JUMMA KI NAMAZ | Friday Prayer? Hassan Allahyari urdu | shia vs sunni differences | Allahyari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 85

  • @arsalansports2842
    @arsalansports2842 2 หลายเดือนก่อน +40

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ شیخ صاحب بہترین دلائل میں دیوبند سے اہل حدیث ہوا 12 سال سے تحقیق کے بعد اب ایک سال سے آپکو سن رہا ہوں آپکے دلائل بہت ہی انصاف سچائی اور مضبوط پر مبنی ہیں اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپکی سچائی میں آپکو ثابت قدم رکھے۔❤

    • @KhanBhai-hz8li
      @KhanBhai-hz8li 2 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @AmeerAli-d5m
      @AmeerAli-d5m 2 หลายเดือนก่อน

      Kahan se ho

    • @arsalansports2842
      @arsalansports2842 2 หลายเดือนก่อน

      @@AmeerAli-d5mkis se poocha ha

    • @Siddique-wc3wh
      @Siddique-wc3wh 2 หลายเดือนก่อน

      Devband se ahle hadees kaise huwe
      Tumko to devbandi hona chiyye tha.
      Nice game 🎮🎯

    • @powerwazfiaoamilyat1644
      @powerwazfiaoamilyat1644 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@Siddique-wc3wh game wale Kia Bat Hy har kise ki apni mrzi Hy wo kis maslk Py apni life gusrta Hy

  • @muhammadidrees5891
    @muhammadidrees5891 2 หลายเดือนก่อน +7

    بہترین دلائل دیتے ہیں آپ۔

  • @jawedmanghat5567
    @jawedmanghat5567 2 หลายเดือนก่อน +18

    اللھیاری صاحب آپ اچھے سے سمجھا تے ہیں۔
    اللہ پنجن پاک کے صدقے سلامت رکھے آپکو۔۔

  • @AjmalHaidri
    @AjmalHaidri 2 หลายเดือนก่อน +10

    علامہ حسن اللہ یاری صاحب اپ کو امام زمانہ علیہ السلام سلامت رکھے آمین

  • @SHAHID92660
    @SHAHID92660 2 หลายเดือนก่อน +7

    Thank you sir,,,❤❤❤
    Hamain is lecture ka boht arssay se intezaar tha,,,!

  • @NazarHussain-gk9ms
    @NazarHussain-gk9ms 2 หลายเดือนก่อน +3

    Jio allama Hassan allahyari sahib zindabad koi mudemuqabal nahi allahyari sahib ka

  • @azeemabhutto9688
    @azeemabhutto9688 2 หลายเดือนก่อน +6

    Hassan Allahyari Sb.salamat rahn

  • @IMRANHAIDER-sy8ch
    @IMRANHAIDER-sy8ch 2 หลายเดือนก่อน +6

    Love you allahyari sahib ❤❤❤❤❤

  • @MumtazBhutto-ou7mp
    @MumtazBhutto-ou7mp 2 หลายเดือนก่อน +6

    ❤❤allah yari sahib zindbad Geo❤❤

  • @MDNewsAlert
    @MDNewsAlert 2 หลายเดือนก่อน +3

    Mola ap ko mazeed izat or kamyabian atta karain Mai or mairi betian apka manazaray buhat shoq se daikhti hain. Allah Pak Panjetan k sadqay mei apko apni hifz o amaan mei rakhay ameen

    • @shinawarali313
      @shinawarali313 2 หลายเดือนก่อน

      آمین ثمہ آمین ❤

  • @fatima8454
    @fatima8454 2 หลายเดือนก่อน +2

    Allah aapko salamat rakhen Allahyari sahab

  • @gulamgulam6732
    @gulamgulam6732 6 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ جی حسن اللہ یاری صاحب ہم اپ کی باتوں سے نہیں اہل بیت علیہ السلام کے فرامین سے ہم سب اتفاق کرتے ہیں سر

  • @NawazSahab-s5w
    @NawazSahab-s5w 2 หลายเดือนก่อน +3

    Allahyari sab mola apko salamat rakhe ya Ali as madad

  • @QasimAli-tw3ny
    @QasimAli-tw3ny 2 หลายเดือนก่อน +4

    Mashallah mashallah subhanallah best explanation of namaaze Juma don't know the details of this day

  • @SumairaNajaf
    @SumairaNajaf 2 หลายเดือนก่อน +10

    You are the best

    • @SumairaNajaf
      @SumairaNajaf 28 วันที่ผ่านมา +1

      Yes you are right

  • @fazalabbasvlogs1077
    @fazalabbasvlogs1077 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @QasimAli-tw3ny
    @QasimAli-tw3ny 2 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah subhanallah

  • @iqbalansari94
    @iqbalansari94 2 หลายเดือนก่อน +2

    Gajab ka meshal diye
    Wa ju ka

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 หลายเดือนก่อน +4

    Please refer Holy Quran Surah Jumma - Translation and Tafseer

  • @asgharmuhammad8438
    @asgharmuhammad8438 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤

  • @MohsanAli-ix7ux
    @MohsanAli-ix7ux 2 หลายเดือนก่อน +2

    اجتھاد میں بھی یہی باتیں ھیں بس فرق یہ ھےکہ بیان کرنےوالا الگ الگ ھوا

  • @Tauqeer-l5l
    @Tauqeer-l5l 3 วันที่ผ่านมา

    سلام علیکم اللہ یاری صاحب سے رابطہ کیسے ہو سکتا ہے

  • @MohsanAli-ix7ux
    @MohsanAli-ix7ux 2 หลายเดือนก่อน +2

    اور وسائل الشیعہ کتاب میں شرائط جمعہ میں پہلی روایات میں پہلا شرط ھےکہ نماز جمعہ کےلئے عصمت شرط ھےیعنی امام معصوم موجود ھو
    باقی نائب واجازت یہ ذاتی تحریف ھیں
    اگر وسائل الشیعہ درست ھےتو پھر امام ع شرط ھوجاتاھےجو ظاھرا میسر نھیں ھے
    پھر تو نماز جمعہ نھیں جاسکتی

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน +1

    فطری امر ھے ۔۔۔

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    ایک سول آپ یہ بتائیں معصوم نے نماز تھجد بھی ترک نہیں کرتے تھے کیا کربلا میں امام حسین علیہ السلام نماز جمعہ پڑے تھے ۔۔۔؟

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    آپ بتایں کیا آپ امریکہ میں کہاں جاتے ھیں نماز پڑھنے

  • @onlywilayat5069
    @onlywilayat5069 2 หลายเดือนก่อน +2

    🎉

  • @IrtiqaRoohani
    @IrtiqaRoohani 2 หลายเดือนก่อน

    After listening 1 hour, no conclusion 😢 just thinking, in old days, did the people in the villages have such intellect, time and resources to learn these minute details, that's why Quran only asks few of the people of a community to be the expert of religion (faqih) and solve the religious issues of the people of the community. Quran 9:122.
    Just wondering, If someone ask the question to Sir Allahyari, and practice the response in his daily life, how is it different from taqleed/following?

  • @sabirAli-w1r
    @sabirAli-w1r 2 หลายเดือนก่อน

    Word Adil ka b ziker karo.

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    میں مجتھدین کے دفاع نہیں کر رھا ھوں بلکہ یہ اخلاق کے منافی ھے جس کے پاس اخلاق نہیں اس کے پاس دین نہیں

  • @Hasanirfani-yy7op
    @Hasanirfani-yy7op 27 วันที่ผ่านมา

    Aap nay mari baat ka jawab nahi dia

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 2 หลายเดือนก่อน +2

    قرآن مجید کی تاکید ھے ،، لا تفرقو ،، تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ ھمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @MohsanAli-ix7ux
    @MohsanAli-ix7ux 2 หลายเดือนก่อน

    وسائل الشیعہ میں دیکھا جائےتو بہت سا تضاد ھےاگر اس کو ضعیف نہ بھی مانا جائےتو بھی تضاد لازم ماننا پڑتاھے

  • @sabirAli-w1r
    @sabirAli-w1r 2 หลายเดือนก่อน

    Iss ma ap sultan ka zikar karta ho .jo hum na padda ha.uss ma ya sharat ha.wo sultan e adil agar nida day tou juma wajab ha.ap sultan e adil ki wzahat karn.iss say kiya murad ha pl

  • @Shakeel_Abbas_Magsi
    @Shakeel_Abbas_Magsi หลายเดือนก่อน +1

    Murghi nani 😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @asiababer1974
    @asiababer1974 2 หลายเดือนก่อน

    🌷✋🏼🏴🌷

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    کلمو الناس علی قدر عقولھم ۔۔۔۔

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    دوسری بات علم کا ثمر تواضع ھے مجتھدین میں تواضع ھے دن رات علم کے لیے جد وجہد کرتے ھیں ۔۔۔۔۔۔ کسی کو گالی اور ھر کسی مخالفت نہیں کرتے آپ کی طرح

  • @AsadAliJoyo-sw9zw
    @AsadAliJoyo-sw9zw 2 หลายเดือนก่อน

    اعوذباللہ من الشیطان الرجیم کے بعد، آپ، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیوں نہیں پڑھتے ہیں۔
    کوئی شرعی مسئلہ ہے کیا؟؟؟
    پلیز وضاحت فرمائیں۔

  • @MohammadHussain-j7k
    @MohammadHussain-j7k 2 หลายเดือนก่อน

    kya Masoomeen As Se Ye Sharait Sabot Hain

    • @FirdousZehra
      @FirdousZehra หลายเดือนก่อน

      Paanchwe imam baqir as aur 10 imam Ali Un Naqi as ne bhi tafseer me bataya hai.

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    سنی وھابی مولبی آپ سے بھی اچھے ھیں وہ لوگ اپنے کھاے ھو برتن میں پیشاپ نہیں کرتے آپ کی طرح ۔۔۔ وہ اپنے باطل پے مخلص ھے آپ اپنے حق مخلص نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน +1

    تم بھی تو اپنے باتوں کو بتا رھے ھوتے ھیں اور صیحی سمجھتے ھیں اور مجتھد بھی اسی طرح ساری عمر پڑھ کے علم بتاتا ھے اسی کو فتوی کہتے ہیں آپ صحیح وہ غلط کیسے ھوے ۔۔۔؟خدا کے لیے عوام اتنے بیوقوف نہیں ھے

    • @gulamgulam6732
      @gulamgulam6732 6 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم جناب اپ حسن علی یاری صاحب کو بولتے ہیں کہ اپنی طرف سے باتیں ٹھونستے ہیں تو میں نے ان مجتہدین کی کتنی کتابیں دیکھی ہیں توضیح المسائل یہ وہ اس میں احادیث کا حوالہ کیوں نہیں دیتے ہیں

    • @ShabeerRaghib
      @ShabeerRaghib 6 วันที่ผ่านมา

      @@gulamgulam6732 سلام علیکم محترم عزیز آپ نے صحیح فرمایا ہے توضیح المسائل میں احادیث نہیں ھے ۔آپ کو یہ بھی پتہ ھونا چاھیے مجتھدین جو فتویٰ دیتے ہیں وہ تمام تر احادیث اور روایات اور قرآنی آیات سامنے رکھ کر پھر فتویٰ دیتا ھے اس لیے کہیں پر صاف فتویٰ ھے اور کہیں پر محل تامل یا محل اشکال ۔اور احتیاط واجب ،احتیاط مستحب لکھا اور بھی علمی اصطلاح لکھا ھوتا ھے جھاں مجتھدین کو آیات حدیث اور قرآن سے صحیح استنباط و استخراج نہ ھو سکے وہ آپ پے چھوڑتے ہیں تحقیق کر کے عمل کرے باقی جتنے بھی فتویٰ مجتھد ھے وہ آیات اور حدیث سے ھی فتویٰ دیتا ھے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے ھیں ۔۔۔اگر وہ ساری دلایل اور آیات و حدیث توضیح المسائل میں لکھتے تو اس طرح کی پچاس کتابیں بنتے ، ھم آج کل اس توضیح کو ھی نہیں پڑھتے اتنا مختصر اور آسان کر کے مجتھدین نے ھمیں دیا ھے ۔۔یوں کہوں تمام مسائل کے تحقیق کر کے مجتھدین نے لقمہ بنا کے تیار رکھا ھے تاکہ عوام آسانی سے دین پر عمل کر سکے ۔۔۔۔ ۔۔۔

    • @ShabeerRaghib
      @ShabeerRaghib 6 วันที่ผ่านมา

      @@gulamgulam6732 میں حس اللہ یاری کو اس لیے بولتا ھوں وہ تمام مجتھدین کو گالی دیتا ھے عالم اور سید ھے احترام نہیں کرتے ۔۔۔ میرا بھائی حس کے پاس حقیقی علم آتا ھے تو اندر سے خلوص اور تواضع نکلتا ھے اور حس کو علم ملے اور تربیت نہ ملے تو وہ علم شیطان کی علم کی طرح ھوتا ھے لوگوں کو ڈستا ھے گمراہ کرتا ھے باطل کو حق ،حق کو باطل بنا چھوڑتا ھے جیسا کہ آپ کے سامنے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی ایک طالب علم ھوں مگر میں آپ کے توھین۔ کر ے سے ڈرتا ھوں ۔۔۔مگر افسوس آج کل میڈیا پے اچھے اچھے لوگوں کے توھین اور گالی دیا جاتا ھے

  • @m.mlalani172
    @m.mlalani172 2 หลายเดือนก่อน

    Tie wala shaitan

  • @KhanBhai-hz8li
    @KhanBhai-hz8li 2 หลายเดือนก่อน +1

    نصیر احمد عثمانی نے دوبارہ چیلنج دیا النجوم چینل پر ایک دفعہ تو آپ بھاگنے میں کامیاب ہوئے

    • @shinawarali313
      @shinawarali313 2 หลายเดือนก่อน

      ھھھھھھھھھہ 😅😅😅

  • @tahirmajeed6072
    @tahirmajeed6072 2 หลายเดือนก่อน

    Yari yuhdi agent Ha.

  • @Irfan-zk1vi
    @Irfan-zk1vi 25 วันที่ผ่านมา

    Budh wala juma nhi

  • @mohdasgar9309
    @mohdasgar9309 2 หลายเดือนก่อน

    Tum na kitna pada ha englishi Shia woh bad kartay hain ke jese CIA ur Mosad ke log khush ho jae jo Islam tum jese logon ko promode kar raheho to Musalmanong main intishar philayeng ge Musalmanong ko zayda mohtat rehna chahiye ur apasmain itihad kayem karna chahiya ur layari ur dusre maslak ke paid molvi logon se parhaz karen ur aps main tafroqa mat hojao....shukriy a🙏🙏🙏

  • @MohsanAli-ix7ux
    @MohsanAli-ix7ux 2 หลายเดือนก่อน +1

    یا علی مدد
    گذارش یہ ھےکہ غیر معصوم شخصیت خطا سےمآمون نھیں ھوتا
    قبلہ ایک مدبر ضرور ھیں البتہ ایک تعرض ھےکہ جماعت اھل السنہ کےیاں قرآن کے بعد اصح الکتب کتاب بخاری و مسلم ھےجس شک کرنےوالا مرتد ھے
    اب یہی اصول الہیاری صاحب بھی پیدا فرمارھےھیں کہ شیعہ کتب کی تمام روایات واحادیث درست و صحیح ھیں
    اور انہی ہی ضعیف روایات بنا پر اجتھاد و تقلید چلتےاور بنتےھیں
    اگر سب روایات واحادیث درست و صحیح ھیں تو پھر مسلک اھل السنہ سارا کا سارا بھی باطل نھیں ھوتا کچھ باطل ھے
    یہ ھدف غلط ھےکہ اپنےمقصد کےلیئے سب روایات کو سب احادیث کو درست و صحیح مان لیں
    جبکہ عیون اخبار الرضاء میں امام علیہ السلام کےمناظرات میں اس کی وضاحت موجود ھے
    روایت وحدیث وہ درست ھےجو قرآن کےمطابق ھو یہ متن کےلیئےشرط ھے
    بھرحال میری بات یہاں کوئی حیثیت نھیں رکھتی البتہ اگر یہ سب کچھ بقول قبلہ الہیاری صاحب درست ھےتو پھر اجتھاد کیسے غلط ھوتاھے؟؟؟

  • @Norjahan307
    @Norjahan307 2 หลายเดือนก่อน

    مجھے تو بہت بڑا زومبی نظر آرہا ہے 😂😂😂 ابلیس یاری ۔۔۔

  • @SANZ346
    @SANZ346 2 หลายเดือนก่อน

    Afsoos hota hai k Allahyari ko khuda ne aqal tou di hai magar iss aqal jesi ne’amat ko istemal karne ki taufeeq salb kar li hai. Apni saari mehnat sirf dosron ko ghalat saabit karne mein sarf kar deta hai. Apne ilmi or adabi level ka bar bar izhaar karta hai apni khurafati guftagu k zariye. Insaan iss par hunsay ya roey, samajh se bahar hai!

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 หลายเดือนก่อน

    آپ کے پاس بلکل علم نہیں ھے آپ کے پاس صرف مخالفت اور ھری پھیری کی فن ھے پلیز ناراض نہ ھو ۔۔۔ العلم نور یقذفہ اللہ فی قلب من یشاء ۔۔۔۔ یہ والا علم جس کے پاس ھو وہ با اخلاق با اخلاص ندم مزاج اور کسی کو برا بلا نہیں کہتے

    • @QasimSiraj-w4o
      @QasimSiraj-w4o 2 วันที่ผ่านมา

      Such kehna or batana kisi ko bora bhala kehna nai hota itna bhi nai pata apko

    • @QasimSiraj-w4o
      @QasimSiraj-w4o 2 วันที่ผ่านมา

      Or rahi baat ilm ki to woh Pakistan k molvioon k manazary daikh lo Allama Hasan Allah Yaari sb k sath to pata chal jay ga

  • @bdn3021
    @bdn3021 2 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂😅😅 کہانی تقیہ اینڈ کمپنی کی

    • @shinawarali313
      @shinawarali313 2 หลายเดือนก่อน

      تیرے اکابرین اور تیری کتب ، تقیہ خود کرتے ہیں الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔

    • @bdn3021
      @bdn3021 2 หลายเดือนก่อน

      @@shinawarali313 پہلے اپنی کتاب دیکھ ٹو لے آگر اسکرین شاٹ کی سھولت ہوتی یہاں تو آئینہ دیکھا تا تجھے

  • @ghulamshabbir2670
    @ghulamshabbir2670 หลายเดือนก่อน

    Wajib ijhtiyati sab say behtar ha Kun Kay Quran main hukam diya gaya ha Kay jab juma Kay din Azan Kay zariay pukara jay to Allah Kay ziker ki taraf Dori aur sab kam chor do .... Wajib ikhtiyari Kay zariay hi ham Quran say mutasik reh saktay Hain aur rehna bhi chahiy.. jab Kay imam baqir a s nay farmaya Kay juma aik fareeza ha to hamain jumay ki namaz ko ahmiyat dainay chahiy na Kay Haram kehna chahiy

  • @amnaandsara3679
    @amnaandsara3679 2 หลายเดือนก่อน

    Jume ka khutba salahdin ayubj wala ho sunlo

  • @JattGames1
    @JattGames1 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤