Kya Imam Zain ul Abideen Ne Yazeed Ki Baiyat Kar Li Thi |Allama Ali Hussain Madni | Imam Ali Naqi Tv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 24

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr หลายเดือนก่อน +5

    اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤ التماس دعا

  • @drmarzia3940
    @drmarzia3940 หลายเดือนก่อน +3

    أحسنتم
    علي مع الحق والحق مع علي
    اعرفوا الحق تعرفون اهله

  • @Abbasshahsso
    @Abbasshahsso หลายเดือนก่อน +1

    JazakAllah Mashallah 🎉.

  • @azizfatima2911
    @azizfatima2911 หลายเดือนก่อน +3

    Jazakallah

  • @ZahedHussain-q2f
    @ZahedHussain-q2f หลายเดือนก่อน +5

    Hamesha Shad O Abad Rahay
    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @QRaza-u2n
    @QRaza-u2n หลายเดือนก่อน +1

    Subhan Allah ❤.

  • @firefreegamer-tj6wp
    @firefreegamer-tj6wp หลายเดือนก่อน +1

    SubhanAllah

  • @sayedadil4312
    @sayedadil4312 หลายเดือนก่อน +2

    Masa allah

  • @yasmeenrizvi4001
    @yasmeenrizvi4001 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah

  • @sobianazir4177
    @sobianazir4177 หลายเดือนก่อน +1

    i cannot believe Maulana Kumail said that ??? He did not even apologize for his statement. It really boggled my mind

  • @duashah4983
    @duashah4983 หลายเดือนก่อน +3

    Khuda ki lant ho jhoton pr aema mosomen as pr ilzam lagane walon pr.

  • @Truthful5
    @Truthful5 หลายเดือนก่อน +2

    دینِ اسلام بہ نفسِ قُرآن
    دِین کے معنی ہیں آئین اور قانوناللہ کے نزدیک اگر کوئی دین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-19) اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا دینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آل عِمراَن آیت-83) یہ دینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دین یہ دینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی مستحکم دین یہ دینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا یہ دینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچَا دین یہ دینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا یہ دینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دین یہ دینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کھرا دین یہ مرتَضَىٰ دین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا مصطفےٰ، مجتبے اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل-
    ”اللہ جسے چاہتا ہے دین کی ہدایت کے لیئے چُنتاہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68) نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے، ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-81)-”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26) حضرت ھود، لُوط اور اِبراھییم عَلَیْہ السَّلَام اولادِ حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيل، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ عَلَیْہِ السَّلَام، یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87) حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13) ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اَپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیۓ دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لیۓ اَنبیاء کو بھیجا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قائم رکھا اُمت در اُمت نہیں!
    اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِاکبر اور ظلم ِاَصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40) نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مُحَمَّد المھدی عَلَیْہِ السَّلَام}، حضرت ابراھیم و اسْمَاعِيل عَلَیْہِ السَّلَام سے جڑا ہے-
    ”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفّار کتنا ہی نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32) 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کےشر سے بچائے گا، بیشک ﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67) لِہٰذا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ) اعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہِ السَّلَام کے فوراً بعد یہ وحی نازل ہوئی، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دینِ اسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)-
    دینِ اِسلام کی بنیاد قُرآن ہے اور قُرآن میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کے وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32) مصطفےٰ بندوں پر اللہ سَلام بھیجتا ہے (سورة النمل آیت-59)، یعنی مصطفےٰ بندے جو قُرآن کے وارث ہیں مرتبہِ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ (صحاح ستّہ) ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-103)-”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سےتمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وُہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا تھا‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-” دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256) ”جِس نے اِسلام کے لیئے اَپنے سینے کو کھُولا وہ اَپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمر آیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئی اور دین چاہا اُسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اَپنی حُجّت بنائی اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب ہے (سورة الشورہ آیت-16)-

  • @SyedaFarwashah
    @SyedaFarwashah หลายเดือนก่อน +1

    Y kb hua

  • @shehzad174
    @shehzad174 หลายเดือนก่อน +2

    Molvi Kumail MuhdVi.
    Paissy ly kr Biayaan diaa thaaa.
    Media py
    Imam Sajjad ny
    Ablees Yazeed kee baait kee.

  • @SyedKaramathassanHamdani-dz9ee
    @SyedKaramathassanHamdani-dz9ee หลายเดือนก่อน +1

    امام حسین ع کی شہادت کےبعد بیعت عمومی کا شعار ختم ہوگا اور بیعت خصوصی یعنی خاندان والے خلیفہ مقرر کرنے لگے

  • @murtazaalirizvi4625
    @murtazaalirizvi4625 หลายเดือนก่อน

    jub hum ghair e masoom ki bait nhi karsakty tu masoom asws nay kaisy maloon ki bait ki. astighfirullah

  • @SakinaNaqvi-j8f
    @SakinaNaqvi-j8f หลายเดือนก่อน

    Kumael Mehdavi.... Kitnay taqon Mei Bik gaey 😠
    Munfiq Mullah 👀