Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ต.ค. 2021
  • Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm
    We Visit Today Pakistan Biggest Farm In The Location of LALA Mosa Kharian
    Modern Goat Farm Is Going To be On New Trend of Farming.
    You All Are Look Goats In Free Range and in Fields So We Are Visite Today Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm.
    All The Details About Goat Farming Is In The Video Of Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm . So You Must Watch To complete this Video.
    Disclaimer:
    This Video Is Not Purpose Of Any Sale And Purchase This Video Is Only For Knowledge Of Pakistan Biggest Modern Goat Land Farming.
    There Is A Small Mistake Of Voice Beacuse Microphone Is Not Working Properly In The Vist Of Gujrat And Lala Mosa
    For Advertising of Your Business and farming Then Contact Us on Whatsap Number
    03468233727
    Keep Watch Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm video And If You Like This Video Then Share Into Only 5 Facebook Groups Thanks
    #GoatLand
    #ModernGoatFarm
    #SsdPunjab
    Leave it
    Goat Farm,Goat Land Farm,Goat Land Farming,modern Goat,Modern Goat Land,Modern Goat Land Farm,Goat Land Farm In Pakistan,Biggest Goat LAnd,Biggest Goat Land farm in pakistan,Biggest Goat Farm in pakistan,Goat land Farming Interview,Modern Goat Land Farm Interview,Pakistan Biggest Modern Goat Land Farm,All Pakistan Goat Land Farm,Goat Land Interview By Hafiz Ikram,Pakistan Modern Shed Of Modern Goat LAnd,sada Sohna,Des punjab,ssdpunjab,new goat land farm

ความคิดเห็น • 249

  • @justicejustice9785
    @justicejustice9785 2 ปีที่แล้ว +28

    بھائی صاحب، بکروں کو اللّٰہ تعالیٰ نے ہزاروں سال سے یہ فطرت عطا فرمائی ہے کہ یہ ایک آزاد کھلے ماحول میں چرای کرے اور پلے بڑھے۔ ان جانوروں کو قدرتی ماحول ہی ایک صحت مند جانور بناتی ہے اور ان خصوصیات سے نوازتی ہے جس کے لیے یہ پیدا ہوے ہیں۔ یہ کھیتوں، پہاڑوں، آزاد میدانوں میں کھیل کود کر، ایک دوسرے کے پیچھے بھاگ کر اور تازہ ہؤا سے سیر ہوکر اصل اور مضبوط جانور بن جاتے ہیں۔
    آپ کے جانور ایک بڑے قید خانے میں بند ہیں۔ اور پھر بریڈنگ کے نام پر مزید چھوٹے چھوٹے قید خانوں میں بند کیا ہوا ہے۔ اسی قید خانے میں آپ ان کو دن رات قدرتی اور جنگلی غذا کی بجائے انسان کی بنائی ہوئی خوراک دے دیکر موٹا تو کررہے ہیں لیکن یہ جانور اب وہ قدرتی بکریاں اور بکرے نہیں رہ جاتے بلکہ ایک قیدی جانور کی نسل تیار ہوجاتی ہے۔
    اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ جانور اپنے وہ فطری اور قدرتی خصوصیات کھو بیٹھتا ہے جس کے تحت یہ ہزاروں سال سے انسان کے کام آرہا ہے۔ آپ کے جانور لنگڑا کے چل رہے ہیں، بہت سے اور بوریت کے مارے جا لیٹے ہوئے ہیں یا فینس کو سر اور سینگوں سے مار رہے ہیں۔ کبھی سوچا ہے کہ یہ ان جانوروں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
    آپ جدیدیت اور مغربی طرز گوٹ فارمنگ کی بات کررہے ہیں۔ تو میں خود ایک Vet doctor کے حیثیت وہاں جاچکا ہوں۔ وہ جانوروں کو اس طرح کا جدید شیڈ دینے کے ساتھ کھلے میدانوں پر چرای کا ماحول بھی مہیا کرتے ہیں۔ جدید فارمنگ کا مطلب قیدی جانور بنانا اور جانوروں کے فطری اور قدرتی خصوصیات کو تباہ کرنا بلکل نہیں ہوتا۔

    • @amjadadam4582
      @amjadadam4582 2 ปีที่แล้ว +4

      Very well done bro, ye log apni promotion k liay sab ko bewquf bana rhy hain, sala 4Lac ki bakri, zulm hai zulm

    • @realgoatfarming4039
      @realgoatfarming4039 2 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/users/shortsN-r871xe3RM?feature=share

    • @Haji_Vlogs
      @Haji_Vlogs 2 ปีที่แล้ว +3

      100 % Agreed

    • @al-roghanicoachingislamica7306
      @al-roghanicoachingislamica7306 2 ปีที่แล้ว

      Dear need your contact?

    • @qamarabbas8756
      @qamarabbas8756 ปีที่แล้ว

      ڈاکٹر حامد خان صاحب کیا آپکا واٹس اپ نمبر مل سکتا ھے ؟

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 2 ปีที่แล้ว +19

    یااللہ تعالٰی عزوجل اور یارسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

    • @clashclan5366
      @clashclan5366 2 ปีที่แล้ว +1

      تمام کائناتوں اور عالمین کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو توحید اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

  • @ajmalbakhsh3386
    @ajmalbakhsh3386 ปีที่แล้ว

    کھا گیا ھے امت کو یہ لفظ
    جدت جدت جدت
    جدت کس کی ایجاد ھے
    جدت یہود نے دی ھے
    تاکہ امت قدامت سے نکلے
    یعنی امت صحابہ کے طرز حیات صحابہ کے معاملات صحابہ کی معاشرت کو چھوڑ کے ھمارے پیچھے آئے
    اسی کو جدت کہتے ھیں
    بھائیو ترقی آگے بڑھنے میں نہیں ھے
    آگے یہود کی زندگی ھے
    ترقی ریورس گیر میں ھے
    ترقی چاھتے ھو تو اپنی معاشرت اپنے معاملات اپنی تہذیب اپنی زندگی کو پندرہ سو سال پیچھے لے جاؤ
    وہ لوگ ترقی والے تھے
    انکو اللہ نے ترقی والا کہا ھے
    ترقی کرنی ھے تو صحابہ کے طرز حیات پہ جانا ھوگا
    ترقی آگے بڑھنے میں نہیں ھے ترقی پیچھے جانے میں ھے
    ترقی جدت میں نہیں ھے ترقی قدامت میں ھے
    حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے پاس اتنا بکریاں تھیں کہ دو پہاڑوں کے درمیان جو بکریاں نظر آتیں تھیں سب انہی کی تھیں
    لوگو !
    خدا کے واسطے نہ جاؤ یہود کے پیچھے
    نہ کرو اپنا مزید کباڑا
    واپس آجاؤ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کی تہذیب پر سادگی ایمان پر اعمال پر
    واپس آجاؤ صحابہ کے طرز حیات پر
    ترقی والے صرف وھی لوگ تھے
    مٹھی بھر تھے
    مگر پوری دنیا پر حکومت کرتے تھے
    اور آج آپ یہود کا طرز حیات اپنا کر اربوں میں ھونے کے باوجود بھی پوری دنیا میں کھلے کھا رھے ھو
    انگلش بول بول کے
    جدت جدت جدت بتا بتا کے
    کتنے ھزاروں لوگوں کو مایوس کردیا ھے آپ نے
    بھائیو اللہ توکل بکریاں رکھو جتنا رکھو
    کھلے کھیت کھلیانوں میں رکھو
    نہ پڑو میڈیکیشن نیوٹریشن وغیرہ کے چکروں میں
    دو کلاسیں کیا پڑھ لیتے ھیں بولیاں بھی انہی کی بولتے ھیں

  • @riazshah1369
    @riazshah1369 2 ปีที่แล้ว +24

    پاکستان میں بڑے صنعت کار ارب پتی لوگ ہوں گے لیکن یہ بھائ صاحب جو کام کررہے ہیں وہ سب سے اگے ہے ہم سب کو سیکھنا چایئے۔

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالٰی عزوجل ختم نبوت صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

  • @AdnanKhan-qp3yl
    @AdnanKhan-qp3yl 2 ปีที่แล้ว +7

    السلام علیکم سر آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی اس سے پہلے یہ انفارمیشن کسی نے نہیں بتائیں آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور تندرستی والی

  • @tibemubarak1660
    @tibemubarak1660 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ معلومات ہیں جزاک اللّہ خیرا

  • @falaksher8801
    @falaksher8801 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله کیا بات ہے پاکستان میں پہلا فارم جس کاکوی جواب نہیں ماشاءالله تلہ گنگ بلال آباد سے اعوان فلک اہلحدیث

  • @ramizzafarzafar9436
    @ramizzafarzafar9436 ปีที่แล้ว

    Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW Muhammad SAWW

  • @gloriouslaboratories6232
    @gloriouslaboratories6232 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah
    Excellent Interview Admin, Allah Pak Inkay Is Business ko Mazeed Profitable Banay, Inti Briefly Talking Jis Taran Butt Sb Ne Ki hyn mene kisi video mn nahi suni, Allah Pak Inko Sheta Dy Or Inkay Lye Assaniaan Atta Farmain

  • @usmanjandran6424
    @usmanjandran6424 ปีที่แล้ว +1

    Bohat hi different way sey btaya hai bhai ney ALLAH pak khush rakhain

  • @ismailkhangoatseller7545
    @ismailkhangoatseller7545 2 ปีที่แล้ว +2

    Toba ya Allah so high rates

  • @AbdulQadeer-fn5ut
    @AbdulQadeer-fn5ut ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @jhelummarahy
    @jhelummarahy ปีที่แล้ว +4

    Excellent jazak Allah

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہیں سب گوٹ 🐐🐐🐐

  • @MuhammadBilal-cj1fj
    @MuhammadBilal-cj1fj ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آ پکے کاروبار میں برکت دے آمین

  • @m.nomansiddiqui
    @m.nomansiddiqui 2 ปีที่แล้ว +10

    Asslam o Alaikum
    Ye model meat ki zaroorat k liye nahi hy, na hi Small Business k liye hy. Jab k Pakistan ko meat or Small Business ki Zaroorat hy. Small Business 4, 5 lac mein shoro kia ja sakta hy, lekin 4 lac ki Bakri le kar kia Business kare ga.

    • @muhammadshad2901
      @muhammadshad2901 หลายเดือนก่อน

      Bilqul sehi kehan aap ne. Ye sirf TMR promote Ker rehay hain. 4 Lakh ki bakri lane ki bjaye Buffalo lay Jo 15 kg doodh deti he

  • @ImranKhan-pj9en
    @ImranKhan-pj9en ปีที่แล้ว

    Very nice zabardast

  • @qurashijee6114
    @qurashijee6114 ปีที่แล้ว

    Boht zabrdust good work

  • @javeidchoudhary4585
    @javeidchoudhary4585 3 หลายเดือนก่อน

    Excellent

  • @ramizzafarzafar9436
    @ramizzafarzafar9436 ปีที่แล้ว +5

    ALLAH Pak IS ONE

  • @mianaqib9257
    @mianaqib9257 2 ปีที่แล้ว +1

    Suban Allah Allah horkbar Allah ho mash Allah suban Allah Allah horkbar Allah ho Allah suban Allah

  • @noorrazak5524
    @noorrazak5524 4 หลายเดือนก่อน

    Amenn

  • @javeidchoudhary4585
    @javeidchoudhary4585 3 หลายเดือนก่อน

    Quite important info may Allah bless you.

  • @sitraheel7614
    @sitraheel7614 2 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah zabardast interview

  • @mianaqib9257
    @mianaqib9257 2 ปีที่แล้ว +2

    Mash Allah suban Allah Allah horkbar Allah ho

  • @KhadimHussain-fr2dz
    @KhadimHussain-fr2dz 2 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ پاک آپ کی عمر صحت میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @asimghouriasim1542
    @asimghouriasim1542 ปีที่แล้ว

    Very informative

  • @asimghouriasim1542
    @asimghouriasim1542 ปีที่แล้ว +2

    Ma Sha Allah

  • @adeelhussain5214
    @adeelhussain5214 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ 💕
    سبحان اللہ 💕
    ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
    اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....
    🌺🌺🌺 (DPGROUP).

  • @qaisernadeem9781
    @qaisernadeem9781 2 ปีที่แล้ว

    Mashallaha AP ki video Dekhi Dil Khush ho gayea inshallah AP se condition kron ga Eid k bad start kronga

  • @AftabAhmed-ey7tv
    @AftabAhmed-ey7tv 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب کیا بات ہے

  • @BismillahNiazi
    @BismillahNiazi 17 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @ahsanulahsanul9108
    @ahsanulahsanul9108 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @javidbutt991
    @javidbutt991 2 ปีที่แล้ว

    اللہ عزوجل ھمیشہ capital letters میں لکھیں۔
    Example! ALLAH Ho Akber.
    Masha ALLAH.
    I beg and request to all you tuber please follow the above example.

  • @familyfun-rajpoot
    @familyfun-rajpoot ปีที่แล้ว

    Normally saray goat farmers kehtay hain Goat ko 2 meter up rakhna parta hai Because of Amunia Gass

  • @pakaseel2256
    @pakaseel2256 2 ปีที่แล้ว

    زبردست ویڈیو

  • @jamilahmad8925
    @jamilahmad8925 2 หลายเดือนก่อน

    thanks

  • @babarshah6802
    @babarshah6802 2 ปีที่แล้ว

    Excellent information jazzak Allah kheer

  • @ffdanger1983
    @ffdanger1983 2 ปีที่แล้ว

    Allah Kareem apna hafzo Aman ma rakhaa aor nazra bad saa mahfoos rakah aor kabyab zandeg kaa rasta mohaha karain aor acchee sahata kamala app kaa mokadar banai

  • @kashiftaisee8056
    @kashiftaisee8056 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah excellent kya by hai

  • @bakramandivideo846
    @bakramandivideo846 2 ปีที่แล้ว

    Good bhi

  • @javidbutt991
    @javidbutt991 2 ปีที่แล้ว +2

    میں مولویوں سے کاروبار کرتے ھوئےخوف زادہ ھوں ان کی کوئی زبان نہیں۔ کوئی کردار نہیں۔ خصوصی طور پر آیات کریمہ کو استعمال کرتے ھیں اور آپ پر یہ امیج دیتے ھیں کہ ھم پکے، سچے مسلمان ھیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ھے۔ میری ذاتی رائے ھے کہ نماز کے وقت نماز پڑھیں اور کاروبار کے وقت کاروبار صدق دل سے کریں۔ یہی دین اسلام کی تعلیم ھے۔

    • @jamalhasan3502
      @jamalhasan3502 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ye baat bilkul theek hai...

  • @juttghurrhyala6812
    @juttghurrhyala6812 2 ปีที่แล้ว

    ma sha Allah bohat allaa video or bohat allaa information thi allAllahap ko khush rakhy .

  • @rajahussain4204
    @rajahussain4204 2 ปีที่แล้ว

    Welldon sir top ke veduo bnai he AHLLAH ap ko sahat eiman de sath traki be del khush sir. Europa

  • @AmirKhan-ri8rn
    @AmirKhan-ri8rn ปีที่แล้ว

    G bhai Nice

  • @FarmingWithAsifBashir
    @FarmingWithAsifBashir ปีที่แล้ว

    Informative video, thanks 😊

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 2 ปีที่แล้ว

    Ye Bat Sach Hai Goat AnD Cow 🐄 ko dunya bhr mein Dry Chhara Dya Jata Hai Khas Kar Goat KO
    I from Germany۔

  • @JShah9
    @JShah9 2 ปีที่แล้ว

    Buht behtaren information share kiya uncle ny

  • @zahidaparveen2734
    @zahidaparveen2734 2 ปีที่แล้ว

    good job bahi good

  • @saddambaloch5821
    @saddambaloch5821 2 ปีที่แล้ว +9

    9:34 chalo mana aap nay 8 daant bakri 3 saal khila kar 4 lack ki sale ki hai lekin aap tou ab 5 mahenay ka bacha b 4 lack ka sale kar chukay hain ? Zulm hai yaar

  • @mubarakhussainkhan2298
    @mubarakhussainkhan2298 ปีที่แล้ว

    Mash allah g

  • @sohailmumtaz22
    @sohailmumtaz22 2 หลายเดือนก่อน

    but sab agar app punjabi bolyan to zyada acha lagay

  • @aqibhafeez3677
    @aqibhafeez3677 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH
    GOOD

  • @mughalumarking4606
    @mughalumarking4606 ปีที่แล้ว

    informative video

  • @hashmiorganicfarming7329
    @hashmiorganicfarming7329 2 ปีที่แล้ว

    Zabardast

  • @pakislam888
    @pakislam888 ปีที่แล้ว

    what a rewive

  • @baburkamran5593
    @baburkamran5593 2 ปีที่แล้ว +3

    bhai jan Allah ka naam lain. 3 lakh ya 4 lakh ki bakri kuch to Allah ka khof karin. 4 lakh ki cow milti hei jis ka 30 kg milk hota hei. Dursri baat bakri 2 teeth 15 sey 16 month main hoti hei aur yeh bahi sahib keh rahey hain keh bakri 12 month main 2 teeth ho jati hei. Third baat yeh keh jab bakri 2 years ki ho jaie to wo full growth ka jati hei aur us ko cross karwa dena chaheyei.

    • @muhammadshad2901
      @muhammadshad2901 หลายเดือนก่อน

      G Bilqul.
      Agree with your comments

  • @muhammadirshad3509
    @muhammadirshad3509 2 ปีที่แล้ว +9

    انبیاء کا بول کر 4 4 لاکھ کی بکری بتاتے ہے شرم بھی نہیں آتی۔ایسے لوگ میری نظر میں بےایمان ہیں یہ لوگ۔

    • @tmrforgoatsbakriyanpakistanki
      @tmrforgoatsbakriyanpakistanki 2 ปีที่แล้ว

      agreed

    • @amjadadam4582
      @amjadadam4582 2 ปีที่แล้ว +1

      💯 percent sahi kaha, o bhai bakri he ha na 4Lac Khuda ka khof nae hai in logo me, ghareeb admi goat rakh leta tha ye zaalim usko b 4Lac pe le gae hain

    • @realgoatfarming4039
      @realgoatfarming4039 2 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/Kf6VUjgiN78/w-d-xo.html

  • @moosakhan6114
    @moosakhan6114 2 ปีที่แล้ว

    Kamalia goat farm

  • @mumtazkhan8016
    @mumtazkhan8016 2 ปีที่แล้ว +7

    MASHAALLAH ♥️

  • @zohaibbutt764
    @zohaibbutt764 8 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah

  • @waseemabbas3745
    @waseemabbas3745 2 ปีที่แล้ว +1

    Har charwahye ko dars daity Hain k apne rate Kam karo aur khud 4 lakh ki sale karte hain aur tamam goats normal quality ki Hain but over weight ki hui Hain is Lia thek lag rahi Hain jaise hi weigh Kam ho ga quality nazar a Jaye gi aur weight milk aur immunity main maki cheena sab se bahir hai
    Best wishes anyways

  • @adiliqbalrjpt9260
    @adiliqbalrjpt9260 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خيرا

  • @javediqbal1832
    @javediqbal1832 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @kamalbobal8643
    @kamalbobal8643 ปีที่แล้ว

    Bhie.jyan.aap.bakre.ko.kros.heran.or.bhara.singa.say.croos.karya

  • @adilahmed8236
    @adilahmed8236 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ

  • @azamkhan8963
    @azamkhan8963 2 ปีที่แล้ว +4

    Beautiful & healthy goats. Other farms should follow his instructions.

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 2 ปีที่แล้ว

    صوفی صاحب 🐐🐐🐐 Goat Farm Ki video Ziyada Se Ziyada Bnaya KRY۔

  • @mubarikshah4208
    @mubarikshah4208 2 ปีที่แล้ว +3

    بٹ صاحب زندہ باد اپنے کافی کچھ بتا یا اور دیکھا ھے
    مجھے یاد ھے جب آپ نے ٹریننگ شروع کی تھی زبردست واقعی آپکو بکری فارمنگ سے لو ھے اور

  • @mafzalkhanlodhi3531
    @mafzalkhanlodhi3531 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah

  • @shakeelrawal9227
    @shakeelrawal9227 2 ปีที่แล้ว

    very good bhai saib

  • @karachibusiness4164
    @karachibusiness4164 2 ปีที่แล้ว

    nice good work

  • @birdsanimalsinfo.431
    @birdsanimalsinfo.431 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashllaaha 👍

  • @muhammadnwazz3708
    @muhammadnwazz3708 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @jamshedabid7351
    @jamshedabid7351 2 ปีที่แล้ว

    bohat kamal ke malomat hay goat kay hawalay say sukarya janab

  • @waqarnaseem4288
    @waqarnaseem4288 3 หลายเดือนก่อน

    Masha allah best information about goat farm jazakallah

  • @jalilgilanigoatfarm3604
    @jalilgilanigoatfarm3604 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allha

  • @sardarkhan2811
    @sardarkhan2811 6 หลายเดือนก่อน

    Sir sardiyoun wali jaga kn c nasal kamyab hai rawlkot ajk wali side py

  • @USMANALI-wl6fs
    @USMANALI-wl6fs 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللّٰه

  • @inprlog7641
    @inprlog7641 2 ปีที่แล้ว

    Good chnal

  • @danigoraya4391
    @danigoraya4391 2 หลายเดือนก่อน

    anbya saray yea medicine datay thay molve saab?

  • @user-it9ug4qt7p
    @user-it9ug4qt7p ปีที่แล้ว

    Sir tande elaqe k lie konsa bakra ya bakri acha he. Jese Quetta k walo k lie.. kaha se kharide bakri

  • @shayanhaider12
    @shayanhaider12 2 ปีที่แล้ว

    Wow yar amazing

  • @amjadadam4582
    @amjadadam4582 2 ปีที่แล้ว +8

    In zaalimo ne goat farming ko b ghareeb admi ki phnch se dur ker dia ha, Zaalim log hain ye

    • @dilse3931
      @dilse3931 2 ปีที่แล้ว

      Kooooon zalim sir?

    • @tmrforgoatsbakriyanpakistanki
      @tmrforgoatsbakriyanpakistanki 2 ปีที่แล้ว

      hooon

    • @newjobstoday
      @newjobstoday 2 ปีที่แล้ว

      یہ بزنس لیول کی بات کرتے ہیں

    • @amjadadam4582
      @amjadadam4582 2 ปีที่แล้ว

      @@newjobstoday ye kesa business level hai dear k goat 4Lac ki ker do, kuch khuda ka khof karo

    • @newjobstoday
      @newjobstoday 2 ปีที่แล้ว

      @amjad bhai
      روٹین والے طریقہ کار میں بچت بہت کم ہے جبکہ اس طریقہ سے منافع زیادہ ملتاا ہے

  • @qaisernadeem9781
    @qaisernadeem9781 2 ปีที่แล้ว

    Karachi se Nadeem

  • @KhalilAhmed-tl2ng
    @KhalilAhmed-tl2ng 2 ปีที่แล้ว +3

    Mash Allah
    💕🇵🇰💕

  • @naveedanwar5370
    @naveedanwar5370 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah shah g

  • @dikhanhuntinggroup8698
    @dikhanhuntinggroup8698 ปีที่แล้ว

    Aik Sitam Aur Episode 39

  • @tmrforgoatsbakriyanpakistanki
    @tmrforgoatsbakriyanpakistanki 2 ปีที่แล้ว

    mashalah ji

  • @mohammedshafique7147
    @mohammedshafique7147 2 ปีที่แล้ว

    You are doing good job man

  • @mohammedafzal4845
    @mohammedafzal4845 28 วันที่ผ่านมา

    Yar lecture kam krian maqsad ki bat krian.

  • @amarajaz2821
    @amarajaz2821 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @birdsinformationszee7009
    @birdsinformationszee7009 2 ปีที่แล้ว

    Good job

  • @fiazkhan4773
    @fiazkhan4773 2 ปีที่แล้ว

    Ameen
    Good job but sb

  • @laiqkhan1168
    @laiqkhan1168 2 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @ramizzafarzafar9436
    @ramizzafarzafar9436 ปีที่แล้ว

    ALLAH Pak k name k spelling bary lekha Karo sab plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz

  • @ijazhussainsyed5931
    @ijazhussainsyed5931 2 ปีที่แล้ว

    Mashalla

  • @asadislam912
    @asadislam912 2 ปีที่แล้ว

    Yard Khuda ka wasta. Bakri wo bhi char lak ki