السلام عليكم، آپ نے بہترین، عمدہ کلام جناب تابش دہلوی کا سُنوا دیا، واہ واہ سبحان اللہ ؤ بحمدہ سبحان اللہ العظيم پس منظر میں ہمارے مرحوم والد سید نقی علی صاحب کے گہرے دوست جناب اسمٰعیل احمد مینائی صاحب کی آواز بھی ماشاء اللہ خاصی تازگی والی سنی اللہ ان نفیس، نیکو کار افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اپنے جوار رحمت میں عنایت و مرحمت فرما دے آمین یا رب العالمین
one of the greatest poet of our past times. RIP
Tabish sahib ki sayari me kho jaye insan kindly upload more videos of tabish dehalvi
السلام عليكم، آپ نے بہترین، عمدہ کلام جناب تابش دہلوی کا سُنوا دیا، واہ واہ سبحان اللہ ؤ بحمدہ سبحان اللہ العظيم
پس منظر میں ہمارے مرحوم والد سید نقی علی صاحب کے گہرے دوست جناب اسمٰعیل احمد مینائی صاحب کی آواز بھی ماشاء اللہ خاصی تازگی والی سنی
اللہ ان نفیس، نیکو کار افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اپنے جوار رحمت میں عنایت و مرحمت فرما دے آمین یا رب العالمین
With such a spent life, I would not like to hear ghazals from such an old face.
کیا کہنے بہت خوب
Bohat khoob!! Wah wah
Classic hai
آب گوہر کے تشنہ دہن سارے مر گئے
ہم سے واقع لب ساحل کہا گیا
zabardast.... kya poet hote the pichle saddi mein... young poets should leran from these era of poets
کیا کہنے ہیں حضور۔
واہ
Wah wah kia kehnY
wah