Zabardast Wahid Allah Ne Azadi Di Hai. Koi Zabardasti Khareed Farokht Nahi Kar Sakta. Mohammad Sallallaho Alaihe Wasallam Ka Oosul Quran Hadees Mein Likha Hua Hai. Koi Zabardasti Hasil Nahi Kar Sakta. Yah Zabardast Allah Ka Hukm Quran Hadees Mein Likha Hua Hai Hamare 4 Ke Baad Hi Koi Aur Hain Wo Bhi Jannat Ke Liye Jahan 4 Se Bahut Zayada Rahengi.
Dajjals Gangs ka yah Tareeqa Hai Bhookhe Rakhkar, Ghareeb Rakhkar Yon Shoshan Karte Hain. Qayamat isliye Bhi Zabardast Allah Ne Diya. Insaaf Hota Rahega 50 Hazar Saal Pura Hone Tak. Duniya The End Ke Traraf Ja Raha Hai. Yaad Rahe.
Neend Aa Rahi Hai isliye Aaram Se Sun Rahe Hain. Ghazala Mallick Ki Mother Ne Bataya Hai Ki Ghazala Ek Mahina Ke Andar Mein Aayegi. Mulaqaat Baat Cheet Hogi. In Sha Allah.
*صبا بلرامپوری اردو شاعری کا عظیم شاہکار* محمد سلمان بلرامپور مشرقی یوپی کا وہ خطہ جسے دنیائے اردو ادب کے حوالے سے اک خاص مقام حاصل ہے ۔۔بلرامپور کی ادبی سرزمین جو دراصل حکومت کی بے توجہی کا شکار ہے ۔مگر اس علاقے میں ادب ہے تہذیب ہے ۔اردو کے حوالے سے لوگوں میں اک بیداری ہے ۔نئی نسل جہاں ۔۔ بالی وڈ کے Rap song پر تھرکتی نظر آرہی ہے ۔۔وہیں اس علاقے کے نوجوانوں کا ارود مشاعرے میں اک خاص لگاو اردو کے مستقبل کےحوالے سے اک زریں تعمیر ہے ۔۔مشہور شعراء کے ۔۔مشہور کلام زبان زد عام وخاص رہتے ہیں ۔مشاعرے میں لوگوں کے شرکت کا یہ عالم ہوتا ہے ۔۔کہ جگہ تنگ دامنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔۔۔ اس علاقہ میں اک گاوں ہے ۔ہلور ۔وہیں سے اک نسوانی آواز اٹھتی ہے ۔۔وہ آواز عورتوں کے گھر آنگن کے مسائل ۔دیہی زندگی کے بود وباش ۔نوجوانوں کے جذبات کی عکاسی ۔۔اور زندگی کے تلخ حقیقت کو سچائی کا آئینہ۔۔اور حکومت کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ۔۔اک لڑکی مشاعرے کے اسٹیج پر آتی ہے اور اپنی سوچ و تجربہ کو شاعری بناتی ہے ۔۔دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کے مقام پر پہونچ جاتی ہے ۔۔۔ کہ وہ کم عرصے میں مشاعرے وکوی سمیلن کی کامیابی کا راز سمجھی جانے لگی۔۔۔۔۔ جس نے روایتی انداز سے انحراف تو نہیں کیا مگر اپنے شاعری کو جدت اور ندرت کا نیا اسلوب پہنایا ۔۔ اس شاعرہ کا نام صبا بلرامپوری ہے۔ اردو ادب اور مشاعرے سے ادنی سی مناسبت رکھنے والا شخص اس نام سے ضرور واقف ہوگا۔۔ انکے مسلک عقائد اور ذاتی زندگی پر بات نہ کرتے ہوئے انکی شاعری اور کلام کی طرف رخ کرتے ہیں ۔۔ ۔۔ انکا یہ مشہور غزل ۔۔ چلی ہے نسیم صحر دھیرے دھیرے کریگی گلوں میں اثر دھیرے دھیرے تمہاری محبت میں ہم مر مٹینگے مگر تم کو ہوگی خبر دھیرے دھیرے اور مقطع بھی دیکھیں ۔۔ صبا اب میری کشتی زندگی میں قریب آرہا بھنور دھیرے دھیرے ۔۔۔ کتنی آسانی سے محبوب کی بات کہہ دی اور زندگی کے آگےآنے والی ستیزہ کاری کو مقطع میں پیش کردیا ۔۔۔۔ چار مصرعہ کا یہ شعر بھی دیکھیں جو محبوب کے بیدادگری اور بے پرواہی کو بیان کرتے ہوئے تتابع اضافات کی لڑی بھی پرو دی ہے۔ نظر کن۔ انکی روداد ستم عام ہوئی جاتی ہے آبرو عشق کی نیلام ہوئی جاتی ہے ہے تیرے شام کے وعدہ کا بھروسہ لیکن شام سے پہلے میری شام ہوئی جاتی ہے کوشش ضبط ستم پر تھا بڑا ناز ہمیں کوشش ضبط بھی ناکام ہوئی جاتی ہے ۔۔ اور یہ زبان زد غزل بھی دیکھیں ۔۔ جس میں محبت کے ساتھ جذبہ قربانی سیرت کو ترجیح دینے کے ساتھ سیکولرزم اور قومی یکتائی کو کیسے پیش کردیا کمال ہے ۔ پاکیزہ محبت کو گناہ گار نہ کرنا تم پیار تو کرنا مگر اظہار نہ کرنا قربانی کا جذبہ تمہیں ورثہ میں ملا ہے وہ جان اگر مانگے تو انکار نہ کرنا صورت سے بڑی چیز ہے محبوب کی سیرت آوراہ ہواوں سے کبھی پیار نہ کرنا۔ مندر بھی تمہارا ہے مسجد بھی تمہاری بس اتنی گزارش ہے کہ مسمار نہ کرنا۔۔ ایک شعر دیکھیں اور جو اکثر شخص کے ساتھ ہوجاتا ہے شاعر کا تو یہی کمال ہوتا ہے وہ معاشرے کی انکھ سے چیزوں کو پرکھتا ہے۔ میری پسند میرا انتخاب چھوڑ گیا میرے آنکھوں میں رنگین خواب چھوڑگیا یہی بہانہ ہے کافی پلٹ کے آنے کو وہ جان بوجھ کے اپنی کتاب چھوڑ گیا۔ احساس کی پاکیزگی و لطافت دیکھیں ۔صاحب اب ہوا راگنی سی لگتی ہے رات بھی شبنمی سی لگتی ہے آپ نے اپنا کہہ دیا جب سے۔۔ زندگی زندگی سی لگتی ہے محبت کا یہ پاگل پن بھی دیکھیں ۔۔جو بلکل ماحول میں ہوتا رہتا یے۔ جب سے خوابوں میں تم آنے جانے لگے ہم غزل میر کی گنگنانے لگے میری بستی کے کچھ منچلے نوجواں میرے کالج کے چکر لگانے لگے۔ عشق کی خماری دیکھئے کیسے دل میں گھر کرتی ہے۔ اک بار مل گئی تھی نظر ان سے دفعتا ایسے اڑے ہیں ہوش ابھی تک خمار ہے۔ ۔۔۔ یہ شعر بھی دیکھیں ۔۔محب کی بے لوثی دیکھیں ۔۔ جو پھول تم نے بھیجے تھے خط کے جواب میں اب بھی مہک رہے ہیں ہماری کتاب میں اے چاند اپنے حسن پہ اتنا نہ ناز کر اک چاند اور بھی ہے میرے انتخاب میں ۔۔۔ قارئین اب اجازت دیں ۔۔۔۔انشاء اللہ جلد نئے مضمون کے ساتھ ملینگے
The Orijnal Merciful Zabardast Jabbaar Wahid Qahhaar Lamyalid Walamyulad Wahdahu Lashareek Lahu Latakhozohu Senataun Wala Naum Rabbul Aalemin insaaf Pasand Hidden Living Allah haa given only one religion Mazhab-e-Islam. Mazhab-e-Islam Means the religion of peace the excellent way of life with Sacrifice for Almighty Zabardast Merciful Allah with the methods of 23 years of Paighambari life of Mohammad Sallallaho Alaihe Wasallam written in Hadees and Quran is essential for getting houses in Jannat otherwise Jahannam is essential.
Sham Suhani Kikhbne Ka Auqat Mujhmein isliye Nahin Hai Ki Tumhare Nikahnama Mein Mera Signature Nahin Hai. Aur Ham Dajjals Ke Naqli Allah Ka Lagaya Hua Zanakari Ka Joda Ham Nahin Mante.
Nfrat Buri Bala Hai Mohabbat Kiya Karo, Isliye Bhi Hamne Mohabbat Wale Leader Ka Saath Diya Hai. Kanyakumari Se Kashmir Tak 4000 Kilometers Paidal Chalkar Bhaichara Mohabbat Qayem Karne Wale Rahul Gandhi Ka Saath Diya Hai. Yaad Rahe Qayamat Ke Dinon Ka Hakim Zabardast Allah Hai. Phir Bhi Insaniyat Bhalaee Ke Liye Hamare Pass Behtareen Policies Hai Jo Bhartiye Sanwidhan Wa Sanwidhan ke Muslim Personal Law ke Tahat Sahi Wa Sarwnaany Hoga. In Sha Allah. Isliye INDIA Parties Ke Liye Votes Dijiye. In Sha Allah.
Zabardast Wahid Allah Ne Azadi Di Hai. Koi Zabardasti Khareed Farokht Nahi Kar Sakta. Mohammad Sallallaho Alaihe Wasallam Ka Oosul Quran Hadees Mein Likha Hua Hai. Koi Zabardasti Hasil Nahi Kar Sakta. Yah Zabardast Allah Ka Hukm Quran Hadees Mein Likha Hua Hai Hamare 4 Ke Baad Hi Koi Aur Hain Wo Bhi Jannat Ke Liye Jahan 4 Se Bahut Zayada Rahengi.
Wah Kya Awaj Hai Bahut Sunder
Ek. Shahenshah. Ne. BNwake. Haseen. Taj. Mahel , saRi. Duniya. Ko. Mohabbat. Ki. Nishani. Di. Hai .
Bahut khoob
Dajjals Gangs ka yah Tareeqa Hai Bhookhe Rakhkar, Ghareeb Rakhkar Yon Shoshan Karte Hain. Qayamat isliye Bhi Zabardast Allah Ne Diya. Insaaf Hota Rahega 50 Hazar Saal Pura Hone Tak. Duniya The End Ke Traraf Ja Raha Hai. Yaad Rahe.
Very nice Saba
Neend Aa Rahi Hai isliye Aaram Se Sun Rahe Hain.
Ghazala Mallick Ki Mother Ne Bataya Hai Ki Ghazala Ek Mahina Ke Andar Mein Aayegi. Mulaqaat Baat Cheet Hogi. In Sha Allah.
*صبا بلرامپوری اردو شاعری کا عظیم شاہکار*
محمد سلمان بلرامپور
مشرقی یوپی کا وہ خطہ جسے دنیائے اردو ادب کے حوالے سے اک خاص مقام حاصل ہے ۔۔بلرامپور کی ادبی سرزمین جو دراصل حکومت کی بے توجہی کا شکار ہے ۔مگر اس علاقے میں ادب ہے تہذیب ہے ۔اردو کے حوالے سے لوگوں میں اک بیداری ہے ۔نئی نسل جہاں ۔۔ بالی وڈ کے Rap song پر تھرکتی نظر آرہی ہے ۔۔وہیں اس علاقے کے نوجوانوں کا ارود مشاعرے میں اک خاص لگاو اردو کے مستقبل کےحوالے سے اک زریں تعمیر ہے ۔۔مشہور شعراء کے ۔۔مشہور کلام زبان زد عام وخاص رہتے ہیں ۔مشاعرے میں لوگوں کے شرکت کا یہ عالم ہوتا ہے ۔۔کہ جگہ تنگ دامنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔۔۔
اس علاقہ میں اک گاوں ہے ۔ہلور ۔وہیں سے اک نسوانی آواز اٹھتی ہے ۔۔وہ آواز عورتوں کے گھر آنگن کے مسائل ۔دیہی زندگی کے بود وباش ۔نوجوانوں کے جذبات کی عکاسی ۔۔اور زندگی کے تلخ حقیقت کو سچائی کا آئینہ۔۔اور حکومت کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ۔۔اک لڑکی مشاعرے کے اسٹیج پر آتی ہے اور اپنی سوچ و تجربہ کو شاعری بناتی ہے ۔۔دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کے مقام پر پہونچ جاتی ہے ۔۔۔ کہ وہ کم عرصے میں مشاعرے وکوی سمیلن کی کامیابی کا راز سمجھی جانے لگی۔۔۔۔۔
جس نے روایتی انداز سے انحراف تو نہیں کیا مگر اپنے شاعری کو جدت اور ندرت کا نیا اسلوب پہنایا ۔۔
اس شاعرہ کا نام صبا بلرامپوری ہے۔
اردو ادب اور مشاعرے سے ادنی سی مناسبت رکھنے والا شخص اس نام سے ضرور واقف ہوگا۔۔
انکے مسلک عقائد اور ذاتی زندگی پر بات نہ کرتے ہوئے انکی شاعری اور کلام کی طرف رخ کرتے ہیں ۔۔
۔۔
انکا یہ مشہور غزل ۔۔
چلی ہے نسیم صحر دھیرے دھیرے
کریگی گلوں میں اثر دھیرے دھیرے
تمہاری محبت میں ہم مر مٹینگے
مگر تم کو ہوگی خبر دھیرے دھیرے
اور مقطع بھی دیکھیں ۔۔
صبا اب میری کشتی زندگی میں
قریب آرہا بھنور دھیرے دھیرے ۔۔۔
کتنی آسانی سے محبوب کی بات کہہ دی اور زندگی کے آگےآنے والی ستیزہ کاری کو مقطع میں پیش کردیا ۔۔۔۔
چار مصرعہ کا یہ شعر بھی دیکھیں جو محبوب کے بیدادگری اور بے پرواہی کو بیان کرتے ہوئے تتابع اضافات کی لڑی بھی پرو دی ہے۔
نظر کن۔
انکی روداد ستم عام ہوئی جاتی ہے
آبرو عشق کی نیلام ہوئی جاتی ہے
ہے تیرے شام کے وعدہ کا بھروسہ لیکن
شام سے پہلے میری شام ہوئی جاتی ہے
کوشش ضبط ستم پر تھا بڑا ناز ہمیں
کوشش ضبط بھی ناکام ہوئی جاتی ہے ۔۔
اور یہ زبان زد غزل بھی دیکھیں ۔۔
جس میں محبت کے ساتھ جذبہ قربانی سیرت کو ترجیح دینے کے ساتھ سیکولرزم اور قومی یکتائی کو کیسے پیش کردیا کمال ہے ۔
پاکیزہ محبت کو گناہ گار نہ کرنا
تم پیار تو کرنا مگر اظہار نہ کرنا
قربانی کا جذبہ تمہیں ورثہ میں ملا ہے
وہ جان اگر مانگے تو انکار نہ کرنا
صورت سے بڑی چیز ہے محبوب کی سیرت
آوراہ ہواوں سے کبھی پیار نہ کرنا۔
مندر بھی تمہارا ہے مسجد بھی تمہاری
بس اتنی گزارش ہے کہ مسمار نہ کرنا۔۔
ایک شعر دیکھیں اور جو اکثر شخص کے ساتھ ہوجاتا ہے شاعر کا تو یہی کمال ہوتا ہے وہ معاشرے کی انکھ سے چیزوں کو پرکھتا ہے۔
میری پسند میرا انتخاب
چھوڑ گیا
میرے آنکھوں میں رنگین خواب چھوڑگیا
یہی بہانہ ہے کافی پلٹ کے آنے کو
وہ جان بوجھ کے اپنی کتاب چھوڑ گیا۔
احساس کی پاکیزگی و لطافت دیکھیں ۔صاحب
اب ہوا راگنی سی لگتی ہے
رات بھی شبنمی سی لگتی ہے
آپ نے اپنا کہہ دیا جب سے۔۔
زندگی زندگی سی لگتی ہے
محبت کا یہ پاگل پن بھی دیکھیں ۔۔جو بلکل ماحول میں ہوتا رہتا یے۔
جب سے خوابوں میں تم آنے جانے لگے
ہم غزل میر کی گنگنانے لگے
میری بستی کے کچھ منچلے نوجواں
میرے کالج کے چکر لگانے لگے۔
عشق کی خماری دیکھئے کیسے دل میں گھر کرتی ہے۔
اک بار مل گئی تھی نظر ان سے دفعتا
ایسے اڑے ہیں ہوش ابھی تک خمار ہے۔
۔۔۔
یہ شعر بھی دیکھیں ۔۔محب کی بے لوثی دیکھیں ۔۔
جو پھول تم نے بھیجے تھے خط کے جواب میں
اب بھی مہک رہے ہیں ہماری کتاب میں
اے چاند اپنے حسن پہ اتنا نہ ناز کر
اک چاند اور بھی ہے میرے انتخاب میں ۔۔۔
قارئین اب اجازت دیں ۔۔۔۔انشاء اللہ جلد نئے مضمون کے ساتھ ملینگے
Nahin Chahte Ham Izzat. Kyon ? Baad Mein Batayenge. In Sha Allah.
Super.tasawwer.saba.jee.
Superb. Incredible.
Mashallha
Masha allah👌👌👌
सुभान अल्लाह सुभान अल्लाह
Hi
Jindabaad mohtarma
Hamne Bhi Ek Maqsad Se Jahannam Hawia Mein Qayamat Guzarna Behtar Samjha Hai. Kyon ? Baad Mein Batayenge.
Be. - khudi. Bhi. Wajd. Mein. Ka. Ek. Naam. Hai. Saaqi , aur. Jo. Zabte. Tahreer. Mein. Na. Aasake. Wo. Dilruba. Ka. Naam. Hai. Saaqi. .
With the best compliments from Mohammad Ahtesham Mallick Mahdi Alahissalam Indian Citizen Khalifatullah.
masha allah
Yaad. Aajati. Hain. Bhooli. Hii. Aisee. Baatein , neend. Udd. Jaati. Hai. Kaate. Nahien. Kat tee. Raatein .
The Orijnal Merciful Zabardast Jabbaar Wahid Qahhaar Lamyalid Walamyulad Wahdahu Lashareek Lahu Latakhozohu Senataun Wala Naum Rabbul Aalemin insaaf Pasand Hidden Living Allah haa given only one religion Mazhab-e-Islam.
Mazhab-e-Islam Means the religion of peace the excellent way of life with Sacrifice for Almighty Zabardast Merciful Allah with the methods of 23 years of Paighambari life of Mohammad Sallallaho Alaihe Wasallam written in Hadees and Quran is essential for getting houses in Jannat otherwise Jahannam is essential.
Humari ammi jaan bhut like Karti h in ko
❤❤❤. how are you all friends
Sham Suhani Kikhbne Ka Auqat Mujhmein isliye Nahin Hai Ki Tumhare Nikahnama Mein Mera Signature Nahin Hai. Aur Ham Dajjals Ke Naqli Allah Ka Lagaya Hua Zanakari Ka Joda Ham Nahin Mante.
Red, blue, green Yellow ka Matlab Samajhte Hain aur Court marriage ke Beghair Koi Mere Ghar Nahi Aana. Warna yahan ka Samaj Dhoka Dega.
Nfrat Buri Bala Hai Mohabbat Kiya Karo,
Isliye Bhi Hamne Mohabbat Wale Leader Ka Saath Diya Hai.
Kanyakumari Se Kashmir Tak 4000 Kilometers Paidal Chalkar Bhaichara Mohabbat Qayem Karne Wale Rahul Gandhi Ka Saath Diya Hai. Yaad Rahe Qayamat Ke Dinon Ka Hakim Zabardast Allah Hai. Phir Bhi Insaniyat Bhalaee Ke Liye Hamare Pass Behtareen Policies Hai Jo Bhartiye Sanwidhan Wa Sanwidhan ke Muslim Personal Law ke Tahat Sahi Wa Sarwnaany Hoga. In Sha Allah. Isliye INDIA Parties Ke Liye Votes Dijiye. In Sha Allah.
Sabashabirak
Tanveer so good
**. Aane. ** .
Saba Balrampuri, Main Punarjanam Nahi Maanna. Yah Shaitani Jinnati Dhokha Hai.
K
Aadmi Ya Makhlooq Allah Nahin Ho Sakta. Yaad Rahe.
Kuch Naya bhi kuch Bola karo
Aapki shadi ho gayi hai
Kis ke sath
Tigersakkupwarakashmirskrodrugmullask