ماشاءاللہ منظور گجر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کا پھل ضرور دیں گے میرا تعلق بھی بورے والا سے میں کچھ نہ کچھ حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں میرا گندم دلکش کا پلاٹ ویزیٹ کریں تو آپ کا شکریہ میرا خیال ہے کہ پھر آپ خود بتائیں گے کہ کون سا بہتر ہے پچھلے سال میرا دلکش کا پلاٹ کی 70 من ایوریج آئی تھی اگر موسم نے ساتھ دیا تو اس سے بہت اچھا کھڑا ہے اس ٹائم
السلام علیکم محترم۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ میرا ذاتی تجربہ ہے سابقہ دو سالوں کا کہ میں نے ڈی اے پی اور گندم کا پچاس پچاس کلو مکس کر کے کھیلیوں کے دونوں طرف چوکے لگواۓ۔ کچھ وتر کاشت کی اور کچھ خشک زمین میں کھیلیاں نکال کے چوکے لگاۓ۔ مگر کسی طریقے میں بھی اگاؤ نہیں ہوا۔ یہ دو سال کا تجربہ ہے۔
اسلام علیکم بھائی جی میں نے بھی اس سال 20 نومبر 2024 کو کاشت کی ایک پلاٹ میں زرخیز پلس اور ساتھ گندم ملا کر سیڈر ٹک ٹک کے زریعے کاشت کی اور دوسرے پلاٹ پر نشان لگانے کے بعد گندم اور Dap+potash مکس کرکے چوپے سے کاشت کی. آج 28 نومبر ھے لیکن ابھی تک دونوں پلاٹ پر جرمینیشن نہیں ہوئی رہنمائی فرمائیں
ماشاللہ منظور صاحب مبارک ہو۔ اپ بہت خالص اور پاک انسان معلوم ہوتے ہیں ۔
❣️🌹
Gujjar SB zabardast
❣️
ماشاءاللّٰہ اللھم بارک فیہ
Great video
❣️
چھا گئے او گجر صاحب ❤❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین ❤❤🎉
Manzoor gujjar sab you are Great ❤❤
Appreciated. This can not easily be generalized equally all over Punjab
لوگ ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔۔ اپنا کمفورٹ زون توڑنے کو تیار نہیں ۔۔۔۔ کاشت سے اب تک سب کچھ سامنے ہے۔۔۔۔۔
آپ کی حوصلھ افزائی کا بہت شکریہ
Sir Kya ya treka kamyaab ha
ماشاءاللہ منظور گجر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کا پھل ضرور دیں گے میرا تعلق بھی بورے والا سے میں کچھ نہ کچھ حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں میرا گندم دلکش کا پلاٹ ویزیٹ کریں تو آپ کا شکریہ میرا خیال ہے کہ پھر آپ خود بتائیں گے کہ کون سا بہتر ہے پچھلے سال میرا دلکش کا پلاٹ کی 70 من ایوریج آئی تھی اگر موسم نے ساتھ دیا تو اس سے بہت اچھا کھڑا ہے اس ٹائم
good
Good g
❣️
boht achi fasal hai.
🌹❣️😊
ماشاءاللہ
❣️
Gujjar the great
Sir g is Saal ki Gundam ki video q ni bna rahy
بنائیں گے جی
Mashallah
❣️
Zindabad
❣️
❤❤❤❤❤❤
❣️
Aslam O Alaikum chuhdari saheb,
Khad d.a.p aur potash chopay mi dalni he ya bed bnanay sy pehlay?
Guideline please..
chpoay sy dalni dap potash...
@ManzoorGujjarOfficial sir last year yield kinni ayi per acre
89 من فی ایکڑ
❤
Janab ya bataen gandum beejnay kay liya kon sa month best ha or is ka mosam kon say month say lay kr kaha tak Hota ha
1 november to 10 november best sowing time
Planter konsa Tha?? Jissy choha khail bolty hein wo wala ya koi aur??
nhi...ye special hy planter.only for paneeri
@@ManzoorGujjarOfficial jazakallah.. Bed size Kia Tha??
Gujjar sahb mulaqat da sharaf bakshoo
جس وقت اپ چاہیں۔۔حاضر جی
@@ManzoorGujjarOfficial Bhai jan koi address ya mobile number agr possible ho to share kar den . Hum ap ki field visit Karna chahtay hen
03006268184
sir pani bait pr dai ya nai
سمجھ نہیں آئی
@@ManzoorGujjarOfficial sir pani bait pr aai ya neechay aor pani dai kr phir choba dai ya phailay kur mai choba dai
Bhai g iski avrg kitni i thii??
89 من۔۔۔چینل پر کٹای کی ویڈیو موجود ہے
Or 1 aikar ka Mazdur Samait total average kharcha kiya a Jata ha katai tak ka
normal jitna aam acre ka hota hy
کتنی آئی تھی پیداوار؟
89
چینل پر پوری ویڈیو موجود ہے جب اس کی برداشت ہوئی تھی اپ دیکھ سکتے ہیں
Lge ha tu a kr dekh skty han location Kya hai
180eb vehari nizd pakhi mor
Verity konse hain
دلکش
السلام علیکم محترم۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ میرا ذاتی تجربہ ہے سابقہ دو سالوں کا کہ میں نے ڈی اے پی اور گندم کا پچاس پچاس کلو مکس کر کے کھیلیوں کے دونوں طرف چوکے لگواۓ۔ کچھ وتر کاشت کی اور کچھ خشک زمین میں کھیلیاں نکال کے چوکے لگاۓ۔ مگر کسی طریقے میں بھی اگاؤ نہیں ہوا۔ یہ دو سال کا تجربہ ہے۔
ایسا ایسا ہونا تو نہیں چاہیے ممکن ہے کہیں کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو
@ManzoorGujjarOfficialآپ کے مطابق کیا کمی رہ سکتی ہے ۔ محترم وہی بیج ذیرو ڈرل اور چھٹہ سے کاشت کیا۔ بیتریں اگاؤ دیا اس نے۔
اسلام علیکم بھائی جی میں نے بھی اس سال 20 نومبر 2024 کو کاشت کی ایک پلاٹ میں زرخیز پلس اور ساتھ گندم ملا کر سیڈر ٹک ٹک کے زریعے کاشت کی اور دوسرے پلاٹ پر نشان لگانے کے بعد گندم اور Dap+potash مکس کرکے چوپے سے کاشت کی. آج 28 نومبر ھے لیکن ابھی تک دونوں پلاٹ پر جرمینیشن نہیں ہوئی
رہنمائی فرمائیں
@@ehsanrana2955 فی چوکہ کتنے کتنے دانے کھاد اور بیج کے لگاۓ
Manzor sab is dafa 2024 mein lgai k ni bed pr Gundam
lgai hy
Gujjar sab aap ka qade chota hae ya ?
jnaab gandam ka qad bra hy...bed kasht hy
Gujjar sb mobil numb chy
mibile no sir
03006268184
Apny dost ahbab ko share zrur kejye..aik dosray ka fyda hona chahyee
Gujjar shab Connect Number plz g
03006268184
Sir apna Phone number send krna
03006268184
ماشاللہ منظور صاحب مبارک ہو۔ اپ بہت خالص اور پاک انسان معلوم ہوتے ہیں ۔
❣️🌹
ماشاءاللہ
❣️