السلام علیکم باجی مریم کو نظر نہیں ارہا جو کسانوں کا پچھلے سال نقصان ہوا ہے وہ کدھر سے پورا کریں گے میرا بھائی 82 ایکڑ کے قریب گندم لگائی تھی اس نے اپنا ٹریکٹر بھیج کر کھاد کے اور باقی دوائیوں کے اسپرے کے پیسے اتارے ہیں
جناب اس عورت پر بالکل بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا اس وقت میرے گاؤں کے تمام کسانوں نے مشورہ کیا ہے کہ ہم گندم کاشت کریں گے صرف اتنی جتنی ہمیں ضرورت ہے اس کے علاوہ میں کچھ اور چیزیں کاشت کریں گے اپ سب کو بتایا جاتا ہے کہ ہمیں اس وقت بہت نقصان ہوا ہم نے پہلے گندم کاشت کی تھی وہ بھی نقصان میں رہے اور اس کے بعد تل وغیرہ کاشت کیے تھے وہ بھی نقصان میں رہا ان دونوں کا ریٹ بالکل ہی کم تھا اس بار گندم کا بحران ائے گا کل کو یہ نہ کہہ دینا کہ کسانوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہم صرف اس سال اتنی ہی گندم کاشت کریں گے جتنی ہمیں ضرورت ہے باقی ہر کوئی اپنا انتظام کر لے جہاں سے وہ کہنا چاہتا ہے لے لیں پھر کسانوں کا قصور وار نہ ٹھہرائیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی گندم چھپائی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ ہم گندم میں اتنی کاشت کریں گے جتنی ہمیں ضرورت ہے بہت نقصان ہوا ہے پچھلے دو سالوں سے کچھ بھی نہیں بچ رہا بہت قرضہ ہی ہو چکے ہیں ہمارے علاقے کے کسان اپ سب کو یہی کہوں گا جس وقت گندم ائے ہر کوئی خرید لے جو عام شہری ہے کیونکہ اس وقت گندم ضرورت کے مطابق ہی کاشت کی جائے گی شکریہ
اب مونجھی ہے اسکا ریٹ اوپر کرو پھر گندم کا سوچیں گے ہم۔ گندم ضرور کاشت کریں گے پر کچی ہی مارکیٹ جائے گی۔ پچھلے سال دا لک ٹٹا وے ہن گندم نئ کاشت کرنی۔ریٹ فکس کرو پھر سوچیں گے
Kissan dushman Govt.Pehli Gandom pari hooi hay aur jis nay baichy bhi hay tu 2500/ rupia per mond.Ab Govt.kay jhot par koi ehtbar neih karay ga.Demand supply kay principle kay mutabiq kasht kari ho gi Insha Allah.
Allah hu Akbar : reet gandam:4000: Rakho or ata reet : 43000: rakho Pher kisan ko koch sance mily ga loli. Pop nahi Khad ka reet control kro Or khad delar ko paband kro reet balick mai nahi dy hr city village Mai sakhti kro Muhtarama kisano ky pas ja kr chaq kro
مافیا کے ساتھ بات نہیں کرنی چاہیے تھی آپ تو بہت نیک لوگ ہیں۔ میرٹ پر آے ہیں ۔یہ سامنے سب احمق بیٹھے ہیں۔کھاد اور بجلی کی قیمت کہاں تھی۔ کسان کو بھی ضروریات زندگی چاہئے ۔جھوٹ بول کر کسان سے ہمیشہ تم لوگوں نے ہاتھ کیا ہے آپ گندم اگائیں اور پچھلے سال والا حشر یاد رکھیں
متحترمہ کی ریٹ لسٹ 2000,2200,2300,2400,2500,2600,2700,2800,2900, 3000,سے4500تک25سے30ریٹ بنا چکی کجھ شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جھوٹ فراڈ کی کوئی حد ہوتی ہے خواجہ آصف کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
ہم تو مافیاہیں اب ہم سےکیسی امید
السلام علیکم باجی مریم کو نظر نہیں ارہا جو کسانوں کا پچھلے سال نقصان ہوا ہے وہ کدھر سے پورا کریں گے میرا بھائی 82 ایکڑ کے قریب گندم لگائی تھی اس نے اپنا ٹریکٹر بھیج کر کھاد کے اور باقی دوائیوں کے اسپرے کے پیسے اتارے ہیں
Chal Jhooti
کوئی کسان گندم کاشت نا کرے اس بار ورنہ گندم 1500 روپے من بھی کوئی نہیں لے گا لکھ کر لے لو مجھ سے ❤❤❤
BiBi roti kasin se lay k dani thay
کسان کارڈ سے کسان کی آڑتی سے کیسے جان چھوٹ جائے گی ؟؟؟؟ 😂😂😂
جھوٹ بول رہی ہے ریٹس 4000 تک کیوں نہیں جانے دیا ڈی اے پی بوری 13000 میں ٹھیک تھی گندم کا ریٹ تو تھا
اسکا مطلب ہے کہ پچھلے 15 سال تمہارا چچا شہباز شریف غلط تھا جو گندم خریدتا تھا ؟؟؟؟؟؟ كرپشن کرتا تھا ؟؟؟؟
Bakwas kar Rahi ha kissan card sy fertilizer kareedne par fi bori 500 ka nuksaan ha
سستی کھاد سپرے بیج کہاں مل رہا ہے
😂😂😂بس کر۔۔۔۔۔اب گندم آپ ہی اگائیں
Ulti seedi skimon ki bjay sport price muqarar ki jay
مردوں نے کیا کہا تھا۔اب عورت کیا کہ رھی ھے کوئی یقین نہیں
جناب اس عورت پر بالکل بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا اس وقت میرے گاؤں کے تمام کسانوں نے مشورہ کیا ہے کہ ہم گندم کاشت کریں گے صرف اتنی جتنی ہمیں ضرورت ہے اس کے علاوہ میں کچھ اور چیزیں کاشت کریں گے اپ سب کو بتایا جاتا ہے کہ ہمیں اس وقت بہت نقصان ہوا ہم نے پہلے گندم کاشت کی تھی وہ بھی نقصان میں رہے اور اس کے بعد تل وغیرہ کاشت کیے تھے وہ بھی نقصان میں رہا ان دونوں کا ریٹ بالکل ہی کم تھا اس بار گندم کا بحران ائے گا کل کو یہ نہ کہہ دینا کہ کسانوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہم صرف اس سال اتنی ہی گندم کاشت کریں گے جتنی ہمیں ضرورت ہے باقی ہر کوئی اپنا انتظام کر لے جہاں سے وہ کہنا چاہتا ہے لے لیں پھر کسانوں کا قصور وار نہ ٹھہرائیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی گندم چھپائی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ ہم گندم میں اتنی کاشت کریں گے جتنی ہمیں ضرورت ہے بہت نقصان ہوا ہے پچھلے دو سالوں سے کچھ بھی نہیں بچ رہا بہت قرضہ ہی ہو چکے ہیں ہمارے علاقے کے کسان اپ سب کو یہی کہوں گا جس وقت گندم ائے ہر کوئی خرید لے جو عام شہری ہے کیونکہ اس وقت گندم ضرورت کے مطابق ہی کاشت کی جائے گی شکریہ
Jhotoon head🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
لولی۔ پوپ حکومت کسان بھائی ہوشیار رہے گندم بیکاٹ کرے
Bech k rehna🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مریم صاحبہ کسان مافیا ہے ان کو شکست فاش دینے کے لئے اپ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔اب لائن میں لگ کے گندم خریدیں گے ہم
اب مونجھی ہے اسکا ریٹ اوپر کرو پھر گندم کا سوچیں گے ہم۔
گندم ضرور کاشت کریں گے پر کچی ہی مارکیٹ جائے گی۔
پچھلے سال دا لک ٹٹا وے ہن گندم نئ کاشت کرنی۔ریٹ فکس کرو پھر سوچیں گے
Never trust
Kissan dushman Govt.Pehli Gandom pari hooi hay aur jis nay baichy bhi hay tu 2500/ rupia per mond.Ab Govt.kay jhot par koi ehtbar neih karay ga.Demand supply kay principle kay mutabiq kasht kari ho gi Insha Allah.
یوریا5200
Khaad aur pestcide
Jhooti sarkar chor sarkar
Mafia
😂😂😂
Fradan
kisanon ke liye naya lollipop
Maff kr
Never
Aasan Si bAt he DAP india Mein price 1200 he Pakistan Mein price 2800 honi Chaye !
She destroy kisan and what is kisan card nothing
Oh bibi hmari jaan chood do pehli dafa hakumat nay khud hmara gla ghonta hay😢
Allah hu Akbar : reet gandam:4000:
Rakho or ata reet : 43000: rakho
Pher kisan ko koch sance mily ga loli. Pop nahi
Khad ka reet control kro
Or khad delar ko paband kro reet balick mai nahi dy hr city village Mai sakhti kro
Muhtarama kisano ky pas ja kr chaq kro
کسان بھائیو اب آپ کے پاس موقع ہے اس کے بعد نی آئے گا
Lanat ha jnb
Drama kar Rahe hai
Yah hum kisano ko teqsem kr rhe ha. Gandam serf apne leye
Cohty kisan tri Sath kia krn
یوریا کی بوری کب 6000 کی تھی ؟؟؟؟
گندم کا بیج کسان کارڈ پر سستا کیسے ہے ؟؟؟ 😂😂😂
Kisanon ko naya lollipop Diya ja raha ha
Sub jhooti hay kisan per zulim kar rhi hay
😂
Roti k elawa Kisi chez ke qemat ka kheyal ni hy gee oil ges electric bil darama queen
Har chez ka zimma kissan ka ha???
Kisan card per ek bori nitro fas 8000 ki aur nagad mein 7600 ki
Bas kr bi bi ab gandam ni hu gi
Gandham bilkul Nahin lagaenge chahe jitna jor Laga le
App gandum ugain, Naal Bund we marain.
India sa 10 gunna mehangi input ha world most expensive input ha
Gandam ka rate Kitna rakha hain yah surf itmad he krna h
Tractor apny pass he rakho kisan ho koi zaroort nahi ab
مافیا کے ساتھ بات نہیں کرنی چاہیے تھی آپ تو بہت نیک لوگ ہیں۔ میرٹ پر آے ہیں ۔یہ سامنے سب احمق بیٹھے ہیں۔کھاد اور بجلی کی قیمت کہاں تھی۔ کسان کو بھی ضروریات زندگی چاہئے ۔جھوٹ بول کر کسان سے ہمیشہ تم لوگوں نے ہاتھ کیا ہے آپ گندم اگائیں اور پچھلے سال والا حشر یاد رکھیں
Khuch din phelay kisan mafia thay...ajj kaisay bhai hu gai
ہون نہی
باجی ھم نہیں مانتے
Baji app elan wo kryin jis per kul amal hu
Iss ka bap aur chacha b kisan dushman hain bht puranay
Aoa bhai tracter ki qurandazi ki date kiya h
Ok AP ki bat man li ab Gundamarhtily raha Hy 6000 MN to arhti ko phanci lagaooon k us NY 6000 MN kiun kareedi
جو ہو گیا وہ کون پورا کرے گا
Rong number
Jhot bol rahi ho
Bilkul Maryam sahiba Sai BAAT kar rahi hain
ہم گندم نہیں کاشت کرے گے
Bahut afsos k Sath kehna parta k ap k liay tu kisan mafiya hn.
Roti sy hat k b ...issue hai iss mulik mai....medicine education....ya sirf kissan he zuma dar hai
Koi trust ni Inka,,, international jhooty hen ye log
سانو دیر ٹریکٹر فری اسد چولستان رقبہ اباد کروں
Bibi roti gareeb kissan ke moun sa chen kr gareebon ma bantni ha???
Jhoot
Kisanoon ko kiasan mafia kehnay waloon ko kissan Bhai kehna achha nahin lag rha.
Tumse na ho paye ga
Ap ki nahusat se fasal ki average bht kam ai....
Nae lagayein ga gandum
Auk taraf kehti kissan ko profit mile ga 4000 sa neecha to kissan ko kuch nae bachta aur ye markets ko 2800-3000 pr Rokne ki koshish kr rahi
Bakwas .. Sab bakwas
Arit blackmail Kar Raha ha dap12500 ki kiss card par day Raha ha kiss card bin 11900
Kisan say KISAN MAFIA bandia..Aab kisan bhai...hmm smajh nahain araha...
Chal jhoti
Agar support price muqaraar na ki to aik marla b nae lagayein ga wheat ka
کوئی فایدہ نہیں 400/500 ڈی اے پی پر بیگ کسان کارڈ کا کوئی فایدہ نہیں
chal jhooti
Chor
گوڈ
پریم نواز صاحبہ اپ نے کسان کو مار دیا گندم نہیں اگائیں گے اپ نے تو روٹی سستی کرنی ہے گندم اڑتی سے خریدنی نہیں ہے
السلام عليكم
کوئی یقین نہیں آتا باتیں ہیں سب
پہلے کھادے سستی کرو
سب بکواس ہے پتہ نہیں کونسے کسانوں کو کارڈ ملتے ہیں دو ہوگئے ہیں میسج کیے ہوئے کوئی جواب نہیں آیا
ماشاءاللہ بہت زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں
لعنت تیری خراج تحسین پر
متحترمہ کی ریٹ لسٹ 2000,2200,2300,2400,2500,2600,2700,2800,2900, 3000,سے4500تک25سے30ریٹ بنا چکی کجھ شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جھوٹ فراڈ کی کوئی حد ہوتی ہے خواجہ آصف کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Chal Jhooti
😂😂😂😂😂 صرف جھوٹی۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔
Kisanoon ko kiasan mafia kehnay waloon ko kissan Bhai kehna achha nahin lag rha.