وسیب آر وائی کے نیوز جن پور عنایت اللہ درگھ حلقہ 169؛ایم پی اے حلقہ 255 موضع کوٹلہ درگھ کی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 มิ.ย. 2023
  • آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
    خبرشامل کرتے ہیں جن پور سے ہمارۓ نمائندۓ عنایت اللہ درگھ کی رپورٹ کے مطابق
    حلقہ 169؛ایم پی اے حلقہ 255 موضع کوٹلہ درگھ کی مین سڑک جو ملک پور کو اللہ آباد سے ملاتی ہے تو یہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے جو سکول کالجز یا جاب وغیرہ کے لئے جاتے ہیں تو انہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور آے دن کوئی نہ کوئی حادثہ اس روڈ پر واقع ہوتا رہتا ہے۔جس کی وجہ سے انسان کی قیمتی جان اور قیمتی وقت ضائع ہوتے جا رہے ہیں۔تو ہمارے علاقے کے ایم پی اے اور ایم این اے صاحب مہربانی کرکے اس روڈ کی طرف ہم آپ کو متوجہ کرتے ہیں۔امید ہے حکومت پاکستان سے اور اپنے ایم پی اے اور ایم این اے سے کہ اس روڈ کی مرمت جلد از جلد کروائی جائے۔
    آپ دیکھ رہے ہیں وسیب نیوز آر وائی کے
  • ภาพยนตร์และแอนิเมชัน

ความคิดเห็น •