بہت خوب ڈاکٹڑ صاحب اللہ کریم آپ کے علم و فضل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آج کل پھر خطبات اقبال کورس شروع کیا ہوا ہے بزم فکر اقبال کی طرف سے آپ نے بہت خوب تعارف کروایا علامہ کو پندرہ منٹ کے اندر بیان کرنا ایک خود بڑی بات ہے یہ آپ کا ہی خاصہ ہے
Main khush hun k Dr Javed Iqbal ek medical doctor hone k bawajood b Islam aur Alama Iqbal k bary main agahi rakte hain aur Allah ne inhe gumrahi se door raka! Main ne aksar doctors main gumrah log deke hain Allah k munkar Islam se munkar. Main aise Doctors se debates b kerta hun aur Alhamdolillah Musalman hun! I love you Dr Javed Iqbal sahab. Allah ap jese Soch rakne wale Doctors peda kere is muashre main aur hamare naujawan nasal ko gumrahi se bachaye!
اسلام علیکم ۔۔۔۔کشمیر سے آپ کا ایک سامع ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب آپ کی ویڈیوز کافی معلوماتی اورمفید ہوتی ہیں۔۔۔۔۔لیکن غامدی صاحب کے ساتھ دیکھ کر میں حیران رہ گیا ۔۔۔۔اس بارے میں بھی بتائیں ۔۔۔۔۔your stand
میں شہر اختر شیرانی یعنی ٹونک انڈیا کا باشندہ ہوں اقبال ہم سب کی رگ و پے میں سرایت کے ہوئے ہے میں سمجھتا ہوں کہ اقبال اللّه کا ایک انتخاب تھا جو اس نے اردو والوں کو عطاء فرمایا اگر ہم اسکے کلام کو اپنی زندگیوں میں اتار لیں تو ہزارہا مسائل پانی ہو جا ایں اللّه اقبال جیسی تاریخ ساز شخصیت کو کروٹ کروٹ فردوس کے آعلیٰ مراتب عنایت فرماے آمین
Me lu ge insha'Allah... ERCD ne MERA IQBAQ k name se 5 books ka set release kiya tha,aap wo dekhna, bachon k liye h, i have itand i will too work for kids of this generation insha'Allah sir. I will surely buy this beautiful book❤ jazakallah o khaira
سلام سر آپ اکثر سطحی علم اور عرفان پر پہنچانے والے علم کی بات کرتے ہیں آپ کہتے ہیں کہ ایک علم انسان کو اندر سے بدلتا ہے کایا کلپ کردیتاہے ہے سر اندر سے تبدیل ہونے کا مطلب ؟؟؟
کتب کا تعارفی سلسلہ یوں ھی جاری رکھیں ڈاکٹر صاحب کتابوں کے شوقین حضرات بشمول میرے اس سے مستفید ہو سکیں گے۔
شکریہ
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپ سے راضی ہو! اللہ تعالی اس سلسلے کو جاری رکھے ! الحمد للہ ہم اس سے بہت مستفید ہورہیں
بہت خوب ڈاکٹڑ صاحب اللہ کریم آپ کے علم و فضل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آج کل پھر خطبات اقبال کورس شروع کیا ہوا ہے بزم فکر اقبال کی طرف سے
آپ نے بہت خوب تعارف کروایا علامہ کو پندرہ منٹ کے اندر بیان کرنا ایک خود بڑی بات ہے یہ آپ کا ہی خاصہ ہے
This book is a wonder ❤❤❤❤
Main khush hun k Dr Javed Iqbal ek medical doctor hone k bawajood b Islam aur Alama Iqbal k bary main agahi rakte hain aur Allah ne inhe gumrahi se door raka! Main ne aksar doctors main gumrah log deke hain Allah k munkar Islam se munkar. Main aise Doctors se debates b kerta hun aur Alhamdolillah Musalman hun! I love you Dr Javed Iqbal sahab. Allah ap jese Soch rakne wale Doctors peda kere is muashre main aur hamare naujawan nasal ko gumrahi se bachaye!
ما شا اللہ😊❤🎉
Mashallah ❤❤
Great 📚
Nice 👍
lot's love from۔ india۔ ❤ Aligarh ❤
Baba G!Keep up the great job.We all get benefited from it🫡👍🤍
Shukriya Baba 🌻💕
Wah kiy bat Iqbal ki Kash ya kitab hamy slybas me parhae jatein
Jaza kallah sir ❤❤
سلام و رِحمت و برکت برادر
شاندار
اسلام علیکم ۔۔۔۔کشمیر سے آپ کا ایک سامع ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب آپ کی ویڈیوز کافی معلوماتی اورمفید ہوتی ہیں۔۔۔۔۔لیکن غامدی صاحب کے ساتھ دیکھ کر میں حیران رہ گیا ۔۔۔۔اس بارے میں بھی بتائیں ۔۔۔۔۔your stand
Darria ko koozay mn band kia apny sir... Bht khub
❤
W salam
میں شہر اختر شیرانی یعنی ٹونک انڈیا کا باشندہ ہوں اقبال ہم سب کی رگ و پے میں سرایت کے ہوئے ہے میں سمجھتا ہوں کہ اقبال اللّه کا ایک انتخاب تھا جو اس نے اردو والوں کو عطاء فرمایا اگر ہم اسکے کلام کو اپنی زندگیوں میں اتار لیں تو ہزارہا مسائل پانی ہو جا ایں اللّه اقبال جیسی تاریخ ساز شخصیت کو کروٹ کروٹ فردوس کے آعلیٰ مراتب عنایت فرماے آمین
Me lu ge insha'Allah... ERCD ne MERA IQBAQ k name se 5 books ka set release kiya tha,aap wo dekhna, bachon k liye h, i have itand i will too work for kids of this generation insha'Allah sir. I will surely buy this beautiful book❤ jazakallah o khaira
Sir I suggest you to study maulana maudodi ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علامہ نے آپ کے لیے جو منتخب کیا تھا اگر اس کی نشان دہی ہو جائے تو شاید ہم جیسے طالب علم کے لیے بہت مفید ہو ۔
Sir ye tashreeh k sath hy???
سلام سر
آپ اکثر سطحی علم اور عرفان پر پہنچانے والے علم کی بات کرتے ہیں آپ کہتے ہیں کہ ایک علم انسان کو اندر سے بدلتا ہے کایا کلپ کردیتاہے ہے
سر اندر سے تبدیل ہونے کا مطلب ؟؟؟
Firstly
Imran khan niyazi release krao
Baad Mai ye lecture dena
Pakistani is waqt duniya ki sabse
Badmash Kom h