یہاں پیسہ لگانے سے بہتر ھے کہ بندہ کسی کو صدقہ کر دے۔ کم ازکم قیامت کے دن یہ صدقہ کام تو آ جائے گا۔ یہ سوسائٹی کبھی ڈیویلپ نہں ھونی۔ کیونکہ ان ملکان کی نیت ھی نہیں ھے اس کوڈیویلپ کرنے کیأ
میں نے 2017 میں یہاں 2 فایلیں خرید یں تھی۔ آج تک پچھتا رھا ھوں۔ میری انوسٹمنٹ تو برباد ھو گئی ھے لیکن میں ھر کسی کو مشورا دیتا ھوں کہ یہاں انوسٹمنٹ مت کرنا۔ جس کواور معلومات چاہیں وہ مجھ سے میرا نمبرمانگ سکتا ھے
❤❤❤
fraud scheme ,,,,apnay paisay kisi achi jaga invest karain....2017 say yahan phasa hua hon
Slow development 😢
آپ کی رھے ھیں کہ بہت جلد D&E میں ڈیولپمنٹ شروع ھونے جا رھی ھے؟ آپ کی 3,4 ماہ پرانی ویڈیو میں تھا کہ D&E میں ڈیولپمنٹ شروع ھو گئی ھے