دیسی ساختہ بزم ۔ گلوکار کھوار زبان میں گانے گائے اور نوجوان رقصاں ۔ جشنِ تخم ریزی چھشی شمرن۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ก.ย. 2024
  • چھشی شمرن جشنِ تخم ریزی 20 مارچ 2023 بروز پیر مرکزی تقریب شمرن پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوئی ۔ جس میں سینیئر سٹیزن کے لئے فٹ بال اور رسہ کشی کے مقابلے ہوئے ۔ اس کے ساتھ دیسی دھنوں سے محفل میں رقاص جھومتے نظر آئے ۔ دیسی بینڈ اور دف بجا کر نوجوانوں کے لہو گرمائے ۔ موسم بہار کے اوائل میں اس قدیم تہوار کو منانے کا مقصد بہار کو خوش آمدید کہنا اور نئی امیدیں وابستہ کرنا ہے ۔

ความคิดเห็น • 1