بڑی خوش عین بات ہے لاہور میں بڑے اچھے کام ہو رہے ہیں لیکن سر درختوں کا خیال ضرور رکھا جائے اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں تاکہ لاہور کی پلوشن کم ہو سکے
میرے مرحوم والد نے اپنی عمر کے 50 سال سے ذائد لگا دیے کہ گلاب دیوی سے والٹن سٹیشن تک پکی سڑک بن جائے لیکن فوجیوں نے وہ رستہ نہی بننے دیا۰ وہ اب ذندہ ہوتے تو انکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہتا۰
میرے بھائی لاہور کو اتنی ترقی مت دو پنجاب کے دوسرے شہروں کو بھی ترقی دو لاہور میں ٹریفک دن بدن بڑھ رہی ہے کیونکہ سب سہولتیں اپ نے لاہور میں ڈال دی ہے پنجاب کے دوسرے شہروں کو بھی ترقی دو خدا کا واسطہ ہے لاہور دنیا کا پہلا الودہ ترین شہر بن گیا ہے
@tvHd-xr7eo بھائی میں خود لاہور میں رہتا ہوں مجھے اس کا پتہ ہے مگر روز بروز نئی نئی سکیمیں ادھر کاٹ رہیں ہیں اور ٹریفک بڑھتی ہی جارہی ہے۔اس کو قابو کرنا ہوگا ورنہ پل وغیرہ کام نہیں انے
لاہور پر جتنے مرضی پیسے لگا لو اخر میں لاہور والوں نے مسلم لیگ والوں کو جوتے ہی مارنے۔اور کیوں پورے پنجاب کی بددعائیں لے رہے ہو۔سب پیسہ لاہور پر لگاؤ گے تو نفرت ہی پیدا ہوگی
دو بوتل خون بڑھ جاتا ھے ایسی بین الاقوامی معیار ڈویلپمنٹ دیکھ کر اگرچہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ھوں جو لاھور سے سو میل دور ھے تو کیا ھوا میرے لوگ تو اعلیٰ سہولیات سے مستفید ھو رھے ھیں ۔
پنجاب کو بھی ابھی بین الاقوامی معیار پر پہنچنے میں شدید محنت ایمانداری اعلیٰ پلاننگ کی بہت ضرورت ھے ابھی تو سینکڑوں سنگ میل عبور کرنے باقی ھیں ھم نے سوئٹزرلینڈ ، بلجیئم وغیرہ کو بھی پیچھے چھوڑنا ھے ۔
امید ھے اس سے ڈی ایچ اے کے رہائشی پوری طرح مستفید ھوں گے نسپاک اور ان ایل سی ماشاءاللہ یہ ہی دونوں ادارے بھی ڈی ایچ اے خدمتگار گزار ادارے ھیں اور ان کے لیے ٹول ٹیکس نہیں ھوا کرتے
1)Thokar flyover is 82 ft wide, 6 lane wide. 2) life of bridge is not 15 years. Normal life is min 75 years. Ravi bridge shahdra was built in 1967 , and will serve 50 years more. Sherpao bridge and mian mir bridges were built 50 years back.
Basically , connecting DHA to the rest of Lahore Vision is for roads n bridges.... No planning for control of smog No education institutions No hospitals Punjab govt,...... zindabad 😅
This is a good project and would be very helpful for traffic.* BUT please do prepare separate way having on either side traffic partition barriers for motorcycles because this create problems for cars (four wheeler vehicles)*
Curve will be tested only after traffic will start driving because if vehicles start hitting on corners of bridge then it means curve angle is not calculated rightly. Let’s see!!!
Sir esi tarah ka aik bridg co. Op. Stor to railway station bohar wal cowk pe zaroro he.. Orange train ke bikul paralel.... Jo garhi shahu bridg by pass bn skta he... Direct co. Op. Store to ralway station... Ye
*Please also design over head from Bhatta Chowk to (Ghazi Road) Feroze pur road. This is also very necessary because traffic pressure has too much increased on this road.*
ایک کلومیٹر کے اندر اندر تین ۔برج بنا دئے گئے یعنی فردوس مارکیٹ کے ساتھ یہ سی بی ڈی اور تیسرا فیروز پور والا ھے اور سی بی ڈی کی طرف سے فیروز پور روڈ کے لئے ٹریفک نے ھمیشہ دونوں ٹریفک کو خراب کرنا ھے اور کلمہ چوک سے لبرٹی تک ھر وقت ٹریفک کا ھی نیا مسئلہ بنا رھے گا
100 سال عمر ھونی چاھیے ۔۔کمیشن مافیا ھے۔اگر 15 سے 20سال bridge کی عمر ھے تو اس ملک کا اللہ ھی حافظ1984 میں pEL کے پاس والا پل بنا ھے اور ضیاالحق نے افتتاح کیا ۔40 سال ھو گئے
Yeh pti ne shuru kiay tha patwariyon google istemaal karna seekho 😂. ""The Punjab Central Business District Development Authority (PCBDDA), an autonomous agency established by Imran Khan's government, started the Central Business District (CBD) project in Lahore"". Angrezi ati hai to parhlena sahi se
Why not he ask the engineer what blunder he make on both sides service road and the people who are living on these sides. just wait for next rainy season. :-)
Which bridge has life of 10-15 years? Bridges last 50 years plus, the railway bridge in Jhelum was built in 1872, still being used. Seems the guy didn't know his numbers, when asked how many vehicles it can take a day, he said 25k, which is too low, its obvious he just works behind a desk and has no idea about the practicality of the project.
Pooray country ka paisa Lahore pe lag raha jo k Tax buht kum deta hae. Ye Pakistan k baqi cities k saath na-insaafi hae. Allah ki paker buht sakht hae.
Kesy log hen o bhi sirf logon ko tamez sekhao jitny phlay Rode hen wo kam hen awam pa derct kharch karo ma Edinburgh ma ho yahan a kay mujy bhe pata chala kay rodon say kabhi tarqi ni hoti
سبحان اللہ ❤MashAllah
اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور تا قیامت سلامت رکھے شاد باد رکھے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
Zabardast 👏🏻👏🏻
بڑی خوش عین بات ہے لاہور میں بڑے اچھے کام ہو رہے ہیں لیکن سر درختوں کا خیال ضرور رکھا جائے اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں تاکہ لاہور کی پلوشن کم ہو سکے
میرے مرحوم والد نے اپنی عمر کے 50 سال سے ذائد لگا دیے کہ گلاب دیوی سے والٹن سٹیشن تک پکی سڑک بن جائے لیکن فوجیوں نے وہ رستہ نہی بننے دیا۰ وہ اب ذندہ ہوتے تو انکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہتا۰
100 , 100 سال برج چلتے ہیں اور یہ کمال مہارت سے بنایا گیا 20 ، 25 سال ! زبردست کیا مہارت ھے ! ! !
لگتا ہے کہ غلطی سے اس نے برج کی عمر کی بجائے اپنی عمر کا بتا دیا ہے 🤣
بھائی یہ پاکستانی چور ہیں، اتنا عرصہ بھی نکال لیں تو بڑی بات ہے 😂
Youthiyo ki to jaly gi na... zahir h😂
100 sal konsi cheez itne arsae kam karti hai itna tu koi ghar(house) chalta hai.
@ میرے بھائی یں یوکے میں رہتا ہوں یہاں 100 سال سے بھی ذیادہ پرانے گھر بےشمار ہیں بلکہ کئی بلڈنگ تو 400/500 سال بھی پرانی ہیں۰
MaShaAllah...good work
MA SHA ALLAH Amazing
Mashallah zabardast Analysis NEDPAK deign is marvalous. We are really proud of Pakistani Engineers. ❤❤❤❤
میرے بھائی لاہور کو اتنی ترقی مت دو پنجاب کے دوسرے شہروں کو بھی ترقی دو لاہور میں ٹریفک دن بدن بڑھ رہی ہے کیونکہ سب سہولتیں اپ نے لاہور میں ڈال دی ہے پنجاب کے دوسرے شہروں کو بھی ترقی دو خدا کا واسطہ ہے لاہور دنیا کا پہلا الودہ ترین شہر بن گیا ہے
Lahore city bohat bada city hair is ka haq banta hai traffic bohat hai yahan dusry shahron ki nisbat is liye
@tvHd-xr7eo
بھائی میں خود لاہور میں رہتا ہوں مجھے اس کا پتہ ہے مگر روز بروز نئی نئی سکیمیں ادھر کاٹ رہیں ہیں اور ٹریفک بڑھتی ہی جارہی ہے۔اس کو قابو کرنا ہوگا ورنہ پل وغیرہ کام نہیں انے
بالکل ٹھیک کہا۔ بڑے بڑے پروجیکٹ سب ٹریفک کی روانی کیلئے ہو رہا😢۔ پتا نہیں یہ بنوا کون رہا ہے۔ حکومت یا پرائیویٹ ہے
May Walton road may rahta hon awam nay buhat saber kiya ka
Very good Asif iqbal is very talented person I worked with this man such a genius engineer
Good work...
Ma Sha Allah
لاہور پر جتنے مرضی پیسے لگا لو اخر میں لاہور والوں نے مسلم لیگ والوں کو جوتے ہی مارنے۔اور کیوں پورے پنجاب کی بددعائیں لے رہے ہو۔سب پیسہ لاہور پر لگاؤ گے تو نفرت ہی پیدا ہوگی
Haha youthia pagal . 😂😂😂😂. Maza agya . Teri chekhei .
دو بوتل خون بڑھ جاتا ھے ایسی بین الاقوامی معیار ڈویلپمنٹ دیکھ کر اگرچہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ھوں جو لاھور سے سو میل دور ھے تو کیا ھوا میرے لوگ تو اعلیٰ سہولیات سے مستفید ھو رھے ھیں ۔
پنجاب کو بھی ابھی بین الاقوامی معیار پر پہنچنے میں شدید محنت ایمانداری اعلیٰ پلاننگ کی بہت ضرورت ھے ابھی تو سینکڑوں سنگ میل عبور کرنے باقی ھیں ھم نے سوئٹزرلینڈ ، بلجیئم وغیرہ کو بھی پیچھے چھوڑنا ھے ۔
@@MuhammadAsif-zo3nu😂😂😂😂😂
❤ thanks for information
لیک سیٹی کو فلائی اوور کے ذریعہ شوکت خانم سے ملایا جائے۔
Woh road already kafi bara hai aur signal b nhi hai koi
امید ھے اس سے ڈی ایچ اے کے رہائشی پوری طرح مستفید ھوں گے
نسپاک اور ان ایل سی ماشاءاللہ یہ ہی دونوں ادارے بھی ڈی ایچ اے
خدمتگار گزار ادارے ھیں اور ان کے لیے ٹول ٹیکس نہیں ھوا کرتے
Ya Allah hakoomat bound road Lahore ko six lines bananay ki tofeeq ata farma aamin
شاہراہِ قائد اعظم دی مال روڈ کو سگنل فری بنانے کی پلاننگ کی جائے ۔
انار کلی اور پرانی انار کلی کے درمیان انڈر پاس بنایا جائے
Bhatta chowk ka bi Kuch Karen....
Bus DHA walo ko favour na dae ...
bakwas bannnndd karoo
haha
bhatta chowk py underpas pta nahi kb bany ga
@@faizanulkarim2310Tumne abhi tak shuru q ni ki ?
@@quiztime4242 Kyun k tumhari baaji ko mein thook raha hon.. sara pani nikal leti hai tumahri baaji.
غریب عوام دے علاقیاں دی وی کوئی اوقات وی ہے
Awesome working
پندرہ سے بیس سال
کمیشن کھاتے رہو
ملتان میں ڈبل پھاٹک پر پل 1964 میں تعمیر کیا گیا تھا الحمد للّہ آج بھی موجود ہے اور ٹریفک بھی چل رہی ہے
Railway beech main aa gaii.. 😢😢 proud of our engineers😢😢
رائیونڈ روڈ کو سگنل فری کریں، رائیونڈ روڈ کو ملتان روڈ سے انڈرپاس کے ڈریعے ملائیں۔شکریہ
Good project keep it up
Excellent video
This not called 6 lanes, this is 3 lanes.. good project and great income👍
Hard target Good work team salute you
لگتا ہے جیسے صرف ڈی ایچ اے کے لیے بنا ہے۔ ائر پورٹ بھی رائے ونڈ روڈ کی جگہ اس طرف بنا ہے۔ امیر لوگ غریب علاقے سے گذرنا بھی پسند نہیں کرتے
great project nice
جی سڑکیں بڑی کرنے سے ٹریفک کنٹرول نہیں ھوتی قوم کو ایجوکیٹ اور ڈسپلن کرنے سے سب کچھ بہتر ھوگا
Imamia Colony Ferozwala already has 4 lanes flyover for each side, Pakistan's widest flyover
Good
1)Thokar flyover is 82 ft wide, 6 lane wide.
2) life of bridge is not 15 years. Normal life is min 75 years. Ravi bridge shahdra was built in 1967 , and will serve 50 years more. Sherpao bridge and mian mir bridges were built 50 years back.
میرے بھائی آس سے پہلے مغل پورہ برجبھی6لاءنہے
Basically , connecting DHA to the rest of Lahore
Vision is for roads n bridges....
No planning for control of smog
No education institutions
No hospitals
Punjab govt,...... zindabad 😅
This is a good project and would be very helpful for traffic.* BUT please do prepare separate way having on either side traffic partition barriers for motorcycles because this create problems for cars (four wheeler vehicles)*
my first coment
Curve will be tested only after traffic will start driving because if vehicles start hitting on corners of bridge then it means curve angle is not calculated rightly. Let’s see!!!
Maryam Nawaz sharif Zindabad 🇵🇰
Sir esi tarah ka aik bridg co. Op. Stor to railway station bohar wal cowk pe zaroro he.. Orange train ke bikul paralel.... Jo garhi shahu bridg by pass bn skta he... Direct co. Op. Store to ralway station... Ye
Big Pakistan
DHA aur CANT
Bund road ko bi six line bana dein Jo poray pakistan ki link hay
❤❤❤❤❤
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اس کا کام کیوں روکا ہوا ہے اب
*Please also design over head from Bhatta Chowk to (Ghazi Road) Feroze pur road. This is also very necessary because traffic pressure has too much increased on this road.*
ایک کلومیٹر کے اندر اندر تین
۔برج بنا دئے گئے یعنی فردوس
مارکیٹ کے ساتھ یہ سی بی ڈی
اور تیسرا فیروز پور والا ھے
اور سی بی ڈی کی طرف سے
فیروز پور روڈ کے لئے ٹریفک
نے ھمیشہ دونوں ٹریفک کو
خراب کرنا ھے اور کلمہ چوک سے لبرٹی تک ھر وقت ٹریفک
کا ھی نیا مسئلہ بنا رھے گا
❤❤
Good initiative, but needs to be kept cleaned and maintained
khudara gulab devi se cavalry ground tak direct route banaya
100 سال عمر ھونی چاھیے ۔۔کمیشن مافیا ھے۔اگر 15 سے 20سال bridge کی عمر ھے تو اس ملک کا اللہ ھی حافظ1984 میں pEL کے پاس والا پل بنا ھے اور ضیاالحق نے افتتاح کیا ۔40 سال ھو گئے
عمران نیازی کہتا ھے کہ سڑکیں بنانے سے ملک میں ترقی نہیں ہوتی بعد میں وہی سڑکیں استعمال کرتا ھے 😂😂😂
Is. Se poch CBD barket market unpass kia ban
Fazool vlog, atleast es ka Map he show kar dein.
20 saal baad kia gir jai ga??
BATAY HI NAHI K EXACTLY KAHAN SAY KAHAN TAKK HOGA?
You should have shown the connection MAP of starting and finish points ...... Aesthetically you have; incomplete video....
Ye kaha py h?
عوامی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز زنداباد پاکستان زنداباد 🇵🇰 اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزتوں اور ترقیوں سے نوازے 😅
Why don't we plan smaller cities.....???
Pm of maryam nawaz zindabad
Yeh pti ne shuru kiay tha patwariyon google istemaal karna seekho 😂. ""The Punjab Central Business District Development Authority (PCBDDA), an autonomous agency established by Imran Khan's government, started the Central Business District (CBD) project in Lahore"". Angrezi ati hai to parhlena sahi se
Faouran iss construction company py Fir honi chahyay aur arrest ker k investigation honi chahyay. 15 saal ke life hy bridge ke.
sub kuch dha Kay liye,
Why not he ask the engineer what blunder he make on both sides service road and the people who are living on these sides. just wait for next rainy season. :-)
Fity mu gora KY bany brig 100 sal sy b zida ki life h ✋
Nawaz Sharif Great leader😊
Which bridge has life of 10-15 years? Bridges last 50 years plus, the railway bridge in Jhelum was built in 1872, still being used. Seems the guy didn't know his numbers, when asked how many vehicles it can take a day, he said 25k, which is too low, its obvious he just works behind a desk and has no idea about the practicality of the project.
SAUDIA JEDDAH. M
ONE. FILLER. 50 METTERS
CURVE. BRIDGE
YEH H ENGINEERING STURTURE
Please correct your heading. It is LANES and not LINES.
Every government site is in delay.. even though it’s good……
سے لائنوں کی مشہوری تو بند کرو
sary punhab ka pasa lahore mean hee lugana hean
No job no medicine no food and government weasted tex money on roads
Only to increase dha value 😂
Esa kuch nahi pata 25 lac one day traffic gozra he or monthly 250 k kaya kamala banda ha
pls yeh Pankhon Wali Train khatam kren pls
Chor Hakoomat ki har project mai DHA ki Saholat hoti
Aur ye Ahsan عوام pr kartý hain
براہ مہربانی ٹریفک کی روانی کیلئے اتنا مت کرو کچھ کسانوں کیلئے بھی کر لو عوام کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے
Pooray country ka paisa Lahore pe lag raha jo k Tax buht kum deta hae. Ye Pakistan k baqi cities k saath na-insaafi hae. Allah ki paker buht sakht hae.
Pakistan ka sara paisa serf Lahore pr hi q
Baqi pakistan k hisy nai hg kia
Kpk ma langar khana banay ga 😂
Eeeeerrrrrr
Kesy log hen o bhi sirf logon ko tamez sekhao jitny phlay Rode hen wo kam hen awam pa derct kharch karo ma Edinburgh ma ho yahan a kay mujy bhe pata chala kay rodon say kabhi tarqi ni hoti
Bs projects banao sans lena mushkip ha
Child labor use ki h wtf ?
pls yeh train khatam kren dunyan kahan say kahan pahunch Gaei
Thokar wala bhe 6 lane hai
Nawaz sharif is king of Pakistan 🇵🇰
FLY OVERS AND UNDER ROUNDS. ARE JUST WASTE.
AND LOSS. TO EXPREESS
koi logic bnta hai video ka?
Lot of corruption
Punjab should be divided into four provinces anyway because all the money spent around Lahore aeras shame shame
zyadatr pesa cbd khud hi lgarha hai.
Awam Ko Sasti khorak ki zarorat
❤❤
❤❤