Hats off to Aizaz Syed who showed the character about the comments most of us put yesterday. No wonder he is a true journalist and give the news we trust.
اعزاز صاحب اور عمر چیمہ صاحب کا جوڑ بہت خوبصورت تھا اور مزےدار تھا. عمر صاحب کی نظر ہمیشہ اعزاز صاحب کی جرابوں پر رہتی تھی. اب کوئی جرابوں کو دیکھتا بھی نہیں...
آئینی ترمیم میں اگر بھونڈ ٹرک ججز سائیڈ لائین لگتے ہیں تو لگنے دیں ۔ پنشن ایج کی ترمیم سے پاکستان کی سالمیت کو دوام ملتا ھے تو کیا حرج ھے ۔ آئی ایم ایف پاکستان کو اپنے نیچے سے نکلنے نہیں دینا چاہتے ۔
اعزاز سید صاحب یہ جو آپ ٹاپ تبدیلی کی بات کر رھے ھیں اس میں کونسی راکٹ سائنس ھے ڈی جی آئی ایس آئی صاحب کی جو ایکسٹینشن ھوئی تھی وہ پوری ھو چکی ھے شاید کوئی نیا بندہ لگا دیں
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم صاحب ریٹائر ہو رہےہیں اور ان کی جگہ راولپنڈی کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز صاحب کو ڈی جی آئی ایس آئی بنایا جا رہا ہے اللّٰہ پاک دونوں جرنیلوں کو سدا سلامت اور حق و سچ کا ساتھی رکھے آمین
اعزاز سید پچھلے کچھ دنوں سے ملکی مفاد میں کیے گئے اقدامات پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ موصوف پہلے ایسا نہیں فرماتے تھے یا شہرت راس نہیں آرہی یا موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے نرم رویوں اور ملکی مفاد کی خاطر اختیار کی گئی مجبوریوں کا فایدہ کیش فرمارہے ہیں
Sir Your take on fakhar durrani is really appreciated it takes guts to admit opponents stance having majority. I think your bias is with army again not with establishment you love them thats why you criticise them.
اعزاز صاحب اپ یہ بتائیں کہ پاکستان میں کتنے پرسنٹ لوگ ایسے ہیں جو تجزیہ اور خبر میں فرق کرنا جانتے ہیں خبر اور تجزیہ جب گڈ مڈ ہوتا ہے پھر معاملہ گڑ بڑ ہو جاتا ہے ۔
Chief Justice is to be appointed among a panel of 3 or 5. The second one is transfering of HC Judges and increasing Judges in H Courts and Supreme Courts and limitations of of age increasemet 65 to 68 for H Courts 62 to 65.Thks what I guess.
فخر درانی صاحب واقعی انتہائی شریف النفس انسان ہیں
فخر درانی بہت مدلل اور متوازن تجزیہ کرتے ہیں ۔
یہ حکومت کا بہت اچھا فیصلہ ہے پاکستان کی پارلیمنٹ ہی وہ ادارہ ہے جو قانون سازی کر سکتی ہے
Wah kia baat ki hy Subban Allah
Hakomat ka fysla aur parliment 😂😂😂
PAK fouj zinda bad
Great analysis by 2 well informed journalist
Keep it up
Pakistan zindabad
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تبدیلی کچھ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ جو بھی ہو پاکستان کے عوام کیلئے اچھا ہو آمین ثم آمین یارب العالمین۔❤
Thank you for your news updates and it's analysis.
Hats off to Aizaz Syed who showed the character about the comments most of us put yesterday. No wonder he is a true journalist and give the news we trust.
اعزاز صاحب اور عمر چیمہ صاحب کا جوڑ بہت خوبصورت تھا اور مزےدار تھا. عمر صاحب کی نظر ہمیشہ اعزاز صاحب کی جرابوں پر رہتی تھی.
اب کوئی جرابوں کو دیکھتا بھی نہیں...
Exactly. I really really miss tha. Dono hi bht pyare log hen. Ma bht miss krra hun dono ka program
دورانی اپ بڑے ویل ڈریسز ہیں
GEN. ASIM. ZINDAABAD. ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Today's man of match.....Azaz
Yes DGI will be either AZHAR or shahid imtaiz
آئینی ترمیم میں اگر بھونڈ ٹرک ججز سائیڈ لائین لگتے ہیں تو لگنے دیں ۔ پنشن ایج کی ترمیم سے پاکستان کی سالمیت کو دوام ملتا ھے تو کیا حرج ھے ۔
آئی ایم ایف پاکستان کو اپنے نیچے سے نکلنے نہیں دینا چاہتے ۔
درست فرمایا ❤❤❤❤
اعزاز سید فخر درانی اور اعزاز کےپرانے ساتھی عمر چیمہ وہ صحافی ہیں جنہیں سن کرلگتا ہے پاکستان میں اچھے صحافی بھی ہیں
جو بات ایویڈنس کے بغیر ھوتی ھے وہ خبر نہیں معاشرے میں فساد کا سبب باتیں ھیں
Sir lajawwab programme
سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ وہ شخصیت آبپارہ اسلام آباد میں واقع دفتر میں بیٹھتی ہے
اعزاز سید صاحب یہ جو آپ ٹاپ تبدیلی کی بات کر رھے ھیں اس میں کونسی راکٹ سائنس ھے ڈی جی آئی ایس آئی صاحب کی جو ایکسٹینشن ھوئی تھی وہ پوری ھو چکی ھے شاید کوئی نیا بندہ لگا دیں
Happy to see Azaz in light mood at the end. That’s what we all need
PMLN Pakistan AUR PAK fouj Pakistan ko sanwary gay inshallah
Splended information by Fakhar Durrani......🌾
اگر پیشن کی وجہ سے extend کر رہے ہیں تو باقی گورنمنٹ کے افسروں کی بھی extend کریں۔
ٻنهي دوستن اعزاز سيد ۽ فخردراني کي سلام
Good show
اعزاز سید اور فخر درانی صاحب بلوچستان کے حالات مسائل اور حل پر investigative and informative program ضرور کریں
حیرانی / حیرانگی نه بولیں
دونوں میری بہت پسند صحافی ہیں
I LOVE YOU FAKHAR DURRANI SB.
Pakistan 🇵🇰 ki shan maan jaan imran Khan ❤❤
Lt General Shahid Imtiaz will be the new DG ISI.
Yes you are closest
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم صاحب ریٹائر ہو رہےہیں اور ان کی جگہ راولپنڈی کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز صاحب کو ڈی جی آئی ایس آئی بنایا جا رہا ہے
اللّٰہ پاک دونوں جرنیلوں کو سدا سلامت اور حق و سچ کا ساتھی رکھے آمین
اف یہ شعر اعزاز کو اتنا پسند ہے کہ موقع نکال لیتے ہیں ہمیں سنانے کا
ائی ایس ائی سربراہ ندیم انجم کا مدت ملازمت مکمل ہورہا اور اسکی جگہ روالپنڈی کا کور کمانڈر لگ رہا
Wawww keya khub session ta. Chota hi lkn mazy ka hi.
Great person with great analysis
Sher Afzal Marwat.
Tuce to gerat hò❤❤❤
جناب ۔ اہم شخصیات میں ایک خاص نام ہے جو ہے تو الگ مگر شامل لازمی ہے ۔
Nice
Shah ji
Love you
Gujranwala se
Very informative 👍
مبارک ہو اسمبلی میں لوٹا کریسی شروع ہو گئی
Well done both of you 👍
A fair analysis ❤
فخر درانی بہت پیارے اور معقول انسان ہیں
u.r.right please
Respectable and sober person.
اعزاز سید پچھلے کچھ دنوں سے ملکی مفاد میں کیے گئے اقدامات پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ موصوف پہلے ایسا نہیں فرماتے تھے یا شہرت راس نہیں آرہی یا موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے نرم رویوں اور ملکی مفاد کی خاطر اختیار کی گئی مجبوریوں کا فایدہ کیش فرمارہے ہیں
Yes. He is doing. Dandi marr raha he
ملڪ صرف فوج چلا رہی ہے کیوں کے ملک پر قبضہ فوج کا ہے
Excellent.Dignified .
شاہ جی ہم آپ کے ساتھ 😂
سب سمجھ آگئی شاہ جی
Sir Your take on fakhar durrani is really appreciated it takes guts to admit opponents stance having majority. I think your bias is with army again not with establishment you love them thats why you criticise them.
Great analyasis,,,,,
Such serious business must not be discussed negatively
اگر ڈی جی آئی ریٹائر ھوتے ھیں تو کمانڈر پنڈی کور کو ان کی جگء لیجایا جا سکتا ھے اور ان کو سی جی ایس یا سی ایل ایس سے ری پلیس کی اجا سکتا ھے
DG ISI is going
DG ISI
Pakistan KE Azeem Quaid newaz sharif
Durrani is doing best 🤗
Very good discussion
Shah Ji
Aap kee baatoon say lagta hay, ISI chief ja rahey hain oor CC Rawalpindi unkee jegha laingain!!!!!!
I think DGC Faisal Naseer Sahab Change hongy..
Fouj mein changes honi chahiyen
❤❤❤❤
You are well informed sahafi so we trust on your informations
W S 💐💐💐💐
Aizaz creates curiosity and ambiguity for telling a simple thing.
Thank's God ..there are not many "journalists" like him in Pakistan
آئی ایس آئی چیف کی مدت پوری ہے۔ڈرامہ نہ کریں۔کور کمانڈر کراچی یا کور کمانڈر راولپنڈی میں سے ایک ڈی جی آئی ایس لگے گا۔
Did divirce inetween first one happened? 2nd one is very articulate and good in home economics.
Lovely analysis.
نوید انجم؟؟ جارہے ہین
جی، مدت ملازمت اکتوبر میں مکمل ہورہا
اعزاز صاحب اپ یہ بتائیں کہ پاکستان میں کتنے پرسنٹ لوگ ایسے ہیں جو تجزیہ اور خبر میں فرق کرنا جانتے ہیں خبر اور تجزیہ جب گڈ مڈ ہوتا ہے پھر معاملہ گڑ بڑ ہو جاتا ہے ۔
جان بوجھ کر مکس اپ کرتے ہیں خبر اور وشزز کو گڈ مڈ کر دیتے ہیں
You are right zindabad ch Habib islamabad
خبر جلد بازی ہو جاتی ھے اور اصل تجزیہ بیانات پر نہین عمل پر کیا جاتا ھے اور ایک عرصہ تک باقی رہیتے ہیں
Wonderful Both Personalities ❤😊
Pakistan KE beti Maryam newaz sharif Pakistan ka mustaqbil HY
East or west Fakhar durrani is the best
مطلب ڈی جی آئی ایس آئی تبدیل ہو رہے اور ان کی جگہ کور کمانڈر پنڈی ڈی جی آئی ایس آئی بن رہے
Chief Justice is to be appointed among a panel of 3 or 5. The second one is transfering of HC Judges and increasing Judges in H Courts and Supreme Courts and limitations of of age increasemet 65 to 68 for H Courts 62 to 65.Thks what I guess.
کور کمانڈر راولپنڈی کو ڈی جی آئی ایس آئی لگایا جا رہا ہے
آپ دونوں خبر دیتے ہیں. خواہش کو خبر نہیں بناتے ہیں. اسلیے مجھے پسند ہے
Very nice
آصف بشیر چوھدری کیوں بار بار غائب ھو جاتے ھیں
میرے خیال میں پنڈی کے کور کمانڈر کو ڈی جی ائی ایس ائی کے عہدے پر فائز کیا جائے گا.
فخر درانی صاحب سے پہلے میرے ذہن میں ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے کی وجہ آگی تھی ۔ لیکن آپ لوگوں کو میری آواز نہیں آئی ۔
جناب والا آئی ایس آئی کے چیف کو تبدیل کر کے کورکمانڈر راولپنڈی کو آئی ایس آئی کا چیف بنایا جا رھا ھے
Shah g ap Ka Andaz e biayan Kiya baat ha I LOVE U
sir Awam ki advantage kay lia kuchh hoo ga❤
تھوڑے تحمل سے اگر آغاز کر لیں تو زیادہ بہتر ہوگا یہ چیختا چنگھاڑتا انڈین انداز انہیں کے لئے چھوڑ دیں
Mj fasil naseer going
آئ ایس آئ کا چیف چینج ہو رہا ہے اور کیا
Lt Gen Shahid Imtiaz new DG ISI
اس کا مطلب ہے کہ
اب ارمی چیف کی بھی عمر تریسٹھ سال ریٹاریرمنٹ ہو گی
Everything is possible in Pakistan for establishment direction
Azaz dance
فخر۔۔ ڈار صاحب نے لندن میں کیا بولا ہے، delay پر؟؟؟ کہ geopolitics اس تاخیر میں شامل یے۔۔
❤
Govt should seriously make efforts to find out the source of journalists
واقعی میں اعزاز سید پاکستانی صحافت میں نہایت معتبر نام ہے ۔
Shah G Corps Commander Pindi is being appointed as DG ISI.
شاہ جی میرے خیال میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم کو فارغ تو نہیں کررہا جواب دیں
Fakher sir lookin stunning 🎉🎉🎉
Dg isi change honay ja rahay hain
I LOVE GREAT TAJZIA NAGAR JANAB AZAZ SYED SAHIB FAKHAR DURANI ZINDA BAD
Mr. Azaz
Pls be brave