السلام علیکم بھائی مجھے کوئی جھوٹ بولنے کا شوق نہیں ہے میں اپ کو سیدھی بات بتاؤں اور نہ میں ایسے کام کرتا ہوں میں نے سیدھا بتایا جو اس کو میں نے انویٹر میں پایا ہے حالانکہ بہت لوگ کہتے ہیں کہ یہ ٹھیک نہیں ہے میں نے بہت لگایا کبھی کس میں فالٹ نہیں ایا اور دوسرے نمبر میں مجھے الحمدللہ ایک دو سال نہیں مجھے کئی سال ہو گئے اس جاب میں جو میں کر رہا ہوں
Output tab deta h jab ap load rkhty hn without load zero output dega. I am using this inverter since 3 months no fault. Without battery mere 2 ac chlty hn 10 plates p.
السلام علیکم بھائی اس بات کو جو میں نے بتایا ہے بالکل 100 پرسنٹ میں نے سچ بتایا ہے مجھے بھی پتہ ہے جب اپ لوڈ ڈالیں گے تو پھر دے گا لیکن وہ اوٹ پٹ پاور ہی نہیں دیتا تھا
السلام علیکم بھائی میں بھی بہت زیادہ نے لگائے ہیں میں بھی یہی کہتا تھا بہترین انورٹر ہے لیکن ابھی جو نئے ا رہے ہیں نا ان میں یہ فالٹ ا رہے ہیں یہ میری بات یاد رکھنا
Sir mna fornus pv 7200 lga hua ha aur kal sy ak problem a rhe ha ky wapda sharing wala jb he ma on karta Tb he 3 mint khud he nichy a jata hai plz is ky Bry ma thora bta dain ky breaker Khrb ha ky koi aur problem ha
السلام علیکم بھائی جو سمارٹ لوٹ ہے وہ ایک ٹن کا نہیں ہوتا وہ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ اس کے اوپر ہیوی لوڈ چلنا ہوتا ہے تو جو سیکنڈ لوڈ ہے تو اپ کو اس کے اوپر یو پی ایس لگانے کی کیا ضرورت ہے اس کو اس کے ساتھ میں مت لگائیں ویسے انوائٹر کے ساتھ میں اپ ڈی بی سے پورا گھر چلا سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی جان میں نے کنکشن کے بارے میں تو بہت سی ویڈیوز میں میں بتا چکا ہوں لیکن اپ کی بات ٹھیک ہے اس کا ڈائیگرام بنا کے میں نہیں اگر اپ بتا پایا تو دیکھیں انشاءاللہ میں جلدی اس کے بارے میں بھی ایک ویڈیو بناؤں گا
السلام علیکم بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن پھر بھی میں ایک اپ کو بات بتانا چاہوں گا جو مارکیٹ میں مل رہے ہیں نا تو وہ ٹاپ میں نہیں ہے جو نہیں مل رہے ہیں وہ ٹاپ بھی ہے جیسے کہ inverex ہے
السلام علیکم بھائی اپ ٹیوبلر بیٹری کی سیٹنگ کو کسی بھی سیٹنگ کو جو اس کی بیٹری کی سیٹنگ اس کو چینج مت کریں وہ اس کی ڈیفالٹ سیٹنگ ہوتی ہے انہوں نے کر کے بھیجی ہوتی ہے تو اپ ٹیوبلر کی سیٹنگ میں کو رہنے دیں وہ سیٹنگ کو مت چھیڑیں
جی السلام علیکم بھائی میں سیالکوٹ سے ہوں تو جو ہمارے قریبی سٹیز ہوتے ہیں وہاں تک میں لگا دیتا ہوں اب مجھے تو کافی دفعہ کراچی سے بھی اور دوسرے بہت بہت دور سے بھی ارڈر اتے ہیں لیکن وہاں تک تو جانا مشکل ہوتا ہے تو اگر نزدیک ہے تو نزدیک میں لگا دیتے ہیں کوئی پرابلم نہیںاپ کہاں پہ لگانا چاہتے ہیں
Bhai me ne p5200 fronus k inverter lgya h or 5 solar plate lgaya h ek plate 560watt ka he .inverter pe sirf 680watt show kr Raha he .mjhe y janna he k solar pannel k watt kse check kro mre pas DC meter nahi he
Total wrong inverter. Only best ip65 series Ap nae.kitne setp lgae. Per inverter 3kw ip65. Inverex. Ap ka yae kadm muje sub sae Acha. Laga compny logo sae zedti kr rehe h. Ap ki video ko ab zeda Shere krna. Best of luck
السلام علیکم بھائی ایسے نہیں کہ واپڈا بند کریں اور اس کی اوٹ پٹ ا جائے گی ایسے نہیں ہے میں نے جو حقیقت تھی وہ میں نے بتائی ہے اس کو جو وایر کا انسولیشن ہے وہ اس کے اندر ائے ہوئے تھے اور اس کے جو کنیکٹر کے سکرو تھے وہ بھی لوز تھے
@@publicinformationsialkot aysa es ly ho rha ha k quality control nai ho rhi ,yh log jaldi men kam kr rhy hain ,,es sy sabit ho rha ha k quality control nai ha company men . Ham ne to in out ki wire b olt lagi hoi dykhi ha ,, inverter jlanin k bad jub open krty tab pta chlta.
جی جناب ایسا ہی ہے کیونکہ ارتھ کے لیے بورنگ ارتھ راڈ تار ۔ایس پی ڈی اور اگر ارسٹر کا خرچہ ۔۔۔سر جی ڈی سی ایس پی ڈیز لوگوں کو کہا کریں اور بھائی اپ مائیک کا استعمال کیا کریہ
Bhai logon ko samjye warna loog yahe kahen ga aap ka kaam ma nuks sa, Sasta wala earth kar laen lakin karen zaroor. 12ft bore kar ka aus ma 2mm moti aur 2inch chori iron ke patti dalen saath plastic ka pipe daal daen jis ma har 4 inch pa surakh ho , bore wale matti ma chemical ke 3 ya 4 bori mix kar ka bore ko fill kar daen phir 4mm taar sa inverter aur solar plates ko iron patti sa connect kar daen.
السلام علیکم بھائی یہ انویٹر میں نے بہت لگائے ہیں لیکن میں یہ نہیں کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ بیکار ہے لیکن کسی بھی انویرٹر میں یہ مسلہ ا سکتا ہے تو میں نے اس کے بارے میں بتایا کہ اگر کسی بھائی کو ایسا فالٹ ا جائے تو اس کا کیا کیا جائے اس کے سدباب کیسے کرنا ہے
السلام علیکم بھائی اپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں نے کنیکشن ٹھیک نہیں کی میں نے اس کی سیٹنگ ٹھیک نہیں کی جب کہ وہ اؤٹ پٹ دے ہی نہیں رہا تو تو اپ چاہے امریکہ سے سیٹنگ کروا لیں یا جاپان سے وہ اؤٹ پٹ نہیں دے گا نہیں تو پھر اپ بتا دیں اس کو کنیکشن کیسے کرنا ہے اور میں کوئی نیا ادمی تو ہو نہیں جو مجھے سیٹنگ کا نہیں پتا
دوسرے نمبر میں میں ایسا ادمی نہیں ہوں کہ میں جھوٹ موڈ کر کے لوگوں کو بتاؤں ایسا میں کام نہیں کرتا لوگ تو پتہ نہیں ویڈیو چلانے کے لیے کیا کچھ کرتے ہیں حالانکہ میں نے بالکل حقیقت ہی اس میں بتائی ہے یہ میں نے وہ فالٹ بتائے ہیں جو عام طور پہ ادمی کو پتہ نہیں چلتا تو میرا چینل بنانے کا مقصد یہی تھا کہ میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچاؤں میرا یہ نہیں ہے کہ میں نے ویسے جھوٹ موٹ بول کے ایسی ویڈیو لگاؤں
السلام علیکم بھائی مجھے ایسی کوئی شوق نہیں ایسی ویڈیو بنانے کی جو جھوٹ کے اوپر میسر ہو میں نے بالکل ٹھیک اور صحیح ویڈیو بنائی تھی اس میں تھوڑا سا بھی جھوٹ نہیں تھا جب ایک ادمی ایک لاکھ تیس ہزار کا انورٹر لے کے ائے وہ چلے گا تو اس کے اس کا کیا حشر تھا اپ کو نہیں پتہ
السلام علیکم بھائی میں نے بھی بہت زیادہ انسٹال کیے کبھی پرابلم نہیں ائی لیکن لوگ کہتے ہیں ان میں پرابلم ہے لیکن جو پرابلم ائی میں اس کو میں نے بتایا کہ اگر کسی بھائی کو ایسا مسئلہ بنتا ہے تو وہ اس طرح اس کو ٹھیک کر سکتا ہے

السلام علیکم بھائی اپ کہہ رہے ہیں کہ تم ب**** کر رہے ہو اپ کو کیسے پتہ ہے میں ب**** کر رہا ہوں یہ بالکل حقیقت ہی میں نے بتائی ہے میری اپ ٹوٹل ویڈیو دیکھ رہے ہیں اس میں اپ کو کچھ بھی ایسی چیز نہیں ملے گی کہ میں جان بوجھ کے ایسا میں نے کر کے صرف اپنے ویوز لینے کے لیے میں کر رہا ہوں یہ جو ویوز لیتے ہیں ان لوگوں کی غلط فہمی ہوتی ہے کہ ویڈیو زیادہ چلے تو بہت زیادہ پیسے اتے ہیں اتنے پیسے کوئی نہیں اتے جو ایسے یہ جھوٹ بولتے ہیں دوسرے نمبر پہ میں اپ کو اس اس کلائنٹ کے نمبر دے دیتا ہوں جس کے گھر میں میں نے لگایا تھا اپ اس سے خود بات کرو کہ یہ اس میں کیا پرابلم ائی تھی پھر اپ کو یقین ائے گا یہاں تو مجھے لگتا ہے کہ اپ کی کوئی فیکٹری ہے جو یہ فرونس کا انورٹر بناتی ہے اور اپ کو غصہ لگ رہا ہے اس بات کا کہ اس انورٹر کی توہین کی گئی ہے توہین میں نے نہیں کی جو اس میں تھا میں نے وہی چیز بتائی ہے میں نے اپنے پلے سے کچھ نہیں بتایا 0096565805786میں نے اس کلائنٹ کا نمبر لکھ دیا اپ اس کو واٹس ایپ پہ کال کر کے پوچھو اس کو کہ اپ کے انورٹر میں کیا پرابلم ہوئی تھی کہ یا انہوں نے جھوٹ بولا ہے ایسی کسی اوپر الزام نہیں لگا دیتے کہ ب**** کر رہے ہو جھوٹ بول رہے ہو دو نمبر کے کاریگر
السلام علیکم بھائی ہم ایسا بھی نہیں کہہ سکتے کہ بکواس ہے لیکن اگر کسی ادمی کو پتہ نہ ہو اس میں یہ فالٹ ہے تو اس کے لیے تو بڑا مسلہ ہے لیکن الحمدللہ صحیح ہو گیا چل گیا یہی بڑی بات ہے
Konsa inverter is best?
Crown or inverex
0استعال کر رھے PV 3200
بلکل درست کام کر رھا۔ کوئ پرابلم آج تک نہیں آیا۔ بہت اچھا انورٹر ھے۔
السلام علیکم بھائی مجھے کوئی جھوٹ بولنے کا شوق نہیں ہے میں اپ کو سیدھی بات بتاؤں اور نہ میں ایسے کام کرتا ہوں میں نے سیدھا بتایا جو اس کو میں نے انویٹر میں پایا ہے حالانکہ بہت لوگ کہتے ہیں کہ یہ ٹھیک نہیں ہے میں نے بہت لگایا کبھی کس میں فالٹ نہیں ایا اور دوسرے نمبر میں مجھے الحمدللہ ایک دو سال نہیں مجھے کئی سال ہو گئے اس جاب میں جو میں کر رہا ہوں
Output tab deta h jab ap load rkhty hn without load zero output dega. I am using this inverter since 3 months no fault. Without battery mere 2 ac chlty hn 10 plates p.
السلام علیکم بھائی اس بات کو جو میں نے بتایا ہے بالکل 100 پرسنٹ میں نے سچ بتایا ہے مجھے بھی پتہ ہے جب اپ لوڈ ڈالیں گے تو پھر دے گا لیکن وہ اوٹ پٹ پاور ہی نہیں دیتا تھا
@@publicinformationsialkot ap proper tool like tester se check krke dekhaty current flow to logo k behtr rehnmai ho jaty
جزاک اللہ خیرا!
Thanks
اللہ اپ کو اجر عطا فرمائے
السلام علیکم اللہ تعالی اپ کو اچھی صحت زندگی تندر سے اچھا کاروبار عطا فرما اپ کے رزق میں برکت ڈالے
Many apki video dakh kr pahli bar 2 sistem lagay han 1 4kw ka or 1 6kw ka or dono hi zabardast chal rahy han
السلام علیکم ماشاءاللہ جی بہت خوب کون سی جگہ میں اپ نے یہ سسٹم لگائے ہیں تھوڑی ان کی ویڈیو بنا کے مجھے بھیجیں نا ذرا ہم دیکھیں بھی اپ نے کیسا لگایا
@@publicinformationsialkot ap WhatsApp no sand kary apna ma apko video sand krta ho
السلام علیکم بھائی ویسے تو میری ہر ویڈیو میں میرا واٹس ایپ نمبر ہوتا ہے چلو پھر بھی میں اپ کو بھیج دیتا ہوں
03269899186
@@publicinformationsialkot thankyou
بھاءی جان ایسی بات نہیں بہترین انورٹر ہے فرونس کا مین چیز سولر پینل پروپر ڈگری پر لگاے
السلام علیکم بھائی میں بھی بہت زیادہ نے لگائے ہیں میں بھی یہی کہتا تھا بہترین انورٹر ہے لیکن ابھی جو نئے ا رہے ہیں نا ان میں یہ فالٹ ا رہے ہیں یہ میری بات یاد رکھنا
Nice informative video 💯💯 🎉🎉
Thanks
Sir mna fornus pv 7200 lga hua ha aur kal sy ak problem a rhe ha ky wapda sharing wala jb he ma on karta Tb he 3 mint khud he nichy a jata hai plz is ky Bry ma thora bta dain ky breaker Khrb ha ky koi aur problem ha
Plz call me
Sir agar ghar may ups ki wiring ho to samrt load os par kaisay lagaein wo to 1 tar hota hey i
السلام علیکم بھائی جو سمارٹ لوٹ ہے وہ ایک ٹن کا نہیں ہوتا وہ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ اس کے اوپر ہیوی لوڈ چلنا ہوتا ہے تو جو سیکنڈ لوڈ ہے تو اپ کو اس کے اوپر یو پی ایس لگانے کی کیا ضرورت ہے اس کو اس کے ساتھ میں مت لگائیں ویسے انوائٹر کے ساتھ میں اپ ڈی بی سے پورا گھر چلا سکتے ہیں
Ziewnic Z5 pv8500 k sath 16 pannel lga sktey hain??
السلام علیکم میرے بھائی اس کے ساتھ میں 14 پینل تک لگا سکتے ہیں لیکن بہتر ہے اس کی ڈاٹا شیٹ کو اپ ریڈ کر لیں
Sar bahut Achcha aapane samjhaya Badi Meherbani Hogi Agar Sar aap iska diagram Banakar Bata Denge DP ka connection hoga
السلام علیکم بھائی جان میں نے کنکشن کے بارے میں تو بہت سی ویڈیوز میں میں بتا چکا ہوں لیکن اپ کی بات ٹھیک ہے اس کا ڈائیگرام بنا کے میں نہیں اگر اپ بتا پایا تو دیکھیں انشاءاللہ میں جلدی اس کے بارے میں بھی ایک ویڈیو بناؤں گا
Old madel bee theek nai ha bhut compliant hna from multan
Thsnks
Thanks
Pv 7200 fronus without battary work krta hay please btain
Yes
Good video 👍🌹
Thanks
Intrested
سر اپنی اواز بھی ٹھیک کر لیا کریں اواز کا پتہ ہی نہیں چل رہا
Mary paspv7200 main pv main ya problem Aya tha
Ok انشاءاللہ خیر
Inverex , Soler Max, Max Power filhal yeh top pr hain. inhi me se lena chahaye.
السلام علیکم بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن پھر بھی میں ایک اپ کو بات بتانا چاہوں گا جو مارکیٹ میں مل رہے ہیں نا تو وہ ٹاپ میں نہیں ہے جو نہیں مل رہے ہیں وہ ٹاپ بھی ہے جیسے کہ inverex ہے
Tubular betrey py konsi settings Rakhni ha
السلام علیکم بھائی اپ ٹیوبلر بیٹری کی سیٹنگ کو کسی بھی سیٹنگ کو جو اس کی بیٹری کی سیٹنگ اس کو چینج مت کریں وہ اس کی ڈیفالٹ سیٹنگ ہوتی ہے انہوں نے کر کے بھیجی ہوتی ہے تو اپ ٹیوبلر کی سیٹنگ میں کو رہنے دیں وہ سیٹنگ کو مت چھیڑیں
Good keep it up
Thanks
Matlab jb product assembly line sy araha hy to unit check verification ni kya ja rha production ko amazing.
السلام علیکم بھائی شاید اپ کی بات ٹھیک ہو
A.s uncle g konse company 6kw hybird best hai ..
Inverex Nitrox 6KW
Inverex Veyron II Premium 6KW
Ctwon Elego 6 kw inverex 6 kw
ماشاءاللہ
Thanks
Nice information sir
Thanks
Mashallah khosh raho
Thanks
Pv 3200
میرا لگا ہوا ہے الحمدللہ زبردست چل رہا۔
Nice
Location bhe bataya karen puuray pakistan me to nai na ap lagatay ?
جی السلام علیکم بھائی میں سیالکوٹ سے ہوں تو جو ہمارے قریبی سٹیز ہوتے ہیں وہاں تک میں لگا دیتا ہوں اب مجھے تو کافی دفعہ کراچی سے بھی اور دوسرے بہت بہت دور سے بھی ارڈر اتے ہیں لیکن وہاں تک تو جانا مشکل ہوتا ہے تو اگر نزدیک ہے تو نزدیک میں لگا دیتے ہیں کوئی پرابلم نہیںاپ کہاں پہ لگانا چاہتے ہیں
@@publicinformationsialkot malakwal mandi baha uddin
Kya faida isko purchased karne ka BC hamari hai company wale logo ko chona laga rahe hai. Boycott kato fronus ka.
یہی ریلٹی ہے
Very nice sir.
Thanks
Anari technichion ka yey hi Haal hai.
Yes
AOA,sir yeh btayen keh Crown k inverters kaisy hain?
السلام علیکم بھائی یہ جو کرون کے انورٹر ہیں بہت اچھے ہیں تو اس کا سارا ہی اچھے ہیں جو ونٹرونک بیس ہے
@@publicinformationsialkot thnks a lot👍
Bhai ma ne 7 panal lagay han wo zyada se zyada 2900 wat tak de rhy han wire 75 feet lambi ha 6mm kia ye watt kam han k thek han ?
Call me in this Number 03269899186
bhai wire pure 10mm kr lety. kher 2900w mltb 70% arhi ha . achi ha
bhai kitnt kva ka inverter lagaya hua hai

Fronus inverter pv 5200 mere ghar ma laga hua ha bar bar trip hu raha ha klo bahi hal bta skta ha
کا ل. کرننا 03269899186
Increase PV,
Good job
Thanks
Nice
Thanks
Good
Thanks
Very good
Thaanks
Inverter Ka Power ka button on tha Kiya ?
Yes
😊
Thanks
Main Lahore main Fronus ke shop pe solar panel khared raha tha aur aik banda aya kahta mera inverter jal gya he mane wahan se sirf solar panel liye 🤣
السلام علیکم بھائی اللہ تعالی ہم سب پہ اپنی خاص رحمت کرم اور فضل فرمائے اور ہم سب کو ہر قسم کے نقصانات سے بچائے
PV5200 کے ساتھ 9 پینل لگاے
Yes
جی میں نے ایک آدمی لگا کر دیا تھا دو دن چلا اس کے بعد ٹیمپریچر کا ایرر دینے لگ پڑا پھر اس کو واپس کر گلیکسی لگایا
Thanks
السلام علیکم بھائی کیا اپ نے ممٹی میں لگایا تھا گھر کی چھت کے اوپر
بھائی pv 7200 میں ٹی وی اور کیمرے پر لکیریں اتی ھیں جیسے کچھ سپارک ھو رہا ھو اور کبھی pv volt drop ھو ناتے ھیں
السلام علیکم بھائی اپ مجھے شام کے ٹائم میں نا فون پہ رابطہ قائم کریں واٹس ایپ کے اوپر
Bhai whats app number
Pv ka watt bena meter ka kase check ho g
السلام علیکم بھائی اپ کے سوال کا مجھے سمجھ نہیں ایا ہے کہ اپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں
Bhai me ne p5200 fronus k inverter lgya h or 5 solar plate lgaya h ek plate 560watt ka he .inverter pe sirf 680watt show kr Raha he .mjhe y janna he k solar pannel k watt kse check kro mre pas DC meter nahi he
Sir G zewnic z5 series pv 6500
Inthai bekar h.
Company ko sham nhe.ate.
السلام علیکم بھائی ہو سکتا ہے اپ کی بات ٹھیک ہو
Sir g send no.
From fsd
Total wrong inverter.
Only best ip65 series
Ap nae.kitne setp lgae.
Per inverter 3kw ip65.
Inverex.
Ap ka yae kadm muje sub sae Acha. Laga compny logo sae zedti kr rehe h.
Ap ki video ko ab zeda Shere krna.
Best of luck
Bhai ip65 best inverter h or ya Kitna ka mily gaaa, @@vedio171
Wapda bnd kro out aa jay gi .. minimum volt 195 py operate hoga
السلام علیکم بھائی ایسے نہیں کہ واپڈا بند کریں اور اس کی اوٹ پٹ ا جائے گی ایسے نہیں ہے میں نے جو حقیقت تھی وہ میں نے بتائی ہے اس کو جو وایر کا انسولیشن ہے وہ اس کے اندر ائے ہوئے تھے اور اس کے جو کنیکٹر کے سکرو تھے وہ بھی لوز تھے
@@publicinformationsialkot aysa es ly ho rha ha k quality control nai ho rhi ,yh log jaldi men kam kr rhy hain ,,es sy sabit ho rha ha k quality control nai ha company men . Ham ne to in out ki wire b olt lagi hoi dykhi ha ,, inverter jlanin k bad jub open krty tab pta chlta.
@@publicinformationsialkot wysy b fronous aor zunic men connecter bohat zada low standard use hoty hain.
Aur ap ki fee ?
السلام علیکم بھائی فیس بھی سسٹم کے مطابق ہوتی ہے
Software update honeme time lagta hai uske bad outputd deta hai
السلام علیکم بھائی ایسا نہیں ہے کیونکہ ہم تو یہ کام کرتے ہیں ہم لگاتے رہتے ہیں ایسے نہیں ہوتا
Abi volt pory ho gay hon gy
Yes
fronus ka inverter kbhi mat len,mere pas 12200 wala hybrid inverter hy,bkwas inverter hy
Ok
Very poor
Nambar
03269899186
Very bad low standard
Thanks
lagana khd nhi aata
تو میرے بھایی اگر اپ کو لگانا نہیں اتا تو سیکھ لو نا
Bhai earthing kia karo, aap kahen bhe earting nahe karta,
Earthing na hone sa inverter khrab ho jata ha
السلام علیکم بھائی لوگ نہیں لگاتے لوگ لگواتے ہی نہیں کیونکہ اس کے اوپر پیسے لگتے ہیں
جی جناب ایسا ہی ہے کیونکہ ارتھ کے لیے بورنگ ارتھ راڈ تار ۔ایس پی ڈی اور اگر ارسٹر کا خرچہ ۔۔۔سر جی ڈی سی ایس پی ڈیز لوگوں کو کہا کریں
اور بھائی اپ مائیک کا استعمال کیا کریہ
Bhai logon ko samjye warna loog yahe kahen ga aap ka kaam ma nuks sa,
Sasta wala earth kar laen lakin karen zaroor.
12ft bore kar ka aus ma 2mm moti aur 2inch chori iron ke patti dalen saath plastic ka pipe daal daen jis ma har 4 inch pa surakh ho , bore wale matti ma chemical ke 3 ya 4 bori mix kar ka bore ko fill kar daen phir 4mm taar sa inverter aur solar plates ko iron patti sa connect kar daen.
Mks on kro
Ok
Bekaar hai yeh inverter. Dont buy it
السلام علیکم بھائی یہ انویٹر میں نے بہت لگائے ہیں لیکن میں یہ نہیں کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ بیکار ہے لیکن کسی بھی انویرٹر میں یہ مسلہ ا سکتا ہے تو میں نے اس کے بارے میں بتایا کہ اگر کسی بھائی کو ایسا فالٹ ا جائے تو اس کا کیا کیا جائے اس کے سدباب کیسے کرنا ہے
آپ نے سیٹنگ اور کنکشن درست نہں کییے تھے۔
السلام علیکم بھائی اپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں نے کنیکشن ٹھیک نہیں کی میں نے اس کی سیٹنگ ٹھیک نہیں کی جب کہ وہ اؤٹ پٹ دے ہی نہیں رہا تو تو اپ چاہے امریکہ سے سیٹنگ کروا لیں یا جاپان سے وہ اؤٹ پٹ نہیں دے گا نہیں تو پھر اپ بتا دیں اس کو کنیکشن کیسے کرنا ہے اور میں کوئی نیا ادمی تو ہو نہیں جو مجھے سیٹنگ کا نہیں پتا
دوسرے نمبر میں میں ایسا ادمی نہیں ہوں کہ میں جھوٹ موڈ کر کے لوگوں کو بتاؤں ایسا میں کام نہیں کرتا لوگ تو پتہ نہیں ویڈیو چلانے کے لیے کیا کچھ کرتے ہیں حالانکہ میں نے بالکل حقیقت ہی اس میں بتائی ہے یہ میں نے وہ فالٹ بتائے ہیں جو عام طور پہ ادمی کو پتہ نہیں چلتا تو میرا چینل بنانے کا مقصد یہی تھا کہ میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچاؤں میرا یہ نہیں ہے کہ میں نے ویسے جھوٹ موٹ بول کے ایسی ویڈیو لگاؤں
Ye msla tu tha hi nhe bus video bnani the
السلام علیکم بھائی مجھے ایسی کوئی شوق نہیں ایسی ویڈیو بنانے کی جو جھوٹ کے اوپر میسر ہو میں نے بالکل ٹھیک اور صحیح ویڈیو بنائی تھی اس میں تھوڑا سا بھی جھوٹ نہیں تھا جب ایک ادمی ایک لاکھ تیس ہزار کا انورٹر لے کے ائے وہ چلے گا تو اس کے اس کا کیا حشر تھا اپ کو نہیں پتہ
اس کا انویٹر واقعی صحیح نہیں ہے بوس
Yes
Zabdast inverter hy yeh humny jitny bhe install kiye Kabi aisi problem nhe I
السلام علیکم بھائی میں نے بھی بہت زیادہ انسٹال کیے کبھی پرابلم نہیں ائی لیکن لوگ کہتے ہیں ان میں پرابلم ہے لیکن جو پرابلم ائی میں اس کو میں نے بتایا کہ اگر کسی بھائی کو ایسا مسئلہ بنتا ہے تو وہ اس طرح اس کو ٹھیک کر سکتا ہے
السلام علیکم بھائی میں نے بھی بہت زیادہ انسٹال کیے کبھی پرابلم نہیں ائی لیکن لوگ کہتے ہیں ان میں پرابلم ہے لیکن جو پرابلم ائی میں اس کو میں نے بتایا کہ اگر کسی بھائی کو ایسا مسئلہ بنتا ہے تو وہ اس طرح اس کو ٹھیک کر سکتا ہے
Bakwas kar raha hi 2 number karegar
السلام علیکم بھائی اپ کہہ رہے ہیں کہ تم ب**** کر رہے ہو اپ کو کیسے پتہ ہے میں ب**** کر رہا ہوں یہ بالکل حقیقت ہی میں نے بتائی ہے میری اپ ٹوٹل ویڈیو دیکھ رہے ہیں اس میں اپ کو کچھ بھی ایسی چیز نہیں ملے گی کہ میں جان بوجھ کے ایسا میں نے کر کے صرف اپنے ویوز لینے کے لیے میں کر رہا ہوں یہ جو ویوز لیتے ہیں ان لوگوں کی غلط فہمی ہوتی ہے کہ ویڈیو زیادہ چلے تو بہت زیادہ پیسے اتے ہیں اتنے پیسے کوئی نہیں اتے جو ایسے یہ جھوٹ بولتے ہیں دوسرے نمبر پہ میں اپ کو اس اس کلائنٹ کے نمبر دے دیتا ہوں جس کے گھر میں میں نے لگایا تھا اپ اس سے خود بات کرو کہ یہ اس میں کیا پرابلم ائی تھی پھر اپ کو یقین ائے گا یہاں تو مجھے لگتا ہے کہ اپ کی کوئی فیکٹری ہے جو یہ فرونس کا انورٹر بناتی ہے اور اپ کو غصہ لگ رہا ہے اس بات کا کہ اس انورٹر کی توہین کی گئی ہے توہین میں نے نہیں کی جو اس میں تھا میں نے وہی چیز بتائی ہے میں نے اپنے پلے سے کچھ نہیں بتایا 0096565805786میں نے اس کلائنٹ کا نمبر لکھ دیا اپ اس کو واٹس ایپ پہ کال کر کے پوچھو اس کو کہ اپ کے انورٹر میں کیا پرابلم ہوئی تھی کہ یا انہوں نے جھوٹ بولا ہے ایسی کسی اوپر الزام نہیں لگا دیتے کہ ب**** کر رہے ہو جھوٹ بول رہے ہو دو نمبر کے کاریگر
Bakwas inverter