Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures. tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
ماشاء اللہ اندازِ بیان کافی عمدہ ہے۔۔۔ جب بھی آپکو دیکھتا ہوں تو ڈاکٹر صاحب کے لیے میری محبّت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔۔ ڈاکٹر صاحب صرف باتیں ہی نہیں کرتے تھے وہ قرآن کو لیکر کتنے سنجیدہ تھے اُسکی مثال آپ ہیں سر
اسلام علیکم و رحمت اللّہِ وبرکتہ استادِ محترمُ، یہ چھٹا مہینہ ہے جب سے گرامر پڑھ رہے ہیں، جزاک اللّہ خیراً کثیرا، آپ کے لیکچرز کو سب سٹوڈنٹس شوق سے پڑھتے ہیں - آپ کا تدریسی اسلوب قابلِ قدر ہے ، 🌺
مجھے آج ہی پتا چلا میں سہیل وڑائچ کا شو دیکھ رہا تھا اس میں مجھے پتا چلا حضرت اپ بہت بہت بہت بہت بڑی شخصیت کے صاحبزادے ہیں اللہ اکبر مجھے بہت بہت اچھا لگا دیکھ کے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں پوچھنا چاہتا ہوں کیا(حامد و ذید دخلان)ٹھیک نہیں ہے وضاحت فرمائے بلال احمد من کشمیر الھند
As'salam o Alaikum wrWbr JazakALLAHu khairan Kaseera sir for such a hard word. May ALLAH give you ajar e azeem. I read many books of arabic grammar but your way of teaching is Amazing Alhamdulil'lah. I just need your help sir. Can you please refer me any female from your students. Actually some point are so tricky, so i need any guider who have done with this course. As I'm female that's why asking for a Female teacher. Waiting for your reply..
Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures.
tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Asif Hameed
This link is not working
How can I download your books ?
Is there any PDF link?
Please help
JazakAllah
Assalam u Alaikum, for your suggestions about the lecture or questions, kindly contact at " a03219479584@gmail.com ".
ماشاء اللہ اندازِ بیان کافی عمدہ ہے۔۔۔
جب بھی آپکو دیکھتا ہوں تو ڈاکٹر صاحب کے لیے میری محبّت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔۔
ڈاکٹر صاحب صرف باتیں ہی نہیں کرتے تھے وہ قرآن کو لیکر کتنے سنجیدہ تھے اُسکی مثال آپ ہیں سر
میری اللہ سے دعا ہے اللہ آپکو بھی ڈاکٹر صاحب کی طرح دنیا و آخرت میں بلند مقام عطا فرمائے
ڈاکٹر اصرار احمد اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا کرے
Jazakallah
Ma shaa Allah
اسلام علیکم و رحمت اللّہِ وبرکتہ استادِ محترمُ، یہ چھٹا مہینہ ہے جب سے گرامر پڑھ رہے ہیں، جزاک اللّہ خیراً کثیرا، آپ کے لیکچرز کو سب سٹوڈنٹس شوق سے پڑھتے ہیں - آپ کا تدریسی اسلوب قابلِ قدر ہے ، 🌺
Jazak Allahu khair
Aameen
مجھے آج ہی پتا چلا میں سہیل وڑائچ کا شو دیکھ رہا تھا اس میں مجھے پتا چلا حضرت اپ بہت بہت بہت بہت بڑی شخصیت کے صاحبزادے ہیں اللہ اکبر مجھے بہت بہت اچھا لگا دیکھ کے
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ بارک اللہ فیکم
Very Beneficial... explained very well... May Allah Reward you immensely.
Aameen wa Jazakillah
5:00 Tadrees
جزاک اللّہ
اسلام وعلیکم سر ماشاءاللہ میری بہت سی مشکلات حل ہوئ آپ کا درس سن کے
jazakal allah....
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں پوچھنا چاہتا ہوں کیا(حامد و ذید دخلان)ٹھیک نہیں ہے وضاحت فرمائے
بلال احمد من کشمیر الھند
دخلان کوئی لفظ نہیں ہے ۔ فعل ماضی میں تثنیہ مذکر غائب کیلئے دخلا آتا ہے ۔ حامد و زید دخلا
Message to this number, with the Arabic Arabic Grammar class, from youtube
بہت اچھا لیکچر ہے
لیکن ایک اشکال ہے کہ "اياك نعبد واياك نستعين"کونسا جملہ ہے فعلیہ یا اسمیہ؟؟
جملہ فعلیہ ہے
Jazakallahu khairan kaseera
Aameen . JazakAllah .. please share these lectures to all.
Baood kaise aaya?baad kiyun nahi aaya
Can someone tell me that who is reciter of the verse when video starts?
Qari Ahmed Hashmi
As'salam o Alaikum wrWbr
JazakALLAHu khairan Kaseera sir for such a hard word. May ALLAH give you ajar e azeem.
I read many books of arabic grammar but your way of teaching is Amazing Alhamdulil'lah.
I just need your help sir. Can you please refer me any female from your students. Actually some point are so tricky, so i need any guider who have done with this course.
As I'm female that's why asking for a Female teacher.
Waiting for your reply..
جناب والا
زید و حامد دخلا "دخلا"میں ضمیر فاعل آپ نے ھما ضمیر کو بنایا حالانکہ یہ درست نہیں
جزاك الله خير