ھمارے نبی نے سود اس لئے حرام کیا ھے کہ ایک تو سود پر دیا گیا پیسہ اس وہ انسان جس نے پیسہ دیا ھوتا ھے اور انسانوں کو فائیدہ نہیں پہنچتا کیونکہ اگر اس نے اسکو کاروبار میں یہ پیسہ لگایا ھوتا تو پھر اور انسان بھی اس کاروبار میں شامل ھو کر ان کو بھی فائدہ پہنچتا۔ دوسرا نقصان یہ ھے کہ جب دوسری عالمی جنگ شروع ھوئی تو جرمنی میں ہیٹلر نے کہا کہ جتنا پیسہ سود پر ملتاںے لے لیں لیکن جنگ بند نہ کریں ۔ اگر سود نہ ھوتا تو نہ ہیٹلر کو سود پر پیسہ ملتا اور نہ یہ خونریز عالمی جنگ جاری رہتی۔
سود کیوں حرام ہے؟ بظاہر لگتا ہے کہ سود بھی ایک طرح کا کاروبار ہی ہے۔ لیکن اسے کیوں حرام کیا گیا؟ وجہ یہ ہے کہ سود خور در اصل قرض دار کا استحصال کرتا ہے۔ جو شخص بھی سود پر قرضہ لیتا ہے خواہ وہ اپنی ذاتی ضرورت کے لیے ہو یا کاروبار کے لیے وہ اپنی مجبوری کی وجہ سے سودی معاہدہ کرتا ہے۔ اگر اسے کہیں سے قرض حسنہ مل جائے تو وہ کبھی بھی سود پر رقم حاصل نہ کرے۔ یعنی سود خور اس کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتا ہے اور اس کا استحصال کرتا ہے۔ اللّٰہ تبارک تعالٰی کا انسانوں پر کتنا بڑا احسان ہے اور کتنی بڑی محبت ہے کہ اُس نے اِس استحصالی فعل کو حرام قرار دے دیا۔
Herr bath ka jawab dena zaruri ni Allah ki kithab m suud lena mna hai Qssa khatham ..... Koi ni maantha tho aspki zmnedari ni hai ....debate ki ya argument ki Zakir nayak ko psychiatric treatment ki zarurat hai Deen ka thamasha bna rkkha hai
MashaALLAH. Zabardust explanation ❤🎉❤
IT THE ANSWER IS QUITE SIMPLE ,,, ÌT IS NOT PERMITTED TO MAKE USE OF ANYONE,S HELPNESSNESS .,,
Zabardast❤ hamri mohabat Allah hy us k Rasool SAW hain benefits to miil he jain gy
beshak mashahallah jazak Allah right doctor Zakir naik
beshak mashahallah
Masha Allah beshak
ھمارے نبی نے سود اس لئے حرام کیا ھے کہ ایک تو سود پر دیا گیا پیسہ اس وہ انسان جس نے پیسہ دیا ھوتا ھے اور انسانوں کو فائیدہ نہیں پہنچتا کیونکہ اگر اس نے اسکو کاروبار میں یہ پیسہ لگایا ھوتا تو پھر اور انسان بھی اس کاروبار میں شامل ھو کر ان کو بھی فائدہ پہنچتا۔ دوسرا نقصان یہ ھے کہ جب دوسری عالمی جنگ شروع ھوئی تو جرمنی میں ہیٹلر نے کہا کہ جتنا پیسہ سود پر ملتاںے لے لیں لیکن جنگ بند نہ کریں ۔ اگر سود نہ ھوتا تو نہ ہیٹلر کو سود پر پیسہ ملتا اور نہ یہ خونریز عالمی جنگ جاری رہتی۔
Jo kaam sharyat se mana hai woh kaam sada nuksan de hai
سود کیوں حرام ہے؟
بظاہر لگتا ہے کہ سود بھی ایک طرح کا کاروبار ہی ہے۔ لیکن اسے کیوں حرام کیا گیا؟
وجہ یہ ہے کہ سود خور در اصل قرض دار کا استحصال کرتا ہے۔ جو شخص بھی سود پر قرضہ لیتا ہے خواہ وہ اپنی ذاتی ضرورت کے لیے ہو یا کاروبار کے لیے وہ اپنی مجبوری کی وجہ سے سودی معاہدہ کرتا ہے۔ اگر اسے کہیں سے قرض حسنہ مل جائے تو وہ کبھی بھی سود پر رقم حاصل نہ کرے۔ یعنی سود خور اس کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتا ہے اور اس کا استحصال کرتا ہے۔
اللّٰہ تبارک تعالٰی کا انسانوں پر کتنا بڑا احسان ہے اور کتنی بڑی محبت ہے کہ اُس نے اِس استحصالی فعل کو حرام قرار دے دیا۔
May he should watch indian TV play " Godan"
Peghamber ne nahi Allah ne suud haram kiya hai ....jawab khatham ... videos bna kr lmbi bkwas ki zarurat nahi hai
Herr bath ka jawab dena zaruri ni
Allah ki kithab m suud lena mna hai
Qssa khatham .....
Koi ni maantha tho aspki zmnedari ni hai ....debate ki ya argument ki
Zakir nayak ko psychiatric treatment ki zarurat hai
Deen ka thamasha bna rkkha hai
From where did you get the treatment of psychiatric, you can recommend the same hospital to him.
@technosmithz9589 what are ur Academic qualifications,reveal then I,ll reply.
G.hamad.ko.bolog.mojsae.rabta.karay.g.sokareha.g
Mo.jay.hamad.sea.melna.g