانت ھے، آپ برائے مہربانی پہلے شیعہ کا عقیدہ پڑھ لیجیے اور پھر بات کیجیے۔
Tmhra din khod sbse bari biddat hai umar kay deen pr chal rhe o tm log aur han shia ka yah aqeeda nahi hai kay imam kay uper koi wahi aty hai rasool saw kay bad wahi ka silsila khatm ogaya hai han shia ka yah aqeeda hai kay rasool saw ky bd islam sirf alaybait as say lena hai sahaba say ni kyun ky sahaba jo jung say bagjaty hai :)
😂😂😂 afsos
Shahaba ka bughz ka ainaq laga ke dekhoge to yhi hoga bhai 😢
Ya channel Shia Rafize ka ha Ahle sunnat sa request ha is sa door rahay
Deow bandeo jawab do
Mirza aur rafzi dono aik hain. Dono hi sahaba aur ahlebait ke gustakh hain
Mirza umari ko bolihe aik bar hasanyari se bat to kijihe kyu tumare umari ki tarah bhag rhe ho
Badtamiz Bad Akhlaq insn
Nabi ky jesa hai hi koi nae ...dramy baz batameez katil ty gustakh babay ty shy hi koi nae ....
Mirza bahut badtameez zubaan hai
Dear Channel owner.
Salaam. Kuch Nasibi Moula Ali RA aur Hassan RA ki khilafat par aiteraaz karte hai ke unho ne apni khilafat mein Muawiyah RA par koi karwai ya saza waghera nahi di. Is ko daleel batakar Muawiyah RA ko haq par mante hai? Aur unhe kisi bhi tarha ke baghawat ke zimmedar nahi mante?
Kya aap is ishkaal (doubt) ka jawab de sakte hain. Please.