کنکریٹ کے بنکر اور اس پر واچ ٹاور کیمرے مضبوط گیٹ ہونے چاہئیں.. چوکی کے ساتھ دو ایکڑ تک فصل نہیں ہونی چاہیئے تاکہ دور سے آنے والوں کو دیکھ سکیں. اور جدید اسلحہ دیا جائے
خانصاحب پوسٹس بنانے کی بجائےوھاں پہ موجود تمام ذرائع کو معلوم ڈاکووں کے معاونین و مخبروں اور پتھاریداروں کو اسی طرح گرفتار کریں جیسے آجکل ۔۔۔۔۔ کے حواریوں کو تُن کے رکھا ھوا ھے تو پھر کیسے امن واماُن قائُم نہی ھوتا
سائیں آکھاں دھی نو تے سنانواں نُہو نو ،،،، دھی کر کجھ نہی سکدی تے نُہو کرن نو تیار نئی 🤣🤣🤣😄😄سر میرا مقصد یہ تھا کہ نوری اور نورے جو سکچھ کر سکتے ھیں انہیں سب کچھ معلوم بھی ھے مگر کچھ کرنے کو اُنکا دل نہی کرتا ،،، بس میرا کہنے کا یہ مطلب تھا
آپ کی ویڈیو دیکھ بہت افسوس ہوا ان کے لئے حکومت بہترین بلٹ پروف پکٹ بنا کر دیں اچھا اسلحہ کے ساتھ کھانا اور دیگر سہولیات دینی کے بعد ایک ASP کے ساتھ ایک جگہ رکھا جائے پھِر دیکھیں
❤❤
خان صاحب آپ نے بہت اچھا کیا ۔اصل میں جو صورتاحل ہیں وہ منظر عام پر لاے ۔
عجیب بات ہے ،اتنے سال سے یہ چل رہا ہے،مُلک میں کوئی ایسی فورس نہیں جو ان ڈاکوؤں کو ختم کر دیتی۔
کنکریٹ کے بنکر اور اس پر واچ ٹاور کیمرے مضبوط گیٹ ہونے چاہئیں.. چوکی کے ساتھ دو ایکڑ تک فصل نہیں ہونی چاہیئے تاکہ دور سے آنے والوں کو دیکھ سکیں. اور جدید اسلحہ دیا جائے
Allah
کاش کہ کسی کے دل میں اتر جاۓ تیری بات ۔ 😢
😪😪😪
Koi hal nahi
Jab bara hi fasal co Khana sherau kar dea to ous ghulshan k hall kia ho gha
Poore Tani begri ha sir
ظلم کی اخیر ہے ویسے
Sir yahan sirf psp ki izzat ha aur mazay b.psp ku ni shaheed hoty
Mai bhi Idhr duty kr aaya ho
Yahan totally fraud hai
Constable jan bojh kr marwae jate hai
In jawao ko salute
خانصاحب پوسٹس بنانے کی بجائےوھاں پہ موجود تمام ذرائع کو معلوم ڈاکووں کے معاونین و مخبروں اور پتھاریداروں کو اسی طرح گرفتار کریں جیسے آجکل ۔۔۔۔۔ کے حواریوں کو تُن کے رکھا ھوا ھے تو پھر کیسے امن واماُن قائُم نہی ھوتا
جب امن قائم کرنے کی خواہش ہوگی تو امن قائم ہو جائے گا ابھی خواہش جنم نہیں لے رہی
یہ میں کروں😳🤔
سائیں آکھاں دھی نو تے سنانواں نُہو نو ،،،، دھی کر کجھ نہی سکدی تے نُہو کرن نو تیار نئی 🤣🤣🤣😄😄سر میرا مقصد یہ تھا کہ نوری اور نورے جو سکچھ کر سکتے ھیں انہیں سب کچھ معلوم بھی ھے مگر کچھ کرنے کو اُنکا دل نہی کرتا ،،، بس میرا کہنے کا یہ مطلب تھا
آپ کی ویڈیو دیکھ بہت افسوس ہوا ان کے لئے حکومت بہترین بلٹ پروف پکٹ بنا کر دیں اچھا اسلحہ کے ساتھ کھانا اور دیگر سہولیات دینی کے بعد ایک ASP کے ساتھ ایک جگہ رکھا جائے پھِر دیکھیں
انھی نوں بولا دھوئی جاندا
Have u been the same soft and sweat during job, 😂
عزیز صاحب، ، موجودہ پولیس ختم کرنے کا کوئی قانون اور طریقہ نکالیں تاکہ لوگ سکون کا سانس لیں
Ro Kam ke bari aae to ro chekaa mar mar ro bus dehare lagany pa Khush ho
Ganda hai pr dhanda ha khansahib.